Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 10, 2021
by adbimiras فروری 10, 2021 0 comment

خاندانی مسرّتوں کے راز (فیملی کونسلنگ گائڈ بُک)ْڈاکٹر نازنین سعادت – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

سماج خاندانوں کا مجموعہ ہوتا ہے ۔ اگر خاندان خوش گوار ہوگا ، اس کے افراد مل جل کر ہنسی خوشی زندگی گزاریں گے اور ان کے درمیان الفت و محبت پائی جائے گی تو اس کے اثرات سماج پر پڑیں گے اور ایک خوش گوار ، پاکیزہ اور مثالی سماج قائم ہوگا ۔ لیکن اگر خاندان میں انتشار ہوگا ، اس کے افراد کے دل ایک دوسرے سے پھٹے ہوئے ہوں گے اور ان کے درمیان محبت و مودّت نہیں ہوگی تو اس کے اثرات بھی سماج پر پڑیں گے اور وہ فتنہ و فساد ، ابتری اور انارکی کا شکار ہوجائے گا ۔

موجودہ دور میں سماج کے بگاڑ اور انتشار کی وجہ یہ ہے کہ خاندان کے تانے بانے بکھر رہے ہیں اور افرادِ خاندان کے درمیان گرم جوشی باقی نہیں رہی ہے ۔ زوجین کے درمیان الفت و محبت کے بجائے شکایات پیدا ہو رہی ہیں اور منافرت سر ابھار رہی ہے ۔ سسرالی رشتے داروں کے درمیان صلہ رحمی کے جذبات کا فقدان ہے ۔ ساس سسر گھر میں آنے والی نئی بہو کا پیار و محبت سے استقبال نہیں کرتے اور بہو بھی ساس سسر کو خاطر میں نہیں لاتی ۔ شوہر اپنی سسرال کے اعزا کے ساتھ عزّت و احترام کا معاملہ نہیں کرتا اور بیوی کے تعلقات بھی گھر کے دیگر افراد کے ساتھ خوش گوار نہیں رہتے ۔ والدین اولاد کی صحیح نشو و نما اور دینی و اخلاقی تربیت سے غافل رہتے ہیں اور اولاد بھی والدین کے بڑھاپے کا سہارا نہیں بنتی ، بلکہ اپنی ہی دنیا میں مست رہتی ہے ۔ خاندان کے تمام افراد پر خود غرضی حاوی رہتی ہے ۔ ہر فرد کی نظر بس اپنے حقوق پر رہتی ہے ، دوسروں کے جو حقوق اس پر عائد ہوتے ہیں ، ان کی ادائیگی میں اس سے کچھ کوتاہی تو نہیں ہو رہی ہے؟ اس کی اسے مطلق فکر نہیں ہوتی ۔ اس صورتِ حال نے خاندان کی مضبوط بنیادوں کو متزلزل کر دیا ہے اور اس کا استحکام اور تقدّس باقی نہیں رہا ہے ۔ اس کے اثرات سماج پر پڑے ہیں اور وہ فتنہ و فساد ، اخلاقی زوال ، حقوق کی پامالی اور برائیوں کی آماج گاہ بن گیا ہے۔

عموماً افرادِ خاندان کے درمیان شکایات اور اختلافات کا آغاز معمولی باتوں سے ہوتا ہے ۔مزاجوں کے اختلاف کو گوارا نہ کیا جائے تو وہ بڑھ کر تنازعہ کی صورت اختیار کر لیتے ہیں ۔ یہاں تک کہ ساتھ میں گزارا ممکن نہیں رہ جاتا اور بات علیٰحدگی تک جا پہنچتی ہے ۔ اس لیے دانش مندی یہ ہے کہ ابتدا ہی میں اختلاف کے ساتھ مل جل کر رہنے کے آداب سکھائے جائیں ۔ عائلی زندگی میں قرآن مجید نے اسی کی تعلیم و تلقین کی ہے ۔ وہ شوہر کو حکم دیتا ہے کہ بیوی کے ساتھ بھلے طریقے کے ساتھ پیش آئے اور اس کا کوئی رویّہ اسے ناگوار گزرے تو اس سے بد دل نہ ہوجائے ، بلکہ اس کی خوبیوں پر نظر رکھے ۔ (النساء:19) وہ بیوی کو تاکید کرتا ہے کہ اس کا رویّہ ہمیشہ شوہر کی اطاعت کا ہونا چاہیے ۔ وہ والدین کو حکم دیتا ہے کہ اولاد کی صحیح طریقے سے پرورش اور دینی و اخلاقی تربیت پر توجہ دیں اور اولاد کو پابند کرتا ہے کہ ان کا رویّہ والدین کے ساتھ ہمیشہ فرماں برداری اور خدمت کا ہونا چاہیے ۔ اس نے صلہ رحمی پر بہت زور دیا ہے اور رشتوں کا پاس و لحاظ رکھنے کی تاکید کی ہے ۔ اختلافات سر ابھارنے لگیں تو قرآن کی تعلیم یہ ہے کہ پہلے اصحابِ معاملہ خود ہی انہیں حل کرنے کی کوشش کریں ۔ لیکن اگر وہ اس میں کام یاب نہ ہو سکیں تو دوسرے لوگ اپنا کردار نبھائیں ۔ وہ صلح صفائی کو پسندیدگی کی نظر سے دیکھتا ہے اور اختلافات باقی رکھنے کی حوصلہ شکنی کرتا ہے ۔ اس کے نزدیک زوجین کی منافرت دور کرنے میں خاندان کے بڑوں کو اپنا سرگرم کردار ادا کرنا چاہیے ۔ (النساء:35)

ازدواجی اور عائلی مسائل اور الجھنوں کو حل کرنے ، افرادِ خاندان کے اختلافات کو دور کرنے اور ان کے درمیان ہم آہنگی اور خوش گواری پیدا کرنے کی کوشش کرنے کا نام’کونسلنگ‘ ہے ۔ یہ موجودہ دور کا ایک اہم فن بن گیا ہے ۔ اس کے مختلف سطحوں کے کورسز تیار کیے گئے ہیں ، جن سے گزرنے کے بعد سرٹیفکٹس اور ڈگریاں تفویض کی جاتی ہیں ۔الجھنوں اور تنازعات کے شکار افراد ماہر کونسلرس سے رجوع کرتے ہیں اور اپنے مسائل کا حل پاتے ہیں ۔ کونسلنگ کے موضوع پر عام فہم لٹریچر بہت کم پایا جاتا ہے ۔ اردو میں تو ایسی کتابیں موجود ہی نہیں ہیں جن میں ازدواجی اور عائلی مسائل کے حل کے سلسلے میں فنّی بنیادوں پر رہ نمائی فراہم کی گئی ہو ۔ ضرورت ہے کہ اس کمی کو دور کیا جائے اور کونسلنگ کے موضوع پر مفید اور عام فہم کتابیں شائع کی جائیں ۔ زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرنے والی ایک قابل ِ قدر کوشش ہے ۔

اس کتاب کی مصنّفہ ڈاکٹر نازنین سعادت صاحبہ کا تعلیمی پس منظر یوں تو سائنس کا ہے ۔ انھوں نےSRTM یونی ورسٹی ناندیڑ سے ماحولیاتی سائنس (Environmental Science) میں M.Sc. اورPh.D. کی ہے ۔ اس کے بعد اسی مضمون میں 2008ء سے تدریس کی خدمت انجام دے رہی ہیں اور تحریر و تصنیف کا بھی کام کیا ہے ۔ لیکن ان کی خصوصی دل چسپی کونسلنگ سے ہے ۔ اسی دل چسپی کی وجہ سے انھوں نے اس کے متعدد کورس کیے ہیں اور اب عملی طور پر اس میدان میں سرگرم ہیں اور کونسلنگ کی خدمت انجام دیتی ہیں ۔ اس موضوع پر انھوں نے اردو زبان میں لکھنے کا سلسلہ چند برس پہلے شروع کیا تھا ۔ ان کے مضامین طالبات اور خواتین کے مشہور رسالے ماہ نامہ ’حجابِ اسلامی‘ نئی دہلی میں شائع ہوتے رہے ہیں ۔ انہی مضامین کو اب کتابی صورت میں شائع کیا جا رہا ہے ۔

اس کتاب میں شامل مضامین کو چار (4) ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ باب اوّل میں ان مضامین کو رکھا گیا ہے جو ازدواجی زندگی سے متعلق ہیں ۔ ان میں نکاح سے قبل کی الجھنوں کو رفع کیا گیا ہے ، خوش گوار ازدواجی زندگی کی تدابیر بتائی گئی ہیں ، زوجین کے درمیان پیدا ہونے والے تنازعات کیسے دور کیے جائیں؟ اس سلسلے میں رہ نمائی کی گئی ہے اور طلاق کے بچوں پر پڑنے والے بُرے اثرات سے ہوشیار کیا گیا ہے ۔ باب دوم میں افرادِ خاندان کے درمیان تعلقات کی نزاکتوں پر اظہارِ خیال کیا گیا ہے ، ان کے نفسیاتی مسائل سُلجھائے گئے ہیں اور تنازعات پیدا ہونے پر ان کا ازالہ کرنے کی صورتیں بتائی گئی ہیں ۔ باب سوم کا عنوان ’بچوں کی تربیت‘ ہے ۔ اس میں دورانِ حمل عورتوں کی نفسیات ، چھوٹے بچوں کی الجھنوں ، نو عمر لڑکوں اور لڑکیوں کے مسائل اور بچوں کی اپنے والدین سے بدسلوکی کے اسباب سے بحث کی گئی ہے ۔ باب چہارم کونسلنگ پر ہے ۔ اس میں فنِ کونسلنگ کا تعارف کرانے کے ساتھ اس کی ضرورت و اہمیت اور طریقہ بتایا گیا ہے اور کیریر کونسلنگ پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔

یہ کتاب کونسلنگ کے موضوع پر اردو زبان میں ایک قابل ِ قدر اضافہ ہے ۔ امید ہے ، کونسلنگ کے میدان میں کام کرنے والے مرد حضرات اور خواتین اس سے استفادہ کریں گے اور اس موضوع سے دل چسپی رکھنے والے عام افراد بھی اسے مفید پائیں گے ۔ اللہ تعالیٰ مصنّفہ عزیزہ کو مزید خدمت کی توفیق عطا فرمائے ، آمین ۔

قیمت : 100 روپے
اس کتاب کو مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز نئی دہلی نے شائع کیا ہے _

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
درد کے موسم – انجم قدوائی
اگلی پوسٹ
برقی ادب اورمطبوعہ ادب: باہم فریق یا رفیق؟ – نایاب حسن

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں