Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      مارچ 25, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 24, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 21, 2023

      کتاب کی بات

      فروری 8, 2023

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      ساختیات پس ساختیات بنام مشرقی شعریات – ڈاکٹرمعید…

      جولائی 15, 2022

      تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت رسول ﷺ – سید سکندر افروز

      مارچ 11, 2023

      اسلامیات

      ادارۂ شرعیہ کا فقہی ترجمان ’الفقیہ‘ کا تجزیاتی…

      فروری 21, 2023

      اسلامیات

      سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پیغامات…

      جنوری 1, 2023

      اسلامیات

      اقسام شھداء:کیا سیلاب میں مرنے والے شہید ہیں؟…

      ستمبر 6, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      نئی صبح – شیبا کوثر 

      جنوری 1, 2023

      ادب کا مستقبل

      غزل – دلشاد دل سکندر پوری

      دسمبر 26, 2022

      ادب کا مستقبل

      تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :…

      اگست 16, 2022

      ادب کا مستقبل

      جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –…

      اگست 16, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تراجم

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      تراجم

       یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

      اگست 15, 2022

      تراجم

      مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان…

      جولائی 25, 2022

      تراجم

      گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے…

      جولائی 25, 2022

      تعلیم

      قومی یوم تعلیم اورمولانا ابوالکلام آزاد (جدید تعلیم…

      نومبر 11, 2022

      تعلیم

      فن لینڈ کا تعلیمی نظام (تعلیمی لحاظ سے…

      اگست 29, 2022

      تعلیم

      تغیر پذیر ہندوستانی سماج اور مسلمانوں کے تعلیمی…

      اگست 15, 2022

      تعلیم

      دوران تدریس بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان…

      جولائی 12, 2022

      خبر نامہ

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      خبر نامہ

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

      خبر نامہ

      جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سالانہ انٹرفیکلٹی مقابلوں کے…

      مارچ 22, 2023

      خصوصی مضامین

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      خصوصی مضامین

      منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات…

      مارچ 16, 2023

      خصوصی مضامین

      جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

      مارچ 6, 2023

      خصوصی مضامین

      خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال…

      فروری 8, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جہیز ایک لعنت اور ائمہ مساجد کی ذمہ…

      جنوری 14, 2023

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بھارت جوڑو یاترا کے ایک سو دن مکمّل:…

      دسمبر 18, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      بدگمانی سے بچیں اور یوں نہ کسی کو…

      دسمبر 2, 2022

      سماجی اور سیاسی مضامین

      جشنِ میلاد النبیﷺ: ایک تجزیاتی مطالعہ – عبدالرحمٰن

      اکتوبر 9, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

      مارچ 25, 2023

      متفرقات

      ہندی غزل کو اردو غزل کے سخت معیارات…

      مارچ 24, 2023

      متفرقات

      ڈاکٹر زرین حلیم کے شعری مجموعہ ’’آٹھ پہر‘‘…

      مارچ 22, 2023

      متفرقات

      ثقافتی تقاریب کا بنیادی مقصد طلبہ کو علمی…

      مارچ 22, 2023

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

مولانا ابوالکلام کا نظریہ تکثیریت اور قومی یکجہتی – ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم 

by adbimiras نومبر 22, 2022
by adbimiras نومبر 22, 2022 0 comment

ہندوستان کے سیاسی، سماجی، تعلیمی، مذہبی، صحافتی اور ادبی منظر نامے پر مولانا ابوالکلام آزاد ایک ایسی شخصیت کا نام ہے جن کے فکر وعمل کی دنیا بے نظیر ہے. بحیثیت مجاہد آزادی ان کی جدوجہد ناقابل فراموش اور ایک سماجی کارکن کی حیثیت سے ان کی خدمات لائق تحسین ہیں. وہ میدان صحافت میں ایک بےخوف صحافی اور مفسر قرآن کی حیثیت سےایک پر وقار عالم دین ہیں. تعلیمی محاذ پر وہ ترقی پسندانہ نظریات کے علمبردار اور بطور انشا پرداز ایک عظیم ادب نواز ہیں. اور بلاشبہ جہان خطابت کے وہ شہنشاہ ہیں. گویا مولانا ابوالکلام آزاد ایک ایسے کثیرالجہات شخصیت کا نام ہے جو ایک مدبر سیاست داں، عظیم مجاہد آزادی، نڈر صحافی، عالم و فاضل، ممتاز ادیب، مفسر قرآن مجید، شعلہ بیان مقرر اور ماہر تعلیم کی حیثیت سے منفرد مقام پر فائز رہے. ان کی پیدائش مکہ منورہ میں 11نومبر 1888 عیسوی اور وفات 22نومبر 1958 عیسوی کو دہلی میں ہوئی.

ہندوستانی قومی تحریک کو پروان چڑھانے نیز قومی یکجہتی اوربین المذاہب ہم آہنگی کو اپنے فکر وعمل سے منور کرنے والے رہنماؤں میں مولانا ابوالکلام آزاد کا نام عزت و احترام کے ساتھ لیا جاتا ہے.

مولانا آزاد کا نظریہ تکثیریت اور قومی یکجہتی دراصل ایک ہی سکے کے دو پہلو ہیں.واضح ہو کہ مختلف ثقافتوں، تہذیبوں، عادات واطوار اور رویوں کا ایک وحدت میں ضم ہونے کو تکثیریت کہا جاتا ہے جبکہ مشترکہ امور اور مسائل میں ملک کے تمام مذہبی اور قومی اکایئوں کا مشترکہ اور متحدہ طور پر جدوجہد اور باہمی تعاون کے نظریہ کو قومی یکجہتی سے تعبیر کیا جاتا ہے. گویا تہذیبی ہم آہنگی قومی یکجہتی کی روح ہے. اور ہندوستان میں تہذیبی ہم آہنگی کی شاندار روایت اور اس کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے. تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ جہاں ایک طرف ایرانی، یونانی، تاتاری، ترکی، عربی وغیرہ اپنی تہذیب و ثقافت کے ساتھ ہندوستان آئے اور ہندوستان کی تہذیب پر اپنے گہرے نقوش چھوڑے. وہیں دوسری طرف ہندوستانی تہذیب نے بھی اپنے وسیع دامن سے ہر تہذیب کا خیرمقدم کیا اور مختلف تہذیبوں کو اپنے اندر سمو لیا اور اس طرح ایک مخلوط تہذیب بن کر ابھری. یہی باہمی تہذیبی اور ثقافتی لین دین ہندوستان کی قومی یکجہتی کے وہ عناصر ہیں جو کثرت میں وحدت کا پیغام دیتے ہیں. اور جس کی بنیاد میں تثکیری نظریات کی رنگا رنگی دکھائی دیتی ہے.

نظریہ تکثیریت اور قومی یکجہتی کے مآخذ اور معنی و مفہوم سےیہ بھی واضح ہوتا ہے کہ اتحاد و سالمیت اور اشتراک و اجتماعیت کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ایسی قدریں ہیں کہ بغیر ان کے ایک صالح اور پرامن معاشرے کا تصور ناممکن ہے.اس اعتبار سے جب ہم مولانا آزاد کے نظریہ تکثیریت کی کسوٹی پر قومی یکجہتی کو سمجھنے کی طرف قدم بڑھاتے تو ان کے فکر وعمل کی ایک ایسی دنیا آباد دکھائی دیتی ہے جس کے چاروں اطراف میں مذہبی قدروں کی پاسداری کے ساتھ ساتھ حب الوطنی کا جذبہ قومی یکجہتی کو متوازن بنانے میں مصروف دکھائی دیتا ہے. لہٰذا اپنی زندگی کے آخری سانس تک دونوں قوموں کو متحد کرنے کے لئے کوشاں رہے. دراصل ان کے خوابوں کے ہندوستان میں مذہبی جنون اور ذات پات کے لئے کوئی جگہ نہیں تھی. سیاسی منظر نامے میں ابھرنے کے بعد مولانا آزاد نے بیشتر موقع پر اپنے اس امر کا اظہار ببانگ دہل کیا. ان کی تقریروں اورتحریروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے نظریہ تکثیریت اور قومی یکجہتی کے اپنے نظریے کی پرورش ہندوستان کی اس مشترکہ تہذیب کی گود میں کی تھی جو ہندو اور مسلمان دونوں ہی قوموں کے باہمی اشتراک، آپسی بھائ چارگی، رواداری اور وسیع المشربی جیسے اعلیٰ اور ارفع اقدار حیات کے رنگ اور امنگ سے بھری ہوئی تھی. لہٰذا انہوں نے ہندوستان کی عوام کے سامنے قومی یکجہتی کی تشریح کرتے ہوئے انہیں ایک قوم سے تعبیر کیا اور تاریخی واقعات اور شواہد کی بنیاد پر ایک قوم کے نظریات کو واضح کرتے ہوئے یہ استدلال پیش کیا کہ ہندو یا مسلمان ہونے کا تعلق عقیدے سے ہے تاہم مذہب اور عقیدے سے الگ ہندوستان کے جغرافیائی حدود میں بسنے والے ہندو اور مسلمان دراصل ایک قوم ہیں. مولانا آزاد کا خیال تھا کہ مذہب قومیت کے تصور میں رکاوٹیں نہیں ڈالتا بلکہ مذہب انسان کے اندر اخلاقی اقدار پیدا کرتے ہیں اور انسان دوستی اور حب الوطنی کا جذبہ پیدا کرتے ہیں لہٰذا 25 اکتوبر 1921 میں مجلس خلافت آگرہ کے خطبہ صدارت میں مسلمانوں کو یہ پیغام دیا "میرا عقیدہ ہے کہ ہندوستان میں ہندوستان کے مسلمان اپنے بہترین فرائض انجام نہیں دے سکتے جب تک وہ احکام اسلامیہ کے ماتحت ہندوستان کے ہندوؤں سے پوری سچائی کے ساتھ اتحاد و اتفاق نہ کر لیں…. اسی خطبہ صدارت میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ” ہندوستان کے سات کڑور مسلمان ہندوستان کے بائیس کڑوڑ ہندو بھائیوں کے ساتھ مل کر ایسے ہو جائیں کہ دونوں مل کر ہندوستان کی ایک قوم اور نیشن ہو جائیں ” 1940 عیسوی میں جب وہ دوسری بار کانگریس کے صدر منتخب ہوئے تو رام گڑھ کےخطبہ صدارت میں گزشتہ باتوں کی مزید وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا

"ہندوستان کے لئے یہ فیصلہ ہو چکا تھا کہ اس کی سرزمین انسان کے مختلف نسلوں، مختلف تہذیبوں اور مختلف مذہبوں کے قافلوں کی منزل ہے. ابھی تاریخ کی صبح بھی نمودار نہیں ہوئی تھی کہ ان قافلوں کی آمد شروع ہوگئی اور پھر ایک کے بعد ایک کا سلسلہ جاری رہا اور اس کی وسیع سرزمین سب کا استقبال کرتی رہی اور اس کی فیاض گود نے سب کے لئے جگہ نکالی… ہماری زبان، ہمارا ذوق، ہمارا لباس، ہمارے رسم و رواج، ہماری روزانہ زندگی کی بے شمار حقیقتیں کوئی گوشہ بھی ایسا نہیں کہ جس پر اس قدر مشترک زندگی کی چھاپ نہ لگ چکی ہو. یہ تمام مشترک سرمایہ ہماری متحدہ قومیت کی ایک دولت ہے.”

متحدہ قومیت کی دولت کو بچائے رکھنے کے لئے انہوں نے تمام صعوبتوں کو برداشت کیا. لیکن اپنے اس موقف پرہمیشہ قائم رہے کہ ہندوستان کے تحفظ و ترقی کے لئے ہندو اور مسلمان دونوں قوموں کا اتحاد ضروی ہے. تاریخ کے صفحات پرسینکڑوں شواہد موجود ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ مولانا آزاد کے لئے ہندوستان کی مشترکہ تہذیب، ہندو مسلم اتحاد اور قومی یکجہتی ایک عقیدے کی حیثیت رکھتا تھا اورکسی قیمت پراس عقیدے سے دستبردار ہوکر زندگی گزارنا انہیں قابل قبول نہیں تھا. اپنے اسی عقیدے اور پختہ عزم و ارادے کی بنا پر انگریزوں کی ریشہ دوانیوں کے سبب مسلم لیگ کی علیحدہ پسند نظریئے کی انہوں نے شدید مخالفت کی. ایک ایسے وقت میں جب قومیت اور ثقافتی شناخت کو مذہب کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جا رہا تھا مولانا آزاد نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے اپنے موقف کوان الفاظ میں بیان کیا.

"بہ حیثیت مسلمان ہونے کے میں مذہبی کلچر کے دائرے میں اپنی ایک خاص ہستی رکھتا ہوں اور میں برداشت نہیں کر سکتا کہ اس میں کوئی مداخلت کرے، لیکن ان تمام احساسات کے ساتھ میں ایک اور احساس بھی رکھتا ہوں جسے میری زندگی کی حقیقتوں نے پیدا کیا ہے. اسلام کی روح مجھے اس سے نہیں روکتی اور اس راہ میں میری رہنمائی کرتی ہے. میں فخر کے ساتھ محسوس کرتا ہوں کہ میں ہندوستانی ہوں. اور میں ہندوستان کی ایک ناقابل تقسیم متحدہ قومیت کا عنصر ہوں. ”

مولانا آزاد نے اپنے ذہن رسا سے اس نکتے کو دریافت کر لیا تھا کہ ایک کثیر مذہبی، کثیر لسانی اور کثیر ثقافتی ملک میں مذہبی اختلافات کسی بھی طرح مفید نہیں ہے اس لئے انہوں نے اپنی تحریروں اور تقریروں کے ذریعہ قومی یکجہتی اور ہندو مسلم اتحاد کی پر زور صدا لگائی.اور کہا –

"آج اگر ایک فرشتہ آسمان کی بلندیوں سے اتر کر آئے اور قطب مینار پر کھڑے ہو کر یہ اعلان کر دے کہ سوراج چوبیس گھنٹے کے اندر مل سکتا ہے، بشرطیکہ ہندوستان ہندو مسلم اتحاد سے دستبردار ہو جائے، تو میں سوراج سے دستبردار ہو جاؤں گا مگر اس سے دستبردار نہیں ہوں گا. کیونکہ سوراج ملنے میں تاخیر ہوئی تو یہ ہندوستان کا نقصان ہوگا لیکن اگر ہمارا اتحاد جاتا رہا تو یہ عالم انسانیت کا نقصان ہوگا. ”

آزادی کے ساتھ ملک میں جس طرح قتل وغارت گری اور تہذیبی اور سماجی بحران کا بازار گرم رہا، مولانا آزاد نے اپنی تحریروں اور تقریروں سے اسے ختم کرنے کی حت المقدور کوشش کی. دلی کی جامع مسجد میں دیا گیا ان کا تاریخی خطبہ ہندوستان کی قومی یکجہتی کو نیا رنگ و آہنگ عطا کرتا ہے.جامع مسجد دہلی سے 1947 میں کی گئی تقریر میں انہوں نے کہا "ابھی کچھ زیادہ عرصہ نہیں بیتا جب میں نے تمہیں کہا تھا کہ دو قوموں کا نظریہ حیات معنوی کے لئے مرض الموت کا درجہ رکھتا ہے. اس کو چھوڑو.آؤ عہد کریں کہ یہ ملک ہمارا ہے. ہم اس کے لئے ہیں اور اس کی تقدیر کے بنیادی فیصلے ہماری آواز کے بغیر ادھورے ہی رہیں گے ” آزادی سے قبل اور آزادی کے بعد ہندوستان کی قومی یکجہتی اور بین المذاہب قدروں کی معنویت اور اس کی پاسداری کے بنیادی نکات کو سمجھنے کے لئے ان کی یہ تقریر نہ صرف دو قومی نظریے کی نفی کرتی ہے بلکہ یہ تصور بھی ابھر کر سامنے آتا ہے کہ قومی یکجہتی کے لئے انہوں نے اپنی ذات کو مکمل طور مختص کر دیا تھا.

آج اس پرآشوب دور میں جبکہ  گنگا جمنی تہذیب  کو زبردست خطرہ لاحق ہے، ان کا مقابلہ کرنے کے لئے مولانا آزاد کی تعلیمات کو عام کرنے اور ان سے سبق حاصل کرنے کی اشد ضرورت ہے.

 

 

ڈاکٹر محمد شاہنواز عالم

اسسٹنٹ پروفیسر ،شعبہ اردو

ملت کالج ،دربھنگہ

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
احمد جمال پاشا کے تعلق سے بھولی بسری یادیں – پروفیسر عبدُ البرکات
اگلی پوسٹ
بزم جامعہ کے زیر اہتمام دو روزہ نمائش بعنوان ‘‘شعبۂ اردو: نصف صدی کی کہانی، تصویروں کی زبانی’’ کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

لمعہ طور مظفر پور – حقانی القاسمی

مارچ 25, 2023

منشی نول کشور کی شخصیت اور صحافتی خدمات...

مارچ 16, 2023

جونپور کا تخلیقی نور – حقانی القاسمی

مارچ 6, 2023

خالد ندیم : نُدرتِ تحقیق کی ایک مثال...

فروری 8, 2023

چشم و چراغ عالم اعظم گڑھ – حقانی...

فروری 5, 2023

بنارس کی تخلیقی صبح – حقانی القاسمی

جنوری 29, 2023

اناؤ کا تخلیقی الاؤ – حقانی القاسمی

جنوری 22, 2023

شہر عظیم آباد کا ایک یادگار سفر –...

جنوری 6, 2023

شریف النفس صحافی عامر سلیم خان – سید...

دسمبر 15, 2022

تلنگانہ ریاستی اردو اکیڈیمی کی فروغ اردو خدمات...

دسمبر 10, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (172)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (97)
  • تخلیقی ادب (532)
    • افسانچہ (28)
    • افسانہ (173)
    • انشائیہ (16)
    • خاکہ (31)
    • رباعی (1)
    • غزل (130)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (23)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (117)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (927)
    • ڈرامہ (12)
    • شاعری (462)
      • تجزیے (11)
      • شاعری کے مختلف رنگ (196)
      • غزل شناسی (166)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (8)
      • نظم فہمی (78)
    • صحافت (42)
    • طب (12)
    • فکشن (374)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (205)
      • فکشن تنقید (12)
      • فکشن کے رنگ (23)
      • ناول شناسی (131)
    • قصیدہ کی تفہیم (14)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (29)
  • کتاب کی بات (403)
  • گوشہ خواتین و اطفال (92)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (1,703)
    • ادب کا مستقبل (108)
    • ادبی میراث کے بارے میں (8)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (23)
    • تراجم (26)
    • تعلیم (26)
    • خبر نامہ (651)
    • خصوصی مضامین (73)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (201)
    • فکر و عمل (112)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (260)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں