Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      متفرقات

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 30, 2021
by adbimiras جنوری 30, 2021 0 comment

نیا حمام  (کہانیاں)/  ڈاکٹر  ذاکر  فیضی – نہاں

          زیر نظر کتاب ’’ نیاحمام‘‘کے مصنف مرادآبادکےفرزند ڈاکٹرذاکرفیضی ہیں۔جن کاپہلا افسانوی مجموعہ منظر عام پر آیا جس میں ۵  افسانچے اور ۲۵ کہانیاں شامل ہیں ۔ اس کتاب میں جو ۲۵ کہانیاں شامل ہیں وہ کسی ایک سمت میں سفر نہیں کرتی ۔ افسانہ نگار نے الگ الگ موضوعات کو ایک خاص سلیقے سے افسانے میں پرونے کا کام کیا ہے اور یہی کارنامہ ان کا اردو کی ادبی وراثت میں اضافے کا سبب بن رہا  ہے ۔ یہ مجموعہ تین دہائیوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے اور ہر کہانی اپنے آپ میں ایک جداگانہ مقام رکھتی ہے۔ڈاکٹر ذاکر فیضی کو بچپن سے ہی کہانیاں لکھنے کا شوق تھا۔ ان کا کہنا ہے:

’’جب میں نو سال کا تھا تو ما ہ نامہ ’نور‘ کا کالم ’’ریڈیو نورستان‘‘ بہت ہی شوق سے پڑھتا تھا ۔اور وہیں سے مجھے کہانی لکھنے کا شوق پیدا ہوا‘‘۔

ان کی پہلی کہانی ’جیسی کرنی ویسی بھرنی‘ ہے مگر وہ شائع نہ ہو سکی۔ واقعہ یہ ہے کہ انہوں نے سترہ سال کی عمر سے کہانی لکھنے کا آغاز  کیا۔ تعلیمی سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے انہوں نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کا سفر کیا۔ یہاں کا ماحول ان کو بہت راس آیا اور انہوں نے  یہیں سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی اور درس و تدریس کے فریضے سے وابستہ ہیں۔ ڈاکٹر ذاکر فیضی زمانہ طالبِ علمی سے ہی اپنی  صلاحیت کو پروان چڑھانے کی بھرپور کوشش کرتے رہیں جس کا نتیجہ یہ کتاب ’نیا  حمام ‘ آج ہمارے سامنے موجود ہے۔

ڈاکٹر فیضی تین دہائیوں سے کہانیاں لکھ رہیں ہیں ۔ اس زمانے کے مشہور و معروف رسائل و جرائد ایوان اردو، اردو دنیا، آج کل، فکر و تحقیق ، انشا و شاعر وغیرہ میں ان کی کہانیاں، افسانے، افسانچے، تحقیقی  وتنقیدی مضامین تواتر کے ساتھ شائع ہوتے رہیں ہیں۔ ہندوستان میں ہی نہیں پاکستان سے شائع ایک افسانوی انتخاب ’سرخاب‘ میں کہانی ’’ٹوٹے گملے کا پودا‘‘ شامل ہے۔ ایک طرف فیضی صاحب کی کہانیاں اور افسانے ادبی دنیا میں اپنا قدم جما رہی ہیں تو دوسری طرف ان کی کہانیاں اور افسانے ریڈیو پر بھی نثر ہو رہیں ہیں۔

اس کتاب کا پہلا افسانہ ’نیا حمام‘ ہے اور اسی افسانے سے کتاب کا نام بھی موسوم کیا گیا ہے ۔ ڈاکٹر ذاکر فیضی نے ہمیشہ اپنے افسانے میں سماجی معاشی و معاشرتی مسائل کو پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان کے افسانے ’نیا حمام‘، ’ٹوٹے گملے کا پودا‘، ’ٹی ۔او ۔ڈی‘، ’وائرس‘ ، ’اسٹوری  میں دم نہیں ہے‘، ’ایک جھوٹی کہانی‘، ’ہریا کی حیرانیاں‘، ’میں آدمی وہ انسان‘، ’اتفاق‘، ’میرا کمرہ‘ اور ’ہم دھرتی پر بوجھ ہیں‘ وغیرہ یہ وہ افسانے ہیں جس کے ذریعے ڈاکٹر فیضی نے قارئین کے ایک بڑے طبقے کو متاثر کیا ہے۔

یہاں ہر افسانے پر گفتگو کرنا مناسب نہیں مگر چند افسانوں کا ذکر کرنا چاہوں گی۔ ان کا سب سے نمائندہ افسانہ ’نیا حمام‘ میڈیا کے پس منظر میں لکھی گئی کہانی ہے۔ یہ وہ افسانہ ہے جس میں ڈاکٹر فیضی نے میڈیا کی کارستانیاں بہت دلچسپ انداز میں اجاگر کی ہے اور انہوں نے روز مرہ کے واقعات و حادثات کو پرکشش اسلوب میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ میڈیا کی بد عنوانی اور دیگر میڈیا کے معاملات سماجی و معاشرتی مسائل کو بھی واضح انداز میں پیش کیا ہے۔ یہ افسانہ مجموعہ کا سب سے اہم افسانہ ہے۔ زبان و بیان کی سطح پر کہانی کو عمدہ کہنے میں کوئی ہچکچا ہٹ نہیں ہو سکتی۔ ہم جس زبان کا استعمال کرتے ہیں اسی زبان کا استعمال ان کے افسانوں میں دیکھنے کو ملتا ہے اور انگریزی کے سبک الفاظ کا برمحل استعمال کہانی میں چار چاند لگا دیتا ہے۔

اس کہانی نے ذریعے ڈاکٹر ذاکر فیضی نے یہ ثابت کرنے کی حتی الامکان کوشش کی ہے کہ اب ہر چیز میڈیا کے توسط سے خریدی اور بیچی جا سکتی ہے۔ وہ لکھتے ہیں:

’’ادھر سال بھر سے اس نے ایک نیا پیشہ اپنایا تھا۔ مشہور خبر یا چینلوں کے لیے خبروں کی ’دلالی ‘ کرنا ۔وہ کچے مال کی طرح چینل کو خبر دیتا تھا، جس کو چینل کی ٹیم اپنی ’فیکٹری‘ میں شاندار ’پروڈکٹ‘ بنا کر مارکٹ میں اتارتی تھی اور ٹی ۔ آڑ۔ پی۔ وصول کرتی تھی۔‘‘

اس طرح ان کا ایک اور افسانہ ’میرا کمرہ‘ ہے۔ جس میں انہوں نے انسانی زندگی کی بے ثباتی کو بہت منفرد انداز میں بیان کیا ہے۔ مختلف اوقات و معاملات کی سود و زیاں کو واضع کرنے کی کوشش کی ہے۔ رضی شہاب (شاعر و ناقد) فرماتے ہیں:

’’ذاکر فیضی کے افسانے دلچسپی سے بھرے ہوئے ہیں۔ یہ افسانہ (میرا کمرہ) زندگی کی بے ثباتی اور انسان کے اندر مختلف وقتوں میں پیدا ہونے والے احساس ِ سود و زیاں کو بیان کرتا ہے۔‘‘

’اسٹوری میں دم نہیں ‘ جنسی استحصال کے پس منظر میں لکھی گئی کہانی ہے۔ اس کہانی میں ایک بڑی عمر کا آدمی اپنی جنسی خواہشات کی تکمیل کے لئے کچی عمر کے لڑکوں کو اپنا شکار بنا کر انکا فائدہ اٹھاتا ہے ۔ موجودہ دور میں ہونے والی اس حقیقت کو لفظوں کی باریک چھڑی کے وار سے ایک کالے سچ کی  طرح دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔یہ کہانی فیضی صاحب کی جنسی بے راہ روی کی منہ بولتی تصویر ہے۔

ٹی۔ ایس ۔ایلیٹ نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ادب کا انبساط و لطف اندوزی ہے اور اگر فنی پاسداریوں کے ساتھ اس میں فلسفہ ٔ حیات اور درس اخلاق کے عناصر بھی پائے جائیں تو اسے اعلیٰ ادب کہا جائے گا۔ افسانے میں حقیقت نگاری اور بلند خیالی فن میںجان پیدا کرتی ہے۔ پرکشش منظر نگاری کے ذریعے وہ ایسی افسانوی فضا تیار کرتے ہیں کہ قاری کے سامنے ہر واقعہ بولنے لگتا ہے۔ جس سے افسانوں میں تسلسل اور  دلچسپی آخر تک برقرار رہتی ہے۔

ذاکر فیضی کی افسانوی فضا میں کوئی گہرا فلسفہ نہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ قاری ان کے افسانوں کو پڑھتا چلا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ ذاکر فیضی تقریباً تین دہائیوں سے افسانہ لکھ رہے ہیں۔ ’نیا حمام‘ گویا ان کے افسانوی سفر کا ایک انتخاب ہے۔

یہ کتاب ’نیا حمام‘ مکمل ۲۰۰ دو سو صفحات پر مشتمل ہے۔ جس کا سر ورق نہایت پرکشش اور خوبصورت ہے۔ اس کتاب کی خوبصورتی ایک تخلیقی ذہن کی تر جمانی کرتی ہے۔ اس خوبصورت کتاب کو اردو افسانے کا قاری نہ صرف پڑھے گا بلکہ سنبھال کر رکھنا بھی چاہے گا۔ میں سمجھتی ہوں کہ افسانوی ادب سے محبت کرنے والے اس کتاب کا استعمال ضرور کریں گے۔

اس مجموعہ کی روشنی میں یہ کہا جا سکتا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر فیضی نے اسکول کی بینچ پر بیٹھ کر جو خواب دیکھا تھا وہ آج شرمندہ تعبیر ہو چکا ہے۔ اس لئے آج ہم انھیں ایک افسانوی تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔

                                                                                    نہاں (ریسرچ اسکالر)

                                                                                      الہ آباد یونیورسٹی (الہ آباد)

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
شموئل احمد کا ناول چمرا سر- وسیم احمد فدا
اگلی پوسٹ
انور آفاقی کے افسانے: نئی راہ نئی روشنی کے حوالے سے – کامران غنی صباؔ

یہ بھی پڑھیں

جولائی 15, 2026

جولائی 15, 2026

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (601)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (203)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (144)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,053)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (538)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (206)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (480)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,139)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (900)
    • خصوصی مضامین (127)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (229)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں