Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

پرندہ دشتِ امکانی کا میں ہوں – عبداللہ زکریا

by adbimiras جون 6, 2022
by adbimiras جون 6, 2022 1 comment

ابھی کچھ روز قبل برادرِ مکرم عارف نقوی کا ایک پر لطف اور  پر مغز  مضمون ادبی گینگ وار کے نام سے فیس بک پر نظر سے گزرا اور مجھے بے ساختہ خورشید طلب یاد آگئے ۔یہ وہ شخص ہے جو کسی گینگ کا حصہ نہیں ہے بلکہ صلہ و ستائش کی تمنا سے بے نیاز ادب کی خدمت میں لگا ہے اور اسے اس کا نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے ورنہ کیا بات ہے جو شخص اس طرح کے اشعار

کوئی چراغ جلاتا نہیں سلیقے سے

مگر سبھی کو شکایت ہوا سے ہوتی ہے

یا

روز دیوار میں چن دیتا ہوں میں اپنی انا

روز وہ توڑ کے دیوار نکل آتی ہے

کہنے پر قادر ہو اور جب اسی کی دہائی میں ادبی افق پر اپنی تابانی دکھانے والے شعراء کی فہرست مرتب کی جائے تو اس کا نام حروف ِ جلی میں نہیں بلکہ حرفِ خفی میں لکھا جائے ۔

ایک اور شعر دیکھئے اور مجھے یقین ہے کہ بھنور کو اس انداز میں آج تک ہماری ادبی روایت میں کسی نے نہیں باندھا

بہت دنوں سے مجھے ہے کسی بھنور کی تلاش

بھنور جو مجھ کو سمندر کے پار پھینکے گا ۔

خورشید طلب ،عالم خورشید اور خورشید اکبر کے ہم عصر ہیں اور میں کبھی کبھی مذاق میں کہتا ہوں کہ ایک اچھے شاعر ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس کے نام میں خورشید لگا ہو (پاکستان میں خورشید رضوی نے الگ دھوم مچا رکھی ہے  )لیکن اس مثلث میں اگر سب سے کم شہرت  کسی کو ملی تو وہ خورشید طلب ہیں حالانکہ انکا شعری سرمایہ بالکل کمتر نہیں ہے ۔انھیں خود بھی احساس ہے کہ انھیں پی آر نہیں آتی ہے ،جس نے فی زمانہ ایک فن کی شکل اختیار کر لی ہے ۔تقدیر کی “مہربانیاں “بھی ان پر کم نہیں ہیں ۔جب تک وہ آرہ میں تھے ایک ادبی ماحول انھیں میسر تھا (یہ حضرت نوح ناوری والا آرہ نہیں ہے جو انکی سسرال تھا ۔یہ بہار میں ہے ،سلطان اختر ،عالم خورشید ،نعمان شوق اور مشرف ذوقی والا آرہ ) پھر تلاشِ معاش کے سلسلہ میں جب وہ بوکارو آئے تو وہاں صرف مشین کی زبان سماعت سے ٹکراتی رہی ۔نہ اردو کا کوئی نام ،نہ شعراء ،نہ اردو رسائل کی فراہمی اور نہ ان تک رسائی ۔یہاں صرف اسٹیل کی گلائی اور ڈھلائی ہوتی ہے اور  اگر آپ کے اندر جمالیاتی حس موجود ہے تو اسے بھی فرنیس furnace کے حوالے کر دیا جاتا ہے ۔ زندگی کرنے کے لئےsteely resolve  ضروری ہے لیکن تخلیق اپنے لئے اس کے ساتھ زرخیز زمین بھی مانگتی ہے ۔ایک ادیب کو تحریک اور جذبۂ مسابقت (healthy competition) کی اشد ضرور ت ہوتی ہے اور دونوں یہاں ناپید ۔طرفہ تماشا یہ کہ آرہ سے بوکارو کے ٹرین سفر میں کوئی ان کا بریف کیس بھی لے کر اتر گیا ۔مشمولات دیکھ کر اس نے گالیاں تو بہت دی ہوں گی کیونکہ اس میں اس کے کام کی چیزیں کم ہی تھیں  ،لیکن جو نقصان وہ انھیں پہونچا گیا ،زندگی بھر اس کی تلافی نہیں ہوپائی ۔ان کی ساری تخلیقات اسی بریف کیس میں تھیں ۔شادی عموماً شعراء کے لئے حادثہ سے کم نہیں ہوتی ہے (ایک اس کے بالکل مخالف اور متضاد نظریہ یہ ہے کہ شادی ایک تحفہ ہے ،نبھ گئی تو زندگی کامیاب ،نہیں نبھی تو شاعری کامیاب )

“چراغوں کا دھواں “میں انتظار حسین ناصر کاظمی کی شادی کی روداد بیان کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ شادی کے دوسرے دن ایک دوست نے کافی ہاؤس میں اعلان کیا کہ ناصر مر گیا ۔لوگوں نے کہا کہ کیا بکواس کر رہے ہو تو اس نے کہا کہ میری مراد اس کی شاعری سے ہے ۔وہ بحیثیتِ شاعر اب مر چکا ہے ۔خیر ناصر نے اس مفروضہ کو غلط ثابت کیا لیکن ازدواجی زندگی ایک خلل ،ایک disruption ضرور پیدا کرتی ہے ۔جو چیز سب سے قیمتی ہوتی ہے وہی بیوی  کو سب سے زیادہ  ناکارہ نظر آتی ہے ،نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دیر یا سویر شاعری اور اس کی متعلقات اسٹور روم کی زینت بن جاتی ہیں ۔طلب صاحب کے ساتھ بھی یہی ہوا ۔ایک ڈیڑھ سال کے بعد پتہ چلا کہ بچی کھچی شاعری بھی دیمک کھا گئی ۔لیکن یہ ایک blessing in disguise تھا ۔صدمہ اتنا جان کاہ تھا کہ وہ پھر سے جی اٹھے ۔طبیعت جو شاعری سے نفور ہوچکی تھی اچانک رواں ہوگئی ،گویا ایک avalanche آگیا ۔تخلیقی وفور ایسا کہ گھر ہو کہ دفتر اشعار کا نزول ایسا ہونا شروع ہوا کہ سنبھالنا مشکل ہو گیا ۔دو ہزار چھ میں پہلا مجموعہ “دعائیں جل رہی ہیں “ کے نام سے آیا ۔اس مجموعہ سے کچھ اشعار دیکھئے

دن خوف زدہ ،سہمی ہوئی رات ہماری

بدلی ہے کہاں صورتِ حالات ہماری

گرتے ہیں کہاں کٹ کے دعاؤں سے بھرے ہاتھ

ہوتی ہے کہاں ختم مناجات ہماری

یہ جنگ بھی ہم اپنے اصولوں سے لڑیں گے

ہوتی ہے تو ہوجائے طلب مات ہماری

سو وہ یہ جنگ اپنے اصولوں کے تحت لڑ رہے ہیں اور ہم یقین کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ انھیں مات نہیں ہوئی ہے ۔پہلے مجموعے سے تیسرے مجموعے “شفق زار “ تک ایک تدریجی ارتقائی عمل واضح طور پر محسوس کیا جا سکتا ہے ۔دراصل ان کی شاعری وہبی ہے ،کسبی نہیں ہے ۔آٹھ سال کی کچی عمر سے وہ اسیرِ زلفِ گرہ گیر  ہیں ۔مدرسہ میں بیت بازی کی محفلوں میں ،جہاں گاڑی پھنستی ،وہ کچھ طبع زاد کہہ کر آگے نکل جاتے ۔تیرہ سال کی عمر تک پہنچتے پہنچتے وہ مقامی قوالوں کو لکھ کر دینے کے قابل ہو چکے تھے اور بیس ،بائیس کی عمر میں وہ اس وقت  کے تمام موقر جریدے میں چھپنے لگے تھے ۔بیچ میں حالات سے دل برداشتہ ہوکر انھوں نے دس سال تک کچھ نہیں کہا لیکن نہ انکی شاعری پر زوال آیا اور نہ ہی ادبی طور پر انکی موت ہوئی

خورشید طلب کی شاعری کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ وہ قاری کو ذہنی آسودگی مہیا کراتی ہے ۔رگ وپے میں سرشاری کی ایک لہر دوڑ جاتی ہے اور اگر اس دورِ آشوب میں کچھ لمحوں کے لئے ہی سہی ،کوئی ادیب ،کوئی فنکار ہمیں مسرت سے ہم کنار کر دیتا ہے ،تو سمجھنے چاہئے کہ وہ اپنے فن میں کامیاب ہے

ہم جن کی صحبتوں میں مہکتے تھے رات دن

وہ پھول جیسے لوگ خدا جانے کیا ہوئے

 

آئینہ ہونے کا اعزاز ملا ہے مجھ کو

میں اگر ٹوٹ کے بکھرا ہوں تو حیرت کیسی

 

عجیب نشہ بدن کی جمالیات میں تھا

تمام عمر  غریقِ مطالعہ رہا میں

 

اک چنگاری منظر منظر رکھی ہے

کس نے اتنی آگ ہوا پر رکھی ہے

 

ابر یوں برسے کہ ہر سنگ سے سبزہ پھوٹے

دھوپ یوں نکلے کہ دیوار میں چھالے پڑ جائیں

 

پہاڑ اتنی خموشی سے کیسے ٹوٹ گیا

یہاں تو شیشہ بھی ٹوٹے تو چھن سے بولتا ہے

 

اب کے نس کاٹنی ہے زنداں کی

خون زنجیر سے نکلنا ہے

 

سر کی قیمت مجھے معلوم نہیں ہے لیکن

آسماں تک مری دستار میں الجھا ہوا ہے

 

کہہ گیا آفتاب ڈھلتے ہوئے

کل مجھے دیکھنا نکلتے ہوئے

زندگی کیا تھی اک چہل قدمی

قبر تک آگئے ٹہلتے ہوئے

ان کے شاگردِ رشید جہانگیر نایاب ،جنھوں نے “شفق زار “مرتب کی ہے ،کہیں لکھا ہے کہ خورشید صاحب کی شاعری میں جو چیز انھیں سب سے زیادہ اپیل کرتی ہے ،وہ یہ ہے کہ انکے یہاں بھرتی کے اشعار نہیں ہوتے ہیں ۔مجھے بھی انکی بات سے اتفاق ہے ۔شفق زار میں بمشکل مجھے دو تین اشعار ایسے ملے جو ہو سکتا ہے بعض طبائع پر ناگوار گزریں ،ورنہ پورا مجموعہ بے داغ ہے

وہی فریب کا پتلا ہے آج بھی دنیا

ہزاروں سال میں بدلا نہیں چھنال کا رنگ

 

یہ سیل فون یہ ای میل نیٹ پر چیٹنگ

ترس کے رہ گئیں آنکھیں کسی کے خط کے لئے

 

کئی دنوں سے مسلسل ہوں نیٹ ورک سے دور

یہ مسئلہ بھی تو ہلکان کرنے والا ہے

ہم ذاتی مسائل کے اسڑپ ٹیز striptease  کے بالکل حق میں نہیں ہیں لیکن خورشید طلب کی زندگی ایک دکھتا ہوا پھوڑا ہے ۔ہم عصروں اور ناقدین کی ناقدری کے شکار اس شخص کے ساتھ زندگی کا سلوک بھی کچھ اچھا نہیں رہا ہے ۔جواں سال بیٹی  تقریبا ایک سال سے ایک مہلک مرض سے نبردآزما ہے ۔بیٹے نے الگ مسائل کھڑے کئے ہوئے ہیں

میری آنکھوں کا نور تھا پہلے

اب وہ ناسور ہے کلیجے کا

ایک دن دورانِ گفتگو کہنے لگے کہ اللہ ہی جانتا ہے کہ میں کیسے زندہ ہوں ۔اس تناظر میں اگر انکی شاعری پڑھی جائے تو ان کا قد کچھ اور بڑھ جائے گا۔

اپنی فقیرانہ طبیعت کے باعث وہ کہتے ہیں تو نہیں ہیں لیکن انھیں احساس ضرور ہے کہ وہ سلطانی کے حق دار ہیں

فقیرانہ طبیعت کا ہوں ورنہ

طلب حق دار سلطانی کا میں ہوں

 

اگر خورشید طلب کی پوری شخصیت اور انکی شاعری کو دو لفظوں میں سمیٹنا ہو تو انکا یہ شعر  کافی ہے

یہ جنگل مجھ کو راس آنا نہیں ہے

پرندہ دشتِ امکانی کا میں ہوں

 

عبداللہ زکریا

zakabdullah1968@gmail.com

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل – عبداللہ ندیم
اگلی پوسٹ
غزل – ڈاکٹر خالد مبشر

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

1 comment

پرویز اختر جون 7, 2022 - 12:31 شام

عبداللہ ذکریا صاحب نے میرے عزیز خورشید طلب کی زندگی اور شاعری کا بھرپور احاطہ کیا ہے,
میں بس اتنا کہوں گا کہ دنیا کتنی بھی ظالم ہو صلاحیتوں کو نظر انداز کر سکتی ہے مار نہیں سکتی اور وقت اعتراف بھی کرتا ہے اور صلہ بھی دیتا ہے

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں