Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 31, 2021
by adbimiras جولائی 31, 2021 0 comment

ریحان کوثر کی سو لفظوں کی کہانیاں ایک جائزہ  –     ڈاکٹرمحمد اسلم فاروقی

 

نئی نسل کے اردو کے ہمہ جہت قلم کار کے طور پر ان دنوں سوشل میڈیا‘انٹرنیٹ اور اردو کے ادبی حلقوں میں ریحان کوثر کا نام کافی مقبول ہے اور ان کی حالیہ تصنیف ”100لفظوں کی100کہانیاں“ پر کافی تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ جو لوگ ریحان کوثر کو ادب کے علاوہ دیگرشعبہ جات کے اعتبار سے نہیں جانتے ان کے لیے اتنا کہہ دینا کافی ہے کہ ریحان کوثر کا تعلق کامٹی ضلع ناگپور مہاراشٹرا سے ہے وہ اردو کے صاحب طرز ہمہ جہت ادیب ہیں۔ تکنیکی تعلیم حاصل کرنے کے بعداب وہ پیشے سے ربانی آئی ٹی آئی و جونیر کالج کامٹی سے وابستہ ہیں۔اردو فکشن‘ڈرامہ‘شاعری‘ نصاب اور دیگر موضوعات پر اب تک ان کی بیس(20) کتابیں شائع ہوچکی ہیں۔ جن میں قابل ذکر کہکشاں‘ڈاٹ کام‘پھولوں کی زبان‘اردو کمپیوٹنگ‘عرق ریحان‘سات دن کا غلام‘کہانیوں کے کنارے وغیرہ شامل ہیں۔ ڈرامہ‘بچوں کے لیے کہانیاں لکھنا‘مضامین‘کتابوں کی ترتیب اور کمپیوٹر آپ کے دلچسپی کے موضوعات ہیں۔ کمپیوٹر پرلکھی گئی آپ کی کتابیں اردو میڈیم طلباء  میں کافی مقبول ہیں۔آپ نے دیگر مصنفین کی تیس سے زائد کتابوں پر تبصرے لکھے ہیں۔ ریڈیو پر کئی پروگراموں میں شرکت کی۔انٹرنیٹ پر آپ کا بلاگ ”تخم ریحان“ کے نام سے کافی مقبول ہے۔ آپ اردو ماہنامہ”الفاظ ہند کامٹی“ کے مدیر ہیں۔ آپ کو مختلف تنظیموں نے ادبی ایوارڈز سے نوازا اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان سے آپ کی تصنیف”ڈاٹ کام“ کی اشاعت بھی عمل میں آئی ہے۔ چونکہ کہانی‘ڈرامے اور فکشن سے ریحان کوثر کو لگاؤ رہا ہے اس لیے وقت کی نزاکت دیکھتے ہوئے انہوں نے اردو افسانچے لکھنے شروع کیے اور ہئیت کا تجربہ کرتے ہوئے ان افسانچوں کو 100لفظوں کی قید میں باندھا۔ ان کے تحریر کردہ یہ سو لفظی افسانچے اس قدر مقبول ہوئے کہ سو افسانچوں کی تکمیل کے بعد انہوں نے اسے کتابی شکل میں پیش کیا اور ان کے سو لفظی افسانچوں کا یہ مجموعہ جو”الفاظ پبلی کیشنز“کے زیر اہتمام2021میں منظر عام پر آیا اردو کے ادبی حلقوں میں کافی مقبول ہوگیا۔ کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ اس کا انتساب اور شکریہ بھی سو لفظوں میں ادا کیا گیا ہے۔”اپنی بات“ کے عنوان سے کتاب کے آغاز میں ریحان کوثر نے اردو میں انگریزی کے حوالے سے سو لفظی کہانی لکھنے کی تعریف اور روایت کا ذکرکیا ہے۔ سو لفظی کہانی کی تعریف کرتے ہوئے ریحان کوثر لکھتے ہیں:

”سو لفظی کہانی یا ڈریبل ادب کی ایک ایسی صنف ہے جس کی پہلی شرط یہ ہے کہ اس میں پورے پورے سو الفاظ ہوں۔ضروری نہیں کہ اس میں عنوان کے الفاظ بھی شامل کیے جائیں۔ سو لفظی کہانی کا اصل مقصد اختصار ہے اور مصنف کی صلاحیت کا پیمانہ یہ ہے کہ ایک محدود دائرے میں دلچسپ اور با معنی خیالات کا اظہار کامیابی سے کرے“۔ریحان کوثر نے لکھا کہ انگریزی میں سو لفظی کہانی لکھنے کا سلسلہ 1980ء میں برمنگھم یونیورسٹی کی سائنس فکشن سوسائٹی نے شروع کیا تھا۔۔اردو میں سب سے پہلے انور مرزا صاحب نے سو لفظی کہانیاں لکھنا شروع کیا اور یہ سلسلہ چل پڑا ہے۔ کلکتہ سے جاوید نہال حشمی صاحب بھی سو لفظی کہانیاں لکھتے ہوئے مقبول ہورہے ہیں۔ ریحان کوثر نے اعتراف کیا کہ بال بھارتی ادارے نے اس ضمن میں ان کی حوصلہ افزائی کی اور اسپیشل آفیسر اردو بال بھارتی خان نوید الحق نے ان کی کہانیوں کو متعارف کروایا اور ان کی حوصلہ افزائی کرتے رہے۔ (یہ بھی پڑھیں حیدرآباد تہذیب و معاشرت کے آئینے میں – ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی )

اکیسویں صدی میں وقت کی کمی نے اس طرح کی مختصر کہانیوں کے لیے راہ ہموار کی جب کہ اردو افسانے کا قاری پانچ دس منٹ تک بھی کوئی تحریر پڑھنے کے لیے راضی نہ ہو تو اسے ایک دو منٹ تک مطالعے کے لیے راغب کرنے کے لیے یہ سو لفظی کہانیاں لکھنے کا رواج شروع ہوا۔ افسانے میں مکالمے منظر نگاری جذبات نگاری کے کہانی کے ساتھ زندگی کے کسی ایک پہلو پر توجہ کی جاتی ہے جب کہ سو لفظی کہانی یا افسانچوں میں اختصار کے ساتھ زندگی کے کسی ایک ایسے واقعے کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے جو سیدھا قاری کے دل پر اثر کرے اور پڑھنے والے کو ساری کہانی سمجھ میں آجائے۔ افسانچہ ہو یا سو لفظی کہانی اس کا انجام چونکا دینے والا ہونا چاہئے اور موضوعات بالکل نئے اور اچھوتے ہونا چاہئے۔ افسانچہ نگار اپنے گہرے مطالعے کو فنکاری سے پیش کرتاہے اور چونکا دینے والے انجام سے اپنے افسانچے کو مقبول بناتا ہے۔ انسانی زندگی کی تیز رفتاری کے ساتھ ہمارے سامنے نئے نئے موضوعات سامنے آرہے ہیں ریحان کوثر نے ان افسانچوں میں اپنے گہرے سماجی مطالعے‘انسانی رویوں کی نفسیات اور زندگی کے بدلتے رنگوں کو فنکاری سے پیش کیا ہے۔ ان کی سبھی کہانیاں تازہ اور اچھوتے موضوعات پر ہیں۔اور کہانی کے انجام سے وہ ایک پنچ کے طور پر قاری کے دل و دماغ کو جھنجھوڑتے ہیں۔ ان کے افسانچوں کے عنوانات جیسے وراثت‘تیراک‘لیڈیز ڈاکٹر‘ آخری وضو‘لکشمن کی چوکھٹ‘دھوبی کا کتا‘ٹیگ لائن‘واٹس اپ پوسٹ‘مسجد کا چندہ‘بابا سیٹھ کا چبوترا‘پازیٹیو سے نگیٹو وغیرہ کو پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ریحان کوثر نے سماج کا گہرائی سے مطالعہ کیا اور روزانہ انسانی زندگی میں پیش آنے والے عجیب و غریب واقعات کو اپنے فن کے ذریعے پیش کیا۔ گزشتہ دو سال سے ساری دنیا کرونا وبا کی لپیٹ میں رہی ہے اور کرونا نے انسانی زندگی اور اس کے رویوں میں بڑی تبدیلی لائی تھی۔ لوگ بیماری کے خوف سے اس قدر ڈرے ہوئے تھے کہ اپنے ہی اپنوں سے ملنے سے کترا رہے تھے۔ اردو میں کرونا کے موضوع پر اب تک کچھ معیاری افسانے نہیں لکھے گئے لیکن ریحان کوثر نے اپنے افسانچوں کے اس مجموعے میں کرونا سے متعلق کئی کہانیاں لکھی ہیں اور ان کے انجام کو پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ افسانہ نگار نے کیسے سماج کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا ہے۔ افسانچہ پازیٹیو سے نگیٹو میں ریحان کوثر نے لکھا کہ کرونا سے متاثرہ دو مریضوں مشتاق اور منیش دواخانے میں شریک تھے۔ منش حوصلہ ہار جاتا ہے اور مرجاتا ہے جب کہ اس کی رپورٹ بعد میں نگیٹو آئی تھی۔ مشتاق حوصلہ دکھاتا ہے اور صحتیاب ہو کر گھر واپس آجاتا ہے۔افسانہ”تھالی“ میں کرونا کے اثرات کو اجاگر کرتے ہوئے ریحان کوثر نے لکھا کہ سریتا اور رادھا ایک عمارت میں رہتی ہیں وزیر اعظم کے کہنے پر کرونا کو دور بھگانے کے لیے سب لوگ تھالی بجاتے ہیں۔ سریتا کا شوہر ڈاکٹر ہے کرونا کے مریضوں کے علاج کے بعد وہ روز گھر واپس آتا ہے رادھا کو ڈر ہے کہ ڈاکٹر صاحب کہیں کرونا وائرس سے دوسروں کو متاثر نہ کردیں اس لیے وہ سریتا کو فلیٹ خالی کردینے کے لیے کہتی ہے۔ جب کہ سب نے مل کر تھالی بجائی تھی۔افسانہ ”فائل دستخط“  میں ریحان کوثر نے ایک پی ایچ ڈی کا مقالہ لکھنے والے روہت کا حال بیان کیا ہے جو اپنے مقالے میں لکھتا ہے کہ مسلمان بہت کم اولڈ ایج ہوم میں رہتے ہیں۔روہت کا گائیڈ اسے غصہ کرتے ہوئے کہتا ہے کہ چیپٹر سیون میں تم نے یہ سب کیا لکھ دیا روہت کہتا ہے کہ اس نے حقیقت لکھ دی،نگران کہتا ہے روہت تم پی ایچ ڈی کرنے آئے ہو حقیقت بیان کرنے نہیں۔ چیپٹر سیون پھاڑ دیا گیا اور روہت کے پی ایچ ڈی فائل پر دستخط ہوگئی۔کہانی بابا سیٹھ کا چبوترہ میں انسانی نفسیات بیان کی گئی ہے کہ نعیم چبوترے پر سب سے آخر میں اٹھتا تھا جب اس سے پوچھا گیا کہ دوسرے لوگ تو چلے جاتے ہیں تم سب سے آخر میں کیوں جاتے ہو تو نعیم کہتا ہے کہ میں دیکھتا ہوں کہ جب کوئی جاتا ہے تو لوگ اس کی برائیاں کرنے لگتے ہیں میں آخر میں اس لیے جاتا ہوں کہ میرے بعد میری برائی کرنے والا کوئی چبوترے پر نہ رہے۔افسانہ”ترکیب“ میں لکھا ہے کہ سلمیٰ لاک ڈاؤن میں اخراجات سے بچنے کے لیے اپنی بہو اور بچوں کے اس کی ماں کے گھر بھیج دیتی ہے تاکہ کم راشن خرچ ہو بہو جاتے ہیں سلمیٰ کی بیٹی صادقہ گھر میں داخل ہوتی ہے کہ اس کے ساس سسر نے بھی اسے بیس بائیس دن اپنی ماں کے گھر رہنے کے لیے بھیج دیا ہے۔افسانہ ”جنت“ میں لکھا گیا کہ چھوٹی بچی اریبہ آئیس کریم کے بارے میں پوچھنے پر بتاتی ہے کہ وہ جنت سے آئیس کریم لائی ہے اور وہ فریج کی جانب اشارہ کرتی ہے دادا نے اس سے کہا تھا کہ عید کے بعد ان کا بکرا جنت میں چلا جائے گا اریبہ کہتی ہے کہ ممی نے بکرے کا سارا گوشت فریج میں رکھ دیا ہے شائد یہی جنت ہے جہاں سے مجھے آئیس کریم ملی ہے۔ (یہ بھی پڑھیں محسن خان کا ناول’’اللہ میاں کا کارخانہ‘‘ ایک مطالعہ – ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی )

اس طرح ریحان کوثر نے زندگی کے ہمہ جہت پہلوؤں سیاست‘الیکشن‘کرونا‘فرقہ واریت‘گھریلو زندگی کے مسائل اور سماج میں آئے دن پیش آنے والے واقعات سے کہانی اخذ کی ہے اور مختصر جملوں میں انہیں سو لفظوں میں اس طرح پیش کیا ہے کہ ان کی کہانیاں قارئین کے دل پر اثر کرتی ہیں۔ان افسانوں میں چھوٹے چھوٹے مکالمے اور منظر نگاری بھی ہے۔ کردار نگاری بھی اور نفسیات نگاری اور جذبات نگاری بھی ان سب پہلوؤں کو ریحان کوثر نے بڑی فنکاری سے سو لفظوں میں سمیٹنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔  ریحان کوثر کی افسانچہ نگاری کی خاص بات یہ ہے کہ جب قاری کوئی کہانی پڑھتا ہے تو اسے لگتا ہے کہ اس بات کا مشاہدہ اس نے بھی کیا لیکن عام انسان اور قاری میں یہی فرق ہوتا ہے کہ افسانہ نگار اسے کہانی کا روپ دیتا ہے۔ سو لفظوں کی سو کہانیاں افسانوی مجموعہ شروع سے آخر تک دلچسپ کہانیوں سے بھرا پڑا ہے۔ مصنف سے فون نمبر      7721877  941         پر رابطہ کرتے ہوئے یہ افسانوی مجموعہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ کتاب کی قیمت سوروپے رکھی گئی ہے اردو میں اچھی کتابوں کے باذوق قارئین کے لیے یہ کتاب تحفہ سے کم نہیں۔ اور خود صاحب کتاب ریحان کوثر صاحب نے بھی اردو کے ادیبوں اور دانشوروں کو یہ کتاب بہ طور تحفہ عنایت کی ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ ریحان کوثر صاحب اپنے قلم کا جادو یوں ہی جگاتے رہیں گے اور ان کے قلم سے مزید اچھے اچھے افسانچے ہم سب کو پڑھنے کے لیے ملتے رہیں گے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اسلم فاروقیریحان کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
1980کے بعدکی نظموں کا تہذیبی تناظر: اخترالایمان، آنند نرائن ملا ،اور احمد فراز کے حوالے سے – بلا ل احمد بٹ
اگلی پوسٹ
غزل ۔ زاہد ندیم احسن

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں