سماجی کارکن سابق پردھان اسرار انصاری نے کی شرکت
سعادت گنج، بارہ بنکی(پریس ریلیز)
انجمن روداد کربلا کے جنرل سکریٹری حافظ عطاءالرحمن انصاری کی رہائش گاہ پر عید ملن کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں قصبہ کی نامور شخصیت کی شرکت ہوئی اور ایک دوسرے کو گلے لگا کر انھوں نے عید کی مبارکبادیاں پیش کی سیويّاں کھلا کر لوگوں نے ایک دوسرے کا منہ میٹھا کرایا اور کہا رمضان کے پورے روزے رکھنے کے بعد اللہ نے ہمیں عید جیسا تیوہار انعام میں دیا عید آپسی بھائی چارے کو فروغ دینے والا تیوہار ہے عید پوری دنیا میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جانے والا تیوہار ہے عید میں پورے عالم اسلام میں ایک دوسرے سے گلے ملکر عید کی مبارک باد پیش کی جاتی ہے اسی موقع موجود پر کلام راعین , حاجی شمش الضحی , حافظ صغیر , اشتیاق ماما , سلمان انصاری , ریحان انصاری , جلال الدین ٹھیکی والے , خالد انصاری , نفیس انصاری محمد نیاز کے نام قابل ذکر ہے
بشکریہ
Abushahma Ansari
U.P
Bureau Chief
Urdu Weekliy
SADA _e_ BISMIL
Barabanki۔UP.(india)
Add.
Saadatganj.Distt.Barabanki
U.P_india
pin cod.225206
Email_
asansari1987@gmail.com
U.P
Bureau Chief
Urdu Weekliy
SADA _e_ BISMIL
Barabanki۔UP.(india)
Add.
Saadatganj.Distt.Barabanki
U.P_india
pin cod.225206
Email_
asansari1987@gmail.com
(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)
| ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com پر بھیجنے کی زحمت کریں۔ |
Home Page

