Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

شموئل احمد اس صدی کے منٹو ہیں: خورشید حیات

by adbimiras جنوری 3, 2023
by adbimiras جنوری 3, 2023 1 comment

 

شموئل احمد نے اپنے فکشن میں عورت کی کشمکش اور اس کی نفسیات کو متنوع انداز میں موضوع بنایا: ڈاکٹر سید احمد قادری

شموئل کی کہانیاں انھیں ہمیشہ زندہ رکھیں گی:کلیم حاذق

امکان ادبی فورم کے زیر اہتمام معروف فکشن نگار شموئل احمد کی وفات پر آن لائن تعزیتی نشست کا انعقاد

دربھنگہ،2 جنوری۔شموئل احمد ان فکشن نگاروں میں ہیں جنھوں نے اپنے ہم عصر افسانہ نگاروں سے الگ ہٹ کر راہ چنی جس پر وہ گامزن رہے اور کامیاب ہوئے۔ عورت کی جنسی کشش ہر دور میں موضوع فن رہی ہے اور شموئل احمد بھی اس کے اسیر ہوئے، اس لیے انھوں نے بھی اپنے افسانوں اور ناولوں میں عورت کی جنسی کشمکش اور اس کے نفسیاتی کردار وعمل کومتنوع انداز میں موضوع بنایا۔یہ باتیں معروف افسانہ نگار و صحافی ڈاکٹر سید احمد قادری نے امکان ادبی فورم کے زیر اہتمام معروف فکشن نگار شموئل احمد کی وفات پر آن لائن منعقدہ تعزیتی نشست میں صدارتی کلمات ادا کرتے ہوئے کہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ شموئل نے اپنے فکشن میں علم نجوم، فلکیات اور ہندو اساطیر کے اپنے مطالعے کو بڑے ہی فنکارانہ حسن و معیار کے ساتھ پیش کیا ہے۔شموئل احمد منٹو کی طرح متنازعہ رہے اور رہیں گے،یہی ان کی کامیابی ہے۔نشست میں معروف افسانہ نگار اور سابق چیف کنٹرولر، ایس ای سی ریلوے، بلاسپور، چھتیس گڑھ نے شموئل احمد صاحب کو اس صدی کے منٹو سے تعبیر کرتے ہوئے ان کی مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ شموئل احمد اردو فکشن کے ایل الگ راگ، رس اور  اور رنگ کا نام ہے۔ خواتین سے جڑے مسائل کو برتنے میں انھیں مہارت حاصل تھی۔مجھے انتظار ہی رہا کہ وہ اردو افسانے کے بے وفا مرد کے نام سے بھی کتاب منظرعام پر لائیں گے۔اس کائنات کاتخلیق کار، اس عالمی شہرت یافتہ تخلیقی فنکار کو جو سنگھاردان میں زندگی کی کڑوی سچائی کو دیکھتا دکھاتا تھا، اس شموئل احمد کے درجات بلند کرے۔

نشست کی نظامت کر رہے سی ایم کالج دربھنگہ سے وابستہ ڈاکٹر عبدالحی نے مقررین اور شرکا کا استقبال کیا اور مرحوم شموئل احمد کی خدمات اور ان کی مختصر سوانح بیان کی اور کہا کہ شموئل احمد کے کچھ افسانوں سے اختلاف کے باوجود ان کی مکمل خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔سنگھاردار، اونٹ، مصری کی ڈلی، ظہار، سراب جیسے افسانوں پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ان کے افسانے ایسے اچھوتے موضوعات پر ہیں کہ ان کا ذکر فکشن کی تاریخ میں ہمیشہ کیا جاتا رہے گا۔شموئل ایک نڈر افسانہ نگار تھے اور ان کی فکشن نگاری انھیں ایک ممتاز ادیب بناتی ہے۔ معروف صحافی اور مونگیر یونیورسٹی میں اردو کے استاد ڈاکٹر زین شمسی نے امکان ادبی فورم کی غرض و غایت بیان کی اور کہا کہ یہ تعزیتی نشست شموئل صاحب کو ہماری طرف سے چھوٹا سا خراج عقیدت ہے کہ انھیں یاد کرنے والے کم ہیں۔شموئل کا اردو فکشن میں جتنا بڑا قد ہے اس حساب سے اردو ناقدین نے ان کی پزیرائی نہیں کی ہے۔ شموئل اپنے انداز اور اسلوب کی ندرت کے لیے یاد کیے جاتے رہیں گے۔

حکومت مغربی بنگال کے اعلی عہدیدار معروف شاعر اور ادیب جناب کلیم حاذق نے اس نشست میں شموئل احمد صاحب کے ساتھ جڑی یادوں کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ شموئل احمد ایک خاص طرز کے افسانہ نگار تھے، اپنے افسانوں میں انھوں نے کردار اور واقعات کو جیسا ٹریٹمنٹ دیا ہے وہ اردو ادب میں کم دیکھنے کو ملتا ہے۔ ان کی کہانیاں زندہ رہنے والی کہانیاں ہیں۔جناب کلیم حاذق نے یہ بھی تجویز پیش کی کہ بہار اردو اکادمی کے رسالے زبان و ادب کو ان پر ایک خصوصی شمارے کی اشاعت کرنی چاہئے تاکہ اس عظیم فنکار کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا جائے۔ سبھی شرکا نے اس تجویز کی تائید کی۔

اس تعزیتی نشست سے گورنمنٹ ڈگری کالج ظہیر آباد کے پرنسپل اور معروف ادیب و ناقد ڈاکٹر اسلم فاروقی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شموئل احمد اکیسویں صدی کے مقبول فکشن نگاروں میں سے ایک تھے، ان کی کہانیاں ہمیں چونکاتی تھیں۔ جن موضوعات پر انھوں نے قلم اٹھایا ہے اس پر لوگ لکھتے ہوئے گھبراتے ہیں۔ان کے افسانے قاری کو آخر تک باندھے رکھتے ہیں ۔ ان کے افسانوں میں ایک فطری رنگ نظر آتا ہے۔

معروف ادیب اور دی وائر سے وابستہ صحافی ڈاکٹر فیاض احمد وجیہہ نے اس موقع پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  ایک ایسے دور میں جب بولنے کی آزادی پر ہر طرح سے حملہ کیا جارہا ہو، شموئل احمد جیسے فکشن نویس کا ہمارے درمیان سے رخصت ہوجانا صرف ادب کا نقصان نہیں ہے بلکہ معاشرے کے اس احتجاج اور مزاحمت کا بھی تھم جانا ہے، جس کے اظہار کا حوصلہ اکثر لوگوں میں نہیں ہے۔ انھوں نے کسی بھی اردو ادیب کے مقابلے آگے بڑھ کر اپنا احتجاج درج کرایا اور آخر وقت تک فاشزم کے خلاف بولتے رہے اور ملک میں رونما ہونے والے مختلف واقعات پر بے باکی سے اپنی رائے رکھی اور مذمت بھی کی۔وہ مکتی بودھ کی بات کرتے ہوئے کہتے تھے کہ اظہار رائے کی آزادی کے خطرے اٹھانے ہوں گے اور اپنے تازہ ناول چمراسر تک میں انھوں نے اسی دیدہ دلیری سے لکھنے کی کوشش کی ہے۔

دربھنگہ کے ایم ایل ایس ایم کالج میں اردو کی استاد ڈاکٹر نفاست کمالی نے کہا کہ شموئل احمد اپنے بے باک اسلوب اور منفرد لب و لہجے کے لیے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ان کے فکشن میں جنس اور اس کی جمالیات کا گہرا عکس نظر آتا ہے۔ ان کا دلکش اسلوب اور فنی رویہ انھیں اپنے ہم عصروں میں ممتاز بناتا ہے۔ویر کنور سنگھ یونیورسٹی کے بھبھوا کالج میں اردو کے استاد ڈاکٹر سید اشہد کریم الفت نے کہا کہ شموئل احمد ہمارے درمیان نہیں رہے لیکن ان کی تحریریں اردو فکشن میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ انھوں نے منٹو کے بعد جنسیات کو اردو فکشن میں ایک خاص نقطہ نظر کے ساتھ پیش کیا ہے۔ شعبہ صحت میں جس طرح یورولوجسٹ کی اہمیت کوہم نظرانداز نہیں کرسکتے اسی طرح ادب میں شموئل احمدکا فکشن سماجی امراض کی تشخیص میں ہماری معاونت کرتا ہے۔اس موقع پر معروف ادیب و ناقد اوردھروا کالج رانچی میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر غالب نشتر نے کہا کہ شموئل کا چلے جانا میرا ذاتی نقصان ہے۔ وہ نئے قلمکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے تھے اور ہمیشہ رابطے میں رہتے تھے۔ ان کے ناول ہوں، افسانے ہوں یا پھر تنقیدی مضامین ، سبھی جگہ شموئل احمد نے اپنی ایک انفرادی شناخت قائم کی ہے۔ان کا مطالعہ بہت وسیع تھا اور وہ انسان دوست ادیب تھے۔

ملت کالج دربھنگہ میں اردو کے استاد ڈاکٹر شاہنواز عالم نے اس موقع پر کہا کہ شموئل احمد کی افسانہ نگاری کے تعلق سے کسی بھی پلیٹ فارم پر جب گفتگو ہوتی ہے تو اس کی تان جنس اور جنس پرستی پرآکر ٹوٹتی ہے. حالانکہ شموئل احمد کے کئی افسانے ایسے ہیں جن میں جنس کے علاوہ دوسرے موضوعات کو فنکارانہ شعور کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔شموئل احمد کی افسانہ نگاری میں جو بات مجھے متاثر کرتی ہے وہ یہ ہے کہ انہوں نے آدمی کی داخلی زندگی کی پر اسرار کیفیت کو اپنے افسانے کا موضوع بنایا ہے. داخلی زندگی کی تلملاہٹ اور اس کی کربناکی کا اظہار اپنے آپ میں ایک دشوار کن معاملہ ہے۔ لیکن شموئل احمد نے اس دشوار کن مراحل کو جس خوبصورتی سے طے کیا ہے اس کو افسانے میں بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے ۔’سنگھار دان’ ان کا شاہکار افسانہ ہے جس کے تعلق سے طارق چھتاری نے نے لکھا ہے کہ شموئل احمد نے اردو افسانے کو سنگھار دان کا تحفہ دیا ہے۔ اگر ان کی بات پر سنجیدگی سے غور کریں تو معلوم ہوگا کہ یہ تحفہ کوئی معمولی تحفہ نہیں ہے بلکہ ایک غیر معمولی تحفہ ہے۔وہ تحفہ کیا ہے؟ سنگھار دان کے ناقد کو اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے. میری ناقص رائے میں سنگھار دان ہماری مشترکہ تہذیب کی علامت ہے جو مذہبی منافرت کی زد میں آگیا ہے۔ اسی طرح ان کا افسانہ بگولے جنسی خواہش کی تکمیل کے لئے استعمال کئے جانے والے ہتھکنڈوں کا بیان نہیں ہے بلکہ ایک عورت کی عزت نفس کو سمجھنے اور برتنے کا بیان ہے۔ افسانہ اونٹ بھی جنس کے پردے میں مذہبی ریاکاری کو طشت از بام کرتا ہے. وہیں مصری کی ڈلی عورت کی جنسی نا آسودگی کا بیانیہ ہے۔مگدھ مہیلا کالج پٹنہ میں اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سہیل انور نے کہا کہ شموئل احمد ایک لائق افسانہ نگار تھے جنھیں دنیا جہاں کا علم تھا اور انھوں نے افسانوں میں اپنی انفرادیت برقرار رکھی ہے۔اس موقع پر گورکھپور یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر شاعر اور ادیب ڈاکٹر محبوب حسن نے شموئل کی وفات کو اردو دنیا کے لیے ناقابل تلافی خسارہ بتایا اور کہا کہ شموئل روایت شکن فنکار کے طور پر ہمیشہ یاد کیے جائیں گے۔

اس موقع پر شاہد حبیب فلاحی، ریسرچ اسکالر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی لکھنو کیمپس نے کہا کہ شموئل کے افسانوں عنکبوت، منرل واٹر، القمبوس کی گردن، نملوس کا گناہ وغیرہ پڑھتے ہوئے محسوس ہوا کہ فکری سطح پر شموئل نے قاری پر جس انداز میں اثرات مرتب کرنے کی کوشش کی ہے وہ ایک بڑے حوصلے کا مطالبہ کرتا ہے۔اس کے باوجود انھوں نے اپنے افسانوں میں ان موضوعات کو جگہ دی۔ یہی وجہ ہے کہ ان کے مخالفین زیادہ پائے جاتے ہیں۔ان سب کی پرواہ کیے بغیر وہ ادب کی تخلیق اور فکشن کی خدمت میں مصروف رہے۔

گوگل میٹ کے ذریعہ منعقدہ اس تعزیتی نشست میں ملک کے مختلف شہروں سے ریسرچ اسکالرز اور ادب دوست خواتین و حضرات اور اردو ادب کے اساتذہ نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر سحر افروز،ڈاکٹر شمس اقبال،ڈاکٹر اعظم ایوبی،ڈاکٹر منصور خوشتر،اصغر انصاری، ڈاکٹر ابو حذیفہ،ڈاکٹر محمد جسیم الدین،محمد فیاض، معراج عالم،انور احمد،سنجیدہ بانو، ثنا اختر، فاروق اعظم، ارشاد عالم، آسیہ پروین،شازیہ خاں، پروانہ خاتون، عدنان، ترنم آرا، سلطان انصاری کے نام قابل ذکر ہیں۔ ان کے ساتھ ساتھ تقریباً40 لوگ آن لائن اس تعزیتی نشست سے ڈھائی گھنٹے تک جڑے رہے۔ ڈاکٹر عبدالحی نے اظہار تشکر کیا اور شموئل احمد صاحب کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت پر اس تعزیتی نشست کا اختتام ہوا۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasshamoil ahmadادبی میراثشموئل احمد
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اورنگ آبادکی مریم مرزا کوAFMI کاایواڈ کا خصوصی شوشل ایوارڈ
اگلی پوسٹ
وانمباڑی قومی اردو کتاب میلہ فروغِ اردو کے سلسلے میں سنگ میل ثابت ہوگا 

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

1 comment

شاہد حبیب جنوری 4, 2023 - 7:52 صبح

شموئل کو بروقت بہترین انداز میں خراج عقیدت پیش کر کے امکان ادبی فورم نے ایک اہم فریضے کی ادائیگی کی ہے ۔ ملک کے دیگر ادبی اداروں کو بالخصوص بہار کے ادبی اداروں کو بھی آگے بڑھ کر شموئل کو ان کے شایانِ شان خراج عقیدت پیش کرنی چاہیے تاکہ آئندہ آنے والے ہمارے فکشن نگار شموئل کی طرح ہی بےباک انداز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرنے کی قوت پا سکیں۔
بہت خوووب امکان ادبی فورم👍

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں