Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...

شریعہ کونسل کی ویب سائٹ کا امیر جماعت اسلامی ہند کے ہاتھوں افتتاح

by adbimiras جولائی 7, 2021
by adbimiras جولائی 7, 2021 0 comment

” شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کی ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہورہی ہے _  اس میں شامل فتاویٰ کے ذریعے زندگی کے مختلف میدانوں میں ملت اسلامیہ کی رہ نمائی کی گئی ہے _ یہ شریعہ کونسل کا اہم کام ہے ، جس پر اس کے ذمے داران مبارک باد کے مستحق ہیں _” ان خیالات کا اظہار جناب سید سعادت اللہ حسینی ، امیر جماعت اسلامی ہند نے شریعہ کونسل کی ویب سائٹ کے اجراء کی مجلس میں کیا  _ انھوں نے فرمایا کہ میں نے فتاویٰ کی بہت سے ویب سائٹس دیکھی ہیں _ میرا خیال ہے کہ دار العلوم دیوبند اور Islam QA کی ویب سائٹس کے بعد شریعہ کونسل کی یہ تیسری ویب سائٹ ہے ، جس پر اتنی بڑی تعداد میں فتاویٰ جمع کیے گئے ہیں _

شریعہ کونسل کے چیئرمین مولانا سید جلال الدین عمری نے فرمایا کہ جماعت کے علماء نے فتاویٰ کے علاوہ خالص فقہی موضوعات پر بھی بہت کچھ لکھا ہے ، لیکن عموماً انہیں فقہ کے خانے میں نہیں رکھا جاتا _ انھوں نے اپنی مثال دی کہ میری کتابیں : عورت اسلامی معاشرے میں ، مسلمان عورت کے حقوق ، صحت و مرض اور اسلامی تعلیمات ، غیر مسلموں سے تعلقات اور ان کے حقوق وغیرہ میں اہم سماجی مسائل سے بحث کرتی ہیں ، لیکن ساتھ ہی ان میں بہت سے فقہی موضوعات  بھی زیرِ بحث آئے ہیں _ اس کے علاوہ میرے فقہی مقالات کا ایک مجموعہ ‘تحقیقات اسلامی کے فقہی مباحث’ کے عنوان سے شائع ہوچکا ہے _ مولانا عمری نے شریعہ کونسل کی جانب سے ویب سائٹ کی تیاری پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور فرمایا کہ   اس کے ساتھ جماعت کے علماء کی فقہی کتابوں اور مقالات کو جمع کرنے اور ان کا تعارف کرانے اور جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے _

ابتدا میں ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری شریعہ کونسل نے ویب سائٹ کا تعارف کرایا _ انھوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی ہند کی میقاتِ رواں میں اپریل 2019 میں شریعہ کونسل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا  _ دو برس کے عرصے میں الحمد للہ کونسل نے اہم خدمات انجام دی ہیں ، جس کی وجہ سے مسلم معاشرہ میں اس کی پہچان بنی ہے _  اہم ایشوز میں اس کی طرف سے ایڈوائزی جاری کی گئی ہے  _ فقہی مسائل میں تحریری جوابات اور ویڈیوز کے ذریعے رہ نمائی فراہم کی گئی ہے _ ویب سائٹ کا اجرا کونسل کی کارکردگی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل ہے _ انھوں نے بتایا کہ ویب سائٹ میں مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی کتاب ‘رسائل و مسائل’ (5حصے) ، مولانا سید احمد عروج قادری کی کتاب ‘احکام و مسائل’ (2حصے) ، مولانا صدر الدین اصلاحی اور مولانا سید حامد علی کے ماہ نامہ زندگی رام پور میں شائع ہونے والے فقہی سوالات و جوابات ، مولانا سید جلال الدین عمری کی کتاب ‘ اسلام کا عائلی نظام ‘ میں شامل سوالات و جوابات اور میری کتاب  ‘زندگی کے عام فقہی مسائل’ (5حصے) کے مواد کو شامل کیا گیا ہے _ ابھی تقریباً 1800 سوالات و جوابات ہیں _ مزید 700 سوالات و جوابات کو شامل کیا جانا ہے _ ڈاکٹر ندوی نے بتایا کہ اس میں سوال دریافت کرنے کا بھی آپشن موجود ہے _ کسی کو کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو اس میں اپنا سوال تحریر کیے _ اسے فوراً جواب دیا جائے گا _ اس ویب سائٹ میں شریعہ کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی ایڈوائزیز ، فقہی موضوعات پر ویڈیوز اور بعض فقہی کتب بھی شامل کی گئی ہیں _

اس افتتاحی مجلس میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امراء ، سکریٹریز ، اسسٹنٹ سکریٹریز اور دیگر ذمے داران موجود تھے _ امیر جماعت کی دعا پر مجلس اختتام پذیر ہوئی _

ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے 👇

http://shariahcouncil.net شریعہ کونسل کی ویب سائٹ کا

امیر جماعت اسلامی ہند کے ہاتھوں افتتاح

” شریعہ کونسل جماعت اسلامی ہند کی ویب سائٹ کا افتتاح کرتے ہوئے مجھے بہت خوشی ہورہی ہے _  اس میں شامل فتاویٰ کے ذریعے زندگی کے مختلف میدانوں میں ملت اسلامیہ کی رہ نمائی کی گئی ہے _ یہ شریعہ کونسل کا اہم کام ہے ، جس پر اس کے ذمے داران مبارک باد کے مستحق ہیں _” ان خیالات کا اظہار جناب سید سعادت اللہ حسینی ، امیر جماعت اسلامی ہند نے شریعہ کونسل کی ویب سائٹ کے اجراء کی مجلس میں کیا  _ انھوں نے فرمایا کہ میں نے فتاویٰ کی بہت سے ویب سائٹس دیکھی ہیں _ میرا خیال ہے کہ دار العلوم دیوبند اور Islam QA کی ویب سائٹس کے بعد شریعہ کونسل کی یہ تیسری ویب سائٹ ہے ، جس پر اتنی بڑی تعداد میں فتاویٰ جمع کیے گئے ہیں _

شریعہ کونسل کے چیئرمین مولانا سید جلال الدین عمری نے فرمایا کہ جماعت کے علماء نے فتاویٰ کے علاوہ خالص فقہی موضوعات پر بھی بہت کچھ لکھا ہے ، لیکن عموماً انہیں فقہ کے خانے میں نہیں رکھا جاتا _ انھوں نے اپنی مثال دی کہ میری کتابیں : عورت اسلامی معاشرے میں ، مسلمان عورت کے حقوق ، صحت و مرض اور اسلامی تعلیمات ، غیر مسلموں سے تعلقات اور ان کے حقوق وغیرہ میں اہم سماجی مسائل سے بحث کرتی ہیں ، لیکن ساتھ ہی ان میں بہت سے فقہی موضوعات  بھی زیرِ بحث آئے ہیں _ اس کے علاوہ میرے فقہی مقالات کا ایک مجموعہ ‘تحقیقات اسلامی کے فقہی مباحث’ کے عنوان سے شائع ہوچکا ہے _ مولانا عمری نے شریعہ کونسل کی جانب سے ویب سائٹ کی تیاری پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور فرمایا کہ   اس کے ساتھ جماعت کے علماء کی فقہی کتابوں اور مقالات کو جمع کرنے اور ان کا تعارف کرانے اور جائزہ لینے کی بھی ضرورت ہے _ (یہ بھی پڑھیں جماعت اسلامی ہند جلگاؤں نے ہفتہ ماحولیات منایا )

ابتدا میں ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی سکریٹری شریعہ کونسل نے ویب سائٹ کا تعارف کرایا _ انھوں نے بتایا کہ جماعت اسلامی ہند کی میقاتِ رواں میں اپریل 2019 میں شریعہ کونسل کے قیام کا فیصلہ کیا گیا تھا  _ دو برس کے عرصے میں الحمد للہ کونسل نے اہم خدمات انجام دی ہیں ، جس کی وجہ سے مسلم معاشرہ میں اس کی پہچان بنی ہے _  اہم ایشوز میں اس کی طرف سے ایڈوائزی جاری کی گئی ہے  _ فقہی مسائل میں تحریری جوابات اور ویڈیوز کے ذریعے رہ نمائی فراہم کی گئی ہے _ ویب سائٹ کا اجرا کونسل کی کارکردگی کی راہ میں ایک اہم سنگ میل ہے _ انھوں نے بتایا کہ ویب سائٹ میں مولانا سید ابو الاعلی مودودی کی کتاب ‘رسائل و مسائل’ (5حصے) ، مولانا سید احمد عروج قادری کی کتاب ‘احکام و مسائل’ (2حصے) ، مولانا صدر الدین اصلاحی اور مولانا سید حامد علی کے ماہ نامہ زندگی رام پور میں شائع ہونے والے فقہی سوالات و جوابات ، مولانا سید جلال الدین عمری کی کتاب ‘ اسلام کا عائلی نظام ‘ میں شامل سوالات و جوابات اور میری کتاب  ‘زندگی کے عام فقہی مسائل’ (5حصے) کے مواد کو شامل کیا گیا ہے _ ابھی تقریباً 1800 سوالات و جوابات ہیں _ مزید 700 سوالات و جوابات کو شامل کیا جانا ہے _ ڈاکٹر ندوی نے بتایا کہ اس میں سوال دریافت کرنے کا بھی آپشن موجود ہے _ کسی کو کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو اس میں اپنا سوال تحریر کیے _ اسے فوراً جواب دیا جائے گا _ اس ویب سائٹ میں شریعہ کونسل کی جانب سے جاری کی جانے والی ایڈوائزیز ، فقہی موضوعات پر ویڈیوز اور بعض فقہی کتب بھی شامل کی گئی ہیں _

اس افتتاحی مجلس میں جماعت اسلامی ہند کے نائب امراء ، سکریٹریز ، اسسٹنٹ سکریٹریز اور دیگر ذمے داران موجود تھے _ امیر جماعت کی دعا پر مجلس اختتام پذیر ہوئی _

ویب سائٹ کا لنک درج ذیل ہے 👇

http://shariahcouncil.net

جماعت اسلامی ہند
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل- کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat

اوپر جائیں