Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 6, 2022
by adbimiras فروری 6, 2022 0 comment

   شعرائے جنوبی مگدھ / ڈاکٹر آفتاب عالم  –  ڈاکٹر داؤد احمد

 

زیر تبصرہ کتاب ’’ شعرائے جنوبی مگدھ‘‘  اردو کے معروف ادیب و ناقد ڈاکٹر آفتاب عالم کی تازہ ترین کتاب ہے جس میں انھوں نے جنوبی مگدھ بالخصوص ’گیا‘ کے شعرا کا مکمل تعارف اور ان کے کلام کو یکجا کر کتابی شکل دی ہے ۔موصوف کی اس سے قبل دو کتابیں’’ اردو شاعری کے ارتقاء میں شعرائے گیا کا حصہ ‘‘  اور’’ بہار کے معاصر افسانہ نگار‘‘ شائع ہوچکی ہیں جو اردو ادب کے سرمائے میں یقینا اہمیت کی حامل ہیں۔ ’’شعرائے جنوبی مگدھ‘‘  اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔مصنف نے اس کتاب کے ذریعے مگدھ کی ادبی روایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے موجودہ دور کے قلم کار شعرا پر ایک تنقیدی نگاہ ڈالنے کی کوشش کی ہے۔جنوبی مگدھ کے شعرا و ادباء نے ابتدا ہی سے ادب کی تقریباً ہر صنف پر طبع آزمائی کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے جس کا سلسلہ آج بھی بدستور جاری ہے۔ مصنف کی اس کتاب کے مطالعہ کے بعد جنوبی مگدھ کی موجودہ ادبی صورت حال کا بخوبی اندازہ کیا جا سکتا ہے۔

کتاب ’’ شعرائے جنوبی مگدھ‘‘کی وجہ تصنیف کا ذکر کرتے ہوئے کتاب کے ابتدا میں مقدمہ کے حوالے سے ڈاکٹر آفتاب عالم رقمطراز ہیں:

’’  ابھی تک گیاکے شعرا کا مکمل تعارف کسی کتاب میں نہیں ملتا، اس لیے میں نے ارادہ کیا کہ ’’شعرائے مگدھ‘‘ کے نام سے ایک کتاب ترتیب دی جائے جس میں موجودہ شاعروں کا نہ صرف تعارف پیش کیا جائے بلکہ ان کے کلام سے بھی قارئین کو متعارف کرایا جا سکے‘‘۔ (صفحہ۔10 )

’’  شعرائے جنوبی مگدھ‘‘  ڈاکٹر آفتاب عالم کی ادبی ،شعری ،علمی اور تحقیقی کاوشوں کا ثمرہ ہے۔اس کتاب میں مصنف نے جنوبی مگدھ ’گیا‘ کے اہل قلم حضرات کے شعری کارناموں کو موضوع بنا کر ایک خاص خطے کے شعرا کے فنی و فکری بصیرت کا احاطہ کرنے کی کوشش کی ہے۔

ہندوستان کی علمی،تہذیبی،سیاسی اور ادبی تاریخ میں ابتدا ہی سے علاقہ مگدھ کی ایک خاص حیثیت اور اہمیت رہی ہے۔اردو زبان مگدھ کی ہواؤں ،فضاؤں اور عوام کے دلوں میں رچی بسی ہے۔مگدھ کی خانقاہوں اور وہاں کے مدارس میں خصوصی طور پر اردو زبان پلتی،بڑھتی،سجتی،سنورتی اور نکھرتی رہی۔فضل حق آزاد،امداد امام اثر،شفق عماد پوری، عشرت گیاوی،عرش گیاوی،مولانا ریاست علی ندوی اور انجم مانپوری جیسے مشاہیر زمانہ اہل قلم کا رشتہ علاقہ مگدھ سے ہی تھا۔ ان کے علاوہ سریر کابری،عطا کاکوی،بسمل سنسہاروی،شمس گیاوی،فرحت قادری اور دوسرے متعدد شعرا نے یہاں کی شعری و ادبی محفلوں کو زینت بخشی اور باوقار بنایا۔

صوبہ بہار میں ’گیا‘ کی سرزمین علمی و ادبی ثقافتی اور تاریخی اعتبار سے مردم خیز ہے ۔علماء ،ادباء ،شعراء،محققین اور دانشوروں کی کثیر تعداد نے اس کی عظمت کے آفاق کو روشن کیا ہے اور ہر چہار دانگ عالم میں اس کی شہرت کی کرنوں کو پھیلایا ہے۔’گیا‘ سے ہی بعض ایسی شخصیات کا تعلق ہے جن کے افکار سے اردو ادب کا منظرنامہ روشن ہے۔ عبد الصمد،کلام حیدری،حسین الحق اور وہاب اشرفی سے پوری دنیا واقف ہے جن کے بغیر ادب کی تاریخ مکمل نہیں ہو سکتی۔۔’ گیا‘  اردو  کا ایک بڑا مرکز رہا ہے وہاں منتشر شعرا کو ایک جلد میں سمیٹ کر موصوف نے کار خیرانجام دیا ہے ۔ یہ اکلوتی کتاب ہمیں جن مشاہیر شعرا کے بہت قریب پہنچا دیتی ہے ان میں سے چند نام درج کیے جاتے ہیں: ناوک ؔ حمزہ پوری،عین تابشؔ،مرغوب اثر فاطمیؔ،رونق شہری،شاہد اختر،فردوس گیاوی،اشہد کریم الفتؔ،ندیم جعفریؔ،کرشن چندر چودھری کمل،اعجاز مانپوری،ڈاکٹر مسعود جامی،کلیم اختر،چونچ گیاوی،ڈاکٹر شرافت علی شرافت،نجم عثمانی، ڈاکٹر عبد المنان انصاری،ایم اے کریمی،خورشید انور وغیرہ۔

ڈاکٹر آفتاب عالم نے زیر نظر کتاب میں  جنوبی مگدھ کے 56 شعرا کو شامل کیا ہے جس میں 12غیر مسلم شعرا بھی ہیں،جن کے کلام کو یکجا کیا گیا ہے ، جس میں حمد،نعت،مناجات،قطعات،غزل،نظم اور آزاد سائنسی نظم وغیرہ شامل ہیں۔ان کی کوشش ہے کہ جنوبی مگدھ ’گیا ‘ کے تمام شعرا کے شعری کارنامے عوام کے سامنے آجائیں۔شعرا سے متعلق تمام بنیادی اور ضروری باتوں کو بڑی خوبصورتی سے ترتیب دیا ہے۔شعرا کے نام ،تاریخ ولادت و وفات ،تخلص،ولدیت، تلمذ،تعلیم،سکونت،مشغلہ،مطبوعہ اور غیر مطبوعہ کتابوں کے نام شامل ہیں۔کتاب کے آخر میں مصنف نے کتابیات اور اخبار و رسائل کی فہرست درج کی ہے۔

پروفیسرشہزاد انجم نے زیر نظر کتاب میں’حرفے چند‘ کے تحت ڈاکٹر آفتاب عالم کے علمی و تحقیقی کاوش پراپنی رائے پیش کرتے ہوئے لکھا ہے:

’’ ڈاکٹر آفتاب عالم نے علاقہ جنوبی مگدھ کے قدیم و جدید شعرا کے کلام پر مفصل گفتگو کی ہے۔علاقہ مگدھ میں اردو شاعری کی روایت اب تک پائدار اور مستحکم ہے ،عہد حاضر کے شعرا کے یہاں کلاسیکی رچاؤ کے ساتھ نیا رنگ و آہنگ بھی پایا جاتا ہے۔میں ڈاکٹر آفتاب عالم کے ذوق و شوق اور علمی شغف و انہماک کی ستائش کرتا ہوں‘‘۔(صفحہ۔43)

کتاب کے حوالے سے جنوبی مگدھ’گیا‘  شعرا کے کلام کے کچھ نمونے مثال کے طور پر پیش ہیں، ملاحظہ فرمائیں :

یہ بار گراں لے کے اثرؔ جاؤں کہاں میں

احساں ہے بہت سر پہ مرے اہل گیا کا                                ( امداد امام اثرؔ)

س۔ع۔مقیت  نے کورونا وبا پر ’تالا بندی‘ کے عنوان سے نظم لکھاہے، اس کے دو شعر ملاحظہ کریں   ؎

ہے  اثر کورونا  کا ،زندگی کمرے  میں  بند

مسجدوں میں تالے ہیں ،بندگی کمرے میں بند

جب نہیں تھا  لاک ڈاؤن جم رہی تھی محفلیں

حال اب یہ ہو گیا ہے دوستی کمرے  میں  بند

 

یہ کیسا خوف ہے رقص ہنر خاموش رہتا ہے

پرندے  چہچہاتے ہیں شجر خاموش رہتا ہے                (مناظر حسن شاہینؔ)

آپ ناراض ہیں اور ہم بھی تو شرمندہ ہیں

دونوں دن رات تڑپتے ہیں مگر زندہ ہیں                  (اشہد کریم الفتؔ)

زمیں پہ خون انساں کا بہانے ہم نہیں دینگے

کسی کو آگ بستی میں لگانے ہم نہیں دینگے               (کرشن چندر چودھری کمل)

ایک ستم اور کیا اس نے وفا سے پہلے

ہاتھ کٹوا دیئے ظالم نے دعا سے پہلے                                (شاہد نظامی)

کہہ سکا  ان سے دم آخر نہ  انجمؔ حال دل

چشم حسرت سے فقط آنسو نکل کر رہ گیا                    (انجمؔ مانپوری)

مگدھ کی سر زمین میں اردو شعر و ادب کے حوالے سے ڈاکٹر آفتاب عالم کے ذریعہ جو کام ہو رہا ہے وہ اس بات کا متقاضی ہے کہ اسے دنیا کے سامنے لایا جائے ۔موصوف نے خاصی محنت کے بعد یہ کتاب تصنیف کی ہے ۔ اس کتاب میں زیادہ تر ایسے شعرا ہیں جو ابھی بقید حیات ہیں اور علمی ،ادبی وشعری سفر جاری رکھے ہوئے ہیں۔ کتاب میں بعض ایسے شعرا ضرور سامنے آئے ہیں جنھیں لوگ کم جانتے ہیں ،حالانکہ اپنے شعری کارناموں کی وجہ سے وہ اس بات کے مستحق ہیں کہ انھیں جانا اور پہچانا جائے۔

کتاب میں موجود مصنف کے اس فرو گذاشت کا ذکر کرنا چاہتا ہوں کہ ’جلد اول میں صرف گیا کے شاعروں کو ہی شامل کیا جا رہا ہے‘ مگر کتاب پر جلد اول کی کوئی نشاندہی نہیں کی گئی ہے۔اردو ادب بالخصوص جنوبی مگدھ کے اردو ادب کے سرمایے میں اس کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔

مجموعی طور پر یہ کتاب معیاری ہے ۔ڈاکٹر آفتاب عالم قابل مبارکباد ہیں کہ انھوں نے شعرائے جنوبی مگدھ کے شعری خدمات کو کتابی شکل میں یکجا کر دیا ہے تاکہ قارئین اس سے استفادہ کر سکیں۔آج کے عہد میں علاقائی تذکروں کی ضرورت کا احساس شدت سے ہونے لگا ہے اور اس تعلق سے کتابیں بھی شائع ہو رہی ہیں۔ یہ کتاب بھی اسی ضرورت کی تکمیل کرتی ہے۔مصنف کی محنت قابل ستائش ہے۔ امید ہے کہ ادبی حلقوں میں یہ کتاب قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھی جائے گی۔

 

Email: daudahmad786.gdc@gmail.com

Mobile: 8423961475

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
میری ہمسفر – ثروت فروغ
اگلی پوسٹ
زندگی میں صبر، شکر اور محبت کا مقام – عبدالرحمٰن

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں