Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
حالیؔ کے حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آخر شب کے ہم سفر میں منعکس مشترکہ...
اردو ادب میں نعت گوئی – ڈاکٹر داؤد...
تحقیقی خاکہ نگاری – نثار علی بھٹی
غالبؔ کی قصیدہ گوئی: ایک تنقیدی مطالعہ –...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جولائی 5, 2022

      کتاب کی بات

      جولائی 1, 2022

      کتاب کی بات

      جون 24, 2022

      کتاب کی بات

      جون 17, 2022

      کتاب کی بات

      جون 15, 2022

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

      جون 16, 2022

      تحقیق و تنقید

      املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل…

      جون 9, 2022

      تحقیق و تنقید

      بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر…

      جون 7, 2022

      تحقیق و تنقید

      "تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک…

      مئی 11, 2022

      تحقیق و تنقید

       موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے…

      فروری 22, 2022

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (3) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (2) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      فتاویٰ قربانی و حج (1) – ڈاکٹر محمد…

      جولائی 4, 2022

      اسلامیات

      تقسیمِ وراثت کا ایک مسئلہ – ڈاکٹر محمد…

      مئی 12, 2022

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خصوصی مضامین فکر و عمل All
      ادب کا مستقبل

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      ادب کا مستقبل

      فیضِ رمضان – ثریّا بی بی مہنگر

      اپریل 4, 2022

      ادب کا مستقبل

      آزادی مبارک – زیبا گلزار

      مارچ 23, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

      ستمبر 10, 2021

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      خطرہ میں ڈال کر کہتے ہیں کہ خطرہ…

      مئی 13, 2022

      تحفظ مادری زبان

      مادری زبان’ اردو‘ کی اہمیت – حافظ معراج…

      فروری 20, 2022

      تراجم

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

      تراجم

      رحمٰن-پرسادا: مسلمانوں کے لیے مندر کی تعمیر کا…

      جون 20, 2022

      تراجم

      ابن ِ عربی کے دو نایاب رسائل کا…

      فروری 11, 2022

      تراجم

      تضحیک کے لیے اردو الفاظ کا استعمال: تاریخی…

      جنوری 29, 2022

      تعلیم

      مسلمانوں کی تعلیمی صورتحال – تسنیم فردوس 

      جون 9, 2022

      تعلیم

      کلیہ التربیہ السلفیہ للبنات: ایک تعارف – اظہر…

      جون 3, 2022

      تعلیم

      نئی زبان سیکھنے کے فوائد – محمد ریحان

      جون 1, 2022

      تعلیم

      علم شخصیت نکھارتا ہے – سیدہ مریم الٰہی

      اپریل 20, 2022

      خصوصی مضامین

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      خصوصی مضامین

      اردو اگر ’صوت‘ ہے تو نارنگ اس کے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      گنگا جمنی تہذیب کے ایک اہم ستون تھے…

      جون 18, 2022

      خصوصی مضامین

      روشن جہاں میں پیار کی قندیل کر گئے…

      جون 17, 2022

      فکر و عمل

      اور سایہ دار درخت کٹ گیا – منہاج الدین…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

      ابّو جان (شیخ الحدیث مولانا محمد الیاس بارہ…

      فروری 22, 2022

      فکر و عمل

       مولانا عتیق الرحمن سنبھلی – مفتی محمد ثناء الہدیٰ…

      فروری 15, 2022

      فکر و عمل

      ابوذر غفاری ؓ- الطاف جمیل آفاقی

      جنوری 19, 2022

      متفرقات

      گوپی چند نارنگ:  ایک تاریخی کردار – علیزے…

      جون 23, 2022

      متفرقات

      شاعر مشرق اور ان کے اسلامی افکار – اسامہ…

      جون 22, 2022

      متفرقات

      شکستِ خواب – ایم اے صابری

      جون 22, 2022

      متفرقات

      نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم…

      جون 22, 2022

  • اہم لنکس
    • Jamia Millia Islamia
    • Banaras Hindu University, BHU
    • Jamia Hamdard
    • Aligarh Muslim University
    • Delhi University
    • JNU
    • Patna University
    • Magadh University
    • Lalit Narayan Mithila University
    • MaulanamazharulHaq university
    • BBA Bihar University MuzaffarPur
    • NCPUL
    • Delhi Urdu Academy
    • SahityaAkademy
    • UGC
    • MANNU
    • Osmania University
    • University of Hyderabad
    • Central University of Bihar
    • Ranchi University
    • Aliah University
    • University of Calcutta
    • West Bengal Urdu Academy
Adbi Miras
تحقیق و تنقید

"تدوین تحقیق سے آگے کی منزل ہے” ایک تحقیقی مطالعہ – وقاص علی

by adbimiras مئی 11, 2022
by adbimiras مئی 11, 2022 0 comment

تدوین ِمتن  اور فن ِ تدوین اردو ادب میں ایک مستقل شعبے کی حیثیت   اختیار کر چکا ہے اور یہ کہا جائے کہ اس کے بغیر تحقیق کا کام بھی نامکمل ہے تو بے جا نہ ہوگا کیوں کہ بعض محقیقن کے خیال میں تدوین اور تحقیق ایک ہی شئے ہے اور دونوں کا واسطہ بھی ایک ہی شئے سے وابستہ ہے مگر ادب کے کم علم اور بے  ذوق لکھاریوں کویہ سرے سے معلوم ہی نہیں کہ دراصل "تدوین” اور "تحقیق” دو الگ الگ شعبے ہیں اور دونوں کاکام بھی جداگانہ بنیادوں پر استوار ہے اس حوالے سے اردو ادب کے نامور محقق رشید حسن خاں لکھتے ہیں ۔

"حقائق کی بازیافت،صداقت کی تلاش،حقائق کا تعین اور ان سے نتائج کا استخراج ادبی تحقیق کا مققصود ہےیا ہونا چاہیے۔تدوین یعنی متن کی تصحیح و ترتیب اُس الگ ایک چیز ہے جس کے اپنے مسائل و مطالبات ہیں۔تحقیق اور تدوین بجائے خود دو مستقل موضوع ہیں”۔(١)

بنظرِ غائر دیکھا جائے تو تحقیقی عمل میں حقائق کی بازیافت ہوتی ہے اس لیے اگر کوئی امر اصلی شکل میں وقوع پذیر نہ ہوئی ہو تو نہ تحقیق کا کام مکمل ہے اور نہ تدوین کے لیے راہ ہموار ہوگی دوسرے الفاظ میں تحقیق وہ عمل ہے جس سے ایک محقق، مدون کے لیے راہِ تحقیق ہموار کرتا ہے اولاً یہ کہ  ٹھوس شواہد،خارجی معلومات،اصل مسودہ خواہ وہ خطی ہو ہا طبع  شدہ اور کیفیتِ نسخہ یہ تمام معلومات  ایک محقق کا کام ہے بس یہاں تک کہ کوئی تخلیق کب،کہاں ،کیسے،کیوں تخلیق ہو کر معرضِ وجود میں آئی؟ان  عوامل کی نشان دہی ایک اچھے اور دیدہ ریز محقق کا کام ہے اور جب تک محولہ بالا عوامل  کارفرما اور منطقی انجام تک نہ پہنچ سکے ہو تو  تدوین کا عمل   بے اثر رہے گا ۔ واقعہ یہ ہے کہ تحقیق اور تدوین میں کچھ مماثلیں بھی ہیں ان مماثلتوں کی وجہ سے ہر بڑی کاوش بے کار ثابت ہوتی ہے  کیوں کہ اردو میں جتنے بھی ثقہ محقق اور مدونین تھے ان کی پیروی کرنا ہر محقق کاکام نہیں اور نہ وہ ان کے تحقیقی پایہ کام تک پہنچ سکتے ہیں وجہ یہ ہے کہ نہ وہ صلاحیت ہے اور نہ وہ فرصت ،اس وجہ سے جدید دور میں جتنا کام تدوین میں ہوا یا ہورہا ہے وہ قدیم طرز سے یکسر نالاں اور تشنہ ہےوجہ یہ ہے کہ جہاں جہاں مدونین جن جن تخلیقات کی تدوین کی ہیں کم و بیش تدوین کے معیار پر پورا نہیں اُترتا اور صرف خانہ پوری سے کام لیاہےاس وجہ سے تدوین کا منصب کہی کہی اپنا وقار کھویا ہوا نظر آتا ہے۔ اس حوالے  سےرشیدحسن خاں فرماتے ہیں،

"تحقیق اور تدوین میں جو فرق ہے،وہ جس طرح نگاہوں سے اوجھل ہوگیا تھا، اُس سے ایک یہ نقصان بھی پہنچا کہ تحقیق کے مسائل اور آداب پر تو کچھ نہ لکھا گیا،لیکن تدوین کے مسائل اور ضابطے تشنہ بیاںن رہے۔چوں ایک مستقل موضوع کی حیثیت سے اس کے مسائل اور طریقہ کار پر گفتگو نہیں کی گئی،اس لیے اُن ذمےّ داریوں کا بھی عام طور اندازہ نہیں لگایا جا سکتا تھاجو مدوّن پر عائد ہوتی ہیں اور ایک یہ وجہ بھی ہے کہ تدوین کو نسبتاً آسان کام سمجھ لیا گیا تھا(اس رسم نے بہتوں کو گنہ گار کیا ہے)”۔(٢)

     جہاں تک تحقیق اور تدوین میں تفریق ہے اس پر اب تک کافی حد تک بہت کچھ لکھا گیا ہے  مگر آفسوس اس بات کی ہے کہ اب بھی  ایسے محقیقن ِ ادب ہے کہ اس میں (تحقیق وتدوین) امتیاز نہیں کرتے ،اس کا بڑا نقصان یہ ہے کہ ایک بڑی غلطی روایتاً روایت کو دوام دے رہی ہے  اس وجہ سے یہاں   طلبہ کے آسانی کے لیے ایک جدول  کے ذریعے یہی فرق نمایاں کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تاکہ  مستقبل میں اس قسم کی اغلاط کا سدِ باب ممکن ہو۔

 

تحقیق/محقق تدوین /مدون
حقائق کی بازیافت

صداقت کی تلاش

حقائق کا تعین

اوراستخراجِ نتائج

محققانہ انداز نظر

حواشی لکھنا

مقدمہ

متن کا زمانہ تصنیف

داخلی شواہد کا تعین

عملِ تدوین سے اُنسیت

اگر اس کے بعد بھی کوئی محقق ان دو مناصب میں فرق روا نہیں رکھ سکتا تو ظاہر ہے وہ صحیح معنوں میں نہ محقق ہے اور نہ مدون۔اُردو  ،عربی اور فارسی ادب کے عالم و فاضل محقق اور مدون رشید حسن خاں نے تو یہاں تک لکھا کہ”تدوین ،تحقیق سے آگے کی منزل ہے”اور تحقیق  جو لغوی اعتبار سے بھی ایک قسم تدوین پر سبقت رکھتا ہے کیوں کہ جب ایک شئی کی وجود موجود نہیں تو نہ اس پر تحقیق کی جاسکتی ہے اور نہ عملِ تدوین کے اصول و ضوابط اس پر منضبط کی جاسکتی ہے اس لیے محولہ بالا رائے مکمل درست ہے  وجہ یہ ہے کہ  کسی امر کی اصلی شکل میں موجود ہونا  اور حقائق کے تعین کے بعد ہی یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ کہاں کہاں  اور کس قسم کی اصلاح (جس کی تدوین میں مختلف صورتیں ہیں) کی ضرورت ہے  بروئے کار لاکر کارِ تدوین کی تکمیل ہو۔

بہر صورت تدوین  وہ عمل ہے جس میں تخلیق(نسخہ)کی داخلی صورت سے سروکار رکھا جاتا ہےاور یہ تحقیق سے مکمل طور پر ایک الگ عمل ہے۔اس ضمن میں پروفیسر ڈاکٹر خالق داد ملک لکھتے ہیں ۔

"اردو زبان میں "تدوین”۔۔۔۔انگریزی میں "ایڈیٹنگ(Editing)ایک جدید اصطلاح ہے،جس سے مراد مخطوطہ(قلمی کتاب)کو ایسی صحیح شکل میں متعارف کروانا جیسے کہ اس کے مولف نے اسے اپنے ہاتھ سے تحریر کیا تھا ،وہ قابل مطالعہ و قابل فہم ہوجائے اور مقررہ معیارات کے مطابق اسے مدوّن شکل میں پیش کیا جائے۔”(٣)

مراحلِ تحقیق کی تکمیل پر ہی یہ کہا جاسکتا ہے کہ جو نسخے  (خطی/غیر خطی)  کی بازیافت کی گئی ہے ان کی داخلی کیفیت کیا ہے؟ یعنی رسم الخط،کاغذ،سیاہی،مجلدہے یا غیر مجلد،کرم خوردہ ہے یا نہیں،لکھائی کی کیفیت یعنی پڑھنے کے قابل ہے یا نہیں،حروف،الفاظ،جملوں کی ترکیب،قواعد زبان ،تذکیر وتانیث کا استعمال،مختارات اور اتفاقیے کا استعمال اور اس دور سے متعلق ٹھوس شواہد جس دور میں مصنف نے کتاب کی تخلیق کی تھی۔یہاں اس بات کی وضاحت صراحت سے ضروری ہے کہ تحقیق(Research) کا کام کسی کتاب(نسخہ) کے خارجی  عوامل کی بازیافت ودریافت سے ہے جبکہ تدوین(Editing) کا کام کسی کتاب(نسخہ) کی داخلی کیفیت سے ہے اور اس پر یہ جملہ معترضہ صادق آتا ہے کہ "تدوین ،تحقیق سے آگے کی منزل ہے”۔

اس بحث  کاحاصل یہ ہوا کہ جب تک کسی نسخے کی باقاعدہ طور پر بازیافت نہ گیا کیا ہو اور وجودِ نسخہ کا تعین نہ کیا گیا ہو تب تک  تب  کارِ تدوین بے کار ہے۔

"اس زمانے میں تدوین کی ضرورت اور اس کی اہمیت کا احساس عام ہوا ہے ۔اس بات کو بھی محسوس کیا گیا کہ تحقیق کی طرح اِس کے بھی مخصوص مسائل،آداب اور ضابطے ہیں ۔ورنہ اِس سے پہلے کچھ یہ خیال دلوں میں بیٹھ گیا تھا کہ تحقیق اصل چیز ہے اور تدوین اُسی کی ایک شِق ہے۔اس کو نسبتاً معمولی کام سمجھاجاتا تھا۔مختصر یہ کہ تحقیق کے مقابلے میں اس کی حیثیت ضمنی اور ثانوی تھی۔”(٤)

الغرض  تحقیق وتدوین  کا میدان ایک ہے  اور بعض آوقات ان کے ڈانڈے کہی کہی مل جاتے ہیں  مگر اس کا مطلب  ہر گز یہ نہیں کہ دونوں فنی لوازم  اور خصوصیات کے لحاظ سے ہم آہنگ ہے بلکہ تحقیق اور تدوین کے علاقے کافی حد تک ایک دوسرے سے جدا جدا ہے۔

 

حوالہ جات

١۔رشید حسن خاں،ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ،اُتر پردیش اردو اکادمی،١٩٩۰ء،ص:١٢١

٢۔ایضاً،ص:١٢۵

٣۔خالق داد ملک،پروفیسر،تحقیق و تدوین کا طریق کار،آزاد بک ڈپو،اُردو بازار لاہور،پاکستان،٢۰١٤ءص:١۶٩

٤۔رشید حسن خاں،ادبی تحقیق مسائل اور تجزیہ،اُتر پردیش اردو اکادمی،١٩٩۰ء،ص:١٢٢

 

وقاص علی

پی ایچ ڈی اُردو اسکالر،

سرحد یونیورسٹی آف سائنس انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی،پشاور

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
What Are Dll Files, And Why Is One Missing From My Pc?
اگلی پوسٹ
آغا حشر کاشمیری کے ڈراموں میں ہندوستانی تہذیب کی عکاسی – ڈاکٹر قرۃ العین

یہ بھی پڑھیں

اسلوبیاتِ میر:گوپی چند نارنگ – پروفیسر سرورالہدیٰ

جون 16, 2022

املا، ہجا، ہکاری، مصمتے اور تشدید کا عمل...

جون 9, 2022

بیدل ،جدیدیت اور خاموشی کی جمالیات – پروفیسر...

جون 7, 2022

 موجودہ اردو لسانیاتی تحقیق میں ہمارے معاشرتی رویے...

فروری 22, 2022

رشید حسن خاں کے تحقیقی اورتدوینی ضابطوں پر...

فروری 14, 2022

 گوپی چند نارنگ:ایک بہترین ناقد اور عمدہ محقق...

فروری 11, 2022

گوپی چند نارنگ بہ طور مرتب –  ایم۔...

فروری 11, 2022

رشیدحسن خان کے تدوینی اُصول (باغ وبہار کی...

جنوری 26, 2022

جدید ادبی نسل: رجحانات و مسائل – پروفیسر...

دسمبر 13, 2021

سردار جعفری کی اقبال شناسی – ڈاکٹر عمیر...

نومبر 29, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر
  • اداریہ
  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو)
  • اشتہار
  • اہم لنکس
    • ادیب کا مختصر تعارف
    • خبر نامہ
    • سماجی اور سیاسی مضامین
  • پسندیدہ شعر
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت
  • تحقیق و تنقید
  • تخلیقی ادب
    • افسانچہ
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • خاکہ
    • رباعی
    • غزل
    • قصیدہ
    • گلہائے عقیدت
    • مرثیہ
    • نظم
  • تربیت
  • تنقیدات
    • ڈرامہ
    • شاعری
      • تجزیے
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • نظم فہمی
    • صحافت
    • طب
    • فکشن
      • افسانچے
      • افسانہ کی تفہیم
      • فکشن تنقید
      • فکشن کے رنگ
      • ناول شناسی
    • قصیدہ کی تفہیم
  • جامعاتی نصاب
    • پی ڈی ایف (PDF)
      • کتابیں
    • ویڈیو
  • روبرو (انٹرویو)
  • کتاب کی بات
  • گوشہ خواتین و اطفال
    • پکوان
  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل
    • ادبی میراث کے بارے میں
    • تحفظ مادری زبان
    • تراجم
    • تعلیم
    • خصوصی مضامین
    • فکر و عمل
  • مقابلہ جاتی امتحان
  • نصابی مواد
    • ویڈیو تدریس

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں