Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
تراجم

ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

by adbimiras اکتوبر 7, 2024
by adbimiras اکتوبر 7, 2024 0 comment

”ماں پڑھتی ہے” کہانی ( بھارت)

 کہانی کار: ایس آر ہرنوٹ ( ہندی )

 ہندی سے اردو ترجمہ: وقاراحمد (پاکستان )

 

کئی مہنوں بعد گاؤں آیا ہوں۔ماں یہاں اکیلی رہتی ہے۔آج گھر کا دروازہ کھلا ہے۔ورنہ تو ماں صبح سویرے دروازہ بند کر کے باہر کا کام نمٹانے چلی جاتی ہیں۔صبح کا سارا وقت حویلی میں گزرتا ہے۔جانوروں کو چارا ڈالتے، گائے کا دودھ دھوہتے،گوبر پہنکتے۔

اِس سمے بھی ماں اِدھر نہیں ہے۔میں ان کے کمرے میں چلا آیا ہوں۔سورج نکلتے ہی پہلی کرن اُن کے کمرے میں پڑھتی ہے۔آج کرنوں کے ساتھ میں ہوں۔ان کا کمرہ جتنا اپنا لگتا ہے اُتنا ہی اکیلا ہے،پر طرح طرح کی چیزوں سے بھرا ہوا ہے۔اُسی طرح جیسے روشنی آسمان کو بھرتی ہے۔اوپر لکڑی کی چھت میں جگہ جگہ مکڑی کے جالے ہیں۔اُن میں کئی مکھیاں مری پھنسی ہیں۔یہی حال دیواروں کا بھی ہےکئی جگہ جالوں پر کیڑا جما ہوا ہے۔

جگہ جگہ سامان بکھرا پڑا ہے۔کوئی چیز ترتیب سے نہیں ہے۔ دروازے کے اندر آتے بائیں جانب دودھ گرم کرنے والا گھڑا رکھا ہے۔اُس پر میلا سا کپڑا ہے۔ماں جب چولہے کے پاس سے دودھ ابال کر فارغ ہوتی ہو گی تو اُسے یہاں لے آتی ہے۔بائیں طرف ایک ٹوکڑا ہے،اس میں بھیڑوں کی  اُون بھری ہے،جس کو ابھی بُننا ہے۔اُون کی تہوں کے اوپر کچھ دھاگے ہیں۔ایک کنارے تختی رکھی ہے۔ایک کونے میں کھجور کے پتے بکھرے پڑے ہیں،ان کے درمیان کئی کجھوروں کی خالی پیٹیاں ہیں۔دوسرے کونے میں ایک پرانا سا ٹیبل ہے جس پر ٹیلی ویژن رکھا ہے۔سرہانے کے بلکل ساتھ ٹین کے چوکور نما ڈبے پر میلا سا کپڑا ہےاس پر ٹیلی فون ہے۔ بجلی کے بلب پر دُھول نے پوری طرح بسیرا کر لیا ہے۔اس کا رنگ بے رنگ ہو گیا ہے۔

ماں کے سرانے پلنگ کے اوپر دیوار پرکیل کے ساتھ لکڑی کا ایک چَکَوٹا ٹنگا ہوا ہے۔اس میں ایک دیوا رکھا ہوا ہے۔چھت تک دھوئیں نے ایک لمبی لکیر بنا دی ہے۔بجلی چلی جانے پر ماں اس کو جلا لیا کرتی ہے۔کمرے میں بیڑی کی خشبو پھیلی کوئی ہے۔چارپائی کے نیچے دیکھتا ہوں تو وہاں بھی بہت سی چیزیں بکھری پڑی ہیں۔آدھی بجھی کوئی بیڑی کے ٹکڑے، جلی کوئی ماچس کی تیلیاں۔ایک کھجور کے پتے پر سوکھا ہوا انار دانہ،کچھ امرود، آٹھ دس اخروٹ،پانچ پکی کوئی مکئی کی چھلیاں،ان کے سرے ایک دوسرے کے ساتھ ڈوری سے بندھے ہوئے ہیں۔نئی فصل کی مکئی کی چھلیاں دیوتا کے لیے رکھی ہوں گئی۔دو چار گھٹڑیاں جس میں محلتف قسم کی دالیں ہیں۔اتنی…چیزیں ماں کے ساتھ رہتی ہیں اور ان کی سنگی ساتھی ہیں۔لیکن میں ان سب کے درمیان اس کمرے میں اکیلا بیٹھا ہوں۔ وہ جیسے مجھے پہچنانے کی کوشش کر رہی ہوں۔کبھی کبھی یوں لگتا ہے کے جیسے یہ سب میرا مذاق اڑا رہی ہوں۔

ماں۔۔۔گھر۔۔۔آنگن۔۔۔دروازہ۔۔۔کھیت۔۔۔کھلیان۔۔۔زمین۔۔۔ جائیداد۔۔۔سب میری ہیں،لیکن میں آج ان سے کتنا دور چلا گیا ہوں؟

سورج گھر کی چھت کے کونے سے کچھ آگے سَرَک گیا ہے۔کرنیں سمٹتی کوئی آنگن میں چلی گئی ہیں۔صبح کے وقت ہی اندھیرے کا احساس ہونے لگا ہے۔یہ اندھیرا باہر سے کہی زیادہ میرے اندر بساہوا ہے۔حالانکہ میں ماں کے کمرے میں ہوں۔ان کے بستر پر بیٹھ کر محبت کی خشبو سے بھر گیا ہوں،لیکن برسوں گھر سے دور رہنے کا احساس اس محبت کو دماغ تک پہنچنے نہیں دیتا۔

یادہی نہیں رہا کے میرے ہاتھوں میں کتابوں کا ایک پیکٹ

بھی ہے۔ان نئی کتابوں کو میں ماں کو تحفہ دینےکے لیے لایا ہوں۔آج تک ایک بھی کتاب چھپنے کے بعد انھیں نہیں دے پایا،نہ ہی ان کو کتاب کی تقریب رونمائی میں بلا پایا۔جب بھی ہوئی کتاب آئی میں نے اس کو گورنر یا وزیر اعلیٰ سے ہی ریلیز کروایا۔یہ جانتے ہوئے بھی کے ان لوگوں کا ادب سے کوئی تعلق نہیں۔اُسی طرح جیسے مجموں میں غربت کو مٹانے کے نعرے بلند کرنے والوں کا غریبوں سے کوئی لینا دینا نہیں۔یوں لگتا ہے کہ جیسے گاؤں اور اس کے گرد نواح میں مہکتی خشبو کو کاغذ پر پھیلانے والے ہم ادیبوں کا وہاں کی گوبر اور مٹی سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا۔یعنی یہ ایک لمحے کے لیے روایتی دھوکہ ہے،جھوٹی شان ہے،صرف دکھاواہے ،اس کے سوا کچھ نہیں۔

 

✦

 

ایسا بھی نہیں کے میں ماں کو بھلا دینا چاہتا تھا،یا ان کی یادیں اُس سمے میرے ساتھ نا تھی۔لیکن ذہن بہت خوف زدہ رہتا تھا۔سوچتا تھا کے آج کا ماحول بلکل الگ طرح کا ہے۔ماں کیسے ان بڑے لوگوں کے درمیان اپنے آپ کو ایڈجسٹ کر پائے گئی۔

سب سے پہلے تو ان کا بس میں بیٹھنا ہی کسی مصیبت سے کم نہیں۔بیٹھتے ہی ان کی طبعیت خراب ہو جائے گی،الٹیاں کرنے لگے گی۔تھوڑا آرام ملے گا تو وہ اپنی آنکھوں سے اِدھر اُدھر دیکھے گئی اور فوراً جیب سے بیڑی اور ماچس نکال کر اس کو سلگا کے پینے لگ جائے گٸی۔ایک دو کش لیتے ہی کھانسی ایسے شروع ہو گی کے جیسے ابھی جان نکلنے والی ہے۔

جیسے ہی وہ تقریب میں پہنچیں گئی تو لوگوں کی نظریں ان پر ہوں گی۔بغیر استری کٸے کپڑے،پلاسٹک کے جوتے تضحیک کا سبب بنےگئے۔پھر ان کے منہ سے بیڑی کی باس آتی رہے گی۔ان کے بال بھی ٹھیک طرح سے نہیں ہوں گے حالانکہ شال سر پر اوڑھی ہوگی،پر کالے اور سفید بالوں کی آپس میں الجھی ہوئی لڑیاں نیچے تک لٹکی دکھائی دیتی رہیں گٸی۔ان میں گھاس کے تنکے اورسوکھےہوئے پتے پھنسے نظر آئےگئے۔جیسے ہی لوگوں کو پتہ چلے گا کے میری ماں آئی ہے تو وہ بار بار ان کے پاس مبارکباد دینے جائے گٸے۔ان سے باتیں کرنا چاہیے گے،بہت کچھ پوچھنے لگے گے،لکھاری اور صحافی بھائی تو اپنی متجسس باتوں سے ماں کو کُریدے گٸے بھی۔پھر پتہ نہیں ماں ان سے کس طرح بات کرے گی،کیا کچھ الٹا سدھا بول دے گی اور اگر ان کو بیڑی کی طلب ہوئی تو جٹ سے سلگا کر اُدھر ہی پینیا شروع کر دیں گٸی۔ناشتہ شروع ہو گا تو ماں چھری اور کانٹے سے تو کچھ کھا نہیں سکے گی،کھائے گی بھی تو سب کا دھیان ان کے ہاتھوں کی طرف ہی ہو گا۔گاؤں میں گھاس کاٹٹے،گوبر پھنکتے،دودہ دھوتے،لکڑیاں کاٹٹے،چولہے میں روٹی سیکتے،ہاتھوں پر واضح نشانات ہوں گئے۔پھران سے گوبر اور مٹی کی بو آئے گی۔بھلا یہ لوگ منہ پر کچھ نا بولیں پر بعد میں باتیں تو ضرور کریں گئے،کہ اتنے بڑے ادیب کی ماں ایسی ہے ان پڑھ اور گوار۔

 

✦

 

ان یادوں میں کھوئے ماں کے بستر پر لیٹ جاتا ہوں۔ایسے لگتا ہے جیسے میرا بچپن لوٹ آیا ہے۔چارپائی پر مجھے بیٹھے یوں لگنے لگا ہے جیسے ماں کی گودی میں سویا ہوں،ماں مجھے جھولے دے رہی ہو،یہ خوشی اور پیار برسوں بعد ملا ہے۔من کر رہیا ہے کے یہی سویا رہو۔۔۔کبھی اٹھوں ای نہیں۔

اپنے اوپر حیران ہوں کے میری تخلیقات میں گاؤں ہے،وہاں کا پورا کلچر ہے،غریب لوگ ہیں،کھیت کھلیان ہیں،ماں ہے، ان کا پیار ہے،لیکن میں ان حقیقتوں سے کتنا دور چلا گیا ہوں۔ماں کے بستر پر لیٹ کر میں اپنے اندر کے لکھاری کو دھونڈنے لگتا ہوں…پر وہ کہی نہیں ہے۔اس کے کئی چہڑے ہیں، یا ان چہروں پر کئی طرح کے تصورتی چہروں کی پرتیں چپکی ہوئی ہیں،اپنے آپ کو اس شہری ماحول اور اشرافیہ میں اونچا دیکھنے کے لٸے،نام اور عزت کمانے کے لٸے،لوگوں کی واہ واہ لوٹنے کے لٸے،پرحقیقی معنوں میں اس کامیابی کا میرے اندر کے آدمی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔پھر بے ساختہ ایک طرف رکھی اپنی کتابوں پر ہاتھ جاتا ہے۔اس کا لمس مجھے پھر سے انہی بلندیوں پر لے جاتا ہے۔کیا ہوا ماں کو نہیں بلایا تو؟ چلتا ہے،سب کچھ چلتا ہے۔ہم اکیسویں صدی میں جی رہے ہیں،پھر کیوں ان روڑیوں کا بوجھ اپنے کندھوں پر اٹھائیں چلیں۔دیہات، پہاڑ، گوبر، مٹی، کھیت اور کھلیان کاغذوں کی پشت پر اُگتے ہوئے اچھے لگتے ہیں،یہ حقیقی زندگی میں تو جہنم ہیں۔

پھر میں تو صرف ماں کی ہی عزت کرنے آیا ہوں.ادھر تو ایسے بھی ادیب ہیں جو یا تو ماں سے الگ ہوں گٸے ہیں یا انھوں نے ماں کو کسی اولڈ ایج ہوم کے حوالے کر دیا ہے۔میں ماں کے قدموں میں اپنی کتابوں کو رکھ کر ان سے آشیرواد لوں گا۔وہ خوش ہوں گی کے ان کا بیٹا کتنا عظیم انسان بن گیا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے یہ کتابیں میری انا کو اور بھی عظیم تر بنا رہی ہوں۔

✦

یہی سب سوچتے سوچتے اچانک ماں کے سرہانے ہاتھ لگتا ہے۔کچھ چبھتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔میں لیٹے لیٹے دائیں ہاتھ کو پہچے کر کے سرہانے کے نیچے ہاٹھ ڈالتا ہوں اور چونک جاتا ہوں۔جلدی سے اٹھتا ہوں اور سرہانے کو ایک طرف کر دیتا ہوں۔کوئی کتاب ہے باہر نکالتا ہوں تو دنگ رہ جاتا ہوں۔آنکھیں اس کے احاطے میں دھنستی چلی جاتی ہیں۔میری سانس رکنے لگی ہے،جسم کا سارا خون جیسے رگوں میں جم گیا ہے۔یہ میری نٸی کتاب ہے،پاگلوں کی طرح سرہانے کی طرف پلنگ کے بستر کو اوپر کرتا ہوں، تو نیچےکچھ کتابیں پڑی ہیں،یہ سب میری ہیں۔ایسے لگتا ہے جیسے ماضی میں ادھر کبھی آتے ہوئے میں نے اپنی کتابیں ادھر رکھ دی تھی اور مجھے یاد نہیں۔جو کتابیں کا پیکٹ میں لایا ہوں وہ میرے سامنے پڑا ہے۔ماں کے سرہانے پلنگ پر بستر کے نیچے تو اس کی دوسری کاپیاں ہیں۔

پہلی کتاب ہاتھ میں لیتا ہوں۔اسے الٹا کر دیتا ہوں۔صفحات کے اندر مختلف جگہوں پر گھاس کے تنکے پھسے ہوئے ہیں۔ پت چھر کا موسم کمرے میں سمانے لگتا ہے۔سوچتا ہوں کے ماں جب گھاس کٹانے کھیتوں میں جاتی ہوں گٸی تو وہاں جا کے اس کے صفحات کو پلٹتی ہوں گٸی۔

دوسری کتاب اٹھاٹا ہوں۔اسے دیکھنے لگتا ہوں۔اس کے صفحوں سے سرسوں کے پھولوں کی مدھم خوشبو آنے لگتی ہے۔صفحات کو الٹا پلٹتا ہوں۔۔۔کئی جگہوں پر چھوٹے پیلے پھولوں کی پنکھڑیاں اٹکی ہوئی ہیں۔۔۔گندم کی ایک دو بالیاں بھی ہیں۔ میرا دماغ بہار بن جاتا ہے۔

ماں جب کھیتوں میں ساگ توڑنے جاتی ہو گٸی،تو پہلے وہاں بیٹھ کر بیڑی جلا کر اپنی تھکاوٹ دور کرتی ہوگی،اور پھر کتاب کے صفحوں پر ہوئے کام کو دیکھتی رہتی ہوں گٸی۔

اب میں تیسری کتاب ہاتھ میں لیتا ہوں۔یہ میرا ناول ہے۔اس کے اندر سے رات کی رانی کی خشبو آرہی ہے اور کمرے میں پھلینے لگتی ہے۔نظریں صحن کی دوسری طرف چلی جاتی ہیں۔وہاں رات کی رانی کا پودا ہے اور کتنا بڑا ہو گیا ہے۔ذہن بہت پہچے چلا جاتا ہے۔گرمیوں  کی راتیں جب چاندنی بہائی ہوتی تو ماں اکثر مجھے گودی میں لٸے یہاں بیٹھا کرتی،کئی کہانیاں سناتی۔کتاب کے صفحات کے درمیان رات کی رانی کے پھول پڑے ہیں۔

ماں اس کتاب کو چاندنی راتوں میں وہاں بیٹھ کر دیکھا کرتی ہوں گٸی۔

چوتھی کتاب میں آٹے اور لسی کی خشبو رسی بسی ہے۔صفحات پر ہر جگہ آٹے کے داغ دار ہاتھوں کے انگلیوں کے نشانات ہیں۔ کچھ جگہوں پر مکھن کے داغ نے حروف کو مٹا دیا ہے۔ماں۔۔۔ روٹیاں پکاتے یا دودھ ابالتے ہوئے اس کو دیکھتی رہتی ہوں گٸی۔

پانچویں کتاب اب میرے ہاتھ میں ہے۔اس کے صفحات سے گھنے اندھیرے کی مہک آنے لگتی ہے۔اس میں بیڑی کی خشبو مل گٸی ہے۔میں کتاب کے ورقوں کو دیکھتا ہوں۔ کئی جگہ الفاظ دھل گئے ہیں۔درمیان میں جلی ہوئی بیڑی کی راکھ بھی لگی ہے۔ایک جگہ مرا ہوا جگنو چپکا ہوا ہے۔

شاید…ماں اسے آدھی رات کو بستر پر ہاتھ میں پکڑے پڑھ رہی ہوں گٸی۔میری یاد آنے پر رو لیتی ہوں گٸی۔اور پھر دیر رات تک یونہی بیٹھی بیڑی پیتی رہتی ہوں گٸی۔

اب بستر کے نیچے سے چھٹی کتاب نکالتا ہوں۔ دماغ غیر مستحکم ہونے لگا ہے۔ اندر گھبراہٹ ہے۔ پیشانی سے پسینہ ٹپک رہا ہے۔ اس کتاب کے اندر پتا جی کی کئی پرانی تصویریں ہیں۔ان میں کہی ماں ہیں تو کہی میں ہوں۔

ماں…اپنے اس مصنف بیٹے کی عظمت اور کامیابی کی یادیں کو پتا کے ساتھ بانٹھ لیا کرتی ہوں گٸی۔

اسے ایک طرف رکھ کے سرانے کے پاس سے پھر کچھ تلاش کرنے لگتا ہوں۔

بستر کی تہوں میں ایک اور کتاب ملتی ہے۔اسے نکالتا ہوں۔یہ ساتویں کتاب ہے۔دیکھتا ہوں تو حیرت کی کوئی حد نہیں رہتی۔یہ ایک نئی کتاب ہے جو ابھی ایک ہفتہ قبل ریلیز ہوئی تھی۔

اس کے ورقوں سے گائے کے گوبر کی بو آ رہی ہے۔اندر اور باہر کئی جگہوں پر گوبر سے لبڑےص ہاتھ کے نشان پڑے ہیں۔ ایک یا دو جگہوں پرسفید بھیڑ کی اون کے ریشے بھی چپکے ہیں۔

ماں…اسے حویلی کے آنگن میں جانوروں کے درمیان بیٹھ کر دیکھ لیا کرتی ہوں گٸی۔

 

✦

 

آنکھوں سے آنسوؤں کی جھڑی بہنے لگ گٸی ہے۔یاد نہیں آتا کے اپنی زندگی میں پہلے کبھی اتنا رویا ہوں۔میری تمام باطنی شان و شوکت، عظیم ہونے کا غرور، ماں کے بستر پر قطرہ قطرہ ہو کر گرنے لگا ہے۔میں جیسے اس بستر کی تہوں میں کھٹمل کی طرح گھستا اور دھنستا چلا جاتا ہوں۔میرا رونا حیرت اور شرمندگی سے بھر گیا ہے۔سر ٹانگوں کے درمیان دھنستا جا رہا ہے۔اس عاجزی اور کمتری کی کیفیت کے باوجود رونے کی خوشی مجھے مزید گرنے نہیں دیتی۔ایسا لگنے لگا ہے کے ماں کے کمرے کی وہ سب چیزیں میرے اندر بے پناہ پیار اور محبت کا سمندر بہاتی چلی جا رہی ہوں۔جو مجھے نارمل اور آرام دہ ہونے میں بھرپور مدد کر رہی ہوں۔میں اپنے آپ کو سنبھالتا ہوں۔حیرت ہوتی ہے کے ذہن اب ہلکا ہو گیا ہے۔بلکل اسی طرح جیسے بچپن میں کسی ضد میں روتے روتے ماں کی گود میں سو جایا کرتااور جب اٹھتا تو بلکل سکون محسوس کرتا۔

تَبھی کسی کی آواز اندر کے سناٹے کو توڑ دیتی ہے۔

”دادری ! دادی!۔۔۔اخبار۔۔۔“

ماں اس وقت گوبر پھینک رہی ہے۔ آواز سنتے ہی فوراً دابڑا نیچے رکھ دیتی ہیں اور ڈاکیے کے ہاتھ سے اخبار پکڑ لیتی ہیں۔

میں بستر سے اٹھ کر دروازے کے پیچھے سے سب کچھ دیکھنے لگتا ہوں۔وہ امر سنگھ ڈاکیا ہے۔اس کا گھر ہمارے گھر سے کچھ فاصلے پر ہے۔ وہ باقاعدگی سے ماں کے پاس آتا جاتا رہتا ہے۔

مجھے ساری باتیں سمجھ آنے لگی ہیں۔ماں اخبار دیکھ رہی ہے اور ڈاکیا اخبار کے صفحات کے درمیان میں کچھ ماں کو دیکھا رہا ہے۔ماں اس اخبار کو حویلی میں جا کر رکھ دیتی ہے اور پھر پہلے کی طرح گوبر پھنکنے لگتی ہیں۔

میں ماں کے بستر پر بکھری کتابوں کو سمیٹنے لگتا ہوں۔اور اُسی طرح ان کے سرہانے کی طرف بستر کے نیچے رکھ دیتا ہوں اور اپنی کتابوں کا پیکٹ اٹھا کر باہر نکل جاتا ہوں۔ایسے لگ رہیا ہے کے جیسے کہی منوں بوجھ کسی نے میرے سر پر لاد دیا ہو۔

ماں باہر کا کام نمٹا کر اندر آرہی ہے اور میں بلی کے  پاؤں وہاں سے کھسک جاتا ہوں۔

 

 

✸✸✸

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi miraswaquar ahmadادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دارالمصنفین کی مالیات کا مسئلہ : کیا کوئی دیرپا اور مستقل حل ہے ؟ – محمد خالد اعظمی
اگلی پوسٹ
دار المصنفین – ڈاکٹر ظفرالاسلام خان

یہ بھی پڑھیں

کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

جنوری 6, 2025

ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا...

نومبر 7, 2024

مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

جنوری 21, 2024

ٹاور آف سائلنس/ منوج روپڑا – ترجمہ:احسن ایوبی

اکتوبر 21, 2023

1934کے نیوریمبرگ میں ایک جوان ہوتی ہوئی لڑکی...

مارچ 28, 2023

قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں...

مارچ 11, 2023

 یو م آزادی/ راجندر یادو – مترجم: سید کاشف 

اگست 15, 2022

مسئلہ،تُم ہو !/( چارلس بکؤسکی ) – نُودان...

جولائی 25, 2022

گیتا کا اردو ترجمہ: انور جلالپوری کے حوالے...

جولائی 25, 2022

نظم  "باپ” / پروفیسر سنتوش بھدوريہ – مترجم...

جون 22, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں