Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 1, 2021
by adbimiras اپریل 1, 2021 0 comment

تہذیبِ درد کا شاعر: سلیم انصاری (شگفتِ آگہی کے حوالے سے) – کامران غنی صبا

 

کربِ ذات اور کربِ کائنات کو استعارات و علامات کے دبیز پردوں میں چھپا کر پیش کرنے کا فن شاعری ہے۔یوں تو شاعری کو صرف کربِ ذات اور کربِ کائنات کا اظہاریہ نہیں کہا جا سکتا لیکن جب کوئی شاعر بطور خاص ’’غم‘‘ کو اپنی شاعری کا مرکزی خیال بنا کر پیش کرے اور اس طرح پیش کرے کہ یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو جائے کہ شاعر ’’غمِ ذات‘‘ کی ترجمانی کر رہا ہے یا ’’غمِ کائنات‘‘ کی تو سامع اور قاری کے ذہن میں مختلف قسم کے کردار و واقعات رقص کرنے لگتے ہیں۔ کبھی کبھی اشعار کے اندرون میں اُسے اپنا عکس نظر آتا ہے اور وہ شاعر کو اپنا ہم راز و ہم خیال تصور کرنے لگتا ہے۔ انسانی زندگی رنج و غم سے عبارت ہے۔ اس دنیا میں آنکھ کھولنے کے ساتھ ہی انسان کے ساتھ تکلیف اور رنج و غم کا ایک لامتناہی سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ یہ سلسلہ تادمِ مرگ جاری رہتا ہے۔ خالقِ رنج و غم نے دکھ اور تکلیف کے ساتھ ساتھ انسان کے اندر اس کے مقابلے کی صلاحیت بھی دی ہے، ساتھ ہی یہ یقین بھی دلایا گیا ہے کہ کسی انسان پر اس کی صلاحیت سے زیادہ بوجھ نہیں ڈالا جاتا ہے۔(سورۃ البقرۃ)۔لیکن برداشت کی صلاحیتیں ہر انسان میں مختلف ہوتی ہیں۔ بعض باہمت افراد مصائب و آلام کی بڑی بڑی وادیوں سے بھی مسکراتے ہوئے گزر جاتے ہیں وہیں کچھ لوگ چند قدم چلنے کے بعد ہی حوصلہ ہار جاتے ہیںاور ان کی پوری زندگی گلہ شکوہ اور آہ و زاری کی نذر ہو جاتی ہے۔ مصائب و آلام سے پریشان ہونا انسانی سرشت میں داخل ہے لیکن مصائب و آلام جب اپنوں کے بخشے ہوئے ہوں تو ان کی اذیت موت سے بھی سوا ہو جاتی ہے۔ اپنوں کے بخشے ہوئے غم جب اظہارِ تخلیق کا ذریعہ بنتے ہیں تو درد کی ایک تہذیب وجود میں آتی ہے۔ جس طرح مختلف انسانی تہذیبوں کے کچھ اصول و آداب ہوتے ہیں اسی طرح ’’تہذیبِ درد‘‘ کے بھی اصول و آداب ہیں۔یہ وہ تہذیب ہے جہاں خموشی کو گفتگو سکھائی جاتی ہے اور بے زبانی کو زبان عطا کی جاتی ہے۔عشق کے اسرار و رموز تہذیبِ درد سے آشنا ہوئے بغیر نہیں سمجھے جا سکتے ۔

سلیم انصاری کے شعری مجموعہ ’’شگفتِ آگہی ‘‘ کے مطالعہ کے بعد میں یہ کہنے میں حق بجانب ہوں کہ سلیم انصاری کی شاعری ’’تہذیبِ درد‘‘ کی شاعری ہے۔ درد کی تہذیب میں اپنی ذات کو ضم کرنے کا ہنر ہی شاعر کا انفراد و اختصاص ہے  ؎

اس احتیاط سے کی ہم نے درد کی تہذیب

کہ اپنے شعر سے بھی کچھ عیاں نہیں ہوئے ہم

تہذیبِ درد سے آشنائی ہی شاعر کو ’سلیقۂ عرض ہنر‘ عطا کرتی ہے۔ اسے مال و زر کی تمنا نہیں ہے۔ اس کا حاصلِ زیست تو یہی ’سلیقۂ ہنر‘ ہے جو اس کی روح کو آسودگی عطا کرتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ دعائیہ الفاظ انسان کی طبیعت اور اس کے مزاج کا پتہ دیتے ہیں۔ انسان اپنے رب سے وہی کچھ طلب کرتا ہے جو ا س کی روح مانگتی ہے۔اس حوالے سے جب ہم ’’شگفتِ آگہی ‘‘ کی پہلی مناجات کے اشعار کی قرات کرتے ہیں تو شاعر کی طبیعت اور اس کے مزاج کا اندازہ لگانا آسان ہو جاتا ہے۔ چند اشعار ملاحظہ فرمائیں   ؎

جنہیں طلب ہے انہیں مال و زر عطا کر دے

مجھے سلیقۂ عرضِ ہنر عطا کر دے

میں اور کتنا کسی دوسرے بدن میں رہوں

مرے وجود کو اب کوئی گھر عطا کر دے

کوئی تو ہو مرے لہجے کی سرکشی کا علاج

چراغِ جاں کو ہوائوں کا ڈر عطا کر دے

’’سلیقۂ عرض ہنر‘‘ کی تمنا مقبول ہوتی ہے تو شاعر کو ’’شگفتِ آگہی‘‘ کا سراغ ملتا ہے۔ غمِ حیات سے لذتِ آگہی کشید کرنے کا فن نصیب والوں کو عطا ہوتا ہے۔سلیم ؔ انصاری کی شاعری میں ہمیں غم حیات سے لذت آگہی کشید کرنے کا عمل جا بجا نظر آتا ہے۔ سراغِ زندگی پانے کے لیے دنیا سے کنارہ کش ہو جانا اور اپنے من میں ڈوب جانا صوفیا کی صفات ہیں۔ ان صفات کے نتیجے میں جو کیفیتیں پیدا ہوتی ہیں انہیں صرف محسوس کیا جا سکتا ہے اور انہیں محسوس کرنے کے لیے بھی دل و نظر کو آئینۂ حقیقت بنانا پڑتا ہے۔یہ وہ مقام ہے جہاں پہنچ کر اسرار ہستی کھلتے ہیںاور مظاہر دنیا نیز خواہشات دنیا سے دل بیزار ہونے لگتا ہے۔شاعر کے اندرون کی آواز اشعار کے پیکر میں ڈھل کر حقیقت حال کی عکاسی کچھ یوں کرتی ہے   ؎

زندگی کم ہے نہ جینے کی تمنا کم ہے

خود میں گم ہوں کہ مجھے خواہش دنیا کم ہے

میرے مرنے کی عجب شرط لگا دی گئی ہے

ٹوٹنا مجھ کو زیادہ ہے بکھرنا کم ہے

ایک حساس اور خوددار انسان کی پوری زندگی رشتے ناطوں کا بھرم رکھتے ہوئے ختم ہو جاتی ہے۔ وہ اپنے درد کا اظہار بھی گناہ تصور کرتا ہے۔ ایک شاعر اگر اپنے درد کو بیان بھی کرتا ہے تو اسے علامات و استعارات کے دبیز پردوں میں چھپاکر بیان کرتا ہے۔ دوسروں کی خوشی کی خاطر اپنی ذات کو فراموش کر دینا زندگی کی معراج ہے اور یہیں سے ’شگفت آگہی‘ کا سفر شروع ہوتا ہے   ؎

مجھے بھی کر لیا تقسیم گھر کے ساتھ بچوں نے

ستم یہ ہے کہ میں خود اپنے حصے میں نہیں آیا

جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا کہ سلیم انصاری کی شاعری تہذیب درد کی شاعری ہے۔یہ وہ تہذیب ہے جہاں گلہ و شکوہ کرتے ہوئے بھی شائستگی کا دامن نہیں چھوڑا جاتا۔چند اشعار ملاحظہ فرمائیں:

اب عطا کون کرے گا مرا پیکر مجھ کو

کوزہ گر بھول گیا چاک پہ رکھ کر مجھ کو

۔۔۔

پھر اس کے بعد خود سے رابطہ بھی کٹ گیا میرا

میں سب کا ہو گیا اک دن ترا ہونے کی کوشش میں

۔۔۔

مرے وجود کے اندر بھی ایک صحرا ہے

ترا وصال کہاں تک مجھے نمی دے گا

سلیم انصاری کی شخصیت کا پرتو غزلوں سے زیادہ ان کی نظموں میں ابھر کر سامنے آتا ہے لیکن یہاں بھی وہ بڑی مہارت سے اپنے وجود کو لفظوں کے حصار میں چھپا لینے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔ ان کی نظم ’مری نظموں کے سادہ لوح قاری‘ کی چند سطریں دیکھیں:

۔۔۔۔۔ بظاہر میری سب نظمیں/تمہارے خواب کی تعبیر کی صورت /چمکتی ہیں/مگر یہ سچ نہیں ہے/مری نظموں کے سارے لفظ کاذب ہیں/مرے لہجے کا سارا کرب جھوٹا ہے/مری نظمیں تو میری بھی نہیں ہیں/مری نظموں کے سادہ لوح قاری/تمہیں کیا علم؟

اب سوال یہ ہے کہ شاعر اگر اپنے دعوے میں سچا ہے تو کیا ’تہذیب درد‘ کا سمندر محض سراب ہے؟ایسا نہیں ہے۔ یقینا نہیں ہے۔’مری نظمیں تو میری بھی نہیں ہیں‘ کہہ کر شاعر اشارے کی ایک ڈور اپنے قاری کے ہاتھ میں تھما دیتا ہے۔جس شخص کو خود اپنے حصے میں نہ آنے کا افسوس ہواس کی اپنی ذات بچتی ہی کہاں ہے جو وہ اپنی ذات سے گلہ کرے یا زمانے کے سامنے وہ اپنے وجود کا احساس دلائے۔’’کس سے پوچھوں‘‘،’’عدم تخلیق کا کرب‘‘،’’اعتراف‘‘،’’میرے ہونے میں تم روشن ہو‘‘،’’ مری نظمیں تمہاری منتظر ہیں‘‘،’’ایک غیر ضروری نظم‘‘،’’مری نظموں کو پڑھ کر کیا کروگے‘‘جیسی نظموں کی قرات ہمیں ’تہذیب درد‘ کے مفہوم سے آشنا کراتی ہیں۔’’شگفتِ آگہی‘‘ کے مطالعہ کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ ’تہذیب درد‘ کے شہر میں سلیم ؔانصاری کی شہنشاہیت مسلم ہے۔

یہ کتاب مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ(دہلی، علی گڑھ، ممبئی)، موڈرن پبلشنگ ہاؤس دریا گنج دہلی اور بک امپوریم سبزی باغ پٹنہ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔

کامران غنی صبا

اسسٹنٹ پروفیسر شعبۂ اردو

نتیشور کالج، مظفرپور

kamran ghani sabaکامران غنی صبا
0 comment
1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اصلاح معاشرہ – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
حیاتِ اعلا حضرت———-فنِ سوانح نگاری کے آئینے میں – ڈاکٹر صفدر امام قادری

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں