Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

اردو ہمیشہ زندہ رہے گی،حیدرآباد میں عالمی اردو کانفرنس کا اہتمام کیاجائے گا:وزیرداخلہ محمد محمود علی

by adbimiras مارچ 29, 2022
by adbimiras مارچ 29, 2022 0 comment

 

اردو ہمیشہ زندہ رہے گی،حیدرآباد میں عالمی اردو کانفرنس کا اہتمام کیاجائے گا:وزیرداخلہ محمد محمود علی، بزم صدف انٹرنیشنل کی جشن اردوصحافت دو صدی تقاریب۔سرکردہ شخصیات کا اظہار خیال
حیدرآباد۔ 27 مارچ (یواین آئی)مسلمانوں کی پسماندگی کی وجہ تعلیم سے دوری اور اردو کے تحفظ و بقا کی وکالت کرتے ہوئے وزیرداخلہ تلنگانہ محمد محمود علی نے کہا کہ اردو مرنے والی زبان نہیں ہے بلکہ ہمیشہ زندہ رہے گی۔انہوں نے یہ بات بزم صدف انٹرنیشنل کی جانب سے ایوارڈ برائے 2019-20-21اور جشن اردوصحافت دو صدی تقاریب کے پہلے دن منعقدہ تقریب سے بہ حیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کے لئے تعلیم ضروری ہے،کیونکہ علم سے پسماندگی دور ہوتی ہے۔ اگرچہ کہ ہم کو تمام زبانیں سیکھنی چاہئے لیکن اردو کو نہیں بھولنا چاہئے کیونکہ یہ ایک شیریں زبان ہے۔انہوں نے کہاکہ چونکہ حیدرآباد اردو کا گہوارہ ہے اسی لئے اس شہر میں عنقریب عالمی اردو کانفرنس منعقد کی جائے گی۔ انہوں نے اردو زبان کو بچاناوقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا کہ اردو کے روزگار سے مربوط نہ ہونے کی وجہ سے کئی لوگ اردو کو چھوڑ دیتے ہیں جو مناسب بات نہیں ہے۔
محمد محمود علی نے کہا کہ اردو کی پہلی یونیورسٹی عثمانیہ یونیورسٹی رہی جہاں پر اردو میں سب سے زیادہ ریسرچ کا کام ہوا۔قطب شاہی دور میں حیدرآباد دکن میں فارسی اور اس کے بعد پھر آصف جاہی دور میں اردو کو کافی ترقی ملی۔انہوں نے کہاکہ تلنگانہ کو ریاست کا درجہ ملنے کے بعد اردو کو یہاں کی دوسری سرکاری زبان کا درجہ دیاگیا اور حال ہی میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے سرکاری ملازمتوں پر تقرری کے لئے ہونے والے امتحانات کو بھی اردو میں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے جو اردووالوں کیلئے ایک تحفہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اسمبلی میں کسی رکن کی جانب سے سوال کیاجاتا ہے تو وزیراعلی خود اس کاجواب اردو میں دیتے ہیں۔اسمبلی کے تمام 119ارکان اردو جانتے ہیں۔انہوں نے نشاندہی کرتے ہوئے کہاکہ تلنگانہ میں قائم اقلیتی اقامتی اسکولس میں بچوں کو اردو کے ساتھ ساتھ دینیات کی بھی تعلیم دی جاتی ہے اور ان اسکولس میں زیرتعلیم بچوں کے تمام اخراجات حکومت برداشت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ اعلی تعلیم کی فراہمی کیلئے اقلیتی نوجوانوں کو حکومت اپنے خرچ پر بیرونی ممالک بھیج رہی ہے۔انہوں نے کہاکہ ویمنس کالج کوٹھی جہاں پر یہ پروگرام منعقد کیاجارہا ہے کو جلد ہی حکومت کی جانب سے یونیورسٹی کا درجہ دیاجائے گا۔انہوں نے دعوی کیا کہ تلنگانہ کے تمام ریلوے اسٹیشنس اور دفاتر میں اردو کا استعمال کیاجاتا ہے۔
اس موقع پر وزیرداخلہ کے ہاتھوں ایوارڈزکی پیشکشی عمل میں آئی۔ بزمِ صدف انٹر نیشنل ایوارڈ 2019پروفیسر مظفرحنفی کو دیا گیا (جو ان کے بیٹے انجینئرفیروز مظفر کو پیش کیا گیا)2020 کے لیے معروف ناول نگار پروفیسر غضنفر کو بین الاقوامی ایوارڈ پیش کیا گیا۔بزمِ صدف نئی نسل ایوارڈ 2020 کے لیے پروفیسر ابو بکر عباد کو پیش کیا گیا۔اردو زبان کی عمومی خدمات کے لیے محمد صبیح بخاری ایوارڈ برائے(2019) پروفیسر محمد محمود الاسلام(بنگلہ دیش) کو دیاگیا۔ مشہور ناقد اور صاحب طرز ادیب حقانی القاسمی کو ضیاء الدین احمد شاہد جمال برائے ادبی صحافت 2021 دیا گیا۔ڈاکٹر راہی فدائی (بنگلور) کو پروفیسر ناز قادری ایوارڈ برائے نعت گوئی، سہیل انجم(دہلی) کو اشرف قادری ایوارڈ بھی پیش کیاگیا۔وزیرداخلہ نے کتابوں کی رسم اجرا بھی انجام دی۔
شہاب الدین احمدچیرمین بزمِ صدف انٹرنیشنل نے بزم کے مشن اور اس کے سفر کی تفصیلات سے واقف کروایا۔انہوں نے کہا کہ بزم کی سرگرمیاں 12ممالک میں جاری ہیں۔ساتھ ہی ہندوستان کی بیشتر ریاستوں میں اس کی مختلف کمیٹیاں کام کررہی ہیں جو اردواور مادری زبان سے محبت کرنے والوں کی کامیابی ہے۔انہوں نے کہاکہ بزم نے اردو ادب کے لئے حقیقی طورپر کام کرنے والوں کی نشاندہی کا کام بھی کیاگیاہے۔بزم سال بھر مشن کی طرز پر کام کرتی ہے، اس کے ہر رکن کا اس مشن میں برابری کا حصہ ہوتا ہے۔انہوں نے کہاکہ جس کو ماں سے محبت ہوگی اس کو اردو سے یقینا محبت ہوگی اور اس بزم کا مشن بڑھتا ہی رہے گا۔
ڈائرکٹر بزمِ صدف انٹرنیشنل پروفیسر صفدر امام قادری نے بزم کا تعارف اور ایوارڈس کی تفصیلات سے واقف کرواتے ہوئے کہا کہ بزم کو یہ اعزازحاصل ہے کہ اس کی یہ تقریب اردو کے پہلے شہر حیدرآباد میں منعقد کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بزم کے ایوارڈس کی تقریب سال 2016سے شروع ہوئی۔
پروفیسر غضنفرعلی نے کہا کہ اس تنظیم کی جانب سے ایسی شخصیات کاایوارڈ کیلئے انتخاب کیاجاتا ہے جو و واقعی انعام کے اہل ہیں۔انہوں نے کہا کہ صدف انٹر نیشنل کے دیے گئے کسی بھی انعام پر ابھی تک کوئی حرف نہیں آسکا۔ تنظیم صدف کا ہر ایک موتی بے داغ رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ اس ایوارڈ تقریب کے لئے شہرِ صدف کا انتخاب کیا گیا جو ساری دنیا میں گہوارہ گوہر کی حیثیت رکھتا ہے۔پروفیسر ابوبکر عباد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بزم میں شامل افراد کا اردو سے پیشہ وارانہ تعلق نہیں ہے کیونکہ اس میں شامل کوئی سائنسداں ہے، کوئی ڈاکٹر ہے تو کوئی تاجرہے لیکن تمام کامشترکہ جنون اردو ہے۔یہ جنون اس بات کا ہے کہ کس طرح گھر گھر تک اردو پہنچے،کیسے دلوں میں جوش بھرا جائے۔پروفیسر محمود الاسلام پروفیسر ڈھاکہ یونیورسٹی نے کہا کہ اردو کے پہلے گھر حیدرآباد سے اردو پڑھنے، پڑھانے اور تحقیق کا جذبہ ملا۔انہوں نے اردو کے اپنے سفر کی تفصیلات سے واقف کروایا۔انہوں نے اس تقریب کے اس شہر میں انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور انہیں انعام دیئے جانے پر شکریہ ادا کیا۔ مسعود حساس(کویت) نے کہا کہ ہموار راستوں پر چلنا تو سب کو آتا ہے لیکن خاردار پگڈنڈیوں پر چل کر منزل پرپہنچنے کا کام بزم صدف نے کیا ہے جو بہترین کام ہے۔اردو اکیڈیمی آندھراپردیش کے سابق صدرنشین ڈاکٹرسید محمد نعمان نے کہاکہ اردو کے مشن کو مٹانے کی سازش کی جارہی ہے لیکن اردو ادب مٹنے والا نہیں ہے۔ان سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے دوراندیشی کے ساتھ ایک دوسرے سے ربط ضبط قائم کرتے ہوئے کام کرنے کی ضرورت ہے۔
روزنامہ تاثیر کے چیف ایڈیٹرمحمد گوہر نے کہاکہ اردو کو گھرگھر پہنچانے کی کوشش کی جارہی ہے جو قابل ستائش قدم ہے۔دنیا میں جتنی زبانیں بولی جاتی ہیں، ان میں اردو بھی شمار ہوتی ہے۔جناب عظیم عباس نے کہاکہ حیدرآباد شہر سے اردو مشاعرے، سمینار کبھی جدانہیں ہوسکتے۔اردو کے حوالے سے کوششوں میں قطر کو ایک مضبوط مرکز بنایاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کئی غیر مسلم اصحاب بھی اردو کے سفر سے جڑے ہیں جو ایک اچھی بات ہے۔قطر میں گنگاجمنی تہذیب کا ماحول بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے دعوی کیا کہ اردو قطر میں محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
ڈاکٹر ندیم ظفر گیلانی نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اردو والوں کی ہمت افزائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس سلسلہ میں بزم کا تجربہ کامیاب رہا ہے۔انہوں نے بیرونی ممالک میں اردو کو فارین لینگویج کے طورپر پڑھانے کی وکالت کی۔انہوں نے کہا کہ بزم کی جانب سے آن لائن اردوکلاسز کا کامیاب تجربہ کیاگیا اور دیگر ممالک میں بھی اردو تناور درخت کی شکل اختیارکررہی ہے۔انہوں نے اردو میں بچوں کی دلچسپی کو برقراررکھنے کیلئے تصاویر کے ساتھ کہانیوں کی کتابوں کی سفارش کی۔انہوں نے کہاکہ اردو کو ہمیں بچانا ہے تو اردو پڑھانے کی ضرورت ہے۔حقانی القاسمی، سہیل انجم، راہی فدائی نے بھی خطاب کیا۔ محترمہ رفعت جہاں نے شکریہ ادا کیا۔

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بہرائچ ایک تاریخی شہر جلد دوم کی  رسم اجراء
اگلی پوسٹ
ساحر لدھیانوی کی غزلوں میں دنیا کا تصور – نسیم اشک

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں