Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

ساحر لدھیانوی کی غزلوں میں دنیا کا تصور – نسیم اشک

by adbimiras مارچ 29, 2022
by adbimiras مارچ 29, 2022 0 comment

غالب کا ایک شعر جو مناسب معلوم ہوتا ہے قبل گفتگو آپ کے گوش گزار کرتا چلوں۔

نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

بالکل سچ ہے کہ اس کائنات میں انسان کی حیثیت کیا ہے؟ اور انسان کی نظر میں اس دنیا کی  کیا حقیقت ہے؟جس نے دنیا کو عیش وعشرت کی جا سمجھا اور اپنی ساری توانائی دنیا کو حاصل  کرنے میں صرف کردی کیا وہ سب کچھ پالیا اور کیا اب اسے کچھ پانے کی للک نہیں اور اب وہ تھوڑی پرہیز گاری بھی کما لےگا نہیں کمائے گا تو لوگ اس کے گھر پہنچ کر اسے دین داری کی سند دے آئے گیں،بر خلاف ایسی زندگی کے ، کچھ زندگیاں ایسی بھی ہوتی ہے جو پہلے سانس کے ساتھ زیست سے پنگا لے لیتی ہیں یا زندگی انہیں اکسا کر پنگا لے لیتی ہے اور پھر یہ ہاتھا پائی اس کی آخری سانس تک جاری رہتی ہے۔کہا جاتا ہے کہ زندگی جس کو جیسی ملی اس نے زندگی کی تعریف ویسے ہی کی اس لئے زندگی کے متعلق کسی خاکی مخلوق کا کوئی نظریہ اہمیت نہیں رکھتا۔زندگی کی تعریف، تجربات کے تجزئے کے مطابق ہر کوئی پیش کرتا ہے اور اس کےلئے وہی تعریف صحیح ہوتی ہے لہذا اس بات کی بھی اشد ضرورت ہے کہ ہم زندگی کو اپنا ذاتی تعارف نہ دے یہ دوسرے کے لئے دوسرا مفہوم رکھتا ہے۔ایک حقیقت نگار کہ جس نے قلم ہی اسلئے اٹھایا کہ اسے زندگی کے چہرے کو بے نقاب کرنا تھا اور اس کے بہروپ کو دنیا کے سامنے لانا تھا۔جس کی شاعری میں جواں  عمری  کے ولولے ہیں،جوش وجنون کا اتاہ سمندر ہے تو وہی احتجاج ہے،انقلاب ہے،بغاوت ہے۔مزدوروں کے پسینے کی عظمت کا ترانہ ہے تو ہاتھوں میں ظلم و بربریت کو مٹانے والا علم بھی ہے۔دل چھولینے والی صدائیں ہیں تو دل چیر دینے والے تلخ تجربات بھی ہیں۔

محبوب کی مخمور نگاہوں کی قسم کھانے والا طوق سلاسل کو بھی سوغات زندگی سمجھتا ہے اور اپنا ارادہ کسی طور نہیں بدلتا،زمانے سے وہ انتقام نہیں لیتا مگر زمانے کو اس کی اوقات بتاتا ضروری سمجھتا  ہے کہ دیوانوں کو زمانے سے کچھ کام نہیں ہوتا۔زمانہ دیوانہ سے خوفزدہ ہوتا ہے کیونکہ وہ  زمانے کو سگریٹ کی ایک کش سے ذیادہ کچھ نہیں گردانتا۔

خالق کائنات کی اس حسین دنیا کو مختلف لوگوں نے مختلف نظریوں سے دیکھا ہے۔ساحر کی آنکھوں نے اس جہاں کو اپنی نظروں سے اور اپنے نظریوں سے دیکھا اور انہوں نے اپنی شاعری سے دنیا کو وہی دیا جو دنیا نے انکو دیا،اس ضمن میں یہ خود ساحر کا اعتراف ہے کہ

دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میں
جو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں

ساحر کی غزلوں میں دنیا ایک بے معنی شئے ہے یا یوں کہا جائے معمولی شئے ہے وہ دنیا کو ایک وقتی قیام کی جا سے ذیادہ کچھ نہیں سمجھتے اور دنیا کا ذکر کرتے ہوئے ان کا نظریہ فلسفی کے جیسا ہوتا ہے۔سچ ہے انسان کے لئے دنیا بنائی گئ ہے مگر انسان  دنیا کو مسجود سمجھ بیٹھا ہے۔وہ ہر ممکن کوشش کرتا ہے کہ وہ دنیاوی کامیابی حاصل کر سکے مگر ساحر دنیا کی اچھائی اور برائی سے خوب واقف ہیں وہ دنیا کے فیصلے کو ٹھکراتے ہوئے زندہ رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔ پل پل دنیا اپنا فیصلہ بدلتی ہے بھلے کو برا اور برے کو بھلا ثابت کرتی ہے۔مفاد پرست دنیا سے اور اس کے قاعدے قانون جو فائدے کے مطابق بنتے ہیں اس سے خود کو دور رکھتے دکھائی دیتے ہیں اور بے پرواہ بھی انہیں لگتا ہے کہ یہ بھلے برے کے فیصلے  دنیا کیا کرے گی جس نے آج تک بھلے کو برا اور برے کو بھلا ثابت کرنے کی کوشش میں کئ صدیاں اس خلا کے نیچے گزار دی۔کئی تہذیبیں آئیں گئیں۔ساحر اس سستی دنیا سے خوف کھانے سے بالکل خفا ہیں لہذا وہ اپنے محبوب کو دنیا کے فیصلوں سے پرے ہوکر جینے کی نصیحت کرتے ہیں۔

دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیا
یہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا

وہ دنیا  سے حاصل ہونے والی اشیاء کی حقیقت سے واقف ہیں اس لئے ذیادہ سے ذیادہ اور اپنے پسند کی چیزیں حاصل کرنے کا خواہاں بھی نہیں ہیں،راہ زندگی میں جو میسر ہوا اسے بہ خوشی اپنا لیا اور جو نہیں ملا اس کی حاجت بھی دل میں نہ رکھی۔انکی شاعری میں جہاں طلبی کا دور دور تک کوئی وجود نہیں یقیناً ان کے ہاں دنیا کا وہی تصور ملتا ہے جو صوفیوں،فقیروں اور دانشوروں کے ہاں ملتا ہے۔ترک جہاں تو نہیں پر ترک خواہشات کا اہتمام ضرور ملتا ہے اس لئے تو وہ بے پروائی سے رقمطراز ہیں کہ

جو مل گیا اسی کو مقدر سمجھ لیا
جو کھو گیا میں اس کو بھلاتا چلا گیا

شاعر کے مطابق وہ تنہا نہیں جو دنیا سے بیزار ہے بلکہ جو بھی اہل دل اور اہل وفا ہیں دنیا انہیں کسی طور راس نہیں آتی،وہ دنیا کے بدلتے رنگ و روپ اور دنیا کی بدلتی انسانی تہذیبوں سے خائف ہیں۔شاعر کے نزدیک ایک سچا وفا پرست اور دل والا دنیا کا طلب گار نہیں ہو سکتا۔

اہل دل اور بھی ہیں اہل وفا اور بھی ہیں
ایک ہم ہی نہیں دنیا سے خفا اور بھی ہیں

دنیا کی  بےثباتی سے واقف ایک حقیقت پسند شاعر دنیا کو آخر اتنی اہمیت کیوں دے؟ جس کی حیات پل بھر کی ہے جس کا کھیل کچھ لمحوں کا ہے۔دنیا کے مکر وفریب میں پڑ کر شاعر انسان ہونے کے عظیم مرتبے کو داؤ پر نہیں لگا سکتا یہ ان بھوکوں کو مبارک جو دنیا کو لوٹنے،بٹورنے اور عیش کی ابدی جا سمجھے ہوئے ہر وہ کام کر گزرتے ہیں جو انسان کو زیب نہیں دیتا۔ وہ اس کی حقیقت پر قہقہہ لگاتے ہوئے کہتے ہیں۔

اک پل کی پلک پر ہے ٹھہری ہوئی یہ دنیا
اک پل کے جھپکنے تک ہر کھیل سہانا ہے

دنیا  خدا نے بنائی مگر دنیا والوں نے ہر نئے مذہب کے ساتھ ایک نیا خدا بنا لیا۔ زمین پر زمینی خداؤں کا غلبہ ہے ہر مذہب ،ہر مکتب فکر میں ایک نئے خدا کا وجود شاعر کو سوچنے پر مجبور کردیتا ہے کہ وہ آخر کس خدا کا ذکر کرے۔انسان انسان بن کے رہنے میں اتنی کراہیت کیوں محسوس کرتا ہے؟طاقت دولت ہاتھ آتے ہی اسے اپنی پرستش کا خواب کیوں ستانے لگتا ہے؟ایسی صورت حال میں وہ حیران و ششدر ہے کہ وہ کیا کرے۔یہ مسلم حقیقت ہے کہ سارے جہاں کا خدا صرف اور صرف ایک ہے۔

ہر ایک دور کا مذہب نیا خدا لایا
کریں تو ہم بھی مگر کس خدا کی بات کریں

زندگی کہاں سے شروع ہوئی؟کب شروع ہوئی؟ فلسفہ زیست کیا ہے؟یہ وہ سوالات ہیں جن کا جواب ڈھونڈنا نہایت مشکل امر ہے۔ساحر دنیا کے فسانے کی مختصر وضاحت کرتے ہوئے کہتے ہیں۔

سنسار کی ہر شے کا اتنا ہی فسانہ ہے
اک دھند سے آنا ہے اک دھند میں جانا ہے

خالق کی اس کائنات میں انسان ایک کٹھ پتلی  ہے جس کی ڈور اس کے ہاتھ ہے وہ ڈور آگے پیچھے ،اوپر نیچے جیسے چاہے کھینچتا ہے اور انسان اس کے اشارے پر رقص کرتا ہے۔انسان کے اختیار میں کچھ نہیں،قدرت کی ہر شئے اس کے تابع ہیں جس کے ہاتھ ہر کسی کی ڈور ہے۔انسان اپنی خام خیالی کو جتنی چاہے اتنی تقویت دے دے مگر اس کے قدم اس سرحد کو لانگھ نہیں سکتے جو اس نے مقرر کر رکھی ہے۔حیف انسان اپنی حقیقت سے نا واقف ہوکر خود کو مختار سمجھنے لگتا ہے جبکہ وہ خود کا بھی مختار نہیں۔شاعر نے اس نقطے کو کیا خوبصورتی سے شعری پیرہن عطا کیا ہے۔

ہم لوگ کھلونا ہیں اک ایسے کھلاڑی کا
جس کو ابھی صدیوں تک یہ کھیل رچانا ہے

جہاں کو اپنی ٹھوکر میں رکھنے والا شاعر جب زندگی سے بیزار ہوجاتا ہے تو وہ واحد راستہ اسے ٹھوکر لگانے میں ہی دیکھتا ہے۔جہاں اس کے لئے کوئی نعمت نہیں وہ جب چاہے اسے بے رخی سے ٹھوکر لگا دے۔ جہاں سے بے رخی کا یہ انوکھا انداز ساحر کے یہاں کچھ یوں ملتا ہے۔

تنگ آ چکے ہیں کشمکش زندگی سے ہم
ٹھکرا نہ دیں جہاں کو کہیں بے دلی سے ہم

ساحر کی غزلوں میں دنیا ایک مفاد پرست مقام کا نام ہے جہاں وفا،نیکی،محبت،ایمانداری سب کے سب بے معنی سےاور حقیر شئے ہونے کے ساتھ ساتھ عنقا بھی ہیں اس لئے وہ محبوب کو اس اندھی بہری اور گونگی دنیا کو چھوڑ کر اپنی بانہوں میں آنے کو کہتا ہے جہاں وفا ہے اور اس کے لئے محبت ہی محبت ہے۔شاعر کے مطابق دنیا سے دل لگانا بڑی حماقت ہے جس کا مرتکب وہ اپنے محبوب کو نہیں ہونے دینا چاہتا اور اس کو اپنے پاس آنے کی نصیحت کرتا ہے۔

دنیا کو بھول کر مری بانہوں میں جھول جا
آواز دے رہا ہوں وفا کے مقام سے

انسان کی ترقی کے ساتھ دنیا کی شکل و صورت بدلتی رہی اور آج سو سال پہلے  کے لوگ موجود ہو جائیں تو انہیں قطعی یقین نہیں ہوگا کہ یہ وہی دنیا ہے جسے وہ چھوڑ گئے تھے۔انسانی طرز زندگی میں کئ  خارجی  اور داخلی تبدیلیاں ہوئی ۔آج ایک نئ دنیا ہے، نیا آسماں،نئ زمین،نئ  تہذیب،انسانی ہنر مندی اور قابلیت کی منھ بولتی داستان بن چکی ہے۔

نئے جہان بسائے ہیں فکر آدم نے
اب اس زمیں پہ ارم ہی نہیں کچھ اور بھی ہے

دنیاوی زندگی کی ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ  ایک دن اسے ختم ہونی ہے پھر حق بولنے سے کترانا کیوں؟زندگی سے لاکھ الفت سہی مگر اس فانی جہاں کی زندگی کا انجام طئے شدہ ہے۔شاعر اس حقیقت کو تسلیم کرتا ہےاور بول پڑتا ہے۔

جھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر
زندگی پیاری سہی لیکن ہمیں مرنا تو ہے

ساحر کی ایک عجیب و غریب خواہش دیکھیں قدرت سے کیا طلب کرتے ہیں۔

میں دیکھوں تو سہی دنیا تمہیں کیسے ستاتی ہے
کوئی دن کے لئے اپنی نگہبانی مجھے دے دو

دنیا کی بے ثباتی اپنی جگہ پر اس حقیقت سے بھی انکار کی گنجائش نہیں کہ یہ دنیا بہت حسین ہے،اس کی لذت اپنی جگہ قائم ہے۔ہر زاویہ نگاہ یکساں نہیں ہوسکتا۔دنیا دلفریب بھی ہے اور بے دل بھی،وفا کی مورت بھی ہے اور جفا کی علامت بھی،یفین کی آزمائش بھی ہے اور آزمائش پر آزمائش بھی۔ چند روزہ زندگی کے مختصر حسین لمحے بھی ہیں اور دلخراش واقعات کا مرقع بھی۔ ساحر لدھیانوی کے ان چار مصرعوں کے ساتھ آپ سے اجازت طلب کرتا ہوں۔

یہ محلوں یہ تختوں یہ تاجوں کی دنیا
یہ انساں کے دشمن سماجوں کی دنیا
یہ دولت کے بھوکے رواجوں کی دنیا
یہ دنیا اگر مل بھی جائے تو کیا ہے

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398
e-mail : nasimashk78@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اردو ہمیشہ زندہ رہے گی،حیدرآباد میں عالمی اردو کانفرنس کا اہتمام کیاجائے گا:وزیرداخلہ محمد محمود علی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں