Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 26, 2025

      کتاب کی بات

      ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد…

      جنوری 23, 2025

      کتاب کی بات

      جنوری 18, 2025

      کتاب کی بات

      دسمبر 29, 2024

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کے نصف درجن مونوگراف پر ایک نظر…

      نومبر 17, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کا زاویۂ تنقید – محمد اکرام

      نومبر 3, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادب کا مستقبل

      اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

      اپریل 4, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تراجم

      مکتی/ منو بھنڈاری – ترجمہ: ڈاکٹرفیضان حسن ضیائی

      جنوری 21, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:…

      مارچ 25, 2025

      خبر نامہ

      مارچ 15, 2025

      خبر نامہ

      جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا…

      فروری 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      اردو کا پہلا عوامی اور ترقی پسند شاعر…

      نومبر 2, 2022

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جہاں خوشبو ہی خوشبو تھی: ایک فکشن –…

      اکتوبر 5, 2022

      متفرقات

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      متفرقات

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادبی میراث کے بارے میں

اردو ویب پورٹل‘ ادبی میراث ’ میری نظر میں – ڈاکٹر قمر جہاں

by adbimiras اگست 9, 2021
by adbimiras اگست 9, 2021 2 comments

2020 کے جولائی کی کوئی تاریخ تھی جب واٹس ایپ پر ایک میسیج موصول ہوا۔ یہ میسیج جامعہ ملیہ سے تعلق رکھنے والے ایک ساتھی ڈاکٹر نوشاد منظر کے نمبر سے بھیجا گیا تھا۔ اس میں انھوں نے ایک ادبی ویب سائٹ کی بنیاد رکھنے کی خبر دینے کےساتھ  اس پہ شائع کرنے کے لیے تحریروں کا تقاضا بھی کیا تھا۔ میں نے اس میسج کو یوں ہی عام سا میسج سمجھ کر نظر انداز کردیا، اور کافی عرصے تک اس پر اپنی کوئی تحریر بھی نہیں بھیجی۔ لیکن چند مہینوں میں ہی اس نو مولود ویب سائٹ نے نہ صرف یہ کہ میرے خودساختہ مفروضوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے ہاتھ پاؤں نکالنا شروع کردیا بلکہ یوں کہوں تو غلط نہ ہوگا کہ سال مکمل ہونے سے قبل ہی چلنا بلکہ دوڑنا شروع کردیا۔ اور اب جب کہ 10 اگست پر اس ہونہار کی سالگرہ ہے تو میرا دل چاہا کہ میں اس کے تئیں اپنی محبتوں اور نوشاد منظر کی خدمات کے اعتراف میں کچھ لکھوں۔

"ادبی میراث” کے مشمولات پر نظر ڈالنے پر اس نوجوان اور ہونہار اسکالر کی تنقیدی نگاہوں کا معترف ہونا پڑتا ہے۔ ساتھ ہی جب ہم قلیل مدت میں "ادبی میراث” کے کثیر اور گراں قدر ادبی ذخیرے پہ نظر ڈالتے ہیں تو حیرت ہوتی ہے کہ ایک تنہا شخص نے اردو کے کیسے کیسے لعل و گہر کو ایک پلیٹ فارم پہ جمع کردیا۔ حالانکہ تنہا کہنا زیادتی ہوگی پردے کے پیچھے سے برابر کی شریک  بلکہ شریک حیات ‘سمیہ محمدی ’کاساتھ بھی ملا۔ سمیہ محمدی شعبۂ اردو، جامعہ ملیہ اسلامیہ  سے پروفیسر کوثر مظہری کی نگرانی میں ‘‘ جمیل مظہری کی شعری کائنات ’’ پر اپنا مقالہ لکھ رہی ہیں ۔  سمیہ محمدی کی  پوری تعلیم(کلاس اول سے پی ایچ ڈی) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں  ہوئی ہے۔ ان کے اب تک کئی اہم مضامین اور تبصرے شائع ہوچکے ہیں۔  نوشاد منظر نے 2017ڈاکٹر سرور الہدیٰ کی نگرانی  میں جامعہ ملیہ اسلامیہ سے "افسانے کی تنقید: ترقی پسند تا حال” کے موضوع پر اپنی پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔

ڈاکٹر نوشاد منظر اور سمیہ محمدی کی تحقیقی و تنقیدی ژرف نگاہی نیز برس ہا برس کی تربیت کا بین ثبوت یہ ویب سائٹ ہے۔ ایک سال کے قلیل عرصے میں اس ویب سائٹ نے ادبی دنیا میں جس طرح  اپنا اعتبار قائم کیا اور سینئر اور معتبر ادبا کی تصنیفات تک ایک کلک میں رسائی کو ممکن بنایا، وہیں ہم جیسے نوآموزوں کی تحریریں شائع کرکے ہماری حوصلہ افزائی کی نیز ہمارے لڑکھڑاتے قدموں کو ادب کی سر زمین پہ سنبھلنا سکھایا، اس مقصد کے تحت "ادب کا مستقبل” نامی ایک مخصوص گوشہ ویب سائٹ پر موجود ہے۔ ہم سبھی اس بات سے  واقف ہیں کہ معتبر رسائل میں شائع ہونا نوواردان کے لیے جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے،۔ادبی میراث کا فائدہ یہ ہوا کہ یہاں نہ صرف اس پہ تحریریں شائع ہوتی ہیں بلکہ نوشاد صاحب اسے سوشل میڈیا پر بھی متعارف کراتے ہیں جس سے ہوتا یہ ہے کہ تحریر کئی بار اساتذہ کی نظروں سے بھی گزرتی ہے اور کمنٹ کی صورت میں تنقیدی آراء بھی موصول ہوتی ہیں جو نئے لکھنے والوں کے لیے بہت اہم ہوتی ہیں۔اس لحاظ سے دیکھا جائے تو ادبی میراث کا ‘‘ادب کا مستقبل ’’ گوشہ کافی اہمیت رکھتا ہے۔

اس ویب سائٹ پر جہاں قاری کے ذوق جمالیات کی تسکین کا سامان فراہم کرتا تخلیقی ادب موجود ہے وہیں نوواردان مملکت ادب کی ادبی تربیت کے لیے تنقیدی فن پارے بھی بکثرت موجود ہیں۔ انٹرنیٹ کی یہ دنیا جغرافیائی سرحدوں کو توڑتی ہوئی اردو کے اہم ادبا و ناقدین کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کردیتی ہے۔ یہاں ریسرچ اسکالرز کو اپنے موضوع کے تعلق سے بہت سارا مواد مہیا ہوجاتا ہے جس سے ان کا کام آسان ہوجاتا ہے۔ یہی نہیں بلکہ "کتابوں کی بات” کے نام سے ایک گوشہ ہے جس میں پچاس سے زائد کتابوں پر مختلف قلمکاروں کے تبصرے  اور تفصیلی جائزے موجود ہیں۔

"اہم لنکس” کے نام سے ایک گوشہ ہے جس پر میری نظر حال ہی میں پڑی اور میں خوشگوار حیرت سے دو چار ہوئی کہ یہ لنکس براہ راست اہم یونیورسٹیوں کے ویب پیج پہ لے جاتے ہیں۔ ان سب کے علاوہ ‘ادبی میراث ’ کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس ویب سائٹ پر طلبا کی خاص دلچسپی اور افادیت کی غرض سے ‘نصابی مواد’  کے عنوان سے ایک گوشہ قائم کیا گیا ہے، اس گوشے میں یونیورسٹی کے نصاب کے پیش نظر مواد (تخلیقی اور تنقیدی)کی فراہمی کو  یقینی بنانے کی کوشش کی گئی ہے ۔ ساتھ ہی اس اہم نکتے کی طرف توجہ دلانا بھی ضروری سمجھتی ہوں کہ "ویڈیو تدریس” نامی گوشے  پر ادبی اور تعلیمی ویڈیوز کے ہائپر لنکس موجود ہیں جو سرکاری و نجی یوٹیوب چینلز پر موجود مواد تک ایک کلک میں رسائی کو ممکن بناتے ہیں۔ اس کی وجہ سے یوٹیوب پر ان ویڈیوز کی تلاش میں وقت ضائع کرنے کی زحمت سے بچا جاسکتا ہے۔ یہ تو ہوا خالص ادبی اور تعلیمی دلچسپی کا سامان۔ مگر کیا اس ویب سائٹ کو صرف ادبی دنیا تک محدود سمجھنا درست ہے؟ اس سوال کے جواب کی تلاش مجھے ایک بار پھر ویب سائٹ پر لے گئی۔

ویب سائٹ پر اسلامیات کے نام سے ایک لنک ہے جو بلا تفریق ادبی و غیر ادبی دلچسپی و رجحان، ہر فرد کے لیے اپنے دامن میں یکساں تجلیات سمیٹے ہوئے ہے۔ اس کے  علاوہ بھی ویب سائٹ کے زنبیل میں ابھی بہت کچھ ہے جس سے روبرو ہونے کے لیے آپ ویب سائٹ کے لنک پر کلک کرسکتے ہیں نیز اردو داں افراد کو اس ویب سائٹ سے متعارف بھی کراسکتے ہیں۔ احباب میں سے کسی کو یوں شہرت کے مدارج طے کرتا دیکھ کر جو دلی مسرت ہوتی ہے اس نے یہ چند الفاظ لکھنے پرمجبور کیا۔ میں ہمیشہ نوشاد منظر اور سمیہ محمدی کی محبتوں کی مقروض رہوں گی کہ انھوں نے میری تخلیقات کو اپنی ویب سائٹ پہ جگہ دی۔ ایک دوست نے میری نظمیں اس ویب سائٹ پہ شائع ہوتے ہوئے ایک بار کہا تھا کہ "تم نے تو ادبی میراث کو اپنی میراث سمجھ لیا ہے” اور میں نے عرض کیا تھا کہ دوست کی ویب سائٹ ہے بھئی تو اپنی ہی سمجھ لیں۔(یہ بھی پڑھیں ” ادبی میراث ” ایک تاثر – ڈاکٹر خان محمد رضوان )

10 اگست کو "ادبی میراث” کی سالگرہ پہ ڈاکٹر نوشاد منظر اور مستقبل کی ڈاکٹر سمیہ محمدی کو دلی مبارکباد۔ بانیان ویب سائٹ اسے خوب سے خوب تر بنانے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں۔اسی سلسلے میں ‘‘ادیب کا مختصر تعارف’’ گوشہ ہے، اس کا مقصد ادبی میراث کے قلمکاروں کو قارئین سے ملوانا ہے، یہ حصہ ابھی تشنہ ہے مگر امید ہے جلد ہی اس حصے میں بہتری آئے گی۔آخری بات نوشاد منظر نے حتی الامکان  یہ کوشش کی ہے کہ معیار سے سمجھوتا نہ کیا جائے اور وہ اس میں بڑی حد تک کامیاب بھی ہیں، مگر جیسا کہ میں نے عرض کیا اس ویب سائٹ پر نئے لکھنے والوں کو بھی اہمیت دی جاتی ہے اس لیے ان نئے قلمکاروں سے فوری طور پر معیاری تخلیق و تنقید کی امید رکھنا میرے خیال میں زیادتی ہوگی۔

‘ ادبی میراث’ مواد اور مشمولات کی سطح پر  روز افزوں ترقی کے زینے طے کررہی ہے۔دل سے دعا ہے کہ احباب کی کوششیں بار آور ہوتی رہیں اور ایک کلک میں ہماری نگاہوں کے افق پر ادب کی قوس قزح یوں ہی جگمگاتی رہے۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

adabi meerasadabi mirasadbimirasnaushad manzarqamar jahansumaiyya mohammadiادبی میراثسمیہ محمدیقمر جہاںنوشاد منظر
2 comments
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اُسے پکارو! – تنویر مونس
اگلی پوسٹ
خواتین ناول نگاروں کے یہاں مزاحمتی عناصر – ڈاکٹرنشاں زیدی

یہ بھی پڑھیں

ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ...

اگست 3, 2024

ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –...

جنوری 10, 2022

ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان...

اکتوبر 22, 2021

ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –...

ستمبر 14, 2021

ادبی میراث اور نوشاد منظر- ڈاکٹر عمیر منظر

ستمبر 10, 2021

ادبی میراث – ڈاکٹر انوار الحق

ستمبر 3, 2021

اکیسویں صدی میں اردو ویب سائٹ ’’ادبی میراث‘‘...

اگست 10, 2021

” ادبی میراث ” ایک تاثر – ڈاکٹر...

اگست 6, 2021

2 comments

اکیسویں صدی میں اردو ویب سائٹ ’’ادبی میراث‘‘ کی معنویت - ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی - Adbi Miras ستمبر 3, 2021 - 12:16 شام

[…] ادبی میراث کے بارے میں […]

Reply
جشن سالگرہ/ برتھ ڈے پارٹی : منظر و پس منظر - ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی - Adbi Miras ستمبر 8, 2021 - 6:56 صبح

[…] ادبی میراث کے بارے میں […]

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (116)
  • تخلیقی ادب (592)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (200)
    • انشائیہ (18)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (127)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,037)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (531)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (217)
      • غزل شناسی (203)
      • مثنوی کی تفہیم (7)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (401)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (213)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (471)
  • گوشہ خواتین و اطفال (97)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,124)
    • ادب کا مستقبل (112)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (32)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (894)
    • خصوصی مضامین (125)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (66)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں