Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

تاریکی پھیلنے سے رک جائے تو صالح معاشرہ خود وجود پذیر ہو جاتا ہے – محمد قاسم ٹانڈؔوی

by adbimiras اکتوبر 18, 2021
by adbimiras اکتوبر 18, 2021 0 comment

قرآن حکیم میں ایک جگہ اللہ ارشاد فرماتے ہیں: "اگر تم میری نعمتوں کو شمار کرنا چاہو تو شمار نہیں کر سکتے”۔ (سورہ ابراہیم:14)

پتہ چلا کہ یہ زمین و آسمان اور ہر وہ چیز جو ان دونوں کے درمیان ہے؛ سب اللہ کی پیدا کردہ ہیں اور سب کی سب انسانوں کے فوائد کے واسطے بہ طور نعمت پیدا کی گئی ہیں، ان کی نہ کوئی حد ہے اور نہ کوئی حساب و شمار۔ ان میں وہ چیزیں بھی داخل و شریک ہیں، جو ہمیں نظر آتی ہیں اور وہ چیزیں بھی شامل ہیں جو ہمیں نظر نہیں آتیں، ایسے ہی ان میں سے کچھ چیزیں ہمارے استعمال میں آ جاتی ہیں اور بہت ساری چیزیں ایسی ہیں جن کو ہم استعمال ہی نہیں کر پاتے یا ان تک ہماری عقل و فہم کی رسائی اور پہنچ نہیں ہو پاتی؛ مگر وہ سب کی سب پیدا کی گئی ہیں اولا انسانوں کے فائدہ کے خاطر بعدہ دیگر جاندار و حیوانات ان سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ جیسا کہ باری تعالی کا ارشاد ہے: "ایے ہمارے رب! تونے کوئی بھی شئی باطل و بےکار پیدا نہیں کی”۔ (سورہ آل عمران:121)

الغرض اللہ رب العزت نے جہاں ہمیں اپنی بہت سی نعمتوں، برکتوں اور رحمتوں سے سرفراز فرمایا ہے، ساتھ ہی وہاں ہمیں یہ حکم بھی دیا ہےکہ ہم اللہ کی ان نعمتوں کے دل سے شکر گزار اور قدر داں بھی رہیں، تاکہ ہمارا یہ عمل اس کی طرف سے ملنے والی نعمتوں پر اضافہ اور زیادتی کا سبب و ذریعہ بن سکے۔ لیکن انسان بڑا ناشکرا، ناقدرا، جلد باز اور اپنی جان پر ظلم کرنے والا واقع ہوا ہے؛ اور ان باتوں کی طرف قرآن میں متعدد جگہ اڈارہ کیا گیا ہے۔

الغرض حاصل شدہ نعمتوں میں سے ہمیں ایک عظیم نعمت بلکہ یوں کہیں کہ سب سے افضل و ارفع و اعلی نعمت جس کو تمام نعمتوں کے حصول کی اصل و بنیاد بنایا جاسکتا ہے، وہ یہی ہےکہ ہمیں سرکار دوعالم، رحمۃاللعالمین محمد عربی (صلی اللہ علیہ وعلی آلہ واصحابہ وسلم) کی ذات عالی صفات سے نسبت و انسیت کا تحفہ بن مانگے ملا۔ اب یہ مقدر و نصیب کا کھیل ہے کہ کون اس نسبت و تعلق کا بھرم و خیال رکھتے ہوئے آپ کے پاکیزہ طریقوں کو اپناتا ہے اور کون آپ کے تربیت یافتہ صحابہ کرام کے نقش قدم پر چل کر اپنے گلے میں غلامی مصطفی کا طوق ڈالتا ہے اور خود کو تعلیمات دین اور شرائع اسلام کا پابند بناتا ہے یا کون بدبخت اور حرماں نصیب آپ کے ذریعے لائے ہوئے دین متین میں تحریف و تبدیلی واقع کر خود کو ضلالت و گمراہی کے قعر مذلت میں ڈھکیل کر خائب و خاسر ہوتا ہے؟ اس لئے کہ ہمارے درمیان ایک بڑی تعداد ان لوگوں کی ہے، جو اسلامی سال کے پہلے مہینہ (محرم) کے عشرہ اول اور تیسرے مہینہ (ربیع الاول) کی آمد کے شدت سے منتظر رہتے ہیں اور ان کی ساری کی ساری مسلمانی اور دینی غیرت و حمیت بس انہیں دو مخصوص موقعوں پر نظر آتی دکھائی دیتی ہے۔ یعنی ان کے نزدیک اسلام کی نشاۃ ثانیہ انہیں دو مواقع پر ہوتی ہے، ایک یوم عاشورہ؛ کہ: "دین زندہ ہوتا ہے ہر کربلا کے بعد” اور دوسرے یوم وفات نبیؐ؛ جیسا کہ اس روز بلند و باگ دعووں میں بار بار یہ دہرایا جاتا ہے اور کہا جاتا ہےکہ: "غلامی رسول میں موت بھی قبول ہے” اور ان دو دنوں میں پورے جوش و خروش کے ساتھ اپنے مکروہ عزائم کو بروئے کار لاتے ہوئے تعلیمات اسلام کے منافی اعمال و افعال کے ذریعے ایک طرح سے مذہب اسلام کی بیخ کنی اور کردار کشی کی جاتی ہے۔ ان ایام مذکورہ میں انجام دینے والی بدعات و خرافات کو دیکھ کر ان لوگوں کی عقل و دانش پر افسوس ہوتا ہے جنہیں پورے سال اسلام، شعائر اسلام یا قرآن و صاحب قرآن کی عظمت و رفعت کا کوئی پاس و لحاظ نہیں ہوتا اور دین اسلام کی اصل تعلیمات کا احساس جن کے قریب سے بھی نہیں گزرتا؛ مگر ان دو دنوں میں ان سب کو بھی حسینؓ کے نانا کے لائے ہوئے دین کو بچانے کی فکر سوار ہوتی ہے اور بدعات و خرافات کے لبادہ میں پوشیدہ شیطانی اعمال کے ذرائع و بہانے تراش کر دنیا میں سبز انقلاب لانے کی باتیں کی جاتی ہیں، جس میں ڈھول تاشوں کی آواز، ڈی جے باجوں کی جھنکار، گانوں اور میوزک کے طرز پر نعت خوانی، پوری پوری رات ہوٹلوں اور سڑکوں پر بیٹھ کر حقانیت اسلام کے نعرے لگانا اور ہر اس فعل کو انجام دینا جس کا اسلام سے دور دور تک بھی کوئی واسطہ اور تعلق نہیں، اور ان تمام امور کو دین محمدی کی اصل اور بنیاد اس طور پر قرار دینا کہ بس یہی چیزیں حقیقت و اہمیت کی حامل ہیں اور یہی سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اصل محبت و عنایات کا سرمایہ و سرچشمہ ہیں۔ ان کے بغیر نہ دین کی بقا کا تصور کیا جاسکتا ہے اور نہ ہی کسی کو ان کی ادائیگی کے بغیر حقیقی مسلمان تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے ہمارے درمیان اہل ایمان کا ایک طبقہ وہ ہے جن کے چہرے ان دو ماہ کی آمد سے قبل کھل اٹھتے ہیں اور ان کے وجود عشق حقیقی کے نام پر جھومنے لگتے ہیں، ان کے گردا گرد کی فضا روشن، ان کے مکان و دوکان کا ماحول رنگین اور گلی کوچوں میں بےہنگم شور شرابہ ہونے لگتا ہے، اور اس دوران شرافت و نجابت کی تمام حدیں پار ہوتے دیکھ کر ایک عام آدمی یا جسے دین اسلام کی کچھ شد بدھ ہو؛ اسے یہ سوچنے پر مجبور کر دیتی ہیں کہ: کیا حقیقت میں یہ سب امور اسی مذہب اسلام کا حصہ ہیں، جو ایک عالمی اور ہمہ گیر مذہب ہونے کا دعوی پیش کرتا ہے اور راہ سے بھٹکے ہوئے انسانوں کو اپنے پاکیزہ آنچل میں ڈھانپ لینے اور ان کو راہ راست پر لانے کا دعوی کرتا ہے؟ یا پھر یہ لوگ کسی اور دین و مذہب کے ماننے والے ہیں جو روڈ اور سڑکوں پر بیٹھ کر خود اپنا ہی تماشا بنوانے میں مسرور و مگن ہیں؟

ہم مانتے ہیں اور اس پر ہمارا ایمان کامل و پختہ عقیدہ ہے کہ ماہ ربیع الاول فخر رسل اور رحمت عالم (ﷺ) کی آمد و ولادت کا مہینہ ہے، یہی وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں کفر و شرک کی دلدل میں بھٹکتی انسانیت کو نجات ملی اور جہالت و تاریکی میں غوطہ زن معاشرہ کو فوز و فلاح نصیب ہوئی، آپ ﷺ کی آمد سے سسکتی خلقت اور مٹتی مذہبی اقدار و روایات کو عظمت و پاسبانی کا نایاب موقع نصیب ہوا اور ہر سو پھیلی ضلالت و گمراہی کا قلع قمع ہو کر مسرت و شادمانی کا پرکیف نظارہ قائم ہوا، برسوں سے چلی آرہی باہمی جنگ و جدال کا خاتمہ ہوا اور آپسی بھائی چارہ کو اعلی پیمانے پر فروغ ملا۔ اسی لئے ہم کہتے ہیں کہ رحمت عالم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ولادت باسعادت تاریخ انسانی میں رونما ہونے والا سب سے بڑا اور انوکھا واقعہ ہے، جس کی عظمت و رفعت کا منکر کوئی بدکردار اور فاسق و فاجر تو ہو سکتا ہے، مگر صالح طبیعت اور نیک فطرت کا حامل اس کا منکر نہیں ہو سکتا۔ جس کی بابت قرآن پاک میں ارشاد ہے: "اللہ کا مسلمانوں پر سب سے بڑا احسان یہ ہوا کہ انہیں میں سے ایک رسول بھیجا، جو ان پر اللہ تعالیٰ کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتا ہے اور انہیں پاکیزہ کرتا ہے، وہ انہیں کتاب و حکمت سکھاتا ہے، اور اس سے پہلے وہ لوگ کھلی گمراہی میں تھے”۔

مگر آج کے حالات کو دیکھا جائے تو محسوس ہوتا ہے کہ: جو کتاب و حکمت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں سکھائی تھی، اور جس گمراہی کے راستے سے ہمیں نکال کر پوری انسانیت کو پاکیزگی بخشی تھی، نفس پرست اور ہوئے انسانی کے دلدادہ آج اسی روش پر چل پڑے ہیں، اور رسول عربی کی زبانی جن آیتوں کو سن سن کر بھٹکتی انسانیت کو نجات ملی تھی؛ انسانیت آج پھر بھٹک چکی ہے۔ اسلام کی تعلیم ہمیں ہر موقع پر خواہ رنج و غم کا ماحول ہو یا خوشی و مسرت کے لمحات ہوں یا پھر امتحان و آزمائش کی گھڑی ہو؛ بہر صورت حد اعتدال میں رہنے اور شرعی نقطہ نظر سے جو بھی راہنمائی ہو سکتی ہو، اسے اختیار کرنے کا حکم دیتی ہے۔ دین نام ہے مرضی رب کے آگے سر تسلیم خم کردینے اور اپنے دامن کو نبی کی اطاعت و فرماں برداری میں وابستہ کر دینا کا۔ اب اگر کوئی اللہ رب العزت کی مرضی کے خلاف اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرماں برداری سے ہٹ کر کوئی دوسری راہ اختیار کرتا ہے تو وہ اس کے من کی تخریب شدہ منفی راہ تو ہوسکتی ہے، مگر دین اسلام کی مثبت و تعمیری ہدایات نہیں۔ کیوں کہ ہمیں شب و روز کے معمولات میں پابند عہد کیا گیا ہے اور بہتر راہنمائی کے واسطے قرآن و حدیث کا مکلف بنایا گیا ہے۔ عمل وہی مقبول و منظور ہوگا جسے شریعت کے مآخذ و مراجع کی روشنی میں انجام دیا گیا ہوگا، بصورت دیگر قابل رد اور قابل مواخذہ ہوگا۔ جس سے بچنا اور سادہ لوح عوام کو بچانا ہر سلیم الفطرت شخص کی ذمہ داری ہے۔ آج جو یہ چوک چوراہوں پر نکڑ ناٹک اور قسم قسم کے کھیل تماشے منعقد کئے جاتے ہیں؛ کیا کسی کی عقل و فطرت اس بات کی اجازت دیتی ہے کہ دین کو اسلام طرح بدنام و رسوا کیا جائے؟ اور کیا وقت کا یہ تقاضہ نہیں ہے کہ ان خرافات و بدعات کو انجام دینے کی بجائے امت کے دامن کو تعلیم نبوی سے لبا لب اور پر کیا جائے؛ تاکہ تاریکی کو مزید پھیلنے کا موقع نہ ملے اور ایک صالح معاشرہ وجود پذیر ہو؟

(mdqasimtandvi@gmail.com)

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سر سید احمد خاں کا دوستوں کے ساتھ حسن سلوک – صائمہ ذوالنور 
اگلی پوسٹ
ولادت با سعادت – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں