Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras نومبر 3, 2021
by adbimiras نومبر 3, 2021 0 comment

بِہار کی یونی ورسٹیوں میں اُردو زبان و ادب کی توسیع میں اساتذہ کی خدمات(تحقیق و تنقید) -ڈاکٹڑ ابراہیم افسر

          صوبۂ بِہار کو یوں کو کئی معنوں میں پورے ہندوستان میں امتیاز و افتخارحاصل ہے۔اسی صوبے نے قدیم ہندوستان کو جمہوریت کا درس دیا۔اسی سر زمین پر قدیم ہندوستان کی عظیم حکومتیں قائم قائم و دائم تھیں۔اسی خطّے میں قدیم ہندوستان کی اعلا درجے کی درس گاہیں موجود تھیں ۔دنیا کے دو بڑے مذاہب (بدھ اور جین مذہب)بھی اسی سر زمین میں پیداہوئے۔اس علاقے کی جتنی تعریف و توصیف کی جائے کم ہے۔۔جدید دور میں بھی اس صوبے کی افادیت و اہمیت کم نہیں ہوئی ہے۔پٹنہ کی مشہور ’’خدا بخش لائبریری‘‘ بھی ہندوستان ہی نہیں بلکہ عالمی سطح پر اپنا منفرد مقام رکھتی ہے۔درس و تدریس کے میدان میں اس زر خیز خطہ ٔ ارض نے بڑے قد آور اساتذہ کو پیدا کیا۔خاص کر اُردو اساتذہ نے اس صوبے اور ہندوستان کا نام اُردو ادب کے ساتھ ساتھ عالمی سطح پر روشن کیا۔یہ ایک لمبی ادبی کہکشاں ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی۔جن استاذہ یامحققین و ناقدین نے صوبہ بِہار کے نام کو عروج ،وقاراورافتخار عطا کیا ان میںپروفیسر عبدالغفار شہباز،اختر اورنوی،حسن عسکری،عبدالمنان بیدل،امداد امام اثر،قاضی عبدالودود، پروفیسر اختر قادری،مطیی الرحمن ،ڈاکٹر ممتاز احمد خاں،پروفیسر طلحہ رضوی برق،پروفیسر علیم اللہ حالی برق،،پروفیسر حفیظ بنارسی،پروفیسر ظفر اوگانوی،پروفیسر،افصح ظفر،پرو فیسر وہاب اشرفی،پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی،پروفیسر صدرالدین فضا، اقبال حسن،پروفیسر کلیم عاجز،کلیم الدین احمد،پروفیسر عبدالمغنی،پروفیسر شکیل ایرحمن اور پروفیسر تاج انورکے اسما قابل اعتبار و اعتماد ہیں۔

زیر تبصرہ کتاب’’بِہار کی یونی ورسٹیوں میں اُردو زبان و ادب کی توسیع و ترقی میں اساتذہ کی خدمات(تحقیق و تنقید)‘‘ڈاکٹر احمد صغیر(مشہور فکشن نگاراور گیا کے انوگرا میمورئیل ڈگری کالج میں اُردو کے استاد) کا ایسا ادبی ،تحقیقی و تنقیدی دستاویز ہے ،جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔موصوف نے جس عرق ریزی،گہرائی ،گیرائی ،انہماک اور جاں فشانی سے اس کتاب کو مکمل کیا ہے وہ قابلِ تعریف و ستائش ہے۔در اصل یہ تحقیقی پروجیکٹ قومی کونسل برائے فروغ ِ اُردو زبان ،نئی دہلی کے مالی تعاون سے مکمل کیا۔ڈاکٹر احمد صغیر نے اس کتاب کا انتساب ’’اُن اساتذہ کے نام جنہوں نے کئی نام ور قلم کار پیدا کیے ‘‘کے نام موسوم کیا ہے۔موصوف نے اس تحقیقی و تنقیدی کتاب کو آٹھ(8)عنوانات میں تقسیم کیا ہے۔

پہلاباب’’پٹنہ یونی ورسٹی ایک تعارف‘‘کے نام سے قائم کیا گیا ہے۔اس میں پٹنہ یونی ورسٹی کی تاریخ اہمیت و افادیت کے ساتھ اس ادارے کے شعبۂ اُردو سے وابستہ اساتذہ اکرام کی اُردو زبان و ادب کے فروغ میں دی گئی خدمات کو منشۂ شہود پر لانے کی سعی کی ہے۔باب میں جن اساتذہ کی فہرست اور قلمی خاکہ پیش کیا گیا ہے اُن کی تعداد 25ہے۔جن میں اختر اورنوی ،ممتاز احمد،کلیم عاجز،اسلم آزاد،اسرائیل رضا ،کلیم الدین احمد،عبدالمغنی اور نذر امام کے نام فہرست میں شامل کئے گئے ہیں۔باب کے آخر میں پٹنہ یونی ورسٹی سے فارغ التحصیل اُن198 طلبا کی فہرست دی گئی ہے جنھوں نے اس ادارے سے تحقیقی مقالے سپرد قلم کئے ہیں یا کرنے جا رہے ہیں۔

دوسرا باب ’’بھیم راؤ امبیڈ کر یونی ورسٹی :بِہار یونی ورسٹی۔ایک تعارف‘‘کے عنوان سے لکھا گیا ہے ۔اس باب میں اس درس گاہ کے قیام اوراس کے اغراض و مقاصد پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے۔ساتھ ہی اس یونی ورسٹی کے شعبۂ اُردو کی کردگی کا طائرانہ جایزہ بھی لیا گیا ہے۔شعبۂ اُردو سے وابستہ جن 20اساتذہ کا قلمی خاکہ ڈاکٹر احمد صغیر نے کھینچا ہے ان میں عبدالماجد اختر،عبدالواسع ،شکیل الرحمن،شمیم احمد،توقیر عالم،نعم کوثر،ممتاز احمد خاںکے نام قابل ذکر ہیں۔اس یونی ورسٹی کے تحت لکھے گئے تحقیقی مقالوں کی فہرست (348وہ تحقیقی مقالے جن پر ڈگریاں تفویض ہو چکی ہیں اور 32مقالے وہ جن پر تحقیقی کام ہو رہا ہے )بھی ساتھ میں منسلک ہے۔

تیسرا باب ’’مگدھ یونی ورسٹی،بودھ گیا۔ایک تعارف ‘‘کے نام سے لکھا گیا ہے۔اس باب میں اس یونی کی تاریخی اہمیت ،شناخت اور اس کے قیام کے مقصد پر سیر حاصل گفتگو کی گئی ہے۔ساتھ ہی یونی ورسٹی کے شعبہ اُردو کی خدمات کا بھی اجمالی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔شعبہ میں جن 97اساتذہ نے خدمات انجام دیں ان کی فہرست کے علاوہ یونی ورسٹی سطح پر  کئے گئے 245تحقیقی مقالات کی فہرست بھی باب کے آخر میں دی گئی ہے۔

چوتھے باب ’’للت نارائن متھلا یونی ورسٹی۔ایک تعارف‘‘کے عنوان سے رقم کیا گیا ہے۔اس باب تے تحت اس یونی ورسٹی کے قیام کا مقصد اور شعبۂ اُردو سے وابستہ20اساتذہ کے اسما کی فہرست اور ان کے قلمی خاکے قابل دید ہیں۔باب کے اختمام پر 21ریسرچ اسکا لر س کے نام کی نا مکمل فہرست دی گئی ہے۔

پانچوے باب کے تحت’’تلکا مانجھی بھاگل پور یونی ورسٹی۔ایک تعارف ‘‘کے عنوان سے اس یونی ورسٹی کے قیام اغراض و مقاصد اور شعبۂ اُردو کی کار کردگی کو صفحۂ قرطاس پر بیان کیا گیا ہے۔جن اساتذہ نے اس ادارے کے شعبۂ اُردو میں خدمات انجام دیں یا خدمت انجام دے رہے ہیں ،ان کی تعداد11بتائی گئی ہے۔ان کے بھی قلمی خاکے سلیقگی کے ساتھ قاری کے سامنے رکھے گئے ہیں۔61طلبا کی ایک فہرست بھی دی گئی ہے جنھوں نے اس یونی ورسٹی کے تحت تحقیقی مقالے تحریر کیے۔

چھٹا باب ’’ویر کنور سنگ یونی ورسٹی۔ایک تعارف ‘‘کے نام سے لکھا گیا ہے۔یونی ورسٹی کا قیام ،تاریخی پس منظر اور شعبۂ اُردو سے منسلک رہے9اساتذہ کے اسما اور ان کے قلمی خاکے تحریر کیے گئے ہیں۔جن 16 طلبا نے اس یونی ورسٹی کے تحت تحقیقی مقالے سپرد قلم کیے ان کے اسما بھی باب کے آخر میں دیے گئے ہیں۔

ساتواں باب ’’جے پرکاش نارائن یونی ورسٹی ۔ایک تعارف‘‘کے تحت لکھا گیا ہے۔اس یونی ورسٹی کے مختصر تعارف کے ساتھاس کے علمی و ادبی کارناموں اور شعبۂ اُردو میں درس و تدریس کی خدمات انجام دینے والے11اساتذہ کے اسما ،ان کے قلمی خاکے ڈاکٹر احمد صغیر نے پیش کیے ہیں۔اس یونی ورسٹی کے تحقیقی مقالوں کی فہرست منسلک نہیں کی گئی ہے۔

آخری اور آٹھواں باب’’بی ۔این۔منڈل یونی ورسٹی ۔ایک تعارف‘‘کے عنوان سے رقم کیا گیا ہے۔یونی ورسٹی کے مختصر تعارف کے ساتھ 10اساتذہ کے اسما اور ان کا مختصر قلمی خاکہ بھی پیش کیا گیا ہے۔ساتھ ہی اُن 43ریسرچ اسکالر س کی فہرست بھی دی گئی ہے جنھوں نے اس یونی ورسٹی کے تحت مقالے رقم کیے ہیں۔

المختصر! یہ کتاب بِہار کے ادبی افق پر ایک نئے دور کے آغازکی غماز ہے۔ڈاکٹر احمد صغیر نے اس تحقیقی کام کووسیع مطالعے،سخت محنت اور لگن کے ساتھ انجام دیا ہے۔پیش لفظ کے مطابق اس پروجیکٹ کے شروع میں جو سوال نامے اساتذہ کو بھیجے گئے تھے اس میں سے صرف اور صرف ڈھائی فی صدی نے ہی انھیں پُر کیا ۔خیر!یہ ادبی اور علمی کار نامہ اکیلے شخص کی کاوش اور جہت کا نتیجہ ہے۔اس ادبی دستاویز کے منظرِ عام پر آنے سے بِہار ہی نہیں بلکہ ملک اور بیرونِ ملک کے طلبا اور اساتذہ کو تحقیق کے میدان میں یہ فائدہ ہوگا کہ ان کے پاس تحقیقی موضوعات کی فہرست ہوگی اور تحقیقی مقالات کے عنوانات وموضوعات کا انتخاب کرتے وقت مماثلت اور یکسانیت سے بچا جا سکے گا اور نئے تحقیقی عنوان پر مقالے لکھے جا سکیں گے۔

 

IBRAHEEM AFSAR,WARD NO-1,MEHPA CHOURAHA NAGAR

PANCHAYAT SIWAL KHAS ,DISTT MEERUT(UP)PIN 250501.

EMAIL,IBRAHEEM.SIWAL@GMAIL.COM

MOB 9897012528

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

ابراہیم افسر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ورنہ دشمن ہیں کھڑے تم کو مٹانے کے لئے – ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی
اگلی پوسٹ
گیت”دیوالی” – ذکی طارق بارہ بنکوی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں