Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ملک میں لاکھوں بچے غذائی قلت کا شکار،ذمہ دار کون؟ – سرفرازاحمد قاسمی

by adbimiras دسمبر 2, 2021
by adbimiras دسمبر 2, 2021 0 comment

گذشتہ چند سالوں سے اپنا ملک ہندوستان انتہائی عجیب  بحران سے گذر رہا رہاہے،یہ بحران اور چلینجس یک طرفہ نہیں بلکہ چوطرفہ ہے،چاروں سمت مسائل کا انبارہے،  ہرآنے والا دن اسکی مشکلات اور مسائل میں اضافہ کررہا ہے،اور حکومت کی جانب سے ان مسائل ومشکلات اوربحران سے نکلنے کےلئے کوئی سنجیدہ کوشش نہیں کی جارہی ہے،ایسا لگتاہے کہ جان بوجھ کر ہندوستان کو مسائل کے دلدل میں دھکیلا جارہاہے،لیکن ہرصورت میں نقصان ملک کا اوریہاں  کی غریب عوام کا ہورہاہے، جب سے عوام دشمن حکومت، اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے تب سے اس ملک میں غریبوں،مزدوروں،بوڑھوں،عورتوں اور بچوں تک کا جینا اور زندگی گذارنا مشکل ہوتاجارہاہے،حکومت کی کرسی پر بیٹھے ہوئے لوگ عیش وعشرت میں مست ہیں،نہ انھیں جمہوریت اور جمہوری نظام سے مطلب ہے اور نہ ہی دستور وآئین کے تحفظ سے،نہ انھیں ملک کی خواتین کی فکر ہے اور نہ نئی نسل کی،نہ انھیں ملک کے ضعیف وکمزور لوگوں سے کوئی سروکار ہے اورنہ ہی عام لوگوں کی پریشانی سے،انھیں تو ہرحال میں اپنا اقتدار اوراپنی کرسی محبوب ہے،پھر یہ لوگ عوام کی پریشانیوں کو کیونکر محسوس کریں؟ یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ جب سے نااہلوں نے حکومت کی باگ ڈور سنبھالی ہے اسوقت سے آج تک ملک بے شمار مسائل کا شکار ہے،ایسا ہرگز نہیں ہے کہ پہلے ملک میں مسائل نہیں تھے بلکہ پہلے بھی تھے لیکن آج اس میں کئی گنا اضافہ ہوگیا ہے آنے والے دنوں میں ان مسائل میں مزید اضافہ ہوگا، پھر ایسے میں اسکاحل کیا ہے؟ یہ آپ کو سوچنا ہوگا،جب تک عوام دشمن طاقتیں اقتدار پر قابض رہیں گی تب تک ملک کا کچھ بھی بھلا نہیں ہوسکتا،ملک مزید کمزورہوگا، لوگوں کی بے چینی بڑھے گی، یہ ہمیں سمجھنا ہوگا،ملک میں ایک عجیب و غریب بحرانی کیفیت پائی جارہی ہے،ہر طرف افراتفری کا ماحول ہے،ملک کے باشندے  گھٹن محسوس کررہےہیں،دن جیسے جیسے گذر رہاہے اس گھٹن میں مزید اضافہ ہورہاہے،نہ ملک کی سرحد محفوظ ہے،نہ عوامی زندگی محفوظ،مہنگائی،بے روزگاری،غریبی، بھوک مری،کمزور طبی انفراسٹرکچر کے علاوہ بے شمار مسائل میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے،سطح غربت سے نیچے زندگی گذارنے والوں کی شرح میں گذشتہ چاربرسوں کے دوران مسلسل اور تشویشناک حدتک  اضافہ ہواہے،آخر ان سب چیزوں کا  ذمہ دار کون ہے؟ حکومت کے پاس ان جیسے سوالات کے کوئی جواب نہیں ہیں،اسی لئے سڑک سے لیکر پارلیمنٹ تک جوکچھ ہورہا ہے یہ سب حکومت  اپنی ناکامی اور نااہلی چھپانے کےلئے کررہی ہے،ایوان میں جس طرح کی دھینگا مستی ہورہی ہے اور جس طریقے سے جمہوری اصولوں کو پیروں تلے رونداجارہاہے یہ سب کوئی اچھی بات نہیں ہے،اسکا مطلب یہ ہے کہ ملک ایک غلط  رخ پر جارہا ہے،پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس جاری ہے 29نومبر کو اجلاس شروع ہوتے ہی ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی،12 اراکین پارلیمنٹ  جواپوزیشن سے تعلق رکھتے ہیں انھیں من مانی طریقے سے پورے سیشن کےلئے معطل کردیاگیا،اپوزیشن پارٹیاں حکومت سے سوال کرنا چاہتی ہیں اور اسکاجواب چاہتی ہیں،لیکن انھیں سوال کرنے اور حکومت کی ناکامیوں کی نشاندہی سے روکاجارہاہے،ایسے میں کون سوال سنے گا اوراسکا جواب کون دےگا؟ سوال یہ بھی ہے کہ آخر حکومت کے لوگ سوالات سے کیوں بچناچاہتے ہیں؟ پارلیمنٹ جسے جمہوریت کامندر کہاجاتا ہے، جہاں قانون سازی ہوتی ہے وہاں سوال وجواب  اور بحث ومباحثے نہیں ہونگے تو کہاں ہونگے؟ پھر حکومت آخر بحث ومباحثے کے بغیر کیوں قانون پاس کررہی ہے؟ کیاصرف زبردستی  قانون بناکر عوام کے سر تھوپ دینا ہی حکومت کا کام رہ گیاہے؟ لاک ڈاؤن کے دوران جس طریقے سے ملک کے غریبوں اور مزدوروں کو بے یارومددگار چھوڑدیاگیا اس واقعے نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کردیا،اپنے بھارت میں ان دنوں غذائی قلت عروج پر ہے،عالمی فاقہ کشی کے اعدادوشمار برائے 2021 کے مطابق،ہندوستان جو 2020میں 94مقام پر تھا،بڑی تیزی سے تجاوز کرتے ہوئے 101نمبر پر پہونچ گیاہے،اسکا مطلب یہ ہے کہ پڑوسی ملک پاکستان،بنگلہ دیش،اور نیپال بھی ہم سے اچھی حالت میں ہے، اس معاملے میں ان چھوٹے ممالک کا موقف بھارت سے بہت بہتر ہے،دنیا کے سو ممالک جہاں فاقہ کشی کی انتہائی  تشویشناک صورتحال ہے،ان ممالک کی صف میں اب ہمارا ملک بھارت بھی 101 نمبر پر کھڑاہے،جبکہ  ایک سال قبل یعنی 2020 میں ہندوستان  94 نمبر پر تھا،اب اسکاذمہ دار کون ہے؟کیاہے اپنے ملک کی تازہ صورتحال؟اورکس طرح ملک کی  مختلف ریاستوں میں غذائی بحران ہے،لاکھوں بچے غذا نہ ملنےسے انکی زندگی خطرے میں  ہے،   آئیے یہ جاننے کےلئے ایک سرکاری رپورٹ دیکھتےہیں کیاہے اس رپورٹ میں ؟ ملاحظہ کیجئے” سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ہندوستان میں اسوقت 33لاکھ سے زیادہ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں،ان میں آدھے سے زیادہ یعنی 17,7لاکھ بچے شدید غذائی قلت کا شکار ہیں،شدید طور پر غذائی قلت کے شکار بچے سب سے زیادہ مہاراشٹر،بہار اورگجرات میں ہیں،اس بات کی جانکاری وزارت بہبود خواتین واطفال نے ایک آرٹی آئی کے جواب میں دی ہے،وزارت نے نیوز ایجنسی،پی ٹی آئی کے ذریعے ایک آرٹی آئی کے جواب میں کہاکہ ملک میں کل 33لاکھ 23ہزار 322بچے غذائی قلت کے شکارہیں،وزارت کا اندازہ ہے کہ کورونا وباء سے غریب سے غریب لوگوں کو صحت اور غذائی قلت کے مزید بحران کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے،اس پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے وزارت نے کہاکہ 14اکٹوبر 2021تک ہندوستان میں 17,76لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور15,46لاکھ بچے کم غذائی قلت کے شکارتھے،اگرچہ یہ اعدادوشمار اپنے آپ میں تشویشناک ہیں،لیکن گذشتہ نومبر کے اعدادوشمار سے موازنہ کریں تو یہ اوربھی زیادہ خطرناک ہوجاتے ہیں،نومبر 2020اور اکٹوبر 2021 کے درمیان ایس اے ایم یعنی کم غذائی قلت کے شکار بچوں کی تعداد میں 91فیصد اضافہ درج کیاگیاہے،غذائی قلت کے حوالے سے آرٹی آئی کے جواب کے مطابق مہاراشٹر میں سب سے زیادہ  یعنی 6,16لاکھ بچے غذائی قلت کے شکار ہیں،دوسرے نمبر پر بہار ہے،جہاں 4لاکھ 75ہزار 824بچے غذائی قلت کے شکار ہیں،تیسرے نمبر پر گجرات ہے،جہاں غذائی قلت کے شکار کل بچوں کی تعداد 3لاکھ 20ہزار ہے،اور اگر دیگر ریاستوں کی بات کریں تو آندھرا پردیش میں 2لاکھ 67ہزار 228بچے غذائی قلت کے شکار ہیں،اترپردیش میں 1,86لاکھ،تمل ناڈو میں 1,78لاکھ،آسام میں 1,76لاکھ اورتلنگانہ میں 1,52لاکھ 524بچوں کو غذائی قلت کاسامناہے،بچوں کے تغزیہ کی کمی کے معاملے میں نئی دہلی بھی پیچھے نہیں ہے،قومی راجدھانی میں 1,17لاکھ بچے غذائی قلت کے شکار ہیں،واضح رہے کہ 2011 کی مردم شماری کے بعد ملک میں 46کروڑ سے زیادہ بچے ہیں”

یہ ہے ایک سرکاری ادارے کی حیرت انگیز رپورٹ،اب آپ اس رپورٹ کو بار بار پڑھئے اور فیصلہ کیجئے کہ آخر اسکا ذمہ دار کون ہے؟ کیا حکومت نے گذشتہ سات سالوں میں اس سنگین بحران سے نمٹنے اور اسکے حل کےلئے کوئی قدم اٹھایا؟ آخر یہ کس کی ذمہ داری ہے؟ بے حس اور بےشرم حکومت اسطرح کے مسائل کے حل کےلئے  کب بیدار ہوگی؟بڑے بڑے اسٹیج سے نفرت اور جھوٹ پھیلانے والے لوگ،اس طرح کے مسائل پر کب تک مجرمانہ خاموشی اختیار کرتے رہیں گے؟ ملک کا گودی اور بکاؤ میڈیا کب حکومت کو اس جانب توجہ دلائےگا؟ اوپر کی یہ رپورٹ جس میں  34ریاستوں اور مرکزی زیرانتظام علاقوں کے جملہ 33,23,322لاکھ بچوں کے اعدادوشمار جمع کئے گئے ہیں،یہ تعداد انتہائی صدمہ انگیز اور حیرت ناک ہے،ان اعدادوشمار پر ردعمل ظاہر کرتےہوئے تنظیم سی آروائی کی چیف  اگزیکٹیو آفیسر پوجا مروہا نے بتایاکہ  کووڈ وباء کا اثر تمام سماجی ومعاشی زمروں کے افراد پر مرتب ہواہے،پی ٹی آئی کو انھوں نے بتایاکہ اسکولوں کی طویل مسدودی کے دوران آئی سی ڈی ایس اور مڈڈے میل جیسی خدمات میں بے قاعدگی پیدا ہوگئی تھی،اس سے بچوں پر شدید اثر مرتب ہوا،کیونکہ بچے زیادہ تر انھیں خدمات پرانحصار کرتے تھے،اپولو ہاسپٹل گروپ کے سینئر ماہر امراض اطفال انوپم سبل نے بتایا کہ یہ انتہائی اہم بات ہے کہ بچوں میں تغذیہ کی کمی کا جلد پتہ چلایاجائے اور حالت مزید بگڑنے سے بچانے کےلئے مناسب علاج ومعالجہ کی جانب توجہ دی جائے،تغذیہ کی کمی کے شکار بچوں کو انفیکشن(زہریلے اثرات)کا زیادہ جوکھم رہتاہے اور ایسے بچوں  میں کام کرنے کی صلاحیت کی کمی بھی پائی جاتی ہے،انھوں نے مزید کہا کہ تغذیہ کی کمی کا انسداد کرنے حاملہ اور دودھ پلانے والی خواتین کومناسب قوت بخش غذائیں فراہم کی جائیں،آپ کے اردگرد اگر اسطرح کی صورتحال ہے تو ان میں سے غریب ویتیم بچوں کی نگرانی اوردیکھ ریکھ کیجئے،انکی زندگی کو یقینی بنائیے،اگر اللہ نے آپ کو استطاعت دی ہے تو ایسے بچوں کے سروں پر ضرور ہاتھ رکھئے،انکی تعلیم وتربیت کا بہتر انتظام کیجئے،یہ بھی صدقہ جاریہ ہےاور سب سے بڑھ کر یہ انسانیت کے سب سے بڑے اورسچے مسیحا،پیغمبر انقلاب رحمت عالم ﷺ کی مبارک سنت اور آپ کا محبوب عمل بھی ہے، اسی لئے ایک حدیث میں آپﷺ نے امت کو تعلیم اورخوشخبری سنائی  کہ”میں اور یتیم بچوں کی کفالت کرنے والا جنت میں دوانگلیوں کی طرح ایک ساتھ ہونگے”کیاآپ اس سنت پر عمل کرنے اور اس خوشخبری پر لبیک کہنے کےلئے تیارہیں؟حکومت تو اندھی،بہری ہے ان سے یہ امیدکرناکہ یہ لوگوں کے جان ومال کی حفاظت کریں گے فضول ہے،بےحس حکومت کارویہ انتہائی شرمناک ہے،کسانوں  کومعاوضہ دینے کے مطالبے حکومت کا یہ کہناکہ ہمارے پاس شہید کسانوں کاکوئی ڈیٹا نہیں،اسلئے انھیں معاوضے کاسوال ہی نہیں،لاک ڈاؤن سےمرنے والوں کے بارے میں بھی حکومت نے کچھ یہی باتیں کہی تھی،ان باتوں سے آپ اندازہ لگائیے کہ حکومت آپ کے بارے میں کتنی فکرمند ہے،

اسلئے نظردوڑائیے اپنے اطراف کاجائزہ لیجئے اور اپنے حصے کاچراغ روشن کیجئے، یہی انسانیت کاتقاضہ ہے۔

 

سرفرازاحمد قاسمی،حیدرآباد

برائے رابطہ: 8099695186

 

 

(مضمون نگار کل ہندمعاشرہ بچاؤ تحریک کے جنرل سکریٹری ہیں)

 

٭٭

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عہد عباسی کی عربی شاعری اور چند اہم شعرا – نایاب حسن
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں