Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 14, 2022
by adbimiras جنوری 14, 2022 0 comment

طارق چھتاری:گنجینہ معنی کا طلسم / ڈاکٹر حامد رضا صدیقی – ڈاکٹر امتیاز احمد علیمی

بیسویں صدی کی ساتویں اور آٹھویں دہائی میں جن جینوئن تخلیق کاروں کی کھیپ سامنے آئی ان میں طارق چھتاری کا نام انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔وہ بنیادی طور پر ایک فکشن تخلیق کار ہیں۔اب تک ان کے ایک ہی افسانوی مجموعہ’باغ کا دروازہ‘ نے ان کو شہرت دوام کے ساتھ معراج کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔معراج کی بلندیوں پر کہنے کا جواز یہ کتاب ہے جس کو حامد رضا صدیقی نے ترتیب دیا ہے ۔دوسری وجہ یہ ہے کہ اردو کے نامور اور معتبر ادبا و ناقدین نے طارق چھتاری کی تخلیقات کو بہت ہی باریک بینی کے ساتھ مطالعہ کیا اور اس کی روشنی میں ان کے فکر وفن پر سیر حاصل گفتگو کرتے ہوئے افسانے کے فنی لوازمات کی روشنی میں ان کے معائب و محاسن کی نشاندہی کی۔اردو فکشن کی دنیا میں بہت کم ایسے تخلیق کار ہیں جو اپنے ایک مجموعے کی بنیاد پر ادب میں اپنی ایک انفردای شناخت قائم کرنے میں کا میاب ہوئے ہیں۔یہ اختصاص جہاں تک مجھے علم ہے طارق چھتاری کے علاوہ کسی اور تخلیق کار کے حصے میں اب تک نہیں آئی ہے۔یہ بڑی بات ہے اور ایک جینوئن تخلیق کار کی شناخت بھی ہے۔زود نویسی ایک ایسی صفت ہے جو بہت سے تخلیق کاروں کی تخلیقات کو آفاقیت بخشنے میں ناکام بنا دیتی ہے۔زود نویس تخلیق کاروں کو وقتی اور سستی شہرت تو مل جاتی ہے لیکن ادب کے اعلیٰ اور معیاری اصولوں پر جب ان کی تخلیقات کو پرکھتے ہیں تو وہ کھوٹا سکہ ثابت ہوتی ہیں۔ ایسی تخلیقات کی مدت اخباری ہوتی ہے۔لیکن جب ہم طارق چھتاری جیسے فکشن نگاروں کی تخلیقات کا بنظر غائر مطالعہ کرتے ہیں تو یہ کہنے میں ذرا بھی تردد نہیں ہوتا کہ ایسے فن کار صدیوں میں جنم لیتے ہیں۔

طارق چھتاری جیسے فن کاروں کی خوبی یہی ہے کہ ان کے یہاں خود ستائی اور اشتہار بازی کے عناصر کا جہاں فقدان نظر آتا ہے وہیں ان کی شخصیت ان کے نمائشی ذہنیت کی نفی کرتی ہے۔ان کے افسانوں کی قرأت کے دوران یہ بات واضح طور پر کہی جا سکتی ہے کہ وہ کسی ازم کے پابند نظر نہیں آتے۔ان کے افسانوں میں ترقی پسند تحریک کی جہاں نمائندگی دیکھنے کو ملتی ہے وہیں جدیدیت کی کہیں واضح اور کہیں مبہم نقوش بھی تلاش کئے جا سکتے ہیں،رہی بات مابعد جدید ڈسکورس کی تو ان کے افسانوں میں اس کے واضح اثرات نظر آتے ہیں جن کی مختلف مضامین میں ناقدین نے نشاندہی کی ہے۔اس کتاب میں شامل تمام مضامین کے مطالعہ کی روشنی میں مذکورہ بالا باتیں کہی گئی ہیں۔طارق چھتاری کے افسانوں میں تہذیبی و ثقافتی بیانیہ ہو یا نو آبادیاتی تناظر،قدیم و جدید تہذیبی و ثقافتی تصادمات ہوں یا طبقاتی کشمکش،اقداری رویے ہوں یا مشترکہ وراثت،جاگیر درانہ نظام ہو یا زمیندارانہ سسٹم،معاشی ابتری کے مسائل ہوں یا مزدور و مفلوک الحال عوام کے دکھ درد،حسن و عشق اور رومان پرور فضا کی داستان ہویا جنسی بے راہ روی،سماج کی خود ساختہ اور فرسودہ رسمیات ہوں یا سماجی جبر و تشدد،خود شناشی کا مسئلہ ہو یا نفسیاتی پیچیدگی۔مختصر یہ کہ ایک ہی مجموعے میں بظاہر جتنے موضوعات ہو سکتے تھے ان سب کو سمیٹنے کی بھر پور اور کامیاب ترین کوشش دیکھنے کو ملتی ہے ۔مذکورہ بالا موضوعات کو برتنے میں طارق چھتاری نے جو اسلوب اور تکنیک استعمال کیا ہے وہ بظاہر سادہ اور سلیس لگتا ہے لیکن وہ اپنے اندر کتنی معنوی تہہ داری لیے ہوئے ہے مطالعے کے دوران اس کے ڈکشن سے اندازہ کیا جا سکتا ہے۔نئے موضوعات کو برتنے میں جو طرز اسلوب اختیار کیا ہے اس کا انداز بالکل نیا ہے ۔ان کا لہجہ اور اسلوب دونوں کسی کا چربہ نہیں ہے بلکہ یہ ان کا اپنا طرز خاص ہے جو انھیں ان کے معاصرین میں امتیازی شناخت دیتا ہے۔

طارق چھتاری کے افسانوں میں جہاں داستانوی رنگ و آہنگ کی جھلک نظر آتی ہے وہیں اساطیری فضا کا بھی گمان ہوتا ہے۔اس کے علاوہ افسانوں کو پڑھتے ہوئے مختلف مقامات پر تمثیلی اسلوب،علامتی طرز اظہار اور استعاراتی نظام کی بر محل کڑیاں  جدیدیت سے جوڑ دیتی ہیں جس سے ان پر کبھی جدیدیے ہونے کا گمان گزرتا ہے۔لیکن یہ بات مذکورہ بالا سطور میں کہہ چکا ہوں کہ وہ کسی ازم کے پابند نہیں ہیں۔ان کی تخلیقات کو کسی ایک خانے میں رکھ کر پرکھنا اور کسی خاص ازم کا لیبل لگاکر محدود کردینے سے ان کے ساتھ انصاف کبھی بھی نہیں کیا جا سکتا۔اگر ہندوستان کی کثیر لسانی  و ثقافتی اور مشترکہ وراثت کی بازیافت کرنی ہویا اسلوبیاتی تنوع دیکھنی ہو تو طارق چھتاری کے افسانے پڑھیے اس لیے نہیں کہ میں کہہ رہا ہوں بلکہ اس لیے کہ ان کی تخلیقات کو اردو ادب کے بڑے اور معتبر ادیبوں نے کھل کر اظہار خیال کیا ہے اور ان کی سراہنا بھی کی ہے۔ان کی تخلیقات میں آپ کو سب کچھ ملے گا۔’آدھی سیڑھیاں ‘بھی ملیں گی اور Irony of Societyکا ’پورٹریٹ‘بھی۔’صبح کاذب ‘ کی فضا میں مزدوروں اور کسانوں کا بہتا پسینہ بھی ملے گااور مہاجنی نظام کے استحصالی مناظر بھی ۔’‘تین سال‘ اور ’دس بیگھے کھیت‘   کے چلے جانے سے ٹھاکر ویدرام کی المناک تصویر کے ساتھ چھدا کی بربادی کا نقشہ بھی ملے گا۔’برف ‘ ’پانی‘’گلوب‘’شیشے کی کرچیں‘’دھوئیں کے تار‘’آن بان‘’نیم پلیٹ‘’لکیر‘’کھوکھلا پہیہ‘’چابیاں‘’بندوق‘سب میں وہ تمام باتیں ملیں گی جن کا اجمالی ذکر میں نے اوپر میں  کیا ہے۔بہرکیف حالیہ دنوں میں اردو ادب کے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر اور تنقیدی فکر کے حامل اسکالرڈاکٹر حامد رضا صدیقی نے طارق چھتاری کی تخلیقی اور فکری و فنی ارتقا کو دیکھتے ہوئے اپنی محنت شاقہ ،لگن ،دلچسپی ،دلجمعی اور دیدہ ریزی کیساتھ جگر سوزی کے مرحلے کو طے کر کے اس کتاب کو ترتیب دے کر اپنی ذہانت،سنجیدگی اور تنقیدی بصیرت کی نمایاں مثال قائم کی ہے۔ اس کے لئے وہ مبارکباد کے مستحق ہیں۔صاحب کتاب کی جملہ صفات کا اندازہ چالیس سے زائد صفحات پر مشتمل ان کے پر مغز مقدمے سے لگایا جا سکتا ہے جس میں انھوں نے طارق چھتاری کے افسانوں کا تجزیہ پیش کرنے کے ساتھ ان کے افسانوں میں کتنے ڈائمنشنس ہیں یا ہو سکتے ہیںتفصیل سے احاطہ کرنے کی کامیاب کو شش کی ہے۔اس طرح کا کام وہی اسکالر کر سکتا ہے جسے ادب کی پرکھ ہو ۔مقدمے کو پڑھتے ہوئے یہ بات وثوق کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ صاحب کتاب ادب کے پارکھی ہیں۔انھوں نے ’طارق چھتاری:گنجینہ معنی کا طلسم‘ترتیب دے کر ہم جیسے اسکالرس کے لیے بڑا کام کیا ہے ۔بڑا کام اس لیے ہے کہ اس مصروف ترین اور برق رفتار عہد میں چوٹی کے ادیبوں سے مضامین لکھوانا وہ بھی مفت میں میرے نزدیک بہت بڑی بات ہے۔لیکن یہ بڑی بات حامد رضا صدیقی نے کر دکھایا ہے جس سے مستقبل میں ان سے اور بڑے اور اہم کام کی امید کی جا سکتی ہے۔اس کتاب کو دو حصوں میں ترتیب دیا گیا ہے پہلے حصے میں طارق چھتاری کے افسانوی مجموعے کی روشنی میں ان کے فنی و فکری امتیازات کو افسانے کے فنی اصولوں پر پرکھنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے جب کہ دوسرے حصے میں ان کے افسانوں کے تجزیے شامل ہیں۔پہلے حصے میں جن اہم ناقدین کے مضامین باالترتیب شامل ہیں ان میںنظام صدیقی کا’نئے عہد کی تخلیقیت میں طارق چھتاری کی نئی فکریاتی اور حسنیاتی بازیافت‘شافع قدوائی کا ’طارق چھتاری کے افسانوں میں ثقافتی عرصہ کی تشکیل‘سید خالد قادری کا ’طارق چھتاری کے مجموعے باغ کا دروازہ کے حوالے سے (ایک مختصر نوٹ)‘مولا بخش کا’ثقافتی تاخر کا بیانیہ اور طارق چھتاری کا افسانوی زاویہ‘ محمود ہاشمی کا’طارق چھتاری کے افسانے‘انیس اشفاق کا’اردو افسانے میں طارق کا امتیاز و اختصاص‘حسین الحق کا’طارق چھتاری اور سید محمد اشرف باغ کے دروازے پر باد صبا کا انتظار‘ علی احمد فاطمی کا’ایک ماڈرن صوفی کی کہانی‘صغیر افراہیم کا’طارق چھتاری کا افسانوی سفر‘سلیمان اطہر جاوید کا ’باغ کا دروازہ ایک جائزہ‘سلام بن رزاق کا’طارق چھتاری اور ان کے افسانے‘عبد الصمد کا’طارق چھتاری:کہانی سے جڑا ہوا افسانہ نگار‘انیس رفیع کا’طارق چھتاری!آ دھمکے چپکے سے‘ معین الدین جینا بڑے’طارق چھتاری :معجزۂ فن کی ہے خون جگر سے نمود‘صلاح الدین پرویز کا’باغ کا دروازہ:طارق چھتاری اور آنے والا کل‘ اقبال واجد کا ’طارق چھتاری کے افسانوں کی قدر و قیمت‘ مشتاق صدف کا’طارق چھتاری کا افسانہ متن:تعبیری جہات‘ معید الرحمن کا’جدید اردو ہندی افسانے کا تقابلی مطالعہ‘ آفاتب عالم نجمی کا’طارق چھتاری کی افسانہ نگاری:ایک تنقیدی مطالعہ‘وغیرہ مضامین شامل ہیں ۔کتاب کا دوسرا حصہ جو تجزیے پر مشتمل ہے ان میں حامدی کاشمیری کا ’نیم پلیٹ:تجزیہ‘ رتن سنگھ کا’نیم پلیٹ: تجزیہ‘ سکندر احمد کا’باغ کا دروازہ :دروازے کی کلید‘ کوثر مظہری کا’افسانہ آن بان کی آزاد قرأت‘ خالد جاوید کا’طارق چھتاری کا افسانہ نیم پلیٹ:ایک تجزیہ‘ صفدر امام قادری کا ’باغ کا دروازہ:ایک تنقیدی تجزیہ‘ طارق سعید کا’افسانہ چابیاں،تخلیقی نثر اور فکشن تکنیک کی مسابقانہ رستخیز جہت‘ امتیاز احمد کا ’پوٹریٹ:ایک عام آدمی کی خاص کہانی‘ احمد رشید علیگ کا ’طارق چھتاری کے افسانے تہذیبی تصادم کا شناخت نامہ‘ معید رشیدی کا’چابیاں :متن کی تفہیم‘ وغیرہ مضامین شامل ہیں۔مذکورہ بالا تمام مضامین بہت ہی اہم ہیں اور طارق چھتاری کی تخلیقی افق کی نشاندہی کرتی ہیں ۔امید ہے کہ علمی اور ادبی حلقوں میں اس کی پذیرائی ہوگی ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا سیکولر پارٹیوں کا رویہ مسلمانوں کو مایوس کررہاہے ؟ – سرفراز احمد قاسمی
اگلی پوسٹ
1960کے بعد مغربی بنگال میں اردو فکشن – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں