Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جنوری 30, 2022
by adbimiras جنوری 30, 2022 1 comment

نیرنگ خیال:محمد حسین آزاد – مہر فاطمہ

محمد حسین آزادکے مضامین پر مشتمل کتاب’’نیرنگ خیال‘‘ دو حصوں میں شائع ہوئی۔پہلا حصہ  1880میں اور دوسرا حصہ جو کہ چھ مضامین پر مشتمل ہے آزاد کی وفات کے بعد 1923میں منظر عام پر آیا۔ابھی میرے سامنے جو کتاب ہے اس میں کل دس مضامین ہیں۔

نیرنگ خیال کے مضامین دراصل انگریزی کے معروف انشاپردازجانسن اورایڈیسن کے مضامین کا ترجمہ ہیں لیکن مکمل طور پر ترجمہ نہیں کہا جاسکتا کیونکہ آزاد نے اس میں اپنے تخیل کی بنا پر کچھ ترمیم و اضافہ کیا ہے۔جس کا اعتراف انہوں نے دیباچہ میں بھی کیا ہے کہ’’ میںنے انگریزی انشا پردازوں کے خیالات سے چرا غ ر وشن کیا ہے‘‘۔اس بنا پر اس کو آزاد ترجمہ کا نام دیا گیا ہے۔ اس تعلق سے مالک رام بھی تعارفی کلمات میں رقمطراز ہیں:

’’  نیرنگ خیال میں جتنے مضامین میںجتنے مضمون شامل ہیں ،یہ دراصل انگریزی سے ترجمہ کردہ ہیں۔ان میں سے

چھ مضمون جانسن کے ہیںاور تین ایڈیسن کے اور بقیہ دوسرے انگریزی ادیبوںکے لیکن ان ترجموں میں آزاد نے

اپنی ذہانت اور سحر بیانی سے اتنا  ردوبدل کردیا ہے کہ ان کا درجہ ترجمے سے بڑھ کر تخلیق کا ہوگیا ہے۔‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔ص۷،۸

اس کتاب کے مضا مین کی تفصیل درج ذیل ہے:

1)انسان کسی حال میں خوش نہیں

the endeavour of mankind to get red of their burdons

2)شہرت عام  بقائے دوام کا دربار

the vision of the table of fame

3)خوش طبعی

our ture and false humour

4)آغاز آفرینش میں باغ عالم کا کیا رنگ تھا اور رفتہ رفتہ کیا ہوگیا

an allegorical history of rest and labour

5)جھوٹ اور سچ کا رزم نامہ

truth falsehood and fiction and allegery

6)گلشن امید کی بہار

the garden of hope

7)سیر زندگی

the voyage of life

8)علوم کی بد نصیبی

the conduct of patronage

9)علمیت اور ذکاوت کا مقابلہ

the allegory of wit  and learnign

10)نکتہ چینی

the allegory of criticism

ٰان مضامین پرایک طائرانہ نظر ڈال کر ہی اندازہ ہوجاتا ہے کہ یہ کتاب اول تا آخر نیرنگی کا سر چشمہ ہے۔ظاہرہے کہ قاری کی نظر سب سے پہلے عنوانات پر پڑتی ہے۔عنوانات دلچسپ ہوں تو آغازہی دلچسپی کے ساتھ ہوتا ہے جو کہ قاری کے ذہن کے لئے مثبت کردار ادا کرتا ہے۔اس لحاظ سے کہا جاسکتا ہے کہ اس کے عنوانات بھی اپنا رول بخوبی ادا کرتے نظر آتے ہیں مثلا ’’آغاز آفرینش میں باغ عالم کا کیا رنگ تھا اور رفتہ رفتہ کیا ہوگیا،علوم کی بد نصیبی،انسان کسی حال میں خوش نہیں،علمیت اور ذکاوت کا مقابلہ اور جھوٹ اور سچ کا رزم نامہ ‘‘وغیر ہ وغیرہ۔ان کو دیکھتے ہوئے یہ کہنے میںبھی کوئی مضائقہ نہیں کہ آزاد کا مقصد ہی نیرنگی اور جدت پیدا کرنا تھا۔

یہ مضامین اس کتاب کو تمثیلی اسلوب کی بہترین کتاب ثابت کر نے کے لئے کافی ہیں ۔آزاد نے اشیائے بے جان میں جان ڈال کر اس کو مجسم کردیاجس کو تجسیم نگاری کا عمدہ نمونہ کہا جاسکتا ہے ۔ہر جگہ جھوٹ،سچ، دل عقل،ایمان نفس ،حرص قناعت،امید یاس،آرام مشقت ،بچپن بڑھاپااور ظلم و انصاف کو حرکت میں دیکھا جاسکتا ہے یعنی ان کو متشکل اور مجسم کرکے آزاد نے اس میں وہ رنگ بھرے کہ یہ خیالی ہونے کے باوجود حقیقی معلوم ہوتے ہیں۔اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ آزاد کے قلم میں وہ جادو ہے کہ وہ اپنی تحریر کو کسی پردے پرچلتی ہوئی فلم کی شکل میں پیش کرتے ہیں۔ غرضیکہ آزاد تجسیم نگاری میں مہارت رکھتے تھے ۔اس کتاب میں دیگرکردار ہندوستان اور ایران وغیرہ کی تاریخ  سے منتخب کئے گئے ہیں۔’ شہرت عام  بقائے دوام کا دربار ا‘میں آزاد نے غالب اور سعدی کا خاکہ پیش کیا ہے  جس میں ان کے مرقع نگاری کے جوہر سامنے آتے ہیں۔اس مضمون کی تمہید میں ایڈیسن کے مضمون کا ترجمہ پیش کیا ہے۔

’جھوٹ اور سچ کا رزم نامہ ‘ کوایک رمزیہ مضمون کہا جاسکتا ہے ۔اس میں دونوں کی معرکہ آرائی دکھائی گئی ہے جس کے بیان میں تجسیم نگاری سے کام لیا گیا ہے۔وہ اس میں سچ کا نام’’ملکہ صداقت زمانی‘‘اور جھوٹ کا نام ’’درو غ دیوزار‘‘رکھتے ہیں۔ آزاد محاکات کے بھی بادشاہ کہلاتے ہیں۔ہرچیز کی ہو بہو تصویرکھینچ کر صفحہ قرطاس پر سجاکے پیش کردیتے ہیں۔اس میں ان کا کوئی ثانی نہیں ہے۔

نیرنگ خیال کا اسلوب شاعرانہ ہے ۔اس میں تشبیہات و استعارات کا خوب استومال ملتاہے۔استعارہ کی مثال:

تمام میدان جو نظر کے گرد و پیش دکھائی دیتا تھا اس کا رنگ کبھی نور سحر تھا اور کبھی شام شفق،جس سے قوس و قزح کے رنگ میں کبھی شہرت عام اور کبھی بقائے دوام کے حروف عیاں تھے۔۔

اس طرح کی بیش تر مثالیں جابجا مل جاتی ہیں۔آزاد نے انشا پردازی کے جس طرز کی بنیاد ڈالی وہ انہی تک محدود رہ گئی۔

ان کے کلام میں ایسی شعریت ہے کہ معلوم ہوتا ہے انہوں نے شعر کو نثر میں لکھ دیا ہے یا وہ نثر میں شاعری کر رہے ہیں ۔جس طرح شاعری میں ایک ایک لفظ کا انتخاب بڑی احتیاط کے ساتھ کیا جاتا ہے ،ویسے ہی آزاد اپنی نثر میں بہت چن چن کرالفاظ لاتے ہیں ۔اس میں شعری وسائل کا بھی بڑی مہارت سے استعمال کرتے ہیں۔جس سے ان کی تحریروں میں وہ جادو پیدا ہوجاتا کہ ہر بات دل میں اترتی چلی جاتی ہے۔اسی لئے تو شبلی نے کہا کہ :

’’آزاد غپ بھی ہانک دے تو وہی معلوم ہوتی ہے‘‘

ان تمام باتوں کا احساس خود آزاد کو بھی تھا۔انہوں نے دیباچہ میں لکھا ہے کہ :

’’یہ چند مضمون جو لکھے ہیں۔نہیں کہ سکتا کہ ترجمہ کئے ہیں۔ہاں جو کچھ کانوں نے سنا اور فکر مناسب نے زبان کے حوالے کردیا۔

ہاتھوں نے اسے لکھ دیا۔اب حیراں ہوں کہ نکتہ شناس اسے کیا سمجھیں گے ۔اکثر نازک دماغ تو کہ دیں گے کہ واہیات ہے۔

بہت کہیں گے ،کوئی کہا نی کہی ہے مگر مزا نہیں۔جو بڑے مبصر ہیں کہیں گے کہ ہے،مگرغور طلب ہے۔بے شک یہ کہنا ان کا اصلیت سے خالی نہیں۔کیونکہ خیالی تصویریںحکمت و اخلاق کی ہیں ۔فکر کے قلم نے خاکہ ڈالا ہے اور استعارہ و تشبیہ نے رنگ دیا ہے۔

طبیعتیں رستہ سے آشنا نہیں ۔سبب یہ کہ ملک میں ابھی اس طرز کا رواج نہیں۔۔‘‘

آزاد نے ان چند سطروں میں ان تمام باتوں کا  احاطہ کر دیا جو ہم اب تک دو تین صفحات میں کر پائے تھے۔پہلی بات یہ کہ مذکورہ مضامین صرف ترجمہ نہیں ہیں۔ماقبل بھی ذکر آیا کہ یہ ترجمہ سے زیادہ تخلیق کا درجہ رکھتے ہیں۔دوسری بات یہ کہ یہ طرز عام روش سے مختلف ہے یعنی آزاد کی خود کی ایجاد کردہ ہے۔تیسری بات آزاد نے قارئین کوتین حصوں میں تقسیم کیا اور کہا کہ جو بڑے مبصر ہیں کہیں گے کہ ہے،مگرغور طلب ہے یعنی سب لوگ اس اہمیت کا اندازہ نہیں لگا سکتے، صرف خواص ہی اس کی تہ تک پہنچیں گے اور ابھی اس طرز کا رواج نہیں۔چوتھی بات کہ یہ خیالی تصویریں ہیں جن میں حکمت و اخلاق کی باتیں ہیں۔اس کے تعلق سے بھی بات ہوئی کہ کیسے خیالی چیزوں کوانہوں نے مجسم کر کے حقیقی رنگ دیا ہے۔پانچویں اور اہم بات یہ فکر کے قلم نے خاکہ ڈالا ہے اور استعارہ و تشبیہ کے استعمال سے اس میں حسن پیدا کیا گیا ہے۔یہ اس کتاب کی خصوصیات ہیں ۔دیگر خصوصیات کے بارے میں رام بابو سکسینہ کا خیال نقل کروں گی کہ:

’’آزاد کی عبارت میں بھاشا کی سادگی اور بے تکلفی اور بے تکلفی،انگریزی کی صاف گوئی اور فارسی کی حسن کاری سب یک جان ہوگئی ہے۔‘‘

غرضیکہ آزاد کی عظمت یہ ہے کہہ وہ اس انو کھے اور نادر اسلوب کے بانی ہیں ،ان کی سادگی میں بھی بناو سنگار کا سامان موجود ہے،اس معاملے میں انہیں یکتائی حاصل ہے۔مذکورہ تمام خصوصیات ان کی نثر پہچان اور شان ہیں۔مختصر یہ کہ نیرنگ خیال تمثیلی اسلوب اور ہلکے پھلکے شگفتہ مضون نگاری کا عمدہ نمونہ ہے اور اس کا مطالعہ خاص کر نہایت اہم ہے۔۔۔۔۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
"مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام یومِ جمہوریہ کے موقع پر "جشن جمہوریت مشاعرہ ” ودیشہ میں منعقد” 
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

نصیب گل جون 12, 2025 - 12:13 صبح

یہ تو کل دس مضامین ہیں اور آپ نے فرمایا ہیں کہ تیرا مضامین ہیں تفصیل سے بیان کرنا

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں