Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 20, 2022
by adbimiras فروری 20, 2022 1 comment

افغانستان آخری صلیبی جنگ کا نقطۂ آغاز – ابو الفیض اعظمی

 

عابد اللہ جان (مقیم حال کینیڈا) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک سیاسی تجزیہ کار، مشہور صحافی اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ آپ Independent Center for Strategic Studies and Analysis  سے وابستہ ہیں۔ آپ کی شہرت عالمی و سیاسی تبصروں کی وجہ سے بہت زیادہ ہے۔ آپ کے مضامین بین الاقوامی سطح کے جرائد میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ آپ نے طالبان حکومت میں UNDP کے ایک مشن کے تحت افغانستان میں مختلف طبقات کے افراد اور طالبان کے اہل کاروں سے باتیں بھی کی تاکہ طالبان حکومت کی پالیسیوں کے تحت ان کے ترقیاتی کاموں کاجائزہ لیا جاسکے۔

عابد اللہ جان نے نائن الیون کے واقعہ سے چند ہفتے پہلے دہشت گردی سے متعلق اپنی ایک زیر تصنیف کتاب کے سلسلے میں اسامہ بن لادن اور ایمن الزواہری سے انٹرویو بھی کیا تھا جس کا تفصیلی ذکر کتاب میں موجود ہے۔

یہ کتاب ایک ایسے موضوع (آخری صلیبی جنگ ) کے تحت لکھی گئی ہے جس پر بہت سے تجزیہ کار اور مصنفین نے اپنے اپنے حساب سے خامہ فرسائی کی ہے۔ یہ موضوع ابھی تک برصغیر کے زیادہ تر علماء اور مسلم دانشور وں کی نظر میں غیرمانوس ہے، لیکن اہل مغرب خصوصاً یہود و نصاریٰ اس کے ایک ایک حرف سے نا صرف واقف ہیں بلکہ اسے انجام تک پہنچانے اور امت مسلمہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کے لیے پوری طرح جدو جہد کررہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نائن الیون (9/11) کا واقعہ ایک سوچی سمجھی سازش کا نتیجہ تھا اور افغانستان پر حملہ مذہبی نقطۂ نظر سے تھا جس کی ہزاروں مثالیں موجود ہیں۔

باطل کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ وہ پوری امت مسلمہ کو مسلک اور قومیت کے نام پر تقسیم کرکے رکھے تاکہ ان کے اندر سے خلافت کا تصور ختم ہوجائے اور وہ ایک امیر کے جھنڈے تلے جمع نہ ہوسکیں، جہاں کہیں بھی اس طرح کی چنگاری نظر آرہی ہو اسے لَو بننے سے پہلے ہی بھسم کردیاجائے۔ یہ سب جانتے ہیں کہ طالبان کی حکومت پوری طرح سے اسلامی نقطۂ نظر پر قائم نہ تھی لیکن انھیں یہ بھی معلوم تھا کہ اگر اسے ختم نہ کیاجائے تو یہی ٹوٹی پھوٹی کوشش آگے چل کر خلافت کا پیش خیمہ بن سکتی ہے، جو خلا میں وجود پذیر ہونے والی کوئی چیز نہیں بلکہ یہ ایک نظریاتی اور روحانی پس منظر رکھتی ہے۔

زیرنظر کتاب’’ افغانستان آخری صلیبی جنگ کانقطۂ آغاز‘‘ کل سات ابواب پر مشتمل ہے۔ آخر میں مصنف نے نتیجے کے طور پر کچھ باتیں لکھیں ہیں جو پوری کتاب کاخلاصہ ہے۔

تمہیدی گفتگو کے تحت یہ لکھا گیا ہے کہ ’’افغانستان پر امریکا اور نیٹو کی یلغار، جسے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا نام دیاگیا، درحقیقت اسلام اور اسلامی دنیا کے خلاف آخری صلیبی جنگ کا آغاز تھا۔‘‘ مزید لکھا ہے کہ ’’ تمام صلیبیوں کاہدف اسلام ہے۔ باقی جو کچھ ہم سنتے ہیں مثلاً بنیاد پرستی، سیاسی اسلام، اسلام ازم وغیرہ یہ صرف بہانے ہیں جو دنیا کو بے وقوف بنانے اور استعمال کرنے کے لیے بنائے جاتے ہیں، تاکہ اپنے ہدف کوحاصل کیاجاسکے۔‘‘(ص۵)

مصنف نے’’ منصوبہ بند جارحیت ‘‘کے عنوان سے ایک تعارفی نوٹ لکھا ہے جس میں وہ لکھتے ہیں:

’’ ستمبر کے آخر میں ۳۷ممالک میں ایک  سروے میں یہ سوال پوچھا گیاتھا کہ اگر   دہشت گردوں کی شناخت ایک دفعہ ہوجائے تو امریکی حکومت کو کیاکرناچاہیے؟ آیا اسے ان ممالک پر حملہ کرناچاہیے جہاں ان دہشت گردوں کو پناہ مل رہی ہے یا امریکہ کو ان کی حوالگی کا مطالبہ کرنا چاہیے تاکہ ان پر مقدمہ چلا یا جاسکے۔ صرف ریاست ہائے متحدہ امریکہ، اسرائیل اور بھارت ( جو پہلے سے ’’دہشت گردوں ‘‘ کے ساتھ مصروف جنگ تھے) میں اکثریت نے جنگ کے حق میں رائے دی۔ ۸۰ فیصد یورپین،۹۰ فیصدساؤتھ امریکن،۸۰ فیصد بوسنیائی اور ۶۹ فیصد پاکستانیوں نے حوالگی اور مقدمہ چلانے کے حق میں رائے دی۔‘‘ (ص۲۱،۲۲)

مصنف نے آگے لکھا ہے کہ افغانستان پر حملہ کرنے کے پیچھے انتقامی جذبہ نہیں بلکہ دوسری وجوہات تھیں جن میں ۳ قابل غور ہیں۔ پہلی وجہ طالبان کو تباہی سے دوچار کرناتھا، تاکہ ان کا اسلامی امارت کا خواب چکنا چور ہوجائے۔ دوسری وجہ امریکہ کے سامنے اس کی استعماری حیثیت کی ساکھ ہے۔….. اور تیسری وجہ وہ مفاد تھا جو کروسیڈ کے نتیجہ میں مال غنیمت یا لوٹ کی شکل میں ممکن الحصول تھا اور یہ وسطی ایشیائی ملکو ں کے تیل اور قدرتی گیس پر اختیار کا حصول تھا۔‘‘(ص۳۲،۳۳)

مصنف نے کتاب کے پہلے باب ’’ جنگ کے پس پردہ جذبہ محرکہ‘‘ میں لکھا ہے کہ ’’ کروسیڈ کا اعلانیہ حوالہ اور طالبان حکومت گرانے کے لیے عملی اقدام بش کے ایسے اقدامات ہیں جنھوں نے کیتھولکس، ایوانجلسٹس پروٹسٹنٹ کو مذہبی فرنٹ پر اکٹھا کرنے میں بڑا اہم کردار ادا کیا۔‘‘ (ص۴۲)

مصنف نے ایک جگہ لکھا ہے کہ ’’ ۲۰۰۱ء میں دیکھا گیاہے کہ امریکی قصر صدارت کی ترجیحات کے تعین میں مذہبی قیادت کاکردار فیصلہ کن رہا ہے، جن میں افغانستان پر حملہ اور طالبان حکومت کو گرانا، سوڈان کے خلاف ’’امن‘‘ کے بہانے اقدامات اور عراق پر حملہ اور اسرائیل کی زیادہ اہتمام کے ساتھ حمایت جیسے فیصلے شامل ہیں۔ ‘‘ (ص۴۵)

کتاب کے تیسرے باب ’’ حقیقی چیلنج‘‘کی شروعات کچھ اس طرح ہوتی ہے:

’’ہمیں آج کل عالمی اور مقامی دونوں سطح پر اسلام کے چیلنج کاسامنا ہے۔ اس چیلنج پر ہمیں سنجیدگی سے غور کرناہے۔ ہم نے اس ایشو کو مدت تک نظر انداز کیئے رکھا ہے کیونکہ ہم میں برداشت کی صفت ہے اور کچھ ہم سست واقع ہوئے ہیں۔ اسلام کے خلاف ہماری جو مخالفت ہے وہ دکھانی چاہیے اور بعض اوقات ہمیں کھل کر سامنے آنا چاہیے۔ ‘‘(ص۸۵)

مصنف نے کتاب کے چوتھے باب ’’ جہاد سے صلیبی جنگ تک ‘‘ میں ایک جگہ میڈیا کے پروپیگنڈے کے بارے میں لکھاہے:

’’ ان تمام درخواستوں کو منظور کرنے کے لیے یہ شرائط رکھی گئیں کہ تمام تعلیمی سہولیات مخلوط تعلیم کی یقین دہانی پر ہی مہیا کی جائیں گی۔ روحانی رپوٹرز کو بتایا کرتے تھے کہ طالبان لڑکیوں کی تعلیم کے بالکل خلاف نہیں ہیں۔ ۔۔۔ تاہم یہ رپورٹرز اتناتعصب برتتے کہ واپس جا کر رپورٹ دیا کرتے تھے کہ طالبان نے خواتین کی تعلیم پر پابندی عائد کردی ہے۔‘‘ (ص ۱۵۹)

چھٹے باب ’’ جنگ اور قبضہ کاجواز‘‘ میں مصنف نے ایک جگہ القاعدہ کے سلسلے میں یہ لکھا ہے:

’’القاعدہ اکیسویں صدی کے عظیم ترین ’’جھوٹوں‘‘ میں سے ایک جھوٹ ہے۔ دنیا میں القاعدہ کی ہیئت سے کوئی تنظیم موجود نہیں ہے سوائے ان جھوٹی ویڈیوز کے جو اس کے متعلق بنائی گئی ہیں۔‘‘ (ص۲۲۳)

حاصل بحث کے طور پر مصنف نے کچھ الگ سے باتیں لکھی ہیں۔ وہ ان میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ:

’’ اشرافیہ کی ایک ’’جمہوری‘‘ حکومت جس طرح جھوٹ اور دھوکے کاسہارا لے کر اکثریت پر حکمرانی کرتی ہے اس کے بارے میں اختلاف رائے کے متعلق نیو یارک ٹائمز بات نہیں کرتا۔ جس اختلاف رائے کا تذکرہ اخبار کرتا ہے وہ یہ ہے کہ اسلام کے مطابق رہنے سے انکار کیا جائے اور قرآن کو اللہ کے آخری منشور کے طور پر تسلیم کرنے کو مسترد کیاجائے۔‘‘ (ص۲۷۲)

کتاب کا اسلوب بیان سُستہ اور سادہ ہے، لیکن حقائق اور چشم کشا رپورٹوں اور دستاویزات کی وجہ سے سلاست اور روانی بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے ۔ جس کی وجہ سے بعض دفعہ کتاب پڑھنے سے من اکتاہٹ کا شکار ہوجاتا ہے۔ کتاب موضوع کے اعتبار سے اپنا ایک انفرادی مقام رکھتی ہے جسے پڑھنے کے بعد بہت سی غلط فہمیوں کا ازالہ ہوجاتا ہے۔ ساتھ میں باطل کے منصوبوں کے بارے میں بہت کچھ جاننے کا موقع ملتاہے۔

اس کتاب کے مترجم محمد فہیم صاحب ہیں۔ یہ کتاب ۳۵۰ صفحات پر مشتمل ہے ،مکتبہ خدام القرآن لاہور نے شائع کیا ہے ۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام اندور میں "تلاش جوہر: خطاب اور ورکشاپ” منعقد” 

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

1 comment

Minhajuddin Nomani فروری 21, 2022 - 5:02 صبح

Masha Allah

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں