Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مارچ 6, 2022
by adbimiras مارچ 6, 2022 0 comment

 انور آفاقی کی کتاب "دو بدو” : ایک مطالعہ- کامران غنی صبا

ادب سے وابستہ شخصیات اور ان کے فن کو سمجھنے کے لیے انٹرویو سے زیادہ مؤثر شایدکوئی دوسرا ذریعہ نہیں ہے۔ ہرچند کہ سوانح، خود نوشت سوانح اور خاکے بھی شخصیات اور فن کی تفہیم و تعبیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں لیکن سوانح اور خاکوں میں شخصیت اور فن کے وہی پہلو ہمارے سامنے آ پاتے ہیں جو سوانح یا خاکہ نگار کے علم میں ہوں۔ خود نوشت میں مصنف بعض حقائق کو چھپا سکتا ہے ، ان واقعات کو زیادہ اہمیت دے سکتا ہے جن سے اس کی شخصیت اور فن کے مثبت پہلو سامنے آئیں۔ سوانح نگاری، خود نوشت سوانح نگاری اور خاکہ نگاری میں پہلے سے یہ طے کر لیا جاتا ہے کہ فن اور شخصیت کے کن پہلوئوں کو نمایاں کرنا ہے، کن پہلوئوں کا ذکر جزوی طور پر کرنا ہے اور کن پہلوئوں کو یکسر چھوڑ دینا ہے۔ انٹرویو میں ایسا ممکن نہیں ہے۔ سوال پوچھنے والااگر انٹرویو کے فن میں مہارت رکھتا ہے تو وہ انٹرویو دینے والے کی زبان سے کئی ایسی باتیں کہلوا دیتا ہے جن کا اظہار وہ عام حالات میں نہیں کر سکتا ۔
"دو بدو” انور آفاقی کے لیے ہوئے انٹرویو کا ایک ایسا ہی مجموعہ ہے جس میں مشاہیر علم و ادب کی مختلف جہات کو غیر رسمی گفتگو کے ذریعہ کھولنے کی کامیاب کوشش کی گئی ہے۔ انور آفاقی کا نام علم و ادب کی دنیا میں کسی تعارف کا محتاج ہرگز نہیں ہے۔ آپ ایک اچھے افسانہ نگار، عمدہ شاعر، صاحب طرز انشا پرداز کے طور پر دنیائے علم و ادب میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ "دو بدو” سے قبل آپ کا ایک شعری مجموعہ” لمسوں کی خوشبو”،ایک افسانوی مجموعہ” نئی راہ نئی روشنی”، ایک سفرنامہ "دیرینہ خواب کی تعبیر” اور پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی کے انٹرویو پر مشتمل ایک سہ لسانی کتابچہ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر دانشورانِ علم و ادب سے داد و تحسین حاصل کر چکا ہے۔
"دو بدو” میں نو ادبی شخصیات کے انٹرویو شامل ہیں۔ ان کے اسمائے گرامی ہیں: پروفیسر آفتاب احمد آفاقی، خلیق الزماں نصرت، ڈاکٹر سلیم خان، شمیم قاسمی، پروفیسر عبدالمنان طرزی، ڈاکٹر مجیر احمد آزاد، ڈاکٹر منصور خوشتر، نور شاہ اور وحشی سعید۔ یہ سبھی شخصیتیں ادب کی دنیا میں اپنا تعارف آپ ہیں۔ ان میں سے بعض شاعر ہیں، بعض صحافی، بعض تنقید نگار اور محقق۔ یہ سبھی نام ادب و صحافت کی دنیا میں سند کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہیں اس مقام تک پہنچنے کے لیے کن کن منزلوں سے گزرنا پڑا، کتنے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، یہ سمجھنے کے لیے "دوبدو” کا مطالعہ انتہائی مفید ثابت ہوگا۔
"دو بدو” میں شامل پہلا انٹرویو پروفیسر آفتاب احمد آفاقی کا ہے۔ وہ بنارس ہندو یونیورسٹی میں صدر شعبۂ اردو ہیں۔ آفتاب احمد آفاقی اپنی بے لاگ تنقیدکے لیے مشہور ہیں۔ تحریر ہو یا تقریر وہ اپنی بات پوری معروضیت کے ساتھ حقائق و شواہد کی روشنی میں پیش کرتے ہیں۔ ان کے یہاں مصلحت اندیشی برائے نام بھی نہیں ہے۔ انور آفاقی نے آفتاب احمد آفاقی سے ذاتی نوعیت کے کچھ ایسے سوالات بھی پوچھے ہیں جن کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے ادبی دنیا کی عیاریوں اور منافقت کو عیاں کیا ہے۔ آفتاب احمد آفاقی نے ادبی دنیا کی کئی اہم شخصیات کے نام لے کر اپنی آپ بیتی بیان کی ہے۔ آفتاب احمد آفاقی ایک سنجیدہ ناقد ہیں۔ ان کی گفتگو کا انداز بھی سنجیدہ ہوتا ہے۔ شمس الرحمن فاروقی کی کتاب "افسانے کی حمایت میں” کو مشہور ناقد وارث علوی نے فکشن کی تنقید کا المیہ کہا تھا۔ وارث علوی کی اس رائے سے آفتاب احمد آفاقی نے کتنا اتفاق رکھتے ہیں ، اس کا جواب خود آفاقی صاحب کی زبان سے سنیے:
"وارث علوی ہمارے عہد کے ایک وسیع المطالعہ اور بین العلومی نقاد ہیں تاہم تنقید میں انھوں نے جو زبان استعمال کی ہے وہ اکثر تنقیدی نہیں کہی جاسکتی۔ یہ امر ملحوظ خاطر رہے کہ تنقید کی زبان ریاضی کی طرح دو دو چار کا مطالبہ کرتی ہے۔ یہاں لفظوں کی بازی گری اور تاریخی و فلسفیانہ موشگافیوں کے طور مار باندھنے سے آپ کسی مفروضہ کو رد نہیں کر سکتے۔یہاں دلائل کی ضرورت ہوتی ہے۔ وارث علوی کی تنقیدی زبان کے چٹخارے سے قاری لطف اندوز ہو سکتا ہے یا ازراہ تفنن پڑھ سکتا ہے، ممکن ہے قہقہے بھی لگائے لیکن ہمیں اس نوع کی تنقید سے حاصل کیا ہوتا ہے؟”
آفتاب احمد آفاقی کے اس انٹریو سے معلوم ہوا کہ ان کی ادبی زندگی کا باضابطہ آغاز روزنامہ پندار، پٹنہ کے ادب ایڈیشن سے ہوا۔ جب وہ بی اے سال اول میں تھے تو ان کا مضمون "ادب برائے زندگی” اگست 1986 کے کسی شمارہ میں شائع ہوا تھا۔ چونکہ پندار سے میری بھی وابستگی رہی ہے، اس لحاظ سے یہ اطلاع میرے لیے بہت ہی اہم ہے۔
"دو بدو” کا دوسرا انٹرویو خلیق الزماں نصرت سے لیا گیا ہے۔ خلیق الزماں نصرت یوں تو اپنی شاعری کی وجہ سے معروف ہیں لیکن ان کی تحقیقی کتاب "برمحل اشعار اور ان کے ماخذ”کی اشاعت کے بعد انھیں بہت زیادہ پذیرائی حاصل ہوئی۔ شمس الرحمن فاروقی، ندا فاضلی، حنیف نقوی جیسے دانشوران ادب نے  خلیق الزماں نصرت کی اس تحقیقی کاوش کی ستائش کی۔ اس موضوع پر کام کرنے کی تحریک کب اور کیسے ملی، اور اس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں کن کن مراحل سے گزرنا پڑا، ان تمام سوالات کے جواب اس انٹرویو میں موجود ہیں۔
ڈاکٹر سلیم خان کا شمار ایک اچھے فکشن نویس کے ساتھ ساتھ ایک سنجیدہ سیاسی تجزیہ نگار اور مبصر کے طور پر ہوتا ہے۔ ان کا مذہبی شعور بھی انتہائی بالیدہ ہے۔سلیم خان جس طرح اپنے مضامین اور تجزیوں میں غیر ضروری مباحث سے گریز کرتے ہیں، اسی طرح انور آفاقی کے سوالات کے جواب میں بھی انھوں نے انتہائی اختصار سے کام لیا ہے۔ ڈاکٹر سلیم خان کی گفتگو کا غیر رسمی انداز متاثر کن ہے۔
"دو بدو” کو چوتھا انٹریو شمیم قاسمی سے لیا گیا ہے۔ شمیم قاسمی جدید اردو شاعری کا ایک معتبر نام ہے۔بطور افسانہ نگار اور ناقد بھی وہ اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں۔ شمیم قاسمی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انور آفاقی کہتے ہیں:
۔۔۔۔” لوگ کہتے ہیں کہ وہ موڈیل فن کار ہیں، اپنی شرطوں پر جیتے ہیںاور ملنے جلنے کے سلسلے میں ان کے اپنےتحفظات ہیں”
انور آفاقی نے سوالات پوچھنے کے دوران کہیںبھی تعلق اور تکلف کو آڑے نہیں آنے دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انٹریو پڑھتے ہوئے صرف معلومات میں اضافہ نہیں ہوتا بلکہ کہیں تجسس، کہیں ادبی لطف اور کہیں مزاح جیسی کیفیت کا احساس بھی ہوتا ہے۔ شمیم قاسمی سے پوچھا گیا ایک براہ راست سوال اور اس کا جواب ملاحظہ فرمائیں:
"انور آفاقی: کیا آپ کو عشق کا روگ بھی لگا ہے۔۔۔؟ یہ سوال میں اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ لوگ کہتے ہیں کہ کامیاب شاعری وہی کر سکتا ہے جس نے عشق کیا ہو۔”
"شمیم قاسمی: ہمارے بزرگوں کا ایسا ماننا ہے کہ عشق کہتے ہیں جسے وہ خلل ہے دماغ کا۔ البتہ ہماری نسل کے لوگ اپنا بوریا بستر سمیٹ کر ایک گہری اور ٹھندی آہ بھرتے ہوئے واقعی پرزور طریقے سے یعنی بھونپو بجا کر اس کا اعتراف کیے بیٹھے ہیں کہ عشق واقعی ایک لاعلاج روگ ہے   ؎
یہ اچھا ہوتا کہ ہم شعر ویر ی کہتے
یہ عشق وشق یقیناً ہے کام جھنجٹ کا
مجھے تسلیم ہے کہ کوئی روگ بے سبب نہیں ہوتا۔ کہتے ہیں کہ فرائڈ اور اس کے مقلدین کی رائے میں جب جبلت براہ راست تسکین نہیں پاتی ہے تووہ تسکین Spritual Satisfaction)) کے دوسرے ذرائع ڈھونڈھ لیتی ہے۔ شاعری یا فنی تخلیق بھی شاید اسی طرح کی تسکین کا ذریعہ ہے۔ ”
اسی سوال کا جواب بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر پروفیسر عبدالمنان طرزی بالکل دوسرے ہی انداز میں دیتے ہیں کہتے ہیں:
"میں اس مفروضے سے جزوی طور پر اتفاق کرتا ہوں۔ بہتیرے بڑے شاعر ہیں جن کا کوئی معشوق نہیں۔ آپ غالبؔ کے معشوق کا نام بتائیے۔ کیا ان کی شاعری بڑی نہیں ہے؟ اقبال کے معشوق کو نامزد کیجئے۔ کیا ان کی شاعری بڑی نہیں(خواہ مخواہ عطیہ فیضی کو اس زمرہ میں مت لائیے)۔۔۔۔۔۔ شاعری کے لیے چوٹ کھایا ہوا دل ضروری ہے۔ اب یہ چوٹ مختلف صورتوں میں ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔یاس، محرومی، غم روزگار، گردشِ حیات، بے وفائی، اپنوں کی بدسلوکی وغیرہ ان کی تکمیل اور عدم تکمیل، دونوں سے غم اور خوشی کی دولت حاصل ہوتی ہے۔ بڑی فارغ البالی میں بھی اچھی شاعری ہو سکتی ہے اور انتہائی مایوسی اور محرومی میں بھی۔”
بقول ڈاکٹر عبدالحئی انور آفاقی نے اپنے کچھ سوالات میں انٹرویو دینے والے کو اکسایا ہے۔ پروفیسر طرزی اردو شعر و ادب کا ایک معتبر اور معزز نام ہے۔ 2012  ء میں انھیں صدر جمہوریہ ہند کے ہاتھوں صدارتی ایوارڈسے نوازا جا چکا ہے۔ اس ایوارڈ کی تفصیل بتاتے ہوئے طرزیؔ صاحب نے بعض ایسی باتیں بھی کہہ ڈالی ہیں جن کا ذکر ان کی زبان سے مناسب معلوم نہیں ہوتا۔ یقیناً اسے ان کی سادہ لوحی اور صاف گوئی ہی سمجھا جائے گا۔ پروفیسر طرزی سے لیا ہوا انٹرویو بہت ہی تفصیلی، دلچسپ اور معلوماتی ہے۔
ڈاکٹر مجیر احمد آزاد کا شمار بہار کے اہم افسانہ نگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کے افسانے ملک کے مختلف اخبارات و رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ ڈاکٹر مجیر احمد آزاد کا ادبی نظریہ بہت ہی واضح ہے۔ اس سوال کے جواب میں کہ کیا کمرشیل ادیب یا فنکار ہونا جرم ہے؟ وہ کہتے ہیں:
"نہیں بھائی! ایسا کیا ہے۔ ادیب و فنکار کی بھی زندگی ہوتی ہے۔ اس کے مسائل ہوتے ہیں۔ خاندان و کنبہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔ اس لیے معاش کی اہمیت ہے۔ اپنے قلم سے معاشی ضرورتوں کو پورا کرنا میرے خیال میں گناہ نہیں ہےبلکہ اس طرف توجہ دینے سے ادباء کے کئی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔”
ڈاکٹر منصور خوشتر نئی نسل سے تعلق رکھنے والے بہت ہی فعال صحافی و ادیب ہیں۔ ان کی شخصیت کئی اعتبار سے قابل ذکر ہے۔ ان کی ادارت میں شائع ہونے والاسہ ماہی ادبی رسالہ دربھنگہ ٹائمز پوری دنیا میں پڑھا اور پسند کیا جاتا ہے۔ المنصور ٹرسٹ کے زیر اہتمام انہوں نے کئی چھوٹے بڑے پروگرام کروائے ہیں۔ ان کی اب تک کئی کتابیں منظر عام پر آ چکی ہیں۔ انور آفاقی نے منصور خوشتر سے کئی ایسے سوالات پوچھے ہیں جس سے ان کی ادبی و صحافتی سرگرمیوں کا پتہ چلتا ہے۔
نور شاہ اور وحشی سعید کشمیر سے تعلق رکھنے والے بہت ہی معروف فکشن رائٹر ہیں۔ ان دونوں کے انٹرویو کتاب میں شامل دوسرے انٹرویو کی بنسبت مختصر ہیں۔ تاہم ان دونوں انٹرویو سے بھی کئی اہم باتیں سامنے آتی ہیں۔
"دو بدو” کے انٹرویو پڑھنے کے بعد عصری ادبی منظرنامے کو بہتر طور پر سمجھا جا سکتا ہے۔ البتہ انٹرویو میں شامل شخصیات کی ترتیب کس اعتبار سے کی گئی ہے، یہ میری ناقص سمجھ سے باہر ہے۔ میرے خیال سے فہرست سازی کرتے ہوئے حفظ مراتب کا خیال رکھا جانا چاہیے تھا۔ 176 صفحات پر مشتمل یہ کتاب دربھنگہ ٹائمز پبلی کیشنز اور ایجوکیشنل پبلشنگ ہائوس نے مل کر شائع کی ہے۔ کتاب کی قیمت 200 روپے مناسب ہے۔ مصنف کا رابطہ نمبر:9931016273

کامران غنی صبا

اسسٹنٹ پروفیسر نتیشور کالج، مظفرپور

 

 

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اسپن گیند بازی کا موسیقارِ اعظم خاموش: الودع شین وارن!! – ڈاکٹر صفدرا مام قادری
اگلی پوسٹ
اردو غزل میں سائنسی اشارات – ڈاکٹر محمد یونس ڈار

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں