Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
غزل شناسی

اردو غزل میں سائنسی اشارات – ڈاکٹر محمد یونس ڈار

by adbimiras مارچ 6, 2022
by adbimiras مارچ 6, 2022 0 comment

انسان شعوری طور پر ارتقاء کا متلاشی ہے اور اس کی حسِّ ادراک دریافت اور ایجاد کی راہوں کی جستجو میں محو رہتی ہے، انسانی خرد کا احاطہ ممکنات سے بھی کمتر موجودات یا مشاہدات کی سرحدوں تک بہ مشکل ہو پاتا ہے، کھوج انسانی فطرت کا لازمہ ہے لیکن خرد اس کی اجازت نہیں دیتی، بلکہ وہ فقط موجودات کو مشاہدات کی بھٹی سے گزار کر نتائج کا اعلان کرتی ہے، اور ظاہر ہے روحانیت و ایمائیت کی اس دنیا میں ہر چیز عقل کی کسوٹی پر پورا نہیں اتر سکتی، اور تجربات کا نقص تو بہرصورت موجود رہ سکتا ہے، اس لیے ہم حتمی طور پر موجودات ہی کا احاطہ اس کی حقیقت اور کُنہ کے اعتبار نہیں کر سکتے، چہ جائیکہ اس کے کُل کو حیطۂ تحقیق میں لا سکیں، ہماری سائنس کا یہی حال ہے، روحانیت سے عاری اور ایمائیت سے خالی اس ٹھوس علم کی شبیہ ہم شاعری کو قرار دے سکتے ہیں، وجہ شبہ اگر محض خیالی تحقیق یا مشاہدہ ہو تو ہم شاعری اور سائنس کو باہم مشبہ اور مشبہ بہٖ قرار دے سکتے ہیں۔

 

میرا یہ مقالہ اسی نظریے کی تفہیم و تشریح پر مبنی ہے، کہ سائنس اور شاعری میں جو یک گُونہ معنوی و ہیئتی اشتراک ہے، اس کی حدبندی کی جائے اور اس کے ظاہر و باطن پر گہری نظر ڈالی جائے۔

 

شاعر اور سائنس داں کے مابین تخلیقیت کا عنصر مشترک ہے۔دونوں نظریات ،مشاہدات اور تجربات سے گُزرکر اپنی تخلیق پیش کرتے ہیں ۔سائنس داں اپنے ذہن میں اُبھر رہے تصّورات اورخیالات کو یکجا کرتاہے اورتخلیقیت کے عمل کے ذریعے خود ہی تحقیقی سوالات کو جنم دیتا ہے ان کےحل تلاش کرتاہےاور آخری مراحل میں نتائج بھی حاصل کرتا ہے ۔چنانچہ شاعر بھی اپنے تصورات اور خیالات کو تجربے کی روشنی میں جذبے کو فکر میں پرو کر پیش کرتا ہے ۔غرض جاندار تخلیق سے دونوں کی تخلیقی بے چینی تسکین پاتی ہے ۔فلپ فرانک کے الفاظ میں :

___”بنیادی طور پر سائنس داں کا کام یا کار نامہ غالباً  شاعر کے کارنامے سے مختلف نہیں۔حقیقت (Reality) نہ تو پوری سائنس داں کی گرفت میں آتی ہے نہ شاعر کی۔حقیقت کا صرف تجزیہ ہی کیا جاسکتا ہے بیان یا پیش  ہرگز نہیں کی جاسکتی ۔ہم اتنا  بھی نہیں جان سکتے کہ حقیقت کوپیش یا بیان کرنے کے معنی کیا ہونگے ۔ہر بیان و اظہار خواہ سائنسی ہو یاشاعرانہ ،چلتا علامات آفرینی ہی سےہے "۔

(بحوالہ مذہب اور سائنس از مولانا عبد الباری ندوی_ ص-216نامی پریس لکھنو 1972)

شاعری بےچین روح کی مسیحا ابتدا سےرہی ہے۔شاعری انسان کےاندرون کی شکست و ریخت اور حیات ِ انسانی کے عجائبات کی سیرکراتی ہے ۔شاعر اپنےگردوپیش میں سیال وجود کا نہ صرف احساس و ادراک رکھتاہے بلکہ اس کی روح جوالامکھی کی طرح دہکتی رہتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ  بڑی شاعری ماضی کی یادگار ، حال کا آئینہ اور مستقبل کا اشاریہ ہوتی ہے .

اردو زبان انگریزی کے وسیلے سے ہی جدیدسائنس سے آشنا ہوئی ۔سائنس کی اہمیت و افادیت سمجھتے ہوئے سر سیدنے نعرہ لگایا کہ وہ مسلمانوں کے ایک ہاتھ میں قرآن اور دوسرے ہاتھ میں سائنس کو دیکھنا چاہتےہیں ۔سائنسی علوم سے ذات و کائنات سے متعلق ہمارے علم و آگہی میں نہ صرف وسعت پیدا ہوئی بلکہ ہمارے طرزِ فکر ،اور طرزِ اظہار میں بھی تبدیلی رونما ہوئی۔چنانچہ شاعری بھی اپنے طرزِ فکر ،داخلی وخارجی تجربات اور حسیات و کیفیات میں تغّیر و تبدل کا متقاضی ہوتی گئ۔یا جمیل جالبی کےالفاظ میں ،شاعری وہ پہلی دایہ تھی جس کے دودھ نے رفتہ رفتہ جاہل قوموں اور مشکل زبانوں کو مشکل  علوم کو ہضم کرنے کا اہل بنایا ۔

بڑی تخلیق بڑے خیال سے جنم لیتی ہے ۔شاعر اور سائنس داں دونوں تخیل کے چکر کاٹتے ہیں اس سلسلے میں شاعر زیادہ  ہی فعال ہوتا ہے مرغِ تخیل کی پرواز کے دوران وہ جس ظلمات سے گزر جاتا ہے وہاں جاتے ہوئے سورج کے پر جلتے ہیں ۔اپنے اس سفر سے کسی لمحے کو اخذ کرکے اپنے مطالعے میں گوندھ کر شعری صورت دیتا ہے بعد ازاں اس کی کہی ہوئی باتیں سائنسی جانچ پڑتال سے سچ بھی نکل آتی ہیں ۔صاحبِ  "غالب بوطیقا” رقمطراز ہیں:

__”شعر فہمی یہ نہیں کہ آپ شعر میں یہ تلاش کریں کہ شاعر کیا کہہ رہا ہے بلکہ آپ یہ معلوم کریں کہ شعرکیا کہہ رہا ہے یا شعر میں کیا کہا گیا ہے ۔کیونکہ شاعر اپنے شعر میں ایک بات نہیں کہتا بے شمار باتیں کہتا ہے جو کسی زمان و مکان کی پابند نہیں ہوتی۔”

(غالب بوطقا۔از مشکور حسین یاد ۔ص06 سال2003_آفسیٹ پرنٹرس -دہلی-6)۔

اردو غزل بھی آدمی کے محشر خیال کا احاطہ کرتی ہے جیسے جیسے ادب کا رجحان سائنس کی طرف بڑھے گا ویسے ویسے اردو غزل میں نئے نئے گوشوں کا انکشاف ہوتا جائے گا ۔

 

موجودہ سائنسی تحقیقات کےمطابق اب تک اس کائنات کو تخلیق ہوئے کم وبیش پندرہ(15)ارب سال گزر چکے ہیں۔تخلیق کائنات کے حقائق کو جاننے کےلیے ماہرِ فلکیات ہمیشہ سے سر گرداں رہے ہیں ۔1929میں امریکی ماہر فلکیات ایڈون ہبل نےدریافت کیا کہ  کہکشائیں مسلسل ایک دوسرےسےدُورہو رہی ہیں ۔اس سےسائنس دانوں نےیہ اخذ کیاکہ ماضی میں کسی وقت یہ کہکشائیں اکھٹی تھیں ۔اس وقت یہ کائنات توانائی کے ایک بڑے گولے کی شکل میں موجود تھی جو ایک عظیم دھماکہ (Big-Bang) کے نتیجے میں مادے کی صورت اختیار کر گیا ۔اس زبردست دھما کے کےنتیجے میں کہکشائیں ،سورج ،چاند ،ستارے اور زمین سب کے سب وجود میں آئے ۔

 

احد کی ذات جدا نہیں صفات احمد ؐ سے

پھٹا   انار   تو  بکھرے  انار  کے .  دانے

ْ(سراج اورنگ آبادی )

 

یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

کہ آرہی ہےدما دم صدائے کن فیکون

(اقبال)

 

 

دھماکہ سے وجود میں آنے والی کہکشائیں ،چاند، ستارے وغیرہ جو مسلسل گردش میں ہیں ماہرین ِ فلکیات نے ان کی ہلچل کا مشاہدہ کرنے کے لیے بڑی بڑی دور بینوں کو سیٹ کیاہے تاکہ رات دن خلاوں میں ہونے والی ہلچل پر ہر لمحہ نظر رکھی جاے۔جس سے زمین کی  گردش ،رات اور دن اور موسموں کا حال معلوم ہوتا ہے ۔

 

رات دن گردش میں ہیں سات آسمان

ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائے کیا ۔

(غالب )

وہی پستی و بلندی ہے زمین کی آتش

وہی گردش میں شب و روز ہیں افلاک ہنوز۔

(آتش )

سکوں جو کائنات میں کہیں نہیں

کہو کہ  اب  مدار پر  زمیں  نہیں۔

(شاہد شیدائی )

 

ستارے زمین سے بہت دوری پر واقع ہیں ۔سورج کے مقابلے زمین سے فاصلے پر ہونے کی وجہ سے یہ ہمیں دن میں دکھائی نہیں دیتے ہیں ۔رات کی تا ریکی میں یہ چمکتے ستارے بہت چھوٹے معلوم ہوتے ہیں جبکہ ان میں بعض سورج سے بڑے بھی ہوتے ہیں ۔ستارے مر بھی جاتے ہیں اور نئے ستارے پیدا بھی ہوتے ہیں۔جسے سائنس کی زبان میں Origin and Evolution of Stars کہا جاتا ہے ۔اردو غزل گو شعراء بھی ستارے چمکتے دیکھتے تھے اور گنتے بھی تھے کہ ہجر کی رات کٹے اور وصل کا دن نصیب ہوجائے ۔لیکن شاعر کے مرغِ تخیل کی رسائی ویسے بھی تا کجا ہوتی ہے ۔دیکھیے :

زمانہ عہد میں اس کے ہے محوِ آرائش

بنیں گے اور ستارے اب آسماں کے لیے .

(غالب )

 

مرتبہ کم حرص و رفعت سے ہمارا ہوگیا

آفتاب  ایسا  ہوا  اُنچا  کہ تارا  ہوگیا ۔

(ناسخ)

بڑے تاباں ،بڑے روشن ستارے ٹوٹ جاتے ہیں

سحر  کی راہ  تکنا تا  سحر  آساں  نہیں   ہوتا ۔

(ادا جعفری )

 

سورج ستاروں میں بادشاہ کی حیثیت رکھتا ہے ۔سائنسی نقطہ نظر سے زرعی پیداوار کے اعتبار سے سورج بہت اہمیت کا حامل ہے ۔زرعی پیداوار کے لیے زمین،روشنی،ہوااور بارش بے حد ضروری ہے ان چاروں عناصر کے وجود میں آنے کی سائنسی اور جغرافیائی وجہ سورج ہی ہے ۔

 

روشنی کے زاویوں پر منحصر ہے زندگی

آپ کے بس میں نہیں ہے آپ کا سایا یہاں

(حمایت علی شاعر)

 

روشنی بانٹتا رہا سورج

دُھوپ سے ہر زمین کو چمکایا

(نامعلوم )

سورج ہوں زندگی کی رمق چھوڑ جاوں گا

میں ڈوب بھی گیا تو شفق چھوڑ جاوں گا

(اقبال ساجد )

 

سورج کی روشنی سے دریا میں بُخارات پیدا ہوتے ہیں وہی بخارات کُرہ ہوا تک پہنچ کر ابر بن جاتے ہیں ۔اور پھر ہوا اس ابر کو دُور دُور تک لے جاتی ہے تب بارش ہوتی ہے ۔سائنس اس عمل کو عملِ تبخیر Process of Evaporation کے نام سے جانتی ہے اور اردو غزل :

ضُعف سے گریہ مُبدل بہ دم سرد ہوا

باور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جا نا

(غالب)

 

بہت کشید کیا پانیوں کو سورج نے

سمندروں کی مگربے کرانیاں نہ گئیں

(جہانگیر عمران )

زمین نظام شمسی کے آٹھ سیاروں میں سورج کی طرف سے تیسرا سیارہ ہے اس کا نام زمین،نیلا سیارہ،دُنیا اور مٹی کے طور پر  بھی ہوتا ہے ۔سائنسی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زمین کی عمر 45۔4 ارب سال ہے ۔زمین نہ صرف انسان کا بلکہ دیگر لاکھوں جانداروں کا گھر بھی ہے اور ساتھ ہی ابھی تک معلوم کائنات میں واحد مقام ہے جہاں زندگی کا وجود پایا جاتا ہے ۔مٹی،ہوا ،پانی ،روشنی زمین پر زندگی کے لیے بہترین ماحول کو ممکن بنادیتے ہیں __

 

خلا میں گروی رکھا اپنے سارے خوابوں کو

اور اس زمین پہ چھوٹا سا گھرلیا میں نے

(فیضان ہاشمی )

 

آگ ہوا مٹی اور پانی

بس اتنی ہے اپنی زندگانی

(مغنی تبسم )

 

اس گھومتی زمین کا محور ہی توڑ دو

بے کار گردشوں پہ خفا ہورہے ہو کیوں

(صادق)

برطانوی سائنس داں سر آئزاک نیوٹن Sir Issac Newton نے اپنی کتاب "قدرتی فلسفہ کے حسابی اصول "Philosophaie Naturalist Principia  Mathematica میں کشش ثقل Law of Gravitation کو پیش کیا۔کشش ثقل کُرہ ارض کی کٙمیت سے پیدا ہونے والی قوت ہے ۔کشش ثقل سمندر کے مدوجزر پر کیسے اثر ڈالتی ہے ؟ کرہ ارض کے جو حصّے چاند کے سب سے  قریب ہوتے ہیں ان پر چاند کی کشش ثقل کا اثر پڑتا ہے اور سمندر کی سطح اُوپر اُٹھ جاتی ہے اسی طرح جوحصے چاند سے دور ہوں وہاں کی سطح سمندر نیچے چلی جاتی ہے ۔کُرہ ارض کے گھومنے کی وجہ سے ہر چوبیس گھنٹے میں ایک بار کرہ ارض کا ہرحصہ چاند سے قریب اور دُور ہوتا ہے یعنی سمندر ہر چوبیس گھنٹے میں دو مرتبہ مدو جزر سے گُزرتے ہیں ۔اردو غزل اپنے مخصوص انداز میں اس تصور کو یوں پیش کرتی ہے ۔

 

چاند بھی حیران دریا بھی پریشانی میں ہے

عکس کس کا ہے کہ اتنی روشنی پانی میں ہے

(فرحت احساس)

 

مجھے یہ ضد ہے کبھی چاند کو اسیر کروں

سو اب کے  جھیل میں اک دائرہ  بنانا ہے ۔

(شہباز خواجہ )

 

تلاشے جارہے ہیں عہد رفتہ

زمینوں کی کھدائی ہورہی ہے ۔

(عبید الر حمان )

 

ریڈیو میٹرک جانچ سے حاصل شدہ ثبوتوں کے مطابق ایک ارب سال گُزرنے کے بعد سمندروں سے زندگی کا آغاز ہوا تھا ۔جس طرح زمین کا یہ ماحول زندگی کو پانی کے اندر ممکن بناتا ہے اسی طرح زندگی کو زمین پر رہنے کے قابل بناتا ہے ۔ زمین  کی سطح کا 8۔70فیصد علاقہ پر پانی موجود ہے ۔پانی ہی زندگی کی شروعات ہے اور زندگی کے تمام اقسام کے لیے ضروری ہے ۔”اردو غزل میں بھی پانی کو اپنی بیشتر صورتوں میں زندگی کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے اور اس کی روانی زندگی کی حرکی توانانی کا اشارہ ہے پانی کا ٹھہر جانا زندگی کی بے حرکتی کی علامت ہے ۔”( ریختہ)۔

 

تین حصے ہیں زمین کے عرق دریائے محیط

ربع مسکوں میں کچھ آبادی ہے کچھ ویرانہ ہے

(مصحفی )

 

اس میں عالم کی سب آبادی و ویرانہ ہے۔

یہ جو کچھ پانی سے باہر ہے زمین تھوڑی سی

(مصحفی )

 

حیران مت ہو تیرتی مچھلی کو دیکھ کر

پانی میں روشنی کو اُترتے ہوئے بھی دیکھ

(محمد علوی )

 

زندگی ہے اک کراے کی خوشی

سوکھتے تالاب کا پانی ہوں میں

(عبدالحمید عدم )

 

پانی کی طرح ہوا بھی زندگی کے لیے ضروری ہے زمین کی فضا میں نائٹروجن ،آکسیجن ،آرگان ،کاربن ڈائی آکسائیڈ وغیرہ جیسی گیسس موجود ہیں ۔اردو غزل میں ہوا کا ذکر بار بار آیا ہے ۔یہ بھی جینے کا استعارہ کے طور بھرتی گئی ہے ۔__

 

ابھی سانسیں ہماری چل رہی ہیں

ابھی  زندہ  بتائے  جا  رہے   ہیں ۔

(اظہر عنایتی )

 

ہوا کے دوش پہ اُڑتی ہوئی خبر تو سنو

ہوا کی بات بہت دُور جانے والی ہے ۔

(حسن اختر جلیل)

 

اس قدر سبز درختوں کو نہ کاٹو کہ کہیں

سانس لینے کو ترس جائے ہوا بے چاری ۔

(فریاد آذر )

 

سورج کے  گرد گردش کرنے والے سیارے ماہرین فلکیات کے لیے ہمیشہ توجہ کا مرکز رہے ہیں ۔شعراء کے کلام میں بھی اس کا خوب خوب ذکر ملتا ہے ۔جہاں خلاوں کی بلندی اور اس کی وسعت میں شعراء کو تمنا کا دوسرا قدم رکھنے کی جگہ نہیں ملتی اور ستاروں سے آگے بھی جہاں دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں سورج کی شعاعوں کو گرفتار کرنے کا عمل اور آفاق کی ویرانیوں کے اسفار کے ساتھ شاعر انسانیت کی شبِ تاریک کو سحر کرنے کےنالے بھی اُگلتے ہیں :

 

ویرانیاں دلوں کی بھی کچھ کم نہ تھیں ادا

کیا ڈھونڈنے گئے  ہیں  مسافر خلاوں میں ۔۔

(ادا جعفری )

 

 

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
 مدھیہ پردیش اردو اکادمی کے زیر اہتمام آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت تین روزہ ’’جشن اردو‘‘ کا آغاز

یہ بھی پڑھیں

برگِ سخن کی بات ہے دل تھام لیجیے...

جنوری 31, 2026

نوجوان شعراء کی نئی نسل: سفر، سفیر اور...

اکتوبر 11, 2025

صاحب ذوق قاری اور شعر کی سمجھ –...

مئی 5, 2025

 ایک اسلوب ساز شاعر اور نثر نگار شمیم...

جنوری 20, 2025

حسرت کی سیاسی شاعری – پروفیسر شمیم حنفی

جنوری 15, 2025

غالب اور تشکیک – باقر مہدی

جنوری 15, 2025

غالب: شخصیت اور شاعری: نئے مطالعے کے امکانات...

دسمبر 17, 2024

غالب اور جدید فکر – پروفیسر شمیم حنفی

دسمبر 9, 2024

اردو شاعری میں تصوف کی روایت – آل...

دسمبر 5, 2024

غالب کی شاعری کی معنویت – آل احمد...

دسمبر 5, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں