Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

استقبالِ رمضان اور غربا و مساکین کے لیے فیاضانہ توجہ – ڈاکٹر صفدر امام قادری

by adbimiras اپریل 3, 2022
by adbimiras اپریل 3, 2022 0 comment

عرض داشت

 

وبا کی ماری ہوئی دنیا میں ابھی کروڑوں لوگ بے روزگار اور دو وقت کی روٹی کے حصول سے دورپڑے ہوئے ہیں،

رمضان میں اصحابِ حیثیت کو آغاز سے ہی ان کی طرف اپنی دولت کا رُخ کر دینا چاہیے۔

 

پھر ایک بار رمضان عوامی مشکلات کے دور میں آیا ہے۔عبادت اور روحانی مشقّتوں سے جہاں تطہیرِ نفس کاہر مسلمان ایک نشانہ رکھتا ہے، اُسی کے ساتھ عوامی فلاح،صدقات، زکوٰۃ اور فیاضی کے ساتھ غربا و مساکین کے لیے اپنے حصّے کی کمائی سے زیادہ سے زیادہ خرچ کرنے کا وہ خاص خیال رکھتا ہے۔یہ تیسرا برس ہے جب کورونا کی وبا کے انتشار میں یہ رمضان اور اس کے بعد عید کا موقع ہمیں میسّر آئے گا۔ دنیا کچھ تو کھُلی ہے مگر زیادہ خوف ، دہشت اور اندیشوں میں گھبرائی ہوئی بھی ہے۔ سماج اور زندگی کا نظام کچھ اتنا اُتھل پُتھل کا شکار ہے کہ سماج کی کیفیت: ’ پانٛو پھیلاؤں تو دیوار سے سر لگتا ہے‘ کی طرح سے ہے۔ایسے میں ہر صاحبِ استطاعت مسلمان کو سماج میں اپنی حیثیت کے مطابق فیاضی کے ساتھ سامنے آنے کی ضرورت ہے۔

کورونا نے ایک طرف کھاتے پیتے گھروں کو اچانک مفلوک الحالی کے دائرے میں لا کھڑا کر دیا۔بڑے بڑے شہروں میں مزدوری اور محنت کر کے جو لوگ اپنے خاندانوں کا ذمّہ اُٹھائے ہوئے تھے اور لاکھوں خاندان کے کروڑوںافراد ہنسی خوشی سے اپنی زندگی گزار رہے تھے، وہ اچانک در بہ در کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہوئے۔ دیکھتے دیکھتے ان کی زندگی بے بسی اورکسم پُرسی کی دہلیز پر پہنچ گئی۔ ایسے لوگ اِن دو سوا دو برسوں میں بھوک اور بے روزگاری کی مار سے آدھے پیٹ کھا کر زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ لوگ دلّی،ممبئی اور پنجاب میں نہیں بلکہ ہر گانٛو اور محلّے میں دو چار دس اور بیٖس کی تعداد میں موجود ہیں۔ ممکن ہے وہ ہمارے پڑوسی ہوں، ہمارے رشتہ دار ہوں یا دوست آشنا بھی ہوں۔کچھ تو ایسے بھی ہوں گے جو اپنی کھوکھلی معاشی صورتِ حال کو چھپانے کے لیے کچھ بھی ظاہر نہیں ہونے دینا چاہتے ۔ رمضان کا استقبال کرتے ہوئے اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم ایسے خاندانوں کو پہچانیں اور ذاتی طَور پر ان کی ضرورتوں کو سمجھیں اور اپنے حصّے میں سے ان کی ضرورت کا حصّہ بھی متعین کرکے ان کے پاس اُسے کچھ اس طرح سے پہنچائیں جیسے یہ ہماری کمائی میں ان کا حصّہ ہو۔ یہ احسان نہیں، تاریخ نے ایک خوش گوار فریضہ ادا کرنے کے لیے ہمیں چن رکھا ہے۔ ہم نے بڑھ کر اس طرف توجّہ کر لی تو خدا کے سامنے     سرخ روٗئی کا شاید یہی کامیاب ذریعہ ہو جائے۔

استقبالِ رمضان کا ایک اور بڑا سماجی مصرف ہمیں لینا چاہیے۔ملک میں ہزاروں اور لاکھوں مدارسِ اسلامیہ موجود ہیں جو صدقات ، زکوٰۃ اور عوامی چندے کی بنیاد پر ہی چل رہے ہیں۔ ان کے فارغین ہی ہماری مسجدوں میں موذّن اور امام ہوتے ہیں، میلاد خواں اور چھوٹے بڑے مدرِّس ہو کر اپنا مذہبی پیغام عوام تک پہنچاتے ہیں۔ کورونا کی وبا اور اس سے پیدا شدہ صورتِ حال میںسرکاری ادارے تو جیسے تیسے چلتے رہے مگر اِن مدارس کے حالات بہت دِگر گوں ثابت ہوئے۔ جو بہت چھوٹے مدارس تھے، وہ ایک ایک کرکے بند ہوتے چلے گئے۔ جو بڑے مدارس تھے، ان کے بھی ہاسٹل خالی رہے اور اساتذہ بھی چھٹّیوں پر بھیج دیے گئے۔کہیں آدھی تنخواہ دی گئی، کہیں بچّوں کو آدھا پیٹ کھانا نصیب ہوا اور اکثر اساتذہ یا سینیر طلبہ تو روزی روزگار کے دوسرے ذرایع کی تلاش میں اب تک بھٹکتے نظر آ جاتے ہیں۔جب ہمیںیہ بات معلوم ہے کہ ان مدارس سے اور ان کے اساتذہ اور طلبہ سے ہمارا مذہبی نظام اور بالخصوص مذہبی تعلیم کا طَور قایم ہے تو یہ بھی یاد رہنا چاہیے کہ اس نظام کو پورے طَور پر بچا لینا بھی ہمارا فرض ہونا چاہیے۔

جب زندگی معمول پر تھی تو ایسے مدارس کے محصّل اور اساتذہ ہمارے دروازوں تک آتے تھے اور ہم انھیں اپنے عطیات سے فیض پہنچاتے تھے مگر اِس وبا نے اِس نظام کو پورے طَور پر درہم برہم کر دیا ہے۔آدھے اساتذہ تو بے روز گار ہو کر کہیں کھیتی کر رہے ہیں یا کہیں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔ جو مدارس کرائے کے مکان میں تھے وہ پورے طَور پر بند ہو گئے۔ کچھ جگہوں پر طلبہ واپس نہ آ سکے۔ کہیں ایسی بھی بات معلوم ہوئی کہ طلبہ دوبارہ آنے کے لیے تیّار تھے مگر اس مدرسے کے پاس اتنی گنجایش نہیں تھی کہ وہ دارالاقامہ میں بچّوں کو رکھ کر ان کے کھانے پینے کے انتظامات مکمّل کر سکے۔اس سے ایک ایسا بکھراو پیدا ہوا جس کے سنبھلنے کے آثار مستقبل قریب میں بہ مشکل سمجھ میں آتے ہیں۔

اس صورتِ حال میں ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم اپنے آس پاس، اپنے گانٛو اور شہر کے ایسے مدارس اور مکاتب کی پہچان کریں اور انھیں مالی معاونت دے کر پھر سے اپنے پانٛو پر کھڑا ہونے کا موقع فراہم کریںورنہ جیسے ہزاروں مدارس بند ہوئے ہیں، اب اور ہزاروں مدارس اپنے آخری انجام تک پہنچ جائیں گے۔ اس کے بعد کوئی اِ س کے لیے شکوہ سنج نہ ہو کہ ہمیں امام اور موذّن نہیں مل رہے یا قرآن پڑھانے کے لیے ہمارے بچّوں کو کوئی مدرّس موجود  نہیں ہے۔میلاد کے موقعے سے کل مولوی کا بھی اکال ہوگا اور بارات پہنچ جائے گی مگر نکاح پڑھانے والا مولوی دستیاب نہ ہو سکے گا۔اس لیے یہ خوابِ غفلت سے بیدار ہونے کا وقت ہے اور اپنے چھوٹے چھوٹے مذہبی اور تعلیمی اداروں کو زندہ کرنا یا مستحکم کرنا،ہمیں خود پر لازم کر لینا چاہیے۔

رمضان میں ثواب کے وسائل اور خاص طَور سے اس کی قیمت میں خدا اضافہ کرتا ہے۔اس لیے یہ ترغیب پیدا کرنے اور اپنی بساط سے بڑھ کر خیرات و صدقات بہم پہنچانے کا مہینہ ہے۔ہر شخص اپنی حیثیت اور اصول کے مطابق زکوٰۃ کی رقم مختص کر لے، فرداً فرداً فطرے کی ادائیگی ہو جائے اور زندگی میں اپنے جینے سے بڑھ کر دوسرے کے لیے کچھ کرنے کا جذبہ پیدا ہو جائے تو یہ رمضان ہمارے اور آپ کے لیے ، بے بسی اور مشکلوں میں گھِری ہوئی دنیا کے لیے واقعتا اُسی طرح باعثِ رحمت ہو جائے جس طَور پر یہ مہینہ ہماری قوم کے لیے مخصوص ہوا تھا۔ مسلمانوں نے اسلام کا رفاہی، فلاحی اور سماجی مزاج سمجھنے میں بڑی کوتاہی کی ہے۔اپنی عبادتوں اور تزکیۂ نفس پر تو سب متوجّہ ہوتے ہیں مگر یہ بھی یاد رہے کہ اگر حقوق العباد کو ٹھیک سے سمجھا نہ گیا اور ہماری تجوریاں تو بھری رہیں مگر رمضان میں ہمارا پڑوسی افطار کے لیے ایک کھجور بھی حاصل نہ کر سکا تو شاید روزِ قیامت ہم سے سخت باز پُرس ہوگی۔عیسائیوں اور سکھ بھائیوں میں مذہبی طَو رپر عوامی فلاح کے کاموں کا ایک اجتماعی شعور نظرآتا ہے۔ گرو نانک نے تو بابا فرید کے آستانے سے غرباومساکین یا عام لوگوں کے کھانے پینے کے وسیع انتظام کا ایک تصوّر پایا تھا مگر اب یہ شعور ہی ہم میں نہیں ہے۔کورونا نے جگہ جگہ اس بھولے ہوئے سبق کو ہمیں پھر سے یاد کرنے کا موقع عطا کیاہے۔ جب سڑکوں پر بے یار و مددگار لوگ مرتے جیتے اپنے گھروں تک واپس ہو رہے تھے، اس زمانے میں سڑک کے کنارے کے مدارس اور مسجدوں سے جتنی معاونت ہوئی ، وہ تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے۔آج اس بات کی ضرورت ہے کہ مسلمان اپنے مذہب کے اُس فلاحی تصوّر کو اپنائیں اور رحمت اللعالمین کے اُمّتی ہونے کا ثبوت فراہم کریں۔یہ عالمی سطح پر مسلمانوں کی شبیہہ سے کھلواڑ کرنے والوں کے منھ پر ایک طمانچہ بھی ہوگا اور لوگوں کو سمجھنے کا موقع ملے گا کہ یہ مذہب ا من ، محبّت، بھائی چارہ اور عوامی فلاح سے عبارت ہے۔یہ رمضان اور اس عید کو ہمیں بہ طَور ِ مجاہدہ قبول کرنا چاہیے اور اپنے مذہب کے اس فلاحی رُخ کو عام کرکے دکھا دینا چاہیے۔

مضمون نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس ،پٹنہ میں اردوکے استاد ہیں۔

Email.safdariamamquadri@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
فلسفۂ صوم و رمضان(طلبا کے لیے بطور خاص) – کامران غنی صبا
اگلی پوسٹ
فتاویٰ رمضان المبارک 1443 ھ(1) – ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں