Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
مرثیہ تنقید

غالب کا "سلام” – نسیم اشک

by adbimiras اپریل 21, 2022
by adbimiras اپریل 21, 2022 1 comment

اصناف ادب میں سلام ایک اہم  رثائی صنف سخن ہے۔شعرائے لکھنؤ کے یہاں یہ صنف زیادہ  پانی جاتی ہے۔فارسی اور عربی میں بھی اس کے خوبصورت نمونے ملتے ہیں۔اردو میں اس صنف کو کم عروج حاصل نہیں ہوا بلکہ یہ کہنا ذیادہ مناسب ہوگا کہ اردو میں اس صنف کو مقبولیت ملی۔رثائی ادب کی  یہ صنف اطہار اہل بیت کی مدح میں لکھی جاتی ہے جس میں ممدوحین پر عقیدت و محبت کے پھول نہایت ادب و احترام کے ساتھ پیش کئے جاتے ہیں۔ یہ صنف غزل کے بہت قریب ہے۔غزل کی طرح مقطع،مطلع اور اشعار ہوتے ہیں ہئیتی اعتبار سے بالکل غزل دکھتی ہے پر موضوع رثأئ ہوتا ہے مگر ضروری نہیں کہ اس صنف کو کسی ایک مخصوص ہیئت پر لکھی جائے نظم معراء کے ہئیت میں بھی سلام لکھے جاتے ہیں ۔مصائب اہل بیت، آئمہ اطہار کی فضیلت و مصائب ،واقعات کربلا کو نظم کیا جاتا ہے لہذا اردو کے بڑے شاعروں نے اس صنف سخن میں طبع آزمائ کی.میرانیس،مرزا دبیر،اقبال ،جوش،میر تقی میر،مصحفی جیسے قد آور شعراء نے اس صنف میں اپنا خوبصورت کلام پیش کیا۔ اور عمدہ سلام بھی لکھا۔انیس نے جذبات سے پر سلام لکھا ہے۔شعراء کرام جب ممدوحین کی تعریف کرتے ہیں تو الفاظ کے گوہر لٹاتے ہیں۔سلام کا  اردو ادب میں اہم   مقام  ہے۔اس پسند اور نا پسند نے،بےجا تنقیدات نے کتنے اصناف کو تہہ خاک کردیا۔دوسری زبان کی لیٹریچر پر جان چھڑکنے والے اپنے ادب سے اتنا بیزار کیوں ہوتے ہیں؟ جب کہ دوسری زبان والے اپنا سرمایہ اکٹھا کرنے میں لگے ہوئے ہیں  اور ہم  جو سرمایہ ہے اسے اپنی ذاتی تجزئے کی بنا پر نظر انداز کر رہے ہیں۔اسد ضرورت ہے تو اس بات کی ہے کہ جو اصناف باقی بچے ہوئے ہیں ان پر کام ہو،لکھنے پڑھنے کی فضا قائم کی جائے۔

مرزا غالب اردو غزل کے سر کا تاج ہیں۔غالب جیسا ظریف شاعر غالباً بعد غالب پیدا نہ ہوا اور پیدا ہوا تو زمانے پر غالب کے جیسا غالب نہ ہوسکا۔غالب کی یہ سب سے نمایاں خصوصیت ہے۔ غالب نے اہل بیت کی محبت میں بہت خوبصورت سلام لکھا ہے۔
سلام کی شروعات صبر و رضا کے پیکر حضرت امام حسین کی خدمت میں سلام کے لفظ سے شروع ہوتا ہے۔شاعر چونکہ مقام اہل بیت سے بخوبی واقف ہے اس لئے وہ سوچتا ہے کہ وہ ان کو کس نام سے،کس لقب سے یاد کریں۔دنیا کے تمام تر مرتبے خاکی اور فانی ہے۔ان بے توقیر القاب اس عظیم الشان شخصیت کی شایان شان نہیں ہے۔وہ بادشاہوں کا بادشاہ ہیں۔اس لئے وہ محسوس کرتے ہیں کہ انہیں خامس آل عبا ہی کہیں۔راہ خدا کا رہبر ہونا بڑے مرتبے کی بات ہے ایسی رہبری پر لاکھوں سلام کہ جس نے راہ خدا کو لہو  کے چراغوں سے روشن کیا۔غالب کہتے ہیں کہ وہ خدا کا بندہ ہیں مگر بندوں کے خدا وند ہیں۔وہ کہتے ہیں کہ جس نے بندوں کی حاجت روائی کی وہ کوئی عام بندہ نہیں ہوسکتا۔حضرت امام حسین نے انسانیت کو جو سبق میدان کربلا میں سکھایا اور خود عمل کرکے دکھایا اس کی دوسری مثال ہے ہی نہیں۔شجاعت اور صبر کے ساتھ صلہ رحمی کی جو مثال پیش کی یہ بس انہیں کا کام تھا گویا خدا نے اپنے عشق کی ایسی آزمائش نہ کسی سے لی اور نہ کوئی دے سکتا تھا۔شاعر نے انہیں فروغ جوہر ایماں،شمع انجمن کبریا کے القاب سے یاد کیا ہے ۔غالب کہتے ہیں کہ جب تک سردار جنت اجازت  نہ دیں کوئی جنت میں داخل نہیں ہو سکتا۔ستم ہے کہ اہل ستم نے انکے مقام و مرتبے کو نہ سمجھا غیروں نے ان سے فیض پایا اور محبت و عقیدت کا برملا اظہار کیا۔ وہ تشنہ لب شہید  جس کے ماتمیوں کے لئے جنت کی نہر رواں ہے۔حیف کہ جن و انس و ملک جس بات کو بجا سمجھتے ہیں اسے اہل باطل نہ سن سکیں نہ سمجھ سکیں۔شاعر  زائرین کے قدموں کی دھول کو بابرکت کہا ہے بیمار انسانیت کی دوا اگر کہیں ہے تو وہ در حسین پر ہے ورنہ دنیا میں ایسی اور کوئی دوا نہیں جو بیمار دل کو شفا عطا کر سکے۔
حضرت حسین نے صبر و رضا کی جو عظیم مثال پیش کی ہے تاریخ کل میں تنہا ہے۔ان کے صبر ورضا کی تعریف کرنے کی جسارت عام انسان نہیں کرسکتا کیونکہ اس صبر کی داد دینے کے لئے ہمارے منھ میں ویسی زبان بھی ہونی چاہئے ہم عاصیوں کی زبان اس صبر کی داد قطعئ طور پر نہیں دے سکتا جس کی داد نبی اور اسد اللہ دیں وہ ذات انسان سے ممکن نہیں۔
غالب کے مطابق اہل یقیں کے لئے حسین ابن علی راہ حق کا پیشوا ہیں اور طالبان خدا کے لئے رہنما ہیں۔وہ تشنہ لب جو تپتے  ریگزاروں میں بھی گام فرسا رہا اور راہ حق میں سارا کنبہ لٹا دیا ایسا سخی اور کہاں؟ایسی شجاعت اور کہاں ؟بس یہ شجاعت آل نبی کے لئے تھی۔بعد سانحہ کربلا  کے  دشمنان حسین نے اسیر قافلے کو  عابد بیمار کے ہمراہ  پیدل چلنے پر مجبور کیا اور امام کو بیڑیوں میں قید کرکے،گلے میں طوق ڈالے ننگے پاؤں چلنا پڑا۔
سلام کے آخری حصے میں غالب نے اہل بیت سے اپنی والہانہ محبت کا برملا اظہار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ جس نے علی سے بغض رکھا اور ابن علی کی دشمنی سینے میں رکھی وہ کیوں کر بھلا ہوسکتا ہے لہذا  اہل ستم کو برا کہنے میں انہیں کوئی تامل نہیں ہے۔
غالب جیسا بلند پایہ شاعر جو ناز سخن بھی ہیں اور سخن کی جان بھی ہیں انہوں نے اس سلام میں نہ صرف اپنی عقیدت کا اظہار کیا ہے ۔اس سلام میں لفظوں کی ہنر کاری غالب کی شان اظہار کا پتہ دیتی ہے۔سلام میں شامل فارسی کے الفاظ کلام کی خوبصورتی کو مذید نکھارتے ہیں۔سلآم کے ابتدائی نمونوں میں لفظ” سلام” کو بطور ردیف اکثر و بیشتر استعمال کیا گیا ہے مگر غالب کے اس سلام کا ردیف” کہیں اس کو” موسیقیت کے تار کو چھیڑ دیتا ہے۔اردو شاعری میں سلام بہت ملیں گے ان سب میں غالب کا یہ سلام اپنی الگ شناخت رکھتا ہے۔کلام کے مطالعہ سے دل میں جذبۂ عقیدت موجیں مارنے لگتا ہے اور غالب کے کلام پر  ان کی بادشاہت کے اعتراف میں ہاتھ کھڑے ہوجاتے ہیں۔غالب کے اس سلام میں لفظیات کا اہتمام دیکھیں۔
خامس آل عبا،رہبر راہ خدا،فروغ جوہر ایماں،شمع انجمن کبریا،شافع روز جزا،جوہر تیغ قضا کس خوبصورتی سے حضرت حسین کی شخصیت کو پیش کرنے کے لئے کلام میں استعمال کیا گیا ہے۔
غالب کو اظہار کے اسالیب پر قدرت حاصل ہے وہ اشعار میں دلکشی پیدا کرنے کے ہنر سے واقف ہیں،موزوں ترین الفاظ کے ساتھ خوبصورت تراکیب تراشنے کا ہنر بھی رکھتے ہیں۔غالب کے تراکیبوں میں تہداری بھی ملتی ہے اور جمالیاتی احساس بھی۔شعر کی بلاغت اور تاثیر میں اضافے کے سبب کچھ کیفیتوں کے بیان میں تلخیص سے کام لیتے ہیں یا اشارہ کر کے چھوڑ دیتے ہیں۔
اس سلام میں غالب کہیں اپنی بات ،اپنے خیالات و نظریات کو دعوے کےساتھ  پیش کرتے ہیں تو کہیں قارئین پر فیصلہ چھوڑ دیتے ہیں۔

خدا کی راہ میں شاہی و خسروی کیسی
کہو کہ رہبر راہ خدا کہیں اس کو

نبی کا ہو نہ جسے اعتقاد کافر ہے
رکھے امام سے جو  بغض کیا کہیں اس کو

اس خوبصورت سلام کے چند حسین اشعار ملاحظہ فرمائیں۔

ہمارا منہ ہے کہ دیں اس کے حسن صبر کی داد
مگر نبی و علی مرحبا کہیں اس کو

وہ ریگ تفتۂ وادی پہ گام فرسا ہے
کہ طالبان خدا رہنما کہیں اس کو

بہت ہے پایۂ گردِ رہ حسین بلند
بقدر فہم ہے گر کیمیا کہیں اس کو

یزید کو تو نہ تھا اجتہاد کا پایہ
برا نہ مانئے گر ہم برا کہیں اس کو

امام وقت کی یہ قدر ہے کہ اہل عناد
پیادہ لے چلیں اور نا سزا کہیں اس کو

نسیم اشک
ہولڈنگ نمبر10/9گلی نمبر3
جگتدل 24 پرگنہ مغربی بنگال
فون۔9339966398

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

1 comment
4
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
’’عید کا چاند‘‘ – خطاب عالم شاذ ؔ
اگلی پوسٹ
 تلاوت قرآن کی فضیلت اور عظمت قرآن – مولانا محمد دانش رضا منظری  

یہ بھی پڑھیں

’’مرثیہ‘‘ یعنی جذبۂ دردوغم کا شعوری اظہار(منظر وپس...

اگست 16, 2021

غالب کا ’مرثیۂ عارف‘: ایک تنقیدی تجزیہ –...

فروری 28, 2021

علامہ جمیل مظہری کی سلام نگاری – ڈاکٹر...

جنوری 8, 2021

کلیم عاجز کے شخصی مرثیے- ڈاکٹر سلمان فیصل

جنوری 1, 2021

محب اہلبیت گوپی ناتھ امن اور ان کا...

اگست 31, 2020

انیس کی عظمت – پروفیسر عتیق اللہ

اگست 12, 2020

1 comment

محمد غلام حسین اپریل 22, 2022 - 8:03 صبح

سبحان اللہ۔۔۔۔ماشاءاللہ۔۔۔۔۔بہت عمدہ۔۔۔بہت خوصورت

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (119)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں