Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

اثبات شمارہ نمبر ۳۵ : بلڈوزر ایک نظریہ ہے! –  شکیل رشید

by adbimiras جولائی 14, 2022
by adbimiras جولائی 14, 2022 0 comment

کسی ادبی پرچے کےمعیار کا اندازہ اس کے مواد سے ہوتا ہے ، اگرمواد اچھا ہے تو پرچہ معیاری ہے ، اور اگر مواد اچھا نہیں ہے تو پرچہ غیر معیاری ہے ، اس میں کوئی اگر مگر نہیں ہے ۔ معیار کا تعلق کبھی بھی کسی پرچے کی مقبولیت یا تعدادِ اشاعت سے نہیں رہاہے ، اس کا تعلق ہمیشہ بہترین مضامین ، لاجواب شاعری اور بے مثال فکشن سے رہا ہے ، اور آئندہ بھی یہ تعلق رہے گا ۔ اردو کے جو ادبی رسائل شائع ہو رہے ہیں ، ان میں ، جنہیں میں معیاری مانتا ہوں ، ’’ اثبات ‘‘ کا ایک خاص مقام ہے ۔ اور اس کا سبب صرف اور صرف اس کا مواد ہے ۔ مثال ’’ اثبات ‘‘ کے تازہ شمارہ نمبر ۳۵ کی لے لیں ۔ اس شمارےمیں بھی ، دوسرے ادبی رسائل ہی کی طرح غزلیں ، نظمیں ، افسانے اور مضامین ہیں ، لیکن یہ تمام اصناف دوسرے ادبی رسائل یا غیر معیاری ادبی رسائل کے مواد سے کچھ مختلف ہیں ، اس معنیٰ میں کہ ان کے انتخاب میں’ سہولت ‘ سے کام نہیں لیا گیا ہے ،’ محنت ‘ کی گئی ہے ۔ اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ ’ مال ‘ جو بھی ہو ’ بھرتی ‘ کا نہ ہو ۔ کوئی بھی ’ مال ‘ اس وقت ’ بھرتی ‘ کا بنتا ہے ، جب صرف لکھنے والے کا نام ، کسی مضمون ، افسانے یا کلام کی اشاعت کا سبب بنتا ہے ، تحریر کامعیار نہیں ۔ بات معیار کی چلی ہے تو یہ ذکر ضروری ہے ، کہ تحریر معیاری ہو یا غیر معیاری ، اختلاف کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے ۔ اس شمارے کی بھی کسی یا تمام تحریروں سے اختلاف کیا جا سکتا ہے ، یہ قاری کا ایک جمہوری حق ہے ، اسے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ اس شمارے کا اداریہ ’’ نادیدہ قاری کے نام چوتھا خط‘‘ ہی لے لیں ، اگر کچھ پڑھنے والے اس سے مکمل اتفاق کریں گے ، تو کچھ ایسے بھی ہوں گے جنہیں اس سے کچھ اختلاف بھی ہوگا ۔ یہ اداریہ فکشن پر اس فکری اور نظری بحث کو ، جس کا آغاز ’’ پہلے خط ‘‘ سے ہوا تھا ، آگے بڑھاتا ہے ۔ اس خط میں بھی ، پہلے کے اداریوں کی طرح ، ’’ دلچسپی ‘‘ اور ’’ فکشن کی قرات ‘‘ کے مابین کسی تعلق کے ہونے یا نہ ہونے پر بامعنیٰ بحث ہے ، جس کی کچھ باتوں سے  اتفاق کیا جاسکتا ہے کچھ سے نہیں ۔ مثلاً اداریہ میں نوبل انعام یافتہ ناول نگار گاؤژینگیان کا ایک جملہ نقل کیا گیا ہے ، ’’ ادب ایک ناگزیر انسانی سرگرمی ہوتا ہے جس میں قاری اور مصنف دونوں اپنی مرضی سے مصروف ہوتے ہیں ۔ لہٰذا ، ادب کو عوام الناس سے کوئی سروکار نہیں ہوتا ۔‘‘ مذکورہ جملہ ادا کر کے ( یا لکھ کر ) نوبل انعام یافتہ ناول نگار نے ادب کو ’ خواص ‘ کے لیے وقف کر دیا ہے ، لیکن کیا قاری ( اور مصنف بھی ) عوام الناس سے نہیں ہو سکتا ؟ اگر ہو سکتا ہے تو ادب کیوں عوام الناس سے سروکار نہیں رکھ سکتا ؟ ایسے ہی کئی سوالات اس بحث سے اٹھتے ہیں ۔ اس بار کے خط میں مدیر اشعر نجمی نے ، نقادوں کو ، ایک دلچسپ( میری نظر میں)نصیحت کی ہے ، ’’نقاد کا کام اب زیادہ مشکل ہو گیا ہے ۔ اسے دھند سے پرے بھی دیکھنا ہے اور خود دھندلکا پیدا کرنے سے بچنا بھی ہے ۔‘‘ یہ نصیحت ادیبوں کی گروہ بندی اور ایک دوسرے کو پروموٹ کرنے کے تناظر میں ہے ۔ لیکن تلخ حقیقت یہی ہے کہ اکثر نقاد ہی گروہ بندیوں کو ہوا دیتے اور اُن ادیبوں کے پروموشن میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جو پروموشن کے لائق نہیں ہوتے ہیں ۔ میرے خیال میں نقادخود ، چند ایک کو چھوڑ کر ، اپنی تحریروں سے ، بشمول مکتبی تنقید اور اکیڈمک پیپر ، اس ’’ شر ‘‘ کو پھیلانے اور نااہلوں کو آگے بڑھانے کے ’’ مجرم ‘‘ ہیں ۔ اشعر نجمی لکھتے ہیں ،’’ اپنی جمہوریت کو وسعت دینے کی قیمت ادب کو ادا کرنی پڑے گی ‘‘، میں اس میں تھوڑا سا ترمیم کیے دیتا ہوں ،’’ قیمت ادب کو ادا کرنی پڑ رہی ہے ۔‘‘ اس خط نے جو بحث شروع کی ہے امید ہے کہ اس پر سوال و جواب کا سلسلہ جاری رہے گا ۔

اس شمارہ میں اشعر نجمی نے اپنے ایک ناول ’’ صفر کی توہین ‘‘ پر ’’ حاصلِ مطالعہ ‘‘ کے عنوان سے ایک ساتھ چار مضامین شائع کر کے خودکو نیاز فتح پوری ، شمس الرحمٰن فاروقی اور زبیر رضوی جیسے ’’ ثقہ مدیران ‘‘ کی صف میں شامل کر لیا ہے ۔ یہ میں نہیں کہہ رہا ہوں  ، اشعر نجمی نے اپنے ناول پر ، اپنے ہی پرچے میں ، ایک ساتھ چار مضامین شائع کرنے کا جواز یہی دیا ہے ؛’’ اگر ( مذکورہ ثقہ مدیران ) اپنی تخلیقات اور کتابوں پر مضامین اپنے پرچے میں شائع کر سکتے ہیں تو میں کیوں نہیں؟ ‘‘ویسے نہ اس سوال کی ضرورت تھی اور نہ ہی  جواز کی ، یہ چاروں ہی مضامین ایک ساتھ شاید ہی کسی دوسرے ادبی پرچے میں شائع نہ ہوتے( کیونک اکثر ادبی پرچے گروہ بندی پر ایمان رکھتے ہیں ) اس لیے اگر ’’ اثبات ‘‘ میں شائع ہو گئے تو اچھا ہی ہوا ۔ خالد جاوید کا مضمون ’’ اردو کا پہلا فلسفیانہ ناول ‘‘ طویل ہے ، کوئی ۴۲ صفحات پر پھیلا ہوا ، ناول کو فلسفے کے ساتھ ریاضی اور سائنسی نظر سے جانچتا ہوا ۔ یہ ایک وقیع مضمون ہے ، لیکن اس میں اتنے  ’علوم ‘ کا تذکرہ کر دیا گیا ہے کہ پڑھنے والے کو یہ مغالطہ ہونے لگتا ہے کہ وہ کسی ناول پر کوئی تنقید پڑھ رہا ہے یا ریاضی کی کسی تھیوری کو سمجھ رہا ہے یا یہ مضمون زمان و مکان ( وقت ) کے فلسفے پر ہے ۔ اس مضمون سے لطف لینے کے لیے یہ ضروری ہے کہ  پڑھنے والا  مغالطے کے حصار سے باہر نکل آئے ۔  اس مضمون کو ، ایک ناول کی تنقید کے طور پر ، پڑھنے کے لیے ، خود کو مغالطوں سے باہر نکالنے کے لیے ، مجھے کوشش کرنی پڑی ، لیکن اس کے بعد منزل آسان تھی اور مطالعہ بھی پُر لطف ۔ شافع قدوائی کا مضمون ’’ وجودی سچ اور نئی اخلاقی کائنات کا حسی بیانیہ ‘‘بھی عمدہ ہے ، لیکن یہ خالص مکتبی ہے ، اس لیے اسے پڑھنے کے لیے ذہن کو ایک مخصوص سانچے میں ڈھالنا پڑتا ہے ۔ ابرار مجیب کا مضمون ’’ اکیسویں صدی کا خدا ‘‘ مختصر مگر جامع ہے ۔ رویندر جوگلیکر نئے لکھنے والوں میں تیزی سے ابھر کر سامنے آئے ہیں ، ان کا مضمون ’’ صفر کی توہین: جمود کی ردِّتشکیل ‘‘ ناول کی تفہیم کو آسان بناتا ہے ۔ اچھی بات یہ ہے کہ ان چاروں ہی نے ناول کو ، الگ الگ پہلوؤں سے سمجھنے کی کوشش کی ہے ، اس لیے وہ اسے الگ الگ زمروں میں رکھتے ہیں ۔ خالد جاوید کے لیے یہ اردو کا پہلا ’’ فلسفیانہ ناول ‘‘ ہے ، شافع قدوائی اسے ’’ وجودیت ‘‘ سے جوڑتے ہیں ، ابرار مجیب کا کہنا ہے کہ یہ ناول موضوع کی اکائی پر اصرار نہیں کرتا ، اور رویندر جوگلیکر ناول کے موضوع کو ’’ انسان کے اندرون میں ذہنی اور نفسیاتی بحران کا شکار ہونے کے اردگرد ‘‘ بتاتے ہیں ، گویا کہ اس ناول کی قرات مختلف تناظر میں کی جا سکتی ہے ، کسی ایک متعین ڈھانچے میں ہی نہیں ۔ اسےایک ایک اچھے ناول کی خوبی کہا جا سکتا ہے ۔

اس شمارے کی ایک خاص چیز ’’ بیس بلڈوذر نظمیں ‘‘ ہیں۔ کُل سولہ نظمیں ہیں ان میں اردو والوں کی صرف دو نْطمیں ہیں!نظموں کا تعارف کراتے ہوئے اشعر نجمی لکھتے ہیں، ’’ گزشتہ دنوں ہم نے وطن عزیز میں بلڈوز کو ٹینک میں بدلتے دیکھا ۔ وہ بلڈوزر جس کا ستعمال اب تک عموماً تعمیری کاموں کو انجام دینے کے لیے کیا جاتا رہا ، اس کی تقلیب ایک ایسے ٹینک کی شکل میں ہوئی ہے جو جمہوریت ، حقوق انسانی ، سیکولرزم ، انسان دوستی اور فلاحی معاشرے کو روند کر اس کی جگہ جبر و دہشت کا عالیشان محل کھڑا کرنے کے  لیے زمین ہموار کرتا ہے ۔ ’ سمالو چن ‘ ہندی فکر و ادب کا ایک نہایت ہی عمدہ انٹر نیٹ میگزین ہے ، جس کے ایڈیٹر ارون دیو ہیں ۔ اس کے دو حالیہ شمارے ’ بلڈوزر کو یتائیں ‘ کے نام سے مخصوص ہیں جسے ہندی کے معروف ادیب وجے کمار نے مرتب کیا ہے ۔ مزاحمتی ادب پر مبنی یہ دونوں جلدیں اتنی زبردست ہیں جنھیں اردو والوں کو ضرور پڑھنا چاہیے ۔ اگر چہ میں نے ان نظموں کے تراجم شائع کرنے کا جب ارادہ کیا تو اردو والوں سے بھی درخواست کی تھی کہ اس عنوان ( بلڈوزر ) کے تحت وہ بھی کچھ لکھیں لیکن ایسا لگتا ہے جیسے ہم ’ چیخنا  ‘ بھول چکے ہوں اور ایک قسم کی بے حسی ہم پر مسلط ہوچکی ہے ۔ چنانچہ اردو والوں کی طرف سے مجھے صرف دو نظمیں موصول ہوئیں جنھیں شامل انتخاب کرلیا ۔‘‘ نظموں کا پیش نامہ عتیق اللہ نے لکھا ہے ، اور لاجواب ہے ، اس میں نظموں کا سارا کرب سمٹ آیا ہے ۔ دو سطریں دیکھیں ، ’’ مشین تو بے لوث اور بےجان بلکہ جامد چیز ہے ، اسے حرکت میں لانے کے لیے تکنیکی دماغ اور انسانی ہاتھ درکار ہیں ۔  مشین کو رحمدل یا بے رحم ، انسان سے زیادہ انسان اور آدم خور حیوانوں سے زیادہ خونخوار بنانے والا انسانی دماغ ہی ہوتا ہے ۔‘‘ میں چاہ کر بھی کوئی مکمل نظم یہاں پیش نہیں کر سکتا ، اخبار میں ہمیشہ جگہ کی  تنگی ہوتی ہے ، بس وشنو ناگر کی ایک نظم کی ابتدائی تین سطریں پیش ہیں؎

بلڈوزر ایک نظریہ ہے/ جو ایک مشین کی شکل میں سامنے آتاہے/ اور آنکھوں سے اوجھل ہو جاتاہے

اس شمارے میں اشعر نجمی نے جاپانی ادیب ہاروکی موراکامی کی چار کہانیوں کا خوبصورت رواں ترجمہ کیا ہے ۔  نظموں کے ترجمے بھی انہوں نے ، اور ان کے نائب مدیر رضوان الدین فاروقی نے کیے ہیں ، بہترین ترجمے ۔ فکشن میں اس بار سید محمد اشرف کے ایک زیر تکمیل ناول ’’ سرخ ضیغم ‘‘ کا ایک باب اور دو افسانے شامل ہیں ۔ ناول کا باب اپنے آپ میں مکمل کہانی ہے ، اسے مٹتی ہوئی تہذیب کی کہانی کہا جاسکتا ہے ، دیکھیے اس کا کیا انجام ہوتا ہے ۔ افسانہ ’’ دروازے ‘‘ محبت کی ایک المیہ کہانی ہے ، اسے پڑھ کر میں بڑا بے چین رہا ۔ افسانہ ’’ غالب کے ساتھ ایک سہ پہر ‘‘ شمس الرحمٰن فاروقی کے افسانے ’’ غالب افسانہ ‘‘ کی یاد دلا دیتا ہے ۔ ابرار مجیب کا افسانہ ’’ پشپ گرام کا اتہاس ‘‘ پڑھ کر ان کے مزید افسانے پڑھنے کی چاہ پیدا ہوتی ہے ۔ نگار عظیم ایک بہترین فکشن نگار ہیں ، ان کی کہانی ’’ میڈی ٹیشن ‘‘ متاثر کرتی ہے ، نہ جانے وہ کیوں کم کم لکھتی ہیں ! اس شمارے میں ۱۳ شعرا کی ۳۲ غزلیں شامل ہیں ، اشعر نجمی نے ہمیشہ کی طرح اچھا انتخاب کیا ہے ۔ نظموں کے تین شعرا نینا عادل ، احمد نعیم اور پاکستان کے جواں مرگ شاعر زین عباس ( ان کی خودکشی کی خبر کافی تکلیف دہ تھی ) کی نظمیں ، مختصر تعارف کے ساتھ شامل ہیں ۔ خالد جاوید نے نینا عادل کا اور اشعر نجمی نے بعد کے دونوں شعرا کا تعارف خوب کرایا ہے ۔ میں احمد نعیم کی نظموں پر کچھ بات کروں گا ۔ اشعر نجمی ’’ سکوت پر دستک ‘‘ کے عنوان سے لکھتے ہیں ،’’ احمد نعیم کی زیر نظر نظمیں ایک ایسے اَن گھڑ کمہار کے ہاتھوں کے شاہکار ہیں جن میں مٹّی اور کمہار دونوں آپس میں رُل گیے ہیں ، ‘‘ میرے لیے ، اَن گھڑ کمہار اور مٹّی کا آپس میں رُل جانا ، ان نظموں کو پسند کرنے کی سب سے بڑی وجہ بنا ۔ یہ نظمیں ایک ایسی روح کی بے چینی کو آشکار کرتی ہیں ، جو اپنے کرب اور اپنی تڑپ کو نہاں نہیں عیاں کرنے میں ، اور اس کے ذریعے سماج کو وہ تصویر دکھانے میں یقین رکھتا ہے ، جسے سماج دیکھنا نہیں چاہتا ۔ مبارک ہو احمد نعیم ! ایک نظم کے تین مصرعے ملاحظہ کریں؎

میرا خدا مجھے بچا رہاتھا / اور! / میں / مر / گیا / تھا ! ( ایک ناکام کوشش )

اس شمارہ میں ’’ جہانِ دیگر ‘‘ کے تحت چار معلوماتی مضمون ہیں ،سب کے سب پڑھنے جیسے ۔ یہ شمارہ موبائل ( 8169002417)پر رابطہ کر کے حاصل کیا جا سکتا ہے

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
درو پدی جاگ اُٹھی -ڈاکٹر رینو بہل
اگلی پوسٹ
ن۔م راشد کی نظم ’’ شاعر درماندہ‘‘ کا تنقیدی جائزہ – ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں