Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مقابلہ جاتی امتحانوں کے کھیل کو سمجھیے، کمزور طبقے اور عام آدمی سے مواقع چھنتے ہی جا رہے ہیں – ڈاکٹر صفدرا مام قادری

by adbimiras اگست 7, 2022
by adbimiras اگست 7, 2022 0 comment

طرح طرح کے امتحانات، سائبر اسکیم، رشوت خوری اور لین دین کے حصار سے بے روزگار نکل کر کہاں جائیں، ہر جگہ سازش اور دھوکے کا کار و بار ہے!!

 

 

پوری دنیا میں بے روز گاری ہزار مسئلوں کی بنیاد میں پیوست تسلیم کی جاتی رہی ہے۔کسی خطّے میں جرائم بڑھتے ہیں تو تفتیش کو دوران پتا چلتا ہے کہ بے روز گاری کے شکنجے میں پستے پستے نو جوان یہاں تک پہنچ گئے۔ جاگیردارانہ سماج میں عمومی استحصال سے لوگ اپنے راستے بدلنے کے لیے مجبور ہوتے تھے۔راستے سے گزرتے ہوئے کہیں بھیڑ کا سامنا کرنا پڑے تو بغیر پوچھے آپ یہ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ ہمارے ملک کے بے روز گار نوجوان ہیں۔بھیڑ بکریوں کی طرح کالج اور اسکولوں کے کمرے میں بٹھائے جا رہے اِن نوجوانوں کو جنھیں چار و ناچار آپ کو ملک کا مستقبل کہنا پڑے گا، اُن کے اساتذہ سے لے کر افسران تک ایک حقارت آمیز اور تذلیل پسند رویّے کے ساتھ دیکھتے ہیں۔اُن کے عمومی دُکھ پر صبر کی تلقین کرنے والے تھوڑے بہت تو مل جائیں گے مگراپنی ہزار استعداد اور صلاحیتوں کے باجود اُنھیں جو روزانہ غم نصیب ہوتے ہیں، اُس پر کون آنسو بہائے گا۔اِن بے روزگاروں کے آنسو تو پہلے ہی خشک ہو چکے ہیں۔

ملک میں روزگار دینے کے بڑے بڑے ادارے اور ایجنسیاں موجود ہیں۔پی۔ٹی ، مینس، انٹرویو، گروپ ڈسکشن ،فزیکل امتحان، سائکو ٹسٹ اور نہ جانے کتنے طریقے ہو سکتے ہیں جن کی مدد سے آج کا نظام اُن صلاحیت مند لوگوں کا انتخاب کرتا ہے۔کچھ امتحانات میں تو کروڑوں میں سے صرف دو چار سو لوگوں کے انتخاب کا نشانہ مقرر کیا جاتا ہے۔ایک صوبے کی حد تک غور کریں تو چپراسی،کلرک،ٹیچر، سپروائزر، انسٹرکٹر،لکچرر، ڈاکٹر،انجینیر،ڈپٹی کلکٹراور اِسی انداز کے سینکڑوں کاموں کے لیے الگ الگ ایجنسیاں الگ  الگ امتحانات لیتی ہیں۔اِسی طرح سے مرکزی حکومت کے زیرِ انتظام ملازمتوں کے لیے ہزاروں طرح کے امتحانات لینے کا چلن ہے۔بہت سارے ہونہار طلبہ متعدد صوبوں میں جا کر وہاں کے مقابلہ جاتی امتحانات میں قسمت آزمائی کرتے ہیں۔اوسطاً ایک بیدار مغز اور ملازمت کے طلب گار طالب علم کو ایک سال میں ایسے بیس پچیس امتحانات لازمی طور پر دینے ہوتے ہیں۔کسی امتحان کے لیے بچہ اردو فارسی پڑھ رہا ہے تو دوسرے امتحان کے لیے سماجیات اور نفسیات! کسی امتحان کے لیے علم الحساب اور ریزننگ کے مطالعے میں مبتلا ہے۔ کبھی معروضی سوالوں میں طالب علم اُلجھا ہوا ہے تو کبھی مختصر سوالوں کے جواب اور مضمون نما جوابوں کی تیّاری میں لگا ہوا ہے۔ایک طالب علم نے ایک سال میں جتنے ڈھنگ کے امتحانات دیے، اُن کے مضامین اور ،موضوعات کی فہرست بنا لیجیے تو آنکھیں چھندھیا جائیں گی کہ تعلیمی مہم میں ہم نے ’بستے کے بوجھ‘ سے خود کو الگ کرنے کا اعلان کیا تھا مگر اسکول اور کالج سے جیسے ہی بچہ روزی روٹی کے لیے تگ و دو کرتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ اُس پر ایک ساتھ پورا کتاب خانہ ہی ڈال دیا گیا ہے۔ وہ مرے یا جیے، اِس سے کسی کو کوئی غرض نہیں۔حد تو یہ ہے کہ سپاہی، ڈاکیہ، ریلوے،لائنس مین کے لیے بھی امتحانات اور بہت ساری جگہوں پر انٹرویو مقرر ہیں۔کمال تو یہ ہے کہ اُن امتحانات کے نصاب کچھ اِس طرح سے بنائے گئے ہیں کہ ذرا سی توجّہ سے اِس کا وہ مطالعہ کر لیں تو افسروں کے امتحان میں بھی وہ کامیاب ہو سکتے ہیں۔

گذشتہ دنوں وزیرِ اعظم اور مرکزی وزیرِ داخلہ نے قومی اتحاد کے اعلان میں جو مختلف جملے پیش کیے، اُن میں ایک ملک ایک کرنسی، ایک ملک ایک ٹیکس، ایک ملک ایک جھنڈا کی قطار میں ہی ایک ملک اور ایک امتحان اور اُسی میں ایک ملک  اورایک امتحان ایجنسی کا بھی تصوّرسامنے آیا۔تقریباً ۳۴؍ سو کیلو میڑ طول و ارض میں پھیلے اِس ملک میں جہاں کثیر مراکز اداروں کی ضرورت سب سے زیادہ ہے ،وہاں کسی کام کے لیے صرف ایک ادارے کا تصوّر یہ بتاتا ہے کہ قومی اتحاد اور سالمیت کے نام پر آئین کی روح سے تبدیلیِ  راہ کی صورت پیدا کی جارہی ہے جہاں غیر مرکزیت کی بنیاد پر آئین کے معماروں نے عوامی ترقی کے نئے خواب دیکھے تھے۔گاندھی جی کو ہم بھولتے جا رہے ہیں۔ اُن کے اُصولِ معیشت کا یہ سنہرا اُصول تھا۔اچھا تو یہی تھا کہ ہر ضلع میں حکومت ایک ایسا ادارہ قایم کر دے جو اُس ضلع میں ضلع کی سطح پرمقامی اسامیاں نکال دے اور اُسی ضلع کے لوگوں کا انتخاب ،امتحان یا کسی دوسرے ٹسٹ کی بنیاد پر کر کے دروازے پر ہی ملازمت کا پروانہ پیش کر دے۔مگر آئے دن ہم دیکھتے ہیں کہ بہار کا آدمی تمل ناڈو میں یا بنگال میں امتحان دینے کے لیے بھاگا بھاگا جا رہا ہے۔ابھی حال میں گجرات کا ایک طالب علم بہار کے ایک امتحان میں قسمت آزمائی کے لیے نظر آیا۔

کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اتنے امتحانات کہیں طالب علم یا بے روز گار آدمی کو ذلیل اور رسوا کرنے کے لیے تو نہیں لیے جاتے ہیں۔ہر طالب علم کے ماتھے پر یہ ٹھپّا ہوتا ہے کہ اُس نے دس ناکامیوں کے بعد ایک کامیابی پائی۔ملک کی آبادی اور روزگار کے مواقع کم ہوتے جانے کے باوجود مرکزی یا صوبائی سطح پر اِس بات کے لیے کیا کوششیں نہیں ہو سکتیں کہ امیّدواروں کا ایک بڑا ٹسٹ لیا جائے، میرٹ لسٹ میں جو اُونچے مقام پر ہیں، اُنھیںافسر بنا دیا جائے، اُس سے نیچے جو آئیں اُنھیں کلرک اور پھر اُس سے نیچے کی ملازمتوں میں اُنھیںبھیج دیا جائے۔کم سے کم اُنھیں ایک ہی کام کے لیے پانچ بار اور دس بار امتحانات نہیں دینے ہوں گے۔کچھ دہائیاں پہلے تک پرائمری اسکول کے لیے ٹریننگ حاصل کر لینے کے بعد بلاک یا ضلع ایجوکیشن آفس یا امپلائمنٹ آفس میں رجسٹریشن کرا لینے کے بعد اپنی باری آنے پر اپنے ضلعے میں ہی ملازمت مل جاتی تھی۔جیسے کوئی جگہ خالی ہوئی ،آپ اپنی قطار سے نکل کر ملازمت تک پہنچ جاتے تھے۔ پوسٹ آفس میں ضلع کی سطح تک پوسٹل اسسٹنٹ کی تقرریاں ہو جاتی تھیں۔پورے ملک میں لاکھوں افراد اپنے گھر اور اُس کے آس پاس چھوٹی بڑی ملازمتیں پا لیتے تھے جس کے نتیجے میں صوبائی سطح یا قومی سطح کی ملازمتوں کے لیے لاکھوں اور کروڑوں کی غیر ضروری بھیڑ سڑکوں پر آ کر اپنے حصّے کا روز گار طلب نہیں کرتی تھی۔

سیاسی نظام جیسے جسیے غیر حسّاس، مغرور اور بے اعتبار ہوا، اُسے اپنے اِرد گرد ہاتھ جوڑے، پریشان حال اور بے یار و مددگار نوجوانوں کی فوج کی ضرورت ہوئی۔کمال یہ ہے کہ بڑے شور سے اسامیوں کے نکلنے کا اعلان ہوتا ہے۔کہیں دو کروڑ سالانہ اور کہیں ایک کروڑ سالانہ ملازمتیں دینے کا اعلان ہوتا ہے مگر کبھی یہ نہیں بتایا جاتا کہ اِس پروسس کی تکمیل کتنے دنوں میں ہو گی۔ایک زمانے میں بے روزگاری پر رویش کمار نے ٹیلی ویژن پر جو سیریز چلائی تو سب حیرت زدہ رہ گئے کہ امتحان پاس کر جانے، ملازمت کا پروانہ مل جانے کے باوجوددس دس برس سے لوگ سڑکوں پر پڑے ہوئے ہیں۔کسی کسی امتحان کا نتیجہ ہی پانچ اور دس برس کے بعد نکلا۔عمر کی حد ہزاروں نہیں لاکھوں کی پار ہو گئی۔سچی بات یہ ہے کہ روز گار دینے کے نظام میں اتنی پیچیدگی ڈالی گئی تاکہ ہر کچھ نعرہ ہی بنا رہ جائے اور حقیقی آدمی تڑپتا ہوا ملکِ عدم روانہ ہو جائے۔ حکومت کو فائدہ یہ ہوتا ہے کہ اتنے برسوں تک اُسے مستقل تقرری نہیں کرنی پڑتی ہے۔دوسرا فائدہ یہ بھی ہے کہ آوٹ سورسنگ اور وقتی ٹھیکے پر تقرری میں اپنے قرابت داروں اور لین دین کی بنیاد پر وقتی ملازمین کو پروانۂ محبت بانٹ دیا جاتا ہے۔ ورنہ جب حکومت دل سے چاہتی ہے تو ایک اشتہار نکال کر چند مہینوں میں لیٹرل انٹری کے نام پر مرکزی حکومت کے جوائنٹ سکریٹری کے رَینک پر سیدھے من چاہے لوگوں کا تقرر کر دیتی ہے۔مطلب یہ ہے کہ نیت میں کھوٹ ہے اور ملک کے نوجوانوں کے تئیں کوئی ہم دردانہ اور مشفقانہ جذبہ کسی پالیسی ساز حکمراں کے پاس نہیں ۔

آج ضرورت اِس بات کی ہے کہ اسکول سے لے کر یو نی ور سٹیوں تک امتحانات کے نظام کی پیچیدگی کو دُور کیا جائے۔ اصل صلاحیت کو پہچاننے کے لیے مُثبت اندازِ فکر سے نئے طریقۂ انتخاب کو اختیار کیا جائے ۔بے روز گار طلبہ کی زندگی میں مشکلات کو سمجھتے ہوئے آسان طریقۂ انتخاب کو اپنایا جائے۔ کوئی ایسا نظام بنے جب ایک طالب علم کسی ایک امتحان کو پاس کر کے اُس میں حاصل شدہ پوزیشن کے اعتبار سے ہزاروں ملازمتوں کا دعوے دار ہو سکے۔حکمراں جماعت کو مرکز سے لیے کر صوبے تک چھوٹی بڑی ملازمتیں کیسے بڑھیں گی، اِس کے لیے ایک مبسوط تیّاری کرنے کی ضرورت ہے۔چائے بیچنے اور پکوڑے بنانے کے اہانت آمیز چٹکلوں کا دَور ختم ہوا، اب سنجیدگی سے بے روز گاروں کی فوج سے مقابلہ کرنے کا لایٔحۂ عمل اختیار کرنا چاہیے۔

[مقالہ نگار کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ میں اردو کے استاد ہیں]

safdarimamquadri@gmail.com

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
خواتین میں قرآن کی قرات و تفہیم کا شعور پیدا کرنے کے لیے ادارے آگے آئیں
اگلی پوسٹ
ڈاکٹر احسان عالم کی کتاب’’رام پرکاش کے خطو ط بنام اظہر نیر‘‘ کی تقریبِ اجراء

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (598)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں