Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

شعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی کے زیراہتمام سالانہ نظام خطبات بعنوان’آزادی کے ۷۵سال:حقوق نسواں،چیلنجزاور امکانات‘کا انعقاد

by adbimiras اکتوبر 13, 2022
by adbimiras اکتوبر 13, 2022 0 comment

’آزادی کے ۷۵سال:حقوق نسواں،چیلنجزاورامکانات‘ سالانہ نظام خطبات بعنوان کاشعبۂ اردو،دہلی یونیورسٹی کے زیراہتمام انعقاد

نئی دہلی:شعبہ اردو،دہلی یونیورسٹی کے زیراہتمام آرٹس فیکلٹی میں سالانہ نظام خطبات’ ا ٓزادی کے ۷۵سال:حقوق نسواں، چیلنجزاورامکانات‘کے عنوان سے کیاگیا۔اس پروگرام کی صدارت اردواکادمی،دہلی کے سکریٹری محترم احسن عابدنے کی اورمعروف صحافی مرنال پانڈے،سابق چیئرپرسن ،پرساربھارتی نے خطبہ دیا۔اپنے استقبالیہ خطبے میں شعبہ اردوکی صدر پروفیسر نجمہ رحمانی نے کہاکہ شعبہ اردوکاباضابطہ قیام ۱۹۵۹میں ہوا۔اس شعبہ سے متعدداہم ، مشہور اور معروف اساتذہ منسلک رہے ہیں ،جنھوں نے ادب کی خدمات انجام دی ہیں ۔اس شعبے میں ۱۹۶۶میں سالانہ نظام خطبات کاآغازہوا۔اس سالانہ نظام خطبات کے بانی خواجہ احمدفاروقی ہیں ۔ سالانہ خطبے کاآغاز حیدرآباد کے آخری نظام کے پوتے پرنس مفخم جاہ کے زرعطیہ سے ہوا۔۱۹۶۶سے اب تک ہندوستان کی اہم شخصیات نے یہ خطبہ پیش کیاہے ،جن میں پروفیسررشیداحمدصدیقی، حبیب تنویر، سیدظہورقاسم،وجاہت حبیب اللہ ،حامد انصاری ،پروفیسرمشیرالحسن وغیرہ قابل ذکرہیں۔مرنال پانڈے سالانہ نظام خطبات کی پہلی خاتون خطیب ہیں۔میں بہت مختصراندازمیں مرنال پانڈے کاتعارف کراتے ہوئے یہ کہہ سکتی ہوں کہ مرنال پانڈے ہندوستان کی چند متحرک وفعال خواتین میںنمایاں مقام رکھتی ہیں ۔آج کے پروگرام کے صدراحسن عابدصاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں۔متعددذمہ داریاںبحسن وخوبی انجام دے رہے ہیں ۔میں شعبہ اردوکی جانب سے آپ سب کابصمیم قلب سالانہ نظام خطبات میں استقبال کرتی ہوں۔

سالانہ نظام خطبہ پیش کرتے ہوئے محترمہ مرنال پانڈے نے کہاکہ آزادخاتون کاکوئی تصورہماری تاریخ میں موجودنہیں ہے ۔جنگ آزادی میں خواتین جذباتی طورپرشریک تھیں، اس کی بڑی وجہ گھرکے مردتھے ،جن کی وجہ سے خواتین جنگ آزادی سے منسلک تھیں ۔آج ہمیں غورکرنے کی ضرورت ہے کہ ملک کی آزادی کے ۷۵برسوں بعدکیاملک کی نصف آبادی کووہی آزادی،برابری ،اوروہی حقوق حاصل ہیں۔جومردوں کوحاصل ہیں ۔تاریخ بنیادی طورپرجنگوں کی تفصیل ہے ۔تاریخ میں خواتین کاذکربادشاہوں اورجنگجوؤں کی بیواوں کاہوتاہے ۔خواتین کاذکران کی شناخت کے ساتھ نہیں ہوتا ۔خواتین پرتقسیم کے بہت منفی اثرات پڑے ہیں ۔تاریخ اورفکشن کی بہت سی کتابیں ہیں ،جواس درد کو بیان کرتی ہیں ۔تقسیم کی دراڑوں پرلال کارپیٹ بچھادی گئیں۔اس کے باوجوداس کی حساسیت کی وجہ سے اس دراڑکوختم نہیں کیاجاسکا۔اسے خواتین کے نظریے اوران کی زبان میں ہمیں سمجھنے کی ضرورت ہے ۔تقسیم سے متاثرہونے والی خواتین کاشمارممکن نہیں ہے ۔تقسیم کی وجہ سے برصغیرکانقشہ ہی تبدیل ہوگیا ۔آج تک خواتین سے کسی نے معلوم ہی نہیں کیاکہ تقسیم کے اثرات ان پرکیاپڑے ۔انھیں نظراندازکیاجاتارہا،گھریلوسطح پربھی انھیں بالکل نظراندازکیاگیا ۔سیاست میں ہماری نمائندگی کم تھی،کم ہے اورآثاربتاتے ہیںکہ کم رہے گی،پارلیمنٹ اوراسمبلیوں میں خواتین کی نمائندگی انتہائی کم ہے ،جن مقامات اورریاستوں میں خواتین کوموقع ملاہے ،وہاں خواتین نے خودکوثابت کیاہے۔ہندوستان کی اکثر ریاستوں میں گھونگھٹ کے رواج کی وجہ سے بلدیاتی اوردیہی اکائیوں میں بھی خواتین کانام اورکام مردکررہے ہیں ۔خاتون سرپنچ کابہت سی جگہوں پرلوگ نام تک نہیں جانتے ۔عمومی طورپراقتدارکے اہم عہدوںپرمردقابض ہیں ۔میڈیامیں کچھ خواتین ہیں ۔لیکن وہ بھی قابل اطمینان حدتک نہیں۔۷۵برسوں میں بہت کچھ اچھابھی ہواہے ۔جسے نظراندازنہیں کیاجاسکتا۔جائدادکے معاملے میں خواتین کوکاغذی طورپران کاحق توملاہے ۔لیکن پچھلے دروازے سے ان کے حقوق پران کے بھائی قابض ہیں ۔بے روزگاری کے اس زمانے میں سب سے زیادہ خواتین متاثرہوئی ہیں ۔بنیادی اوراصلی برابری کوسمجھنااوراسے نشان زدکرنابہت مشکل امر ہے ۔قوانین یہاں بہت ہیں ۔لیکن قوانین کاوجوداورقوانین تک رسائی دومختلف چیزیںہیں۔حکومت جب جوچاہتی ہے،وہ ہوجاتاہے ۔خواتین کوبرابرکے حقوق دینے کے لیے حکومتوں اورعوام دونوں کوتیارہوناپڑے گا۔ہمیں یہ بھی دیکھنا چاہیے کہ ہمارانظام انصاف کہاں کھڑاہے ۔

تمام شعبہ ہائے حیات میں خواتین کی نمائندگی یقینی بنائی جائے تووہ اپنی صلاحیتوں کابھرپورمظاہرہ کرسکتی ہیں ۔خواتین کواتنے پیسے کمانے چاہئیں کہ وہ عزت نفس کے ساتھ زندگی جی سکیں ۔میرے وجودمیں میری نانی نے تانیثیت کابیج بویا۔اروناآصف علی نے بھی مجھے وہی کہاتھا،جومیری نانی نے مجھ سے کہاتھا۔آزادی کاامرت کال آگیاہے ۔لیکن ہمیں ابھی بہت آگے جاناہے ۔اس لیے ہمیں بہت زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔

احسن عابدنے کہاکہ مرنال پانڈے کی تقریرکے بعدصدارتی گفتگوکرناآسان نہیں ہے ۔آج اردووالوں کے ساتھ ہوں کہناچاہتاہوں کہ اردوشاعری یقینالاجواب ہے ۔لیکن سماجی ،سیاسی اورحقوق نسواں کے حوالے سے ہندی میں بہت اہم کتابیں شائع ہوئی ہیں ۔میرے خیال میں اس طرح کے موضوعات کامطالعہ ہندی میں کرنے سے اردووالوں کوفائدہ ہوگا ۔آج خواتین کی شناخت کوخفیہ رکھا جاتا ہے ۔جب کہ ہمیںامہات المومنین کانام بھی پتاہے پھرہم اپنے گھرکی خواتین کانام کیوں چھپاناچاہتے ہیں ۔آج کے خطبے سے یقیناہمیں آگے کی راہ طے کرنے میںآسانی ہوگی۔

پروگرام کے آخرمیں اظہارتشکرکرتے ہوئے شعبہ کی استاذپروفیسرارجمندآرانے کہاکہ مرنال پانڈے نے فکرانگیزخطبہ پیش کیاہے۔اس سماج اورمعاشرے کی تعمیروتشکیل میں خواتین کاحصہ ناقابل فراموش ہے ۔مرنال پانڈے کی تقریرسے طلبہ وطالبات کوسوچنے اورسمجھنے کاموقع ملے گااوران کے لیے غوروفکرکی راہیں ہموارہوں گی۔اس خطبے میں طلبہ وطالبات کے علاوہ لوگوں کے لیے مقامات غوروفکربہت ہیں ۔میں تمام شرکاکافردافرداشکریہ اداکرتی ہوں ۔

سالانہ نظام خطبات میں بڑی تعدادمیں اساتذہ طلبہ وطالبات نے شرکت کی ۔شرکامیں بالخصوص پروفیسرابن کنول ،پروفیسرابوبکرعباد، پروفیسرمشتاق عالم قادری،ڈاکٹر متھن کمار، شمیم احمد،ناصرہ سلطانہ ،ڈاکٹراحمدامتیاز، ڈاکٹرارشادنیازی، ڈاکٹرعلی احمدادریسی، ڈاکٹرشاذیہ عمیر،ڈاکٹرفرحت کمال،ڈاکٹرنورالاسلام،ڈاکٹرنورین علی حق،ڈاکٹرشاہ فہدنسیم، ذاکر حسین دلی کالج کے اساتذہ میں پروفیسر مظہراحمد،پروفیسرشاہینہ تبسم، سینٹ اسٹیفنزکالج سے ڈاکٹرشمیم احمد،ڈاکٹرہردے بھانوپرتاپ،ڈاکٹرعالم شمس،ستیہ وتی کالج کے ڈاکٹر قمرالحسن اورڈاکٹرعارف اشتیاق،کروڑی مل کالج سے ڈاکٹرمحمدمجیب،دیال سنگھ کالج سے ڈاکٹرابوظہیرربانی اورڈاکٹرمحمدارشددہلی یونیورسٹی کے مختلف شعبوں سے پروفیسر وجیا وینکٹا رمن،ڈاکٹرمنیشا،پروفیسراومادیوی، ڈاکٹرسندرم، پروفیسر حسنین اختر،ڈاکٹرمجیب الرحمان،ڈاکٹراکرم،ڈاکٹرعلی اکبرشاہ،ڈاکٹرمختار،ڈاکٹرضیاء الرحمان،یشیکا ساگروغیرہ بطور خاص قابل ذکرہیں ۔

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سرسری ملاقات- محمد غزالی خان
اگلی پوسٹ
غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام بزم غالب کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،...

جون 7, 2026

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں