Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras فروری 8, 2023
by adbimiras فروری 8, 2023 0 comment

بچوں کا سنسار:ایک جائزہ – امام الدین امامؔ

 

اردومیں نظم نگاری کی شروعات دکن سے ہوئی ہے۔ اردوکے پہلے نظم نگار’’خواجہ بندہ نواز گیسودراز‘‘کوتسلیم کیاجاتاہے۔ان کی نظم ’’چکی نامہ‘‘اردوکی پہلی نظم ہے۔ اس کے بعد نظم نگاری نے دکن میں اپنا ایک خاص روپ دھار لیااور اس کو قلی قطب شاہ کے دور میں کافی فروغ حاصل ہوا اور خود اردوکے پہلے صاحب دیوان شاعر قلی ؔقطب شاہ نے کئی عناوین پر نظمیں تحریر کیں۔انہوں نے پھلوں،سبزیوں،ترکاریوں،پھولوں،تہواروں وغیرہ کو خاص اپنی شاعری کا موضوع بنایا۔اس کے بعداردونظم میں ایک بڑانام نظیرؔاکبر آبادی کاہے۔نظیرؔ نے اردوشاعری اور خاص طور سے اردونظم میں بہت ہی اہم کردار ادا کیااور اس کوالگ رنگ عطاکی۔نظیرؔکے بعدباضابطہ نظم کے میدان میں کچھ عرصے تک کوئی خاص کارنامہ نظرنہیںآتا،پھر اس کے بعد نظم گوئی کا باضابطہ آغاز’’ انجمن پنجاب‘‘سے ہوتا ہے۔ اس میں مولانا محمد حسین آزاد اور کرنل ہالرائیڈ نے نظم کو خوب فروغ دیا۔اس انجمن کے بینر تلے جو مشاعرے ہوتے تھے اس میں مصرع طرح کے بدلے میں ایک خاص موضوع دیاجاتاتھا۔ شعراء اسی موضوع پر اپنی نظمیں پیش کرتے تھے۔یہاں سے اردومیں نظم نگاری کاباضابطہ طور پرآغاز کہاجاسکتاہے۔اس کے بعد اردوکی نظمیہ شاعری کا ایک بڑاذخیرہ ملتا ہے۔

اردومیں عام موضوعات پر بھی نظم لکھی گئی اور خاص عناوین پر بھی شاعروں نے اپنی نظمیں لکھیں۔ادب عالیہ اور ادب اطفال دونوں کا اپنا اپنا الگ مقام ہے ،ادب عالیہ کے مقابلے میں ادب اطفال تخلیق کرنا مشکل ہے۔ کیونکہ اس میں بچوں کے ذہن،ان کی عمر،ان کی زبان ،ان کی سمجھ،ان کی نفسیات،ان کے شعوراور ان کے لئے مفید باتوں کوتحریری شکل میں پیش کرنا ہوتا ہے۔کیونکہ قوم و ملت کے یہ نو نہال شروع میں جو باتیں دیکھیں گے،سنیں گے اور پڑھیں گے ان کی ذہنی آبیاری ایسی ہی ہوگی جو ان کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لئے کافی ہوں گی۔اس لئے بچوں کے ادیب کو بہت ہی سوچ سمجھ کر اپنی نگارشات تخلیق کرنی پڑتی ہے۔

یوں تو بچوں کے لئے کہانیاں ،نظمیں اردومیں بہت پہلے سے لکھی جارہی ہیں۔ اسماعیلؔ میرٹھی کو بچوں کا شاعر کے نام سے جاناجاتاہے۔علامہ اقبالؔنے بھی اپنے پہلے مجموعہ’’بانگِ درا‘‘میں بچوں کے لئے کئی نظمیں لکھی ہیں۔ ان دونوں حضرات نے انگریزی نظموں کا بھی ترجمہ پیش کیاہے۔عہدحاضرمیں کئی سارے ادیب ادب اطفال میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔جن میں عبدالرحیم نشترکا نام بھی اہمیت کاحامل ہے۔ان کی شاعری کا دائرہ کئی دہائیوں پر محیط ہے۔انہوں نے ادب اطفال کے ساتھ ساتھ ادب عالیہ میں اپنی تخلیقی صلاحیت کو منوایا ہے۔میرے سامنے ابھی ان کی کتاب’’بچوں کا سنسار‘‘موجود ہے۔جو کہ بچوں کی نظموں کا مجموعہ ہے۔اس سے پہلے بھی موصوف نے بچوں کی ادب پرکئی کتابیں تصنیف کی ہیں جومنظرعام پرآکر داد وتحسین حاصل کر چکی ہیں۔

اس مجموعے کی ابتداء میں حمدباری تعالیٰ بہ عنوان’’حمد اللہ جلِّ جلالہُ‘‘موجودہے۔جوایک بہت ہی پیاری حمد ہے یہ ان کی دین سے محبت کاثبوت دیتی ہے اور روایت کی پاسداری بھی عبدالرحیم نشترنے کی ہے۔ہمارے یہاں ہمارا یہ ماننا ہے کہ کسی بھی کام کوکرنے سے قبل اپنے خالق ،اپنے رب کو یاد کرناچاہئے اس حمد کے ذریعے شاعر موصوف نے وہی کارنامہ انجام دیا ہے،یہ بڑی اہم بات ہے۔اس کے بعد’’اللہ کے کارنامے‘‘اور’’اے مولا!‘‘کے عناوین سے دواورنظمیں شامل ہیں۔اس کے بعد حضور پاک ﷺ کی شان میں بھی اشعار کہے ہیں۔ان اشعارمیں ان کی دینی مزاج اور ان کے عقیدے کااندازہ بھی لگایاجاسکتاہے۔حضور پاک ﷺ کی شان میں نعت  یا خدا کی شان  میں حمد ہوںیہ تمام  اشعاربچوں کے لئے لکھے گئے ہیں اوراسی اندازمیں کہ بچے اس تعلق سے بنیادی باتیں جان سکیں اور اپنے دین و مذہب کی سمجھ ان کو بچپن سے ہو۔

’’بچوں کا سنسار‘‘مختلف عناوین پر لکھئے گئے بچوں کی نظموں کا ایک انوکھاسنگم کہاجاسکتاہے۔ان نظموں کو پڑھنے کے بعد یہ اندازہ ہوتا ہے کہ  شاعر نے بچوں کی نفسیات کو بہت ہی قریب سے پرکھاہے ،اسی وجہ سے ان کی نظمیں عین بچوں کی نفسیات اور ان کی ذہن اور ان کے شعورکی عمدہ ترجمان کہی جا سکتی ہیں۔

اس مجموعے کی پہلی نظم بہ عنوان ’’زندگی کی جسے آرزو‘‘ہے۔ اس نظم میں دنیاکی بے ثباتی اور زندگی کی ناپائیداری کی طرف اشارہ کیاگیاہے اور آخرمیں شاعر نے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ اگر پرسکون زندگی کی تلاش میں ہوتو بس اللہ کویاد کرو، اس کے فرامین پر عمل کرو اور اللہ کے بتائے ہوئے راستے پر چلو ،پھر کامیابی انسان کا مقدر بنے گی۔اس نظم کا آخری شعرپیش کرتاہوں ملاحظہ کیجئے   ؎

زندگی کی جسے آرزو ہو

خالقِ دو جہاں کو پکارے

اس کے بعد حضرت بلالؓ کی شان میں اور ان کی اذان کے تعلق سے ایک نظم تحریر کی گئی ہے۔جس میں چھوٹے چھوٹے بچوں کو اپنے اسلاف کی کہانیاں اور صحابہ کرام کے واقعات سے واقف کرایاگیاہے۔اصل میں اس نظم میں نبی کریم ﷺ کے اس دنیاسے گزرجانے کے بعد کے ایک واقعہ کا ذکر ہوا ہے۔ جس میں حضرت بلال اذان دیتے ہیں۔شعر دیکھئے   ؎

ہر اِک کو یاد آگئی پیارے رسول کی

ہر آدمی ملول تھا چھوٹا ہو یا بڑا

اس کے بعد ایک بہترین نظم ’’کامیابی کاشرط‘‘ہے۔اس نظم میں شاعر نے بچوں سے یہ کہنے کی کوشش کی ہے کہ رب تعالیٰ پریقین کامل رکھواور محنت کرتے رہو ۔کامیابی کے لئے یقین محکم،عمل پیہم کی ضرورت ہے۔ایسا نہیں کہ صرف خداپریقین کئے رہنے سے کام ہوجائے گا،یقین کے ساتھ ساتھ عمل(محنت)کی بھی ضرورت ہے جیساکہ قرآن پاک کا بیان ہے کہ ’’زمین پر پھیل جاؤ اور اللہ کی فضل تلاش کرو‘‘اس لئے یقین و عمل دونوں لازم و ملزوں ہیں۔اس میں سے ایک کا بھی دامن چھوٹنا نہیں چاہئے۔

اس کے بعد ایک نظم’’بچہ ‘‘ہے یہ بہت پیاری نظم ہے۔ جس میں بچوں کواخوت و محبت اور بھائی چارے کا درس دیاگیا ہے۔ کیونکہ بچے جوسنیں گے اور دیکھیں گے وہی کچھ سیکھیں گے اس لئے شروع سے ہی ان کو محبت اور بھائی چارا،بھلائی کاسبق اس نظم میں دیاگیاہے۔نمونۂ اشعاردیکھئے    ؎

تیرا میرا رنگ نہ دیکھے

تیری میری ذات نہ پوچھے

پھول کی خوشبو جگ مہکائے

بندوں کی اوقات نہ پوچھے

اس مجموعے میں شامل ایک نظم جس کا عنوان ہے’’ننھے بچھے کھیل رہے ہیں‘‘اس نظم میں بچوں کی پیاری صورت ،ان کے مکھڑے کی تعریف وغیرہ کی گئی ہے۔آخری بند بچوں کی نفسیات کی اچھی مثال کہی جا سکتی ہے۔جیساکہ ہم دیکھتے ہیں بچوں کے درمیان کب لڑائی ہوتی ہے،کب صلح ہوتی ہے۔اس کا اندازہ ہی نہیں ہوتا کھیل کھیل میں لڑلیتے ہیں،پھر کچھ ہی دیرمیںدل سے تمام رنجش اوراختلاف کومٹاکر دوستی بھی کرلیتے ہیں۔اس معصومیت کو عبدالرحیم نشتر نے بڑی خوبصورتی سے شعری پیکر میں ڈھالنے کی کامیاب کوشش کی ہے   ؎

دنیا خوابوں کی جنت ہے

حور فرشتے  کھیل رہے ہیں

دیکھو ! جنگ نہ ہونے پائے

ننھے بچے کھیل رہے ہیں

اس مجموعے میں شامل ایک نظم’’بھوک ہڑتال‘‘ سے یہ اشعاردیکھئے   ؎

امی ہاتھ میں تھالی لے کر

پیچھے پیچھے پھرتی جائے

مُنا ٹس سے مس بھی کیا ہو

بس اپنی سی کرتا جائے

ان اشعار پر نظرڈالئے ا س کے بعد کوئی دماغی ورزش کرنے کی ضرورت نہیں ہے بالکل عام فہم انداز میں بچوں کی نفسیات کو کیسے پیش کیا گیا ہے اس کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ہم اپنے گھروں کا جائزہ لیں اپنے گھر کے چھوٹے اورمعصوم بچوں کو ان کی حرکات و سکنات کو اپنی نظروں کے ساتھ رکھے،بالکل ہو بہو بچوں کی حرکت کو فنکارانہ اندازمیں عبدالرحیم نشتر نے یہاں پیش کر دی ہے۔

اسی نظم کے ٹھیک بعد جونظم شروع ہوتی ہے اس کا عنوان ہے ’’ہنگامہ‘‘اس نظم میں بھی بچوں کی نفسیات ،ان کی شرارتیں ،ان کی معصومیت کی عمدہ عکاسی کی گئی ہے۔اس نظم میں بچوں کی اپنے گھر کے بڑے بزرگوں سے ان کی انسیت اور والہانہ محبت کو بیان کیاگیا۔ان کے سامانوں اور ان کی ضروری چیزوں کو بھی اپنی معصومیت سے الٹ پھیر کر دینا اور بعض دفعہ اس سے نقصان کا بھی خدشہ بنارہتا ہے۔اس کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔شعر دیکھئے   ؎

دادی کی عینک پر حملہ

دادا کے ٹیبل پر وار

یہ وہ ننھا جادو گر ہے

کر دیتا ہے ایک کے چار

بچہ ہے یا ہنگامہ ہے

اس مجموعے کی ایک نظم ’’ننھا مصور‘‘بھی قاری کو بے ساختہ اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔اس نظم کی شروعات میں بچوں کی ابتدائی تعلیم کی بھی جھلک ملتی ہے کہ کس انداز میں ان کو بچپنے میں پڑھایاجاتاہے۔کیسے حروف کو ان کے ذہن میں بیٹھانے کے لئے ان کی کتابوں میں طرح طرح کی مصوری کی جاتی ہے۔ ہرحروف سے شروع ہونے والی اشیاء کھلونے اور پھل کی شکل میں بنانے جاتے ہیں تاکہ ان کے ذہن میں ان حروف کوبہ آسانی بٹھایاجاسکے۔اس نظم کی شروعات میں اس کوبہت خوبصورتی سے پیش کیاگیاہے۔یوں تو اس نظم کی شروعات عام سی ہے بالکل جو ہم اپنے گھروں میں سنتے رہتے ہیں ،مگر عبدالرحیم نشترنے اس کو ایک خاص مقصد کے تحت اس نظم میں شامل کیا ہے،جس کی طرف میں نے سطور بالا میں اشارہ کیا ہے۔وہ اشعار دیکھئے   ؎

اے ، بی ، سی ، ڈی ، ای ، ایف ، جی

سب حرفوں کو جان گیا ہے

اے فار ایپل بی فار بیٹ

شکلوں کو پہچان گیا ہے

اب یہاں یہ دیکھئے کہ سب حروف کو بچے جان گئے ہیں آسانی سے کیونکہ اے سے ایپل اور بی سے بیٹ ہے۔ کیونکہ وہ شروع سے اپنے گھروں میں سیب اور بلے کو دیکھتے ہیں تو شروع سے ہی یہ باتیں ذہن میں آتی رہتی ہیں کہ اس قسم کے حرف سے ایپل  ہوتاہے اوراس کی شکل ایسی ہوتی ہے۔یہ اشعارایک اچھے معلم ہونے کی بھی نشاندہی کرتے ہیں۔مجھے نہیں معلوم کہ عبدالرحیم نشترصاحب کیاتھے اور ان کا پیشہ کیاتھا۔مگر ان کے اندر ایک اچھے استادکی تمام خصوصیات ان اشعارکی روشنی میں اگر کہوں تو موجود ہیں۔

’’بچوں کا سنسار‘‘میں شامل تمام نظموں کا احاطہ کرنا اس چھوٹی سی تحریرمیں ممکن نہیں اس لئے مشتے نمونہ از خروارے کے مصداق اس مجموعے کا اندازہ لگایاجاسکتاہے۔مجموعی طور پر یہ کہاجاسکتا ہے کہ اس مجموعے میں شامل تمام نظموں بچوں کی سمجھ، ان کے شعور، ان کی نفسیات کو ذہن میں رکھ کر لکھی گئی ہیں اس لئے اس مجموعے کو ایک بہترین ادب اطفال کا نمونہ کہاجاسکتاہے۔خوف طوالت کی وجہ سے انہیں باتوں پر اپنی بات ختم کرتاہوں۔ کیونکہ   ؎

کم فرصتی جہاں کے مجمع کی کچھ نہ پوچھو

احوال کیا کہوں میں اس مجلس رواں کا

 

Imamuddin Imam

Mob.- +91 62061 43783

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثامام الدینتبصرہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پٹنہ کے چانکیہ ہوٹل میں اقوام متحدہ فنڈ برائے آبادی کامدارس کے نصاب کی تشکیل پرعظیم اجلاس
اگلی پوسٹ
متین شاعر اور فطین ادیب: خطاب عالم شاذؔ – علی شاہد ؔ دلکش

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں