Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

ایک ملک ایک قانون – پروفیسر مظہر آصف

by adbimiras جولائی 15, 2023
by adbimiras جولائی 15, 2023 0 comment

 

مختلف بیرونی ثقافتی اور مذہبی یلغار کی تکلیفوں کا سامنا کرنے کے باوجود بھی ہندوستان نے اپنی ہزار سالہ تاریخ، ثقافت، اخلاقیات، روایات، فکر و افکار اور علم کی شمع کو نامساعد حالات میں بھی کامیابی کے ساتھ جلایے رکھاہے، کیونکہ اس کی ثقافت ہمہ گیر اور اخلاقیات  عالم گیرہے۔ ہندوستان کے نظریہ کی بنیاد وسودھیوا کٹمبکم پر مبنی ہے۔

سرو بھونتو سکھین: سرو سنتو نیرمایا،

سرو بھدرانی پشینتو ما کاشچد دکھ بھگبھاویت۔

یہ صرف ایک منتر نہیں ہے بلکہ ہم اس پر پختہ یقین رکھتے ہیں اور حقیقت میں اس پر عمل پیرا ہیں۔ شاید یہی وجہ رہی جس نے اقبال کو یہ لکھنے پرمجبور کیا:

یونان و مصر و روما، سب مٹ گئے جہاں سے

اب تک مگر ہے باقی، نام و نشان ہمارا

کچھ بات ہے کی ہستی، مٹتی نہیں ہماری

صدیوں رہا ہے دشمن، دور زماں ہمارا

انہی خوبیوں کی وجہ سے آج ہم پوری دنیا میں بے مثال اور قابل احترام ہیں۔ جہاں تمام ممالک اور مذاہب اپنے آپ کو برتر اور دوسروں کو کمتر ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں، وہیں ہندوستان نے چھٹی صدی قبل مسیح میں سب کا بھلا ہو ،سب خوشی سے رہیں کا نعره بلند کیا۔ اور پہلی بار اس خیال کو جنم دیا کہ جس طرح ہم اچھے ہیں، اسی طرح آپ لوگ بھی اچھے ہیں۔ 195 ممالک میں ہندوستان واحد ملک ہے جہاں تقریباً ہر مذہب کے ماننے والے ہی نہیں بلکہ اس کے ذیلی مذاہب کے ماننے والے بھی مکمل مذہبی اور سماجی آزادی کے ساتھ اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ جس مذہب کو کسی بھی ملک نے جگہ نہیں دیا، اس کو بھی ہندوستان نے  عزت کے ساتھ پھلنے پھولنے کا  یکساں موقع فراہم کیا ہے۔ ہم اس لیے سیکولر نہیں ہیں کہ ہمارا آئین سیکولر ہے، بلکہ ہمارا سناتنی نظریہ نہ صرف ہمیں انسانوں کا احترام کرنے کا درس دیتا ہے بلکہ ہمیں اس زمین پر خدا کی تخلیق کردہ تمام مخلوقات سے پیار کرنے کی ترغیب بھی دیتا ہے۔ تمام مذاہب اور فرقوں کا احترام ہمارے ڈی این اے میں ہے۔ اور یہ تمام خوبیاں ہندوستان کے آئین میں اچھی طرح جھلکتی ہیں۔ یہ تصور کہ ہم کئی سے ایک ہوئے ہیں نہ صرف بے بنیاد ہے بلکہ گمراہ کن بھی ہے۔ ہم ایک سے کئی ہو گئے ہیں۔ جس طرح ایک درخت میں اس کی شاخیں ہوتی ہیں، اس کے پتے ہوتے ہیں، ٹہنیاں ہوتی ہیں، پھل اور پھول ہوتے ہیں، اسی طرح ہندوستان میں رہنے والے تمام سناتنی تھے، سب سناتنی ہیں اور انشاء اللہ سناتنی ہی رہیں گے۔ ہاں ان کے مذہبی عقائد میں اختلاف ہو سکتا ہے۔ عبادت اور طریقہ عبادت مختلف ہو سکتے ہیں۔ کوئی سناتنی مسلمان ہو سکتا ہے، کوئی سناتنی عیسائی ہو سکتا ہے، کوئی سناتنی سکھ ہو سکتا ہے اور کوئی سناتنی یہودی ہو سکتا ہے۔ اس کی آزادی اور ضمانت ہمارے ملک کے آئین نے دی ہے۔ لیکن ووٹ کی سیاست کرنے والوں نے اس امت مسلمہ کو مذہب کے جال میں اس طرح پھنسا دیا ہے کہ ہم اپنی جڑوں، اپنی تاریخ، اپنی روایات، اپنی اقدار اور اپنے رسم و رواج سے دور ہوتے چلے گئے۔ بدقسمتی سے یہ صورتحال صرف ہندوستان میں ہی نظر آتی ہے۔ ایرانی، انڈونیشیائی، ملیشیائی اور عرب، اسلام کے پیروکار ہونے کے باوجود، اپنی قبل از اسلام کی تاریخ، روایت اور ثقافت کو نہیں بھولے بلکہ اس پر بہت فخر کرتے ہیں۔ غالباً ہم نئے نئے اسلام لائے تھے اور یہ ثابت کرنا چاہتے تھے کہ ہم عربوں اور ایرانیوں سے بہتر مسلمان ہیں، اس لیے ہم اپنی تہذیب اور تمدّن سے الگ ہوتے گئے۔ یہی وجہ ہے کہ آج ہم فرقہ پرستی کا شکار ہیں۔ چونکہ ہم کم تعلیم یافتہ ہیں، اس لئے آسانی سے گمراہ ہو رہے ہیں۔ ہم مسلمان اور مومن میں فرق نہیں جانتے۔ شریعت کا علم نہیں۔ ہم نے قرآن شریف یا تو بالکل نہیں پڑھا۔ پڑھا ہے تو سمجھا نہیں۔ اور اگر سمجھا ہے تو اس پر عمل نہیں کیا۔ حقوق العباد اور حقوق اللہ کا فلسفہ معلوم نہیں ہے۔ اس لیے آسانی سے گمراہ ہو جاتے ہیں۔ یونیفارم سول کوڈ کے تناظر میں بھی ایسا ہی ہو رہا ہے۔ مسلمانوں کو یہ کہہ کر گمراہ کیا جا رہا ہے کہ کامن سیول کوڈ ان کی مذہبی سرگرمیوں میں زبردست تبدیلیاں لائے گا۔ اس سے ان کے مذہبی طریقوں جیسے نماز اور روزہ میں کچھ تبدیلیاں آئیں گی۔ یہ اسلام کے پانچ ستونوں میں داخل ہو کر ہندو قانون متعارف کرائے گا جو یقیناً بے بنیاد اور جھوٹا پروپیگنڈہ ہے۔ عام شہری قانون کسی بھی مذہبی رسومات کی مذہبی سرگرمیوں میں کبھی مداخلت نہیں کرے گا۔  اس کی ضمانت آئین کے آرٹیکل 25 اور 26 ہمیں دیتے ہیں۔ یہ قانون صرف شادی، طلاق، گود لینے اور وراثت سے متعلق ہے۔ میں مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر عام شہری قانون کی پرزور حمایت کرتا ہوں:

  • شریعت قرآن، حدیث، اجماع اور قیاس سے بنتی ہے۔ جن قانونی دفعات کا قرآن شریف میں ذکر نہیں ہے وہ حدیث سے بیان کیا گیے ہیں۔ اگر احادیث میں کوئی شق مذکور نہ ہو تو اس کا فیصلہ علماء کرام کے درمیان وسیع مشاورت کے بعد کیا جاتا ہے۔ اگر اسلامی اسکالرز کسی اجماع پر پہنچنے میں ناکام رہتے ہیں تو یہ قیاس کیا جاتا ہے کہ قرآن و حدیث کے بعض الفاظ یا تحریریں اس کا مطلب ہوسکتی ہیں۔ یہ اجماع کا نتیجہ ہے کہ آج اسلامی فقہ میں 5 نظریات ، حنفی، شافعی، مالکی، حنبلی اور جعفری کا ارتقا ہوا ہے، اور ان کے درمیان نکاح، طلاق، نفقہ، وراثت اور گود لینے کے بارے میں بہت سے اختلاف ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کوئی مسلمان نشہ کی حالت میں اپنی بیوی کو طلاق دے دے تو حنفی مسلک کے مطابق یہ طلاق ہو گی لیکن دوسرے مسالک اسے طلاق نہیں سمجھتے۔ ایک بیوی جو حنفی مذہب کی پیروکار ہو اگر اس کا شوہر غیر معینہ مدت کے لیے لاپتہ (مفقود) ہو تو اسے اس وقت تک انتظار کرنا ہوگا جب اس کی عمر کے لوگ فوت ہو جائیں یعنی اس کی عمر 90 سال کے قریب ہوجائے۔ البتہ شافعی، مالکی، حنبلی مسالک کے مطابق ایسی بیوی کو صرف 4 سال انتظار کرنا پڑے گا۔ یکساں سول قانون کے نفاذ کے بعد حنفی-مالکی-حنبلی-شافعی مسالک کے درمیان اختلافات ختم ہو جائیں گے۔
  • یہ قانون تمام شہریوں کو قانون کے ایک دھاگے میں پیرونے کا کام کرے گا۔
  • ووٹ بینک کی سیاست کو ختم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔

اس سے خواتین کو مساوی حقوق ملیں گے اور ان کی حالت بھی بہتر ہو گی۔

  • جس طرح جرائم کے تمام دفعات تمام شہریوں پر یکساں لاگو ہوتے ہیں، اسی طرح سول دفعات بھی سبھی پر یکساں لاگو ہوں گے، جس کی وجہ سے امتیازی سلوک ختم ہو جائے گا۔
  • اسلامی قانون کے مطابق انسانوں پر دو طرح کے حقوق ہیں۔ پہلا حق خدا کا ہے جیسے اس پر ایمان لانا اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرنا۔ اس کے بھیجے ہوئے تمام رسولوں پر ایمان لانا اور اس کے احکام پر عمل کرنا۔ نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ پر خالص نیت کے ساتھ سختی سے عمل کرنا۔ ان حقوق کو حقوق اللہ کہتے ہیں۔ دوسرا حق ایک انسان کا دوسرے انسانوں پر ہے جسے حقوق العباد کہتے ہیں۔ سورہ 4 آیت 36 میں خدا تعالیٰ فرماتا ہے: ’’اللہ کی عبادت کرو اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراؤ، اور والدین، رشتہ داروں، یتیموں، مسکینوں، قریبی پڑوسیوں، دور کے پڑوسیوں، اپنے ساتھیوں، مسافروں اور پاس والوں اور ان لوگوں کے ساتھ، جنکے پاس تمہارا دائیں ہاتھ ہو بھلائی کرو۔بے شک اللہ ان لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو غرور و تکبر کرتے ہیں۔” (4:36) اس کے علاوہ انسانوں سے ہمدردی، جانوروں کو نقصان نہ پہنچانا، اجتماع کے آداب، گفتگو کے آداب، ملاقات کے آداب وغیرہ حقوق العباد میں شامل ہیں۔ اسلام میں حقوق العباد کو حقوق اللہ سے افضل سمجھا جاتا ہے۔ میری واضح رائے ہے کہ یکساں سول کوڈ شریعت کے خلاف نہیں ہے بلکہ شریعت سے ہم آہنگ ہے۔ اس لیے اس کا کھلے ذہن اور دل سے استقبال کیا جانا چاہیے۔
  • جب کسی ملک کا ایک جھنڈا، ایک آدھار کارڈ، ایک راشن کارڈ، ایک ٹیکسٹ بک، ایک مستقل اکاؤنٹ نمبر، ایک فوجداری قانون ہو سکتا ہے تو پھر یکساں سول کوڈ کیوں نہیں؟

مشورہ:

یکساں سول کوڈ کا مسودہ تیار کرنے کے لیے تمام مذاہب کے فقہی اور قانونی ماہرین پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔

  • آئین کے آرٹیکل 14 اور 15 کو کامن سول کوڈ کا مسودہ تیار کرتے وقت ذہن میں رکھنا چاہیے۔
  • کیونکہ یہ وقت کی ضرورت ہے۔ تمام شہریوں کے لیے یکساں سول کوڈ لانے کا یہ بہترین وقت ہے۔
  • آرٹیکل 14 کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے پورے ملک میں سازگار ماحول پیدا کیا جانا چاہیے۔
  • کامن سول کوڈ میں مذاہب اور کمیونٹی کے بہترین، سائنسی اور بہترین پرسنل لاء کو شامل کرنے کی مخلصانہ کوشش کی جانی چاہیے۔

مظہر آصف

پروفیسر اور سابق ڈین

اسکول آف لینگویج، لٹریچر اینڈ کلچر اسٹڈیز

جواہر لال نہرو یونیورسٹی ۔نئی دہلی

ممبر NEP ڈرافٹنگ کمیٹی

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ڈاکٹر سید محمد حسان نگرامی :لکھنؤ میں طب یونانی کاروشن چہرہ – محمد اویس سنبھلی
اگلی پوسٹ
آپ مطلق آزاد نہیں ہیں – محمد ریحان

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں