Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اکتوبر 23, 2024
by adbimiras اکتوبر 23, 2024 0 comment

کتاب ’’اندرون کا سفر‘‘ : ایک تنقیدی جائزہ – محمد ناظم

 

اس حقیقت سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا کہ انسان ہمیشہ دیگر افراد یا اشیاکے بارے میں جاننے کا متجسس رہتا ہے۔وہ نقش و نگارِ دَیر کی  محبت میں اس قدر محو ہوجاتا ہے کہ خود اس کی اپنی شخصیت اس کی نگاہ سے فراموش ہوجاتی ہے۔اس جہانِ رنگ و بو کے سفر میں انسان اتنا الجھ جاتا ہے کہ اسے اپنے اندرون کی سیر کرنے کا خیال تک نہیں آتا۔ ستم بالاے ستم یہ کہ موجودہ عہد میں مادہ پرستی کا نشہ اس قدر حاوی ہوگیا ہے کہ اس نے ہمیں باطن سے یکسرغافل کردیا ہے۔

زیر مطالعہ کتاب ’’ اندرون کا سفر ‘‘ خود آگاہی ،اپنی ذات سے محبت کرنے اور اپنے باطن میں ڈوبنے کے موضوع پر نہایت عمدہ اور نایاب کتاب ہے۔’’ اندرون کا سفر ‘‘ فرانسیسی مصنفہ افضل سعدیہ فروہ کی فرانسیسی زبان میں لکھی گئی کتاب ’’    Itineraire de Vie Interieure‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔ ڈاکٹر محمد ریحان نے فرانسیسی زبان سے براہ راست ترجمہ کیا ہے۔زبان نہایت سادہ اور سلیس ہے ۔کسی بھی مقام پر ترسیل متاثر نہیں ہوتی۔ مصنفہ سعدیہ فروہ کے مزاج کو فلسفے سے خاص مناسبت ہے۔زیر مطالعہ کتاب فلسفے کے موضوع پر تومبنی نہیں لیکن سعدیہ کے جذبات و احساسات کے اظہار میں فلسفیانہ انداز بیان کی آمیزش ہے۔یہ کتاب در اصل چند بیش بہا تحریروں کا مجموعہ ہے ،جن میں سعدیہ نے بڑی بیباکی سے اپنے لطیف جذبات و احساسات اور تجربات و افکار کو پیش کیا ہے۔ان خیالات کوسعدیہ سے قبل مشرقی اور مغربی مفکرین نے بھی پیش کیا ہے لیکن سعدیہ کا امتیاز یہ ہے کہ ان میں جذبے کی صداقت ،احساس کی شدت اور اظہار کی معصومیت نمایاں ہے۔مصنفہ نے ایک ایک پیراگراف میں اپنے خون دل کی گلابی سے رنگ بھرا ہے۔

یہ کتاب تین عناوین اندرون کا سفر ،روح کے ریزے،اور صدائے باطن پر مشتمل ہے۔پہلا حصہ اندرون کا سفرتقریباََ ۵۵ صفحات پر محیط ہے۔ کتاب کے آغاز ہی سے سعدیہ خود سے عشق و محبت کرنے پر اصرار کرتی ہیں۔وہ محبت کے اسرارو رموز اور عشق کرنے کے مختلف طریقوں کا ذکر کرتی ہیں ۔حالانکہ عشق کا معاملہ از خود پیچیدہ ہے اور خود سے عشق کرنے کا فلسفہ مزید پیچ و خم سے عبارت ہے۔راقم کے مطالعے کے مطابق  بنیادی طور پر عشق و محبت کا تعلق دوسرے شخص سے ہوتا ہے۔ہر فردکی خواہش ہوتی ہے کہ اسے کسی کا پیار ملے ،اسے بھی کوئی شفقت بھری نگاہ سے دیکھے یا اس کا بھری دنیا میں کوئی ہمدرد یا غم گسار ہو۔کائنات کی تخلیق بھی اسی نہج پر ہوئی ہے۔میں اپنی ذات سے محبت و شفقت کے خیال کو تسلیم کرتا ہوں۔دیگر دانشور اور شعرا کے یہاں بھی اس طرح کے خیالات کی گونج سنائی دیتی ہے۔ راقم یہاں ابن صفی کا شعر پیش کرنے پر اکتفا کرتاہے:

بالآخر تھک ہار کے یارو ہم نے بھی تسلیم کیا

اپنی ذات سے عشق ہے سچا باقی سب افسانے ہیں

درج بالا شعر سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ ا پنے وجود سے محبت کا مرحلہ کافی بعد کا ہے۔ابتدا میں تو انسان دل سادہ کی رہنمائی میں خلوص کی روشنی لے کر کسی راحت جاں کی تلاش میں سرگرداں رہتا ہے ۔ اسی اک شخص کو اپنی زندگی کا محور و مقصود بنالیتا ہے۔امتداد زمانہ کے ساتھ وہ  دنیا کے فریب سے تنگ آکر اپنے اندرون میں اپنی بستی آپ بسانے کی کامیاب کوشش کرتا ہے۔وہ اپنی ذات میں گم ہوجاتا ہے اور خود کو مرکز توجہ بنا لیتا ہے۔وہ خوشیاں اور تحائف جو دوسروں پر نچھاور کیے جاتے تھے، وہ خود کو دینا شروع کردیتا ہے۔تقریباََ اسی طرح کا ملتا جلتا خیال کتاب کے پہلے پیراگراف کی سطور سے ظاہر ہوتا ہے۔اقتباس دیکھیے:

’’ایک طویل عرصے سے میں نے کبھی اپنی ذات سے محبت کی اور نہ ہی کبھی خود پر اتنی توجہ دی جس کی میں بلا شبہ مستحق رہی ہوں۔میں ہمیشہ اس غفلت کی شکار رہی کہ محبت اور شفقت صرف دوسرے لوگ ہی مجھ پر نچھاور کر سکتے ہیں۔میں نے کبھی اپنی تعریف و تحسین نہیںکی۔اپنی ذات تک رسائی حاصل کرنے کے لیے میں نے ہمیشہ خود کو دوسروں کی نظروں سے دیکھا ،کبھی کسی قریبی رشتے دار کی آنکھوں سے اور کبھی بالکل ہی کسی اجنبی شخص کی نگاہوں سے‘‘

زیر بحث کتاب میں انسا نی وجود کی اہمیت پر سعدیہ نے خاصا زور صرف کیا ہے۔خود شناسی اور خود پر توجہ دینے یا خود کو خوب سے خوب تر بنانے پر بالخصوص مصنفہ نے اصرار کیا ہے۔جب انسان اپنی ذات کو پہچان لیتا ہے اور اسے اپنی باطنی صلاحیتوں کا علم ہوجاتا ہے تو وہ انھیں کے مطابق منصوبے بناتاہے اور انھیں پایۂ تکمیل کو پہنچاتا ہے۔اپنے وجود کے عشق میں ڈوب کرجب انسان کو اپنی خودی کا عرفا ن ہوجاتا ہے پھر اس پر اسرارِ شہنشاہی کھلنے لگتے ہیں ۔خودی کی منزل سے گزر کر ہی بندہ خدا تک رسائی حاصل کرتا ہے۔

سعدیہ نے باطن کی سیر کرنے پر ہی اکتفا نہیں کیا ہے بلکہ خوش رہنے اور چند نفسیاتی نکات پر بھی روشنی ڈالی ہے۔مصنفہ کا خیال ہے کہ خود سے محبت کرنے اور خوش گوار زندگی بسر کرنے کے لیے خوف کی دیوار کو منہدم کرنا از بس ضروری ہے۔اسی طرح اصل قوت ہمارے اندرون میں ہوتی ہے۔اسی لیے ہماری ظاہری ہیئت سے زیادہ پختہ ہمارے ارادے ہوتے ہیں۔باطنی طور پر شاداب رہنے کے لیے اداسی اور مایوسی کی تیز دھوپ سے اپنے وجود کو محفوظ رکھنا ہے۔

کتاب کا دوسرا حصہ’’ روح کے ریزے‘‘ اور تیسرا حصہ ’’ صدائے باطن ‘‘ کے عناوین کے تحت سعدیہ نے روحانی مسائل پر نہایت فکر انگیز گفتگو کی ہے۔ مصنفہ نے اپنی باتوں میں تاثیر پیدا کرنے کے لیے انھیں اقتباسات کی شکل میں پیش کیا ہے۔اقتباسات نہایت ولولہ انگیز اور حوصلہ افزا ہیں ۔انھیں پڑھتے ہی قاری کی فکر میں انقلاب کی موجیں تھپیڑیں مارنے لگتی ہیں۔،خود کی دریافت،خود کو پانے  اور خود کو ظاہری اور باطنی طور پر توانا بنانے پر کیسا مختصر اورصداقت سے لبریز قول ہے:

’’ہم اپنی زندگی کا ایک حصہ خود کو تلاش کرنے میں صرف کردیتے ہیں اور باقی دوسرا حصہ خود کو مضبوط کرنے میں ۔‘‘

اسی طرح درج ذیل اقتباس میں تلخ حقائق کوکتنی خوبصورتی سے بیان کیا گیا ہے ۔اقتباس پڑھ کو خود پر ہنسی بھی آتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے،ساتھ ہی ساتھ یہ الفاظ زندگی کے دھارے کو الگ رخ پر موڑنے کا کام بھی کرتے ہیں۔اقتباس ملاحظہ کیجیے:

’’خود کو وہ حوصلہ دیں جو آپ دوسروں کو بڑی آسانی سے دیتے ہیں۔اپنے آپ کو تعریفی کلمات کا وہ تحفہ دیں جو آپ دوسروں کو بن مانگے ہوئے پیش کرتے ہیں۔‘‘

زیر نظر اقتباس میں بھی سعدیہ فروہ نے حوصلہ افزا اور چشم کشا خیال پیش کیا ہے۔ان سطور کو پڑھ کر انسان کی تنگیِ داماں کا احساس ہوتا ہے اور علامہ اقبال کی نظم کا مصرع ’’ تو ہی ناداں چند کلیوں پر قناعت کر گیا ‘‘ذہن کے پردے پر رقص کرنے لگتا ہے۔اقتباس دیکھیے:

’’اس کائنات کے دامن میں آپ کو دینے کے لیے اس سے کہیں زیادہ ہے جتنی آپ توقع کرتے ہیں ۔شرط یہ ہے کہ آپ سچے دل سے اس کے لیے کوشش کریںاور پھر صبر کا مظاہرہ کریں ۔‘‘

زیر بحث کتاب کی اہمیت و معنویت اس لیے بھی ہے کہ اس کے مطالعے کے بعد قاری اپنی شخصیت کی تعمیر و تشکیل کے لیے کسی محسن و غم خوارکی راہ نہیں دیکھے گا بلکہ اپنے اندرون کا سفر کرکے اپنا مداوا آپ کرنے کی جدو جہدکرے گا۔ اپنی بے لوث محبت سے حوصلہ پاکر وہ خوشیوں کی راہوں اور کائنات کو مسخر کرنے کی راہ پر گامزن ہو گا۔اپنے باطن کے خوش گوار موسم سے وہ اپنی زندگی میں دل کش رنگ بھرے گا اور اپنے گردو نواح کو دل پسند خوشبوؤں سے معطر کرے گا۔شاعر اطہر نفیس نے اسی طرف اشارہ کیا ہے:

خود اپنے ہی اندر سے ابھرتا ہے وہ موسم

جو رنگ بچھا دیتا ہے تتلی کے پروں پر

کتاب کی اشاعت ۲۰۲۴میں کریٹو اسٹار پبلی کیشن ،نئی دہلی سے ہوئی ہے۔ آغاز میںاسد الرحمن تیمی کی تقریض اور ڈاکڑ زاہد ندیم احسن کی عمدہ تحریر ’’ فلسفیانہ عرفان کا مترجم : اندرون کا سفر‘‘ شامل ہیں۔اس کے بعد ’’ مترجم کی بات‘‘ کے عنوان سے ڈاکٹر محمد ریحان نے ترجمہ نگاری کے اصول اور اس کی سخت راہوں  پر بحث کی ہے۔اپنے موقف کی تائید میں فاضل ترجمہ نگار نے مشرق و مغرب کے مفکرین کے دل چسپ اقوال بھی پیش کیے ہیں ۔مطالعے سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر محمد ریحان کو علم و ادب اور بالخصوص زبانوں سے جنون کی حد تک عشق ہے۔انھیں اردو زبان کے ساتھ ساتھ دیگر کئی زبانوں پر دسترس حاصل ہے۔کتاب پڑھتے ہوئے کہیں بھی ترجمے کا گمان نہیں ہوتا ۔ابتدا سے لے کر آخر تک ’’اندرون کا سفر‘‘ قاری کو اپنے سحرمیں جکڑے رکھتا ہے ۔ البتہ کہیں کہیں جملوں کی تکرار جیسے’’مجھے اپنی ذات سے محبت ہے‘‘ یا ’’ مجھے خود سے عشق ہے ‘‘ وغیرہ کی تکرار طبیعت پر گراں گرزتی ہے۔سعدیہ نے کئی نفسیاتی مسائل پرگفتگو کی ہے اسی طرح بات کو طول دے کر ان سے احتراز کیا جاسکتا تھا۔سرورق بھی جاذب نظر ہے اور غور و فکر پر ابھارتا ہے۔کتاب کے آخر میں ڈاکٹر ضیا ٹوانہ ،لل فرانس اور پروفیسر کوثرمظہری کی مفید تحریریں شامل ہیں۔

مجموعی طورپر ’’ اندرون کا سفر ‘‘ اپنے باطن کی سیر کرنے،خود پر توجہ دینے اور خود سے وفا کرنے کا بیش بہا تحفہ ہے۔خود کو جاننے ،خود کی تلاش ،اور اپنی منفرد شخصیت کو پالینے کا بہترین ذریعہ ہے۔میں امید کرتاہوں کہ یہ بیش بہا کتاب ان گنت لوگوں کو اپنی منزلوں سے ہمکنار کرے گی اور اردو ادب کے دامن کو وسعت بخشے گی۔ اس کارِ عظیم کے لیے راقم مصنفہ افضل سعدیہ فروہ اور مترجم ڈاکٹر محمد ریحان کو مبارک باد پیش کرتا ہے۔آخر میں اپنی گفتگو میں حفیظ بنارسی کے شعر پر مکمل کرتا ہوں:

مگر پہلے کوئی خود کو تو پالے

ترا ملنا بہت مشکل نہیں ہے

 

 

 

Mohammad Nazim

Research Scholar

Department of Urdu

Jamia Millia Islamia,New Delhi

Mob:7037668786

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراث
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ماہر لسانیات و سوانح نگار پروفیسر عبد الواسع کا انتقال،ادبی حلقوں میں غم واندوہ کی لہر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں