Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اکتوبر 1, 2026

      کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2026

      کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزم کلیم کے زیر اہتمام دوسری ماہانہ طرحی…

      اکتوبر 2, 2026

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خصوصی مضامین

      مہاتما گاندھی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ: ایک پائیدار…

      اکتوبر 8, 2026

      خصوصی مضامین

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      متفرقات

      مہاتما گاندھی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ: ایک پائیدار…

      اکتوبر 8, 2026

      متفرقات

      بزم کلیم کے زیر اہتمام دوسری ماہانہ طرحی…

      اکتوبر 2, 2026

      متفرقات

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      متفرقات

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      اکتوبر 1, 2026

      کتاب کی بات

      ستمبر 9, 2026

      کتاب کی بات

      اگست 24, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

      کتاب کی بات

      جولائی 15, 2026

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کلیاتِ فراقؔ گورکھپوری کے چند نسخوں کا تنقیدی…

      اگست 21, 2026

      تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سیرت النبی ﷺ اور اِنفرادی جواب دہی – ڈاکٹر…

      اگست 24, 2026

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      جیسا گمان ویسا انسان: مترجم ڈاکٹر عثمان غنی…

      جولائی 31, 2026

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزم کلیم کے زیر اہتمام دوسری ماہانہ طرحی…

      اکتوبر 2, 2026

      خبر نامہ

      چنار بک فیسٹول نہایت مختصر وقت میں علم،…

      جولائی 18, 2026

      خبر نامہ

      ڈاکٹر ظفرالاسلام خان کو شاہ ولی اللہ  ایوارڈ سے…

      جولائی 2, 2026

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خصوصی مضامین

      مہاتما گاندھی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ: ایک پائیدار…

      اکتوبر 8, 2026

      خصوصی مضامین

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

      خصوصی مضامین

      حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی…

      جولائی 18, 2026

      خصوصی مضامین

      آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      مُحَرَّم اور اسلامی اخوت کا تصور – فیض…

      اگست 8, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      تعلیمی اداروں کا زوال اور سوشل میڈیا- نازش…

      جولائی 16, 2026

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      متفرقات

      مہاتما گاندھی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ: ایک پائیدار…

      اکتوبر 8, 2026

      متفرقات

      بزم کلیم کے زیر اہتمام دوسری ماہانہ طرحی…

      اکتوبر 2, 2026

      متفرقات

      رسالہ شاہراہ کے مضامین کا تنقیدی جائزہ –…

      ستمبر 20, 2026

      متفرقات

      حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد…

      ستمبر 9, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خصوصی مضامین

مہاتما گاندھی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ: ایک پائیدار رشتہ – پروفیسر (ڈاکٹر) محمد علیم

by adbimiras اکتوبر 8, 2026
by adbimiras اکتوبر 8, 2026 0 comment

پروفیسر (ڈاکٹر) محمد علیم
 اے۔ ایم۔ خواجہ چیئر پروفیسر، شعبۂ تاریخ و ثقافت، جامعہ ملیہ اسلامیہ، نئی دہلی

 

5 اکتوبر 2026 کو جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پریم چند آرکائیو اینڈ لٹریری سینٹر میں مہاتما گاندھی کی 157ویں یومِ پیدائش کے موقع پر دیے گئے توسیعی خطبے کا اختصاری متن

 

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی تاریخ ہر اس شخص کو مسحور کرتی ہے جس کا کسی نہ کسی حیثیت سے اس عظیم ادارے سے تعلق رہا ہو۔ گزشتہ کچھ عرصے سے جامعہ کی تاریخ میں میری دلچسپی کئی گنا بڑھ گئی ہے، کیونکہ معزز وائس چانسلر پروفیسر مظہر آصف نے مجھے جامعہ کی سو سالہ تاریخ لکھنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔ میں اسے محض تاریخ نہیں بلکہ ایک داستان سمجھتا ہوں، کیونکہ اس میں ایسی دلکش شخصیات اور واقعات شامل ہیں جو اسے ایک دلچسپ ناول کی طرح بنا دیتے ہیں۔

جامعہ کی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہوئے مجھے سب سے زیادہ متاثر کرنے والی بات یہ محسوس ہوئی کہ اس ادارے سے وابستہ بہت سی عظیم شخصیات اسے اپنی ذاتی داستان سمجھتی تھیں۔ مہاتما گاندھی، جواہر لال نہرو، مولانا ابوالکلام آزاد، ڈاکٹر راجندر پرساد، ڈاکٹر ذاکر حسین، مولانا محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی، ڈاکٹر مختار احمد انصاری، عبدالمجید خواجہ، علامہ اقبال، حسرت موہانی، مولانا محمود الحسن اور دیگر بے شمار شخصیات نے جامعہ کے ابتدائی اور فیصلہ کن دور میں اس کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کیا۔

آج میں خاص طور پر مہاتما گاندھی اور جامعہ کے درمیان قائم ہونے والے اس پائیدار رشتے پر گفتگو کرنا چاہتا ہوں، جس کا آغاز جامعہ کے قیام کے وقت اس کے نام نیشنل مسلم یونیورسٹی سے ہوا تھا۔

علی گڑھ سے جامعہ تک

گاندھی جی کا جامعہ سے تعلق دراصل اس وقت قائم ہوا جب 1920 میں تحریکِ خلافت اور عدمِ تعاون تحریک اپنے عروج پر تھیں۔ مولانا محمد علی جوہر، مولانا شوکت علی اور گاندھی جی ملک بھر میں سفر کر کے لوگوں کو برطانوی اقتدار کے خلاف بیدار کر رہے تھے۔

عدمِ تعاون تحریک کا ایک اہم مطالبہ یہ تھا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کا بائیکاٹ کیا جائے۔ یہ ایک مشکل مرحلہ تھا، کیونکہ مسلمانوں کے پاس ایسے متبادل تعلیمی ادارے بہت کم تھے۔ علی گڑھ کالج اس زمانے میں مسلمانوں کا سب سے اہم جدید تعلیمی ادارہ تھا، لیکن اس کے انتظامی حلقوں میں حکومتِ برطانیہ کے ساتھ وفاداری رکھنے والے عناصر کا اثر نمایاں تھا۔

دوسری طرف طلبہ میں تحریکِ خلافت اور عدمِ تعاون کے حوالے سے زبردست جوش پایا جاتا تھا۔ بالآخر مولانا محمد علی اور مولانا شوکت علی نے گاندھی جی کے ساتھ 12 اکتوبر 1920 کو علی گڑھ کا رخ کیا۔

علی گڑھ کے رام پور حامد ہال میں طلبہ کا اجتماع ہوا۔ گاندھی جی نے سادہ ہندوستانی زبان میں خطاب کرتے ہوئے برطانوی حکومت کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور طلبہ سے اپیل کی کہ وہ سرکاری تعلیمی اداروں، وظائف اور سرکاری امداد کا بائیکاٹ کر کے آزادی کی جدوجہد میں شامل ہوں۔

ان کی تقریر کے بعد ایک بیرسٹر نے اسٹیج پر آ کر گاندھی جی کی اپیل سے اختلاف کیا اور کہا کہ علی گڑھ کالج مسلمانوں کا ادارہ ہے اور طلبہ کو اسے چھوڑنے کی اپیل نہیں کی جانی چاہیے۔ گاندھی جی نے دوبارہ اپنی بات واضح کی، مگر اسی دن علی گڑھ سے روانہ ہو گئے۔

تاہم اصل بحث اس کے بعد شروع ہوئی۔ ایک پرجوش طالب علم نے اپنے رہنماؤں سے کہا:

’’اگر آپ سمجھتے ہیں کہ موجودہ نظامِ تعلیم ناقص اور ناکافی ہے اور ہمیں اس ادارے کو چھوڑ دینا چاہیے تو آپ ہمارے لیے ایک مثالی ادارہ قائم کریں۔‘‘

یہ مطالبہ دراصل ایک نئے تعلیمی ادارے کے قیام کا نقطۂ آغاز ثابت ہوا۔ علی گڑھ کی اسی فکری زمین میں نیشنل مسلم یونیورسٹی کا بیج پڑا، جو آگے چل کر جامعہ ملیہ اسلامیہ بنی۔

گاندھی اور اقبال

جامعہ کے قیام کے فوراً بعد اس کی قیادت کے لیے ملک کی ممتاز شخصیات پر غور کیا گیا۔ مولانا محمد علی، حکیم اجمل خان اور ان کے رفقا چاہتے تھے کہ علامہ محمد اقبال اس نئی یونیورسٹی کی قیادت سنبھالیں۔ چنانچہ گاندھی جی نے 27 نومبر 1920 کو علامہ اقبال کو ایک خط لکھ کر ان سے نیشنل مسلم یونیورسٹی کی سربراہی قبول کرنے کی درخواست کی۔

اقبال نے یہ پیش کش قبول نہیں کی۔ ان کے اپنے تعلیمی اور فکری تصورات تھے اور وہ مسلمانوں کی معاشی خود کفالت اور فنی تعلیم پر زیادہ زور دینا چاہتے تھے۔ تاہم گاندھی جی کا اقبال کو خط لکھنا اس بات کا اہم ثبوت ہے کہ وہ جامعہ کے قیام کو کتنی سنجیدگی سے دیکھتے تھے۔

آخرکار مولانا محمد علی جوہر کو نئی یونیورسٹی کا پہلا وائس چانسلر مقرر کیا گیا۔

جامعہ کا تعلیمی تصور اور گاندھی

جامعہ نے جب اپنے ابتدائی سفر کا آغاز کیا تو اس کے پاس نہ کوئی وسیع عمارت تھی، نہ مکمل نصاب اور نہ مستحکم مالی وسائل۔ کرائے کی کوٹھیوں اور خیموں میں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوئیں۔

مولانا محمد علی نے تجویز دی کہ نئے نصاب کی تیاری تک علی گڑھ کا موجودہ نصاب معمولی اصلاحات کے ساتھ جاری رکھا جائے، تاہم مذہبی تعلیم کو لازمی حیثیت دی جائے۔ ان کی یہ بھی خواہش تھی کہ طلبہ کو صرف اسلام ہی نہیں بلکہ ہندو مذہب کا بھی مطالعہ کرایا جائے۔

گاندھی جی اس تصور سے بہت متاثر ہوئے۔ ان کا خیال تھا کہ جامعہ کے دروازے ہندو بھائیوں کے لیے بھی کھلے رہنے چاہئیں اور ہندو مذہبی تعلیم کے لیے مناسب انتظام کیا جانا چاہیے۔

یہی وہ مقام ہے جہاں جامعہ کے بارے میں گاندھی جی کا وسیع تصور سامنے آتا ہے۔ ان کے نزدیک ایک مسلم یونیورسٹی کا مطلب یہ نہیں تھا کہ وہ دوسرے مذاہب یا طبقات سے کٹ جائے۔ وہ اسے ایسی جامع تعلیمی درس گاہ کے طور پر دیکھتے تھے جہاں اسلامی شناخت برقرار رکھتے ہوئے ہندوستانی قومیت، مذہبی رواداری اور مشترکہ تہذیب کو فروغ دیا جائے۔

عبدالمجید خواجہ اور خورشید بیگم

مولانا محمد علی جوہر اپنی سیاسی سرگرمیوں کے باعث جیل چلے گئے تو جامعہ کی ذمہ داری عبدالمجید خواجہ نے سنبھالی۔ وہ ایک کامیاب بیرسٹر اور خوش حال زندگی گزارنے والے شخص تھے، لیکن انہوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی ترک کر کے جامعہ اور قومی تحریک کے لیے خود کو وقف کر دیا۔

گاندھی جی نے ان کی اس قربانی کو نہایت قدر کی نگاہ سے دیکھا۔ انہوں نے عبدالمجید خواجہ اور ان کی اہلیہ خورشید بیگم کی خدمات کی بھی تحسین کی۔ خورشید بیگم جامعہ کے لیے چندہ جمع کرنے اور اس کی عملی ضروریات پوری کرنے میں سرگرم تھیں۔

یہ بھی ایک دلچسپ واقعہ ہے کہ گاندھی جی نے اردو سیکھنے کے بعد خورشید بیگم کو اردو میں اپنا پہلا خط لکھا تھا۔ اس واقعے سے دونوں خاندانوں اور گاندھی جی کے درمیان قائم ہونے والے ذاتی اور قلبی تعلق کا اندازہ ہوتا ہے۔

جب جامعہ کے وجود کو خطرہ لاحق ہوا

1924 کے بعد خلافت کمیٹی کا وجود ختم ہونے لگا تو جامعہ کو شدید مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ اس وقت جامعہ کی بقا ایک بڑا سوال بن گئی تھی۔ بعض مسلم رہنماؤں اور اساتذہ کا خیال تھا کہ بدلتے ہوئے سیاسی حالات میں جامعہ کو جاری رکھنا ممکن نہیں۔

لیکن حکیم اجمل خان اور مہاتما گاندھی اس کے سخت مخالف تھے۔

گاندھی جی نے جامعہ کو بند ہونے سے بچانے کے لیے بھرپور کوشش کی۔ انہوں نے اساتذہ اور طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ اگر کوئی مسلمان رہنما جامعہ کی انتظامی ذمہ داری سنبھال لے تو وہ کم از کم ایک سال کے اخراجات کا انتظام کرنے کی کوشش کریں گے۔

بالآخر حکیم اجمل خان نے جامعہ کی ذمہ داری قبول کی، اس شرط کے ساتھ کہ اسے علی گڑھ سے دہلی منتقل کیا جائے۔ یوں جامعہ کی تاریخ کا ایک نیا باب شروع ہوا۔

یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس نازک مرحلے پر گاندھی جی اور حکیم اجمل خان کی کوششوں نے جامعہ کو ختم ہونے سے بچایا۔

ڈاکٹر ذاکر حسین اور جامعہ کی نئی سمت

1926 میں جب ڈاکٹر ذاکر حسین جرمنی سے واپس آئے تو وہ جامعہ کے مستقبل پر گفتگو کے لیے گاندھی جی سے ملے۔ گاندھی جی نے نہ صرف جامعہ کی مالی مدد کا وعدہ کیا بلکہ اپنے بیٹے دیوی داس اور اپنے قریبی ساتھی رام چندرن کو بھی جامعہ میں کام کرنے کے لیے بھیجا۔

ان کا جامعہ سے تعلق محض رسمی نہیں تھا۔ وہ متعدد مرتبہ یہاں آئے، اکثر بغیر پیشگی اطلاع کے۔ طلبہ اور اساتذہ کے درمیان بے تکلف بیٹھتے، ان کے مسائل سنتے اور جامعہ کی تعلیمی و فکری ترقی پر گفتگو کرتے۔

یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ جب جامعہ کے نام سے ’’اسلامیہ‘‘ کا لفظ نکالنے کی تجویز پیش کی گئی تاکہ غیر مسلم مخیر حضرات سے چندہ حاصل کرنے میں آسانی ہو، تو گاندھی جی نے اس تجویز کی مخالفت کی۔ ان کے نزدیک جامعہ کی اسلامی شناخت اس کے وجود کا بنیادی حصہ تھی، مگر اس اسلامی شناخت کا مطلب دوسرے مذاہب یا طبقات سے دوری ہرگز نہیں تھا۔

تقسیم کے ایام اور گاندھی کا جامعہ سے رشتہ

1947 کی تقسیم کے دوران پورا ہندوستان فرقہ وارانہ تشدد کی آگ میں جل رہا تھا۔ ایسے وقت میں بھی گاندھی جی کی جامعہ سے وابستگی کم نہیں ہوئی۔ وہ اسے ہندوستان کی مشترکہ تہذیب اور مذہبی ہم آہنگی کی ایک اہم علامت سمجھتے تھے۔

انہوں نے بڑے صنعت کاروں اور دولت مند افراد، جن میں برلا اور جمنالال باجاج جیسے لوگ شامل تھے، کو جامعہ کی مالی مدد کرنے کی ترغیب دی۔ ان کی خواہش تھی کہ جامعہ اپنے پاؤں پر کھڑی ہو اور ہندوستان میں مذہبی و تہذیبی اتحاد کی ایک مضبوط بنیاد بنے۔

گاندھی جی کے لیے جامعہ کا تصور محض ایک مسلم تعلیمی ادارے کا تصور نہیں تھا۔ وہ اسے ایسی درس گاہ کے طور پر دیکھتے تھے جہاں اسلامی تہذیبی شناخت، ہندوستانی قومیت، مذہبی رواداری اور انسانی اقدار ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگ ہو سکیں۔

ایک زندہ وراثت

گاندھی جی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کا رشتہ تقریباً پچیس برس پر محیط رہا—جامعہ کے ابتدائی اور نوزائیدہ دور سے لے کر گاندھی جی کی زندگی کے آخری دنوں تک۔ انہوں نے جامعہ کو صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں سمجھا بلکہ اسے ہندوستان کے مستقبل کے ایک اہم ادارے کے طور پر دیکھا۔

ان کی سب سے بڑی خواہش یہ تھی کہ جامعہ ایک ایسی نسل تیار کرے جو اپنی مذہبی اور تہذیبی شناخت پر قائم رہتے ہوئے وطن، انسانیت اور مشترکہ ہندوستانی تہذیب سے وفادار ہو۔

آج، جب ہم گاندھی جی کی 157ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ان کی یاد منا رہے ہیں، تو جامعہ کے ساتھ ان کے تعلق کو محض تاریخ کا ایک باب سمجھنا کافی نہیں۔ یہ ایک ایسا فکری اور اخلاقی ورثہ ہے جو آج بھی ہمارے لیے معنویت رکھتا ہے۔

گاندھی جی کا یہ یقین کہ مذہبی شناخت اور قومی یکجہتی ایک دوسرے کی ضد نہیں، بلکہ ایک دوسرے کو مضبوط کر سکتی ہیں، جامعہ کی تاریخ میں آج بھی زندہ ہے۔

ہمیں اس عظیم وراثت پر فخر کرنا چاہیے اور جامعہ و معاشرے کی بہتری کے لیے مخلصانہ کوشش کرتے ہوئے گاندھی جی کے اس وژن کو زندہ رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

 

 

(اگر زحمت نہ ہو تو ادبی میراث کے یوٹیوب چینل کو ضرور سبسکرائب کریں    https://www.youtube.com/@adbimiras710/videos

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

 

adabi meerasadabi miraasadabi mirasgandhi jayantijamia aur gandhi jijamia millia islamiaادبی میراثجامعہ ملیہ اسلامیہ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بزم کلیم کے زیر اہتمام دوسری ماہانہ طرحی نشست کا انعقاد

یہ بھی پڑھیں

حسین الحق تصوف اور اردو ادب – عبد...

ستمبر 9, 2026

حاجی شفیع اللہ شفیعؔ بہرائچی: حیات اور ادبی...

جولائی 18, 2026

آٹزم : خاندان کا سفر ، قبولیت اور...

جولائی 16, 2026

گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

جولائی 26, 2025

نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا...

فروری 1, 2025

لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست...

جنوری 21, 2025

بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو –...

جنوری 21, 2025

اردو کی زبوں حالی – ماریہ غزال

جنوری 18, 2025

مظفر فہمی “پر ایک طائرانہ نظر- ڈاکٹر منصور...

جنوری 6, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (61)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (187)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (122)
  • تخلیقی ادب (604)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (204)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (145)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (129)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,059)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (542)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (220)
      • غزل شناسی (208)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (89)
    • صحافت (47)
    • طب (20)
    • فکشن (408)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (149)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (13)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (483)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,147)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (35)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (902)
    • خصوصی مضامین (130)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (230)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (69)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں