Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

ایک خود نوشت،جو ہندوستان کی ستر سالہ تاریخ بھی ہے- نایاب حسن

by adbimiras اگست 23, 2020
by adbimiras اگست 23, 2020 0 comment

کلدیپ نیر ایک عبقری صحافی،مصنف،سماجی کارکن،ڈپلومیٹ اور حقیقی جمہوریت کے علمبردار کی حیثیت سے ہندوستان ہی نہیں،پورے بر صغیر میں اپنی منفرد شناخت رکھتے ہیں ۔2018 میں آج ہی کے دن ان کا انتقال ہوا تھا،انھوں نے نہایت بھر پور زندگی گزاری اور آزاد ہندوستان کی سیاست و سماجیات کے تمام تر انقلابات کو نہ صرف قریب سے دیکھا ؛بلکہ بے شمار اہم واقعات میں وہ خود بھی شامل رہے،ان کا ایک اہم حصہ رہے۔ ان کی صحافتی جولانیوں کا دائرہ ہندوستان سے امریکہ تک دراز تھا،انھوں نے اردو،ہندی اور انگریزی تینوں زبانوں کی صحافت کو اپنے نتائجِ فکر سے مالا مال کیا اور ہندوستان کی دیگر دسیوں زبانوں میں ان کی تحریریں بے پناہ چھپتی تھیں،پچانوے سال کی عمر میں ان کا انتقال ہوا اور کمال ہے کہ آخری سانس تک وہ ایسی ہی ماجرا پرور زندگی گزارتے رہے۔ ان کے مضامین اور تجزیے ہر طبقے میں استناد کا درجہ رکھتے تھے،سیکڑوں اہلِ قلم نے ان سے روشنی حاصل کی اور بےب شمار صحافیوں نے انھیں مشعلِ راہ بناکر صحافتی سفر شروع کیا۔

وہ جو کچھ لکھتے تھے،دل سے لکھتے تھے اور جومحسوس کرتے تھے،اس کا عملی اظہار بھی کرتے تھے،وہ ہندوستانی حکومت کے اعلیٰ ترین دفاتر میں اہم اطلاعاتی و ابلاغی عہدوں پر رہے،ہائی کمشنر بھی ہوئے اور راجیہ سبھا ممبر بھی رہے،مگر اس سب کے ساتھ ساتھ وہ ایک پرجوش سماجی کارکن بھی تھے،ہندوستان میں انسانی حقوق کے تحفظ اور فروغ کے لیے بے قرار رہنے والے چند ایک لوگوں میں وہ سرِ فہرست تھے۔ ہند۔پاک تعلقات کو بہتری کی راہ پر لانے کے لیے بھی انھوں نے جو جتن کیے،وہ اپنی نوعیت میں بے مثال اور آبِ زر سے لکھنے لائق ہیں۔ ان کا یہ خیال؛ بلکہ عقیدہ تھا کہ’’ایک دن جنوبی ایشیا کے تمام ممالک اپنی انفرادی شناخت کو ترک کیے بغیر یورپی یونین جیسا مشترکہ اتحاد تشکیل دیں گے اور اس سے غربت کے مسائل اور ہمارے تمام ممالک کے امیر اور انتہائی غریب طبقات کے درمیان حائل خلیج کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔ جنوبی ایشیا کے لوگ ایک دن امن اور اتحاد کے ساتھ رہیں گے اور ترقی،تجارت اور سماجی ترقی جیسے باہمی دلچسپی کے معاملات میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں گے‘‘۔

گرچہ اپنی آنکھوں میں یہ خواب سجائے وہ آں جہانی ہوگئے،مگر جب تک زندہ رہے،اس خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے انھوں نے ہر ممکن کوشش کی۔

کلدیپ نیر نے مضامین اور تجزیوں کی شکل میں جو کچھ لکھا،تقریباً وہ تمام تحریریں مختلف زمانی وقفوں سے کتابی شکل میں شائع ہوتی رہیں اوراس طرح ان کی درجن بھرسے زائد کتابیں منظر عام پر آئیں ،جن کے مختلف زبانوں میں ترجمے بھی ہوئے۔ ان کی آخری کتاب On Leaders and Icons: From Jinnah to Modi ہے،جو انھوں نے اپنی وفات سے چند ہفتے قبل ہی مکمل کی تھی۔ اس میں انھوں نے گاندھی،نہرو،خان عبدالغفار خان،جناح،شیخ عبداللہ،اندراگاندھی،مینا کماری،ذوالفقار علی بھٹو،فیض احمد فیض،لال بہادر شاستری اور کئی نامی گرامی ہندوستانی صنعت کاروں سے لے کر موجودہ پی ایم مودی وغیرہ تک سے ذاتی روابط،ملاقاتوں اور ان کی زندگی سے متعلق بعض نہایت اہم اور دلچسپ پہلووں سے پردہ اٹھایاہے۔ یہ کتاب ان کی وفات کے چند ماہ بعد معروف صحافی مارک ٹلی کے مقدمے کے ساتھ جنوری 2019میں شائع ہوئی ۔

سرِدست مجھے ان کی خودنوشت پر کچھ بات کرنی ہے۔ ان کی خود نوشت انگریزی زبان میں پہلی بار 2201میں شائع ہوئی،جس کا نام وہ توA Lifetime is not Enoughرکھنا چاہتے تھے،مگر ان کے پبلشر نے ان کے مشہور کالمBetween the Linesسے متاثر ہوکر خودنوشت کا نامBeyond the Linesکے عنوان کو ترجیح دیا اور انگریزی میں یہ کتاب اسی نام سے شائع ہوئی۔اس کا اردو ترجمہ دوہزار سولہ میں فکشن ہاؤس، پاکستان سے شائع ہوا۔ اردومترجم معروف صحافی اسد مفتی اور سردار عظیم اللہ خاں ہیں۔ اردو میں اس کا نام’’ایک زندگی کافی نہیں‘‘ہے اور ہندی ترجمہ بھی اسی نام سے شائع ہوا ہے۔

یہ کتاب کلدیپ نیر کی سوانح ہی نہیں،ہندوستان کی ستر سالہ تاریخ ہے اور تاریخ بھی ایسی جو روایتی تاریخ سے بالکل الگ بھی ہے،دلچسپ بھی ہے اور ہندوستانی بلکہ جنوبی ایشیا کی سیاست کے بے شمار رازہاے سربستہ سے پردہ اٹھاتی ہے۔ کل انیس ابواب اورپانچ سو ستائیس صفحات پر مشتمل اس کتاب کا آغاز کلدیپ نیر نے اپنے بچپن اور تقسیم ہند کے سانحے سے کیاہے،اس کے بعد نہرو حکومت کے اہم گوشوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے بلبھ پنت،لال بہادر شاستری، بنگلہ دیش کے قیام،ایمرجنسی،جنتاپارٹی کی حکومت،آپریشن بلو اسٹار،راجیو گاندھی کی حکومت،وی پی سنگھ کی حکومت،نرسمہاراؤ کا دورِوزارتِ عظمیٰ،بی جے پی کی پہلی حکومت اوراس کے بعد یوپی اے ون اور ٹو تک کے تمام تر ادوار،سیاسی واقعات کا جائزہ اس کتاب میں اس طرح لیا ہے کہ ان سب میں کلدیپ نیر بذاتِ خود شامل ہیں،کبھی صحافی کی حیثیت سے،کبھی رپورٹر کی حیثیت سے،کبھی حکومت کے افسر اطلاعات کی حیثیت سے،کبھی ہائی کمشنر کی حیثیت سے،کبھی ممبر راجیہ سبھا کی حیثیت سے تو کبھی ایک سیاسی مبصر کی حیثیت سے،سویہ کتاب بلاشبہ ایک جامع خود نوشت بھی ہے اور آزاد ہندوستان کی سیاسی تاریخ بھی۔

آزادی کے بعد سے اب تک کے چوٹی کے ہندوستانی لیٹران سے ان کے راست تعلقات رہے،تو سیاسی احوال کے علاوہ ان کی ذاتی دلچسپیوں ،ان کی زندگیوں کے اور چھور،خانگی احوال اور ان کے سماجی و انفرادی معاملات کے بارے میں بھی بعض دلچسپ معلومات اس کتاب کے مطالعے سے حاصل ہوتی ہیں۔

الغرض یہ کتاب نہ صرف اس لیے پڑھنی چاہیے کہ یہ ہندوستان کے ایک نابغہ صحافی و مصنف کی خود نوشت ہے؛بلکہ اس لیے بھی کہ اس سے آزاد ہندوستان کے احوال سے بہت دلچسپ اور بصیرت افروز آگاہی حاصل ہوتی ہے۔ ہندوستان ہی نہیں،پورے جنوبی ایشیا کے احوال کا غیر جانبدارانہ و بے لاگ تجزیہ سامنے آتا ہے،ہندوستان کی داخلہ و خارجہ پالیسیوں کے بدلتے ادوار سے واقفیت ہوتی ہے،ہندوستانی لیڈروں کی اچھائیوں اور خامیوں کے بارے میں مستند معلومات حاصل ہوتی ہیں،اس کتاب کی سطور اور بین السطورمیں بعض بہت مشہور سیاسی چہرے نکھرکر سامنے آتے اور ان پر چھائے گردو غبار صاف ہوتے ہیں،توکچھ بہت چمکدار چہروں کے اندرون کی سیاہی بھی نظر کے سامنے آتی ہے۔ آزادی کے فوراً بعد گاندھی کے قتل، نقلِ مکانی کرکے آنے والے شرنارتھیوں کے مسائل،یہاں رہ جانے والے مسلمانوں کی مشکلات، ریاستوں کے الحاق،مسئلۂ کشمیر اور اس کی پیچیدگی کی شروعات،بنگلہ دیش کے قیام،اس کے اسباب اور اس میں ہندوستان کے رول،جے پی موومنٹ،ایمرجنسی اور اس کے عواقب و مضمرات،اندرا گاندھی کے قتل اور اس کے ارد گرد کے واقعات،پنجاب کے سانحات،بھوپال گیس سانحہ،بوفورس معاملہ،آسام فساد،منڈل کمیشن کی سفارشات،معاشی اصلاحات،بابری مسجد-را جنم بھومی سانحہ،بی جے پی کی پہلی حکومت اور واجپائی کی لاہور تک بس یاترا،پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملہ،قندھار پلین ہائی جیکنگ،کارگل جنگ،گجرات فسادات،نیوکلیئر معاہدہ،ممبئی میں دہشت گردانہ حملہ(۲۰۰۸) جیسے بڑے اور اہم واقعات کی مکمل تفصیلات اس کتاب میں درج ہیں۔

ترجمہ بہت شاندار،سلیس اور رواں دواں ہے،جیسی شفاف اور واضح انگریزی میں نیر صاحب نے اوریجنل کتاب لکھی ہے،ویسی ہی شفاف اور واضح اردو میں اس کا ترجمہ بھی کیاگیا ہے، البتہ ایک کمی بہت کھلتی ہے کہ بیشتر ہندوستانی شہروں اور سیاسی شخصیات کے نام عجیب وغریب انداز میں لکھے ہوئے ہیں،ترجمے کی تکمیل کے بعد کسی ہندوستانی اردو رائٹر کو مسودہ دکھا دیاجاتا،تو یہ کمی دور ہوجاتی، بلبھ پنٹ(بلبھ پنت)، پرناب مکھرجی(پرنب مکھرجی)،آروینکت رامن(آروینکٹ رمن) ، نرسیماراؤ (نرسمہاراؤ)،سوارن سنگھ(سورن سنگھ)، گوواہتی(گوہاٹی)،ارن چل (اروناچل)،آسام گانا پریشاد(آسام گن پریشد)،چنائی(چنئی)،سیلانی پاس(شیلانیاس)،مسز نجمی ہپ(نجمہ ہپت اللہ)پرامود مہاجن(پرمود مہاجن)، چدم پدم(چدمبرم)اور ان جیسے کتنے ہی الفاظ ہیں ،جو صرف اس وجہ سے ایسی مضحکہ خیز شکلوں میں لکھے گئے ہیں کہ مترجم ان کے درست تلفظ سے واقف نہیں،ناشر کو اس پر توجہ دینی چاہیے اور آیندہ ایڈیشن میں ان غلطیوں کی اصلاح کا اہتمام کرنا چاہیے۔

خود نوشتسیاستصحافتکلدیپ
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
لوک ادب : تحفظ اور بازیافت- ڈاکٹر یوسف رام پوری
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں