Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 22, 2020
by adbimiras ستمبر 22, 2020 0 comment

کتاب:تنقیدی مرحلے/پروفیسر رئیس انور-  مبصر:ڈاکٹر احمد علی جوہرؔ

پروفیسر رئیس انور اردو کے ایک ممتاز اور مایہ ناز استاد ہیں۔للت نارائن متھلا یونیورسٹی کے شعبۂ  اردومیں ان کی چھتیس سالہ تدریسی خدمات اس کی گواہ ہیں۔اس یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کو متمول وثروت مند بنانے میں دیگر جید اساتذہ کرام کے ساتھ ساتھ ان کا بھی اہم کردار رہا ہے۔ویسے تو طالب علمی ہی کے زمانے سے ان کی تخلیقی و تنقیدی تحریریں مختلف رسائل وجرائد میں شائع ہوتی رہی ہیں۔جس نے علمی وادبی حلقوں سے دادوتحسین وصول کیا مگر استاذ کے عہدہ پر فائز ہونے کے بعد ان کی علمی وادبی سرگرمیوں اور کارناموں نے اردو قارئین کو خاصا متاثر بھی کیا اور ان کی مقبولیت میں بھی اضافہ ہوا۔پروفیسر رئیس انور اعلیٰ ذہانت وفطانت کے مالک اور سلجھی ہوئی طبیعت کے حامل انسان ہیں۔نفاست ولطافت،اعتدال وتوازن ،متانت وسنجیدگی،نرمی وشائستگی اور جاذبیت ودلکشی ان کی باوقار شخصیت کے نمایاں اوصاف ہیں۔ان کے یہاں ایک خاص رکھ رکھائو بھی پایا جاتا ہے۔یہ تمام خوبیاں ان کی تقریر وتحریر دونوں میں موجود ہیں۔اب تک پروفیسر رئیس انور کی تصنیف کردہ اور مرتبہ کئی کتابیں منظر عام پر آچکی ہیںجیسیـ  "تذکرۂنسخۂدلکشا”،”ارمان۔حیاتوخدمات”،”منتخبالتذکرہ”،بازیافتپرویزشاہدی”،”تحقیقی گوشے”،”تاثروتبصرہ”،”تنقیدی گوشے”،”بہار میں ناول نگاری1980کے بعد”۔ ان کی تصنیف "تنقیقدی مرحلے”اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔یہ کتاب 2017میں شائع ہوئی ہے جو اٹھارہ تنقیدی وتاثراتی مضامین پر مشتمل ہے۔اس کتاب میں مشمولہ مضامین کی فہرست اس طرح ہے۔

"شعر منثور:رومانی تحریک کی پیداوار”،”ادب،تاریخ اور فلسفہ کے باہمی رشتے(اردو ادب کے حوالے سے)”، "اردو زبان ،ادب اور معاشرہ:فلموں میں”،”اردو زبان وادب پر پہلی جنگ آزادی کے اثرات”،”آزادیٔ ہند اور اردو کے غیر مسلم شعراء”،”اردو غزل کا بدلتا منظر نامہ(محمد قلی قطب شاہ سے غالب تک)”،”قرۃ العین حیدر کے افسانوں میں جبریہ عناصر”،”جوش ملیح آبادی کی شاعری”،”محمد علی اثر : حمدیہ مرحلے میں”،”مظہر امام: شخصی وشعری نقوش”،”اویس احمد دوراں:بہار کا نمائندہ ترقی پسند شاعر”،”شمس عظیم آبادی کی تین مثنویاں”،”نسیم محمد جان: ایک فراموش کردہ افسانہ نگار”،”عبدالعلیم آسی کی نثری تحریریں”،”بہار میں اردو غزل1980کے بعد”،”بہار میں اردو افسانہ نگاری( پچھلے پچاس برسوں میں)”،”متھلا یونیورسٹی کے مطبوعہ سندی اردو مقالے (2008تک)”،”دربھنگہ:اردو کا ایک اہم مرکز”زیرِ نظر کتاب کے مشمولات کو دیکھ کر یہ اندازہ لگانا قطعی مشکل نہیں کہ اردو ادب کی تاریخ وتہذیب اور ادبی تحریکات ورجحانات پر پروفیسر رئیس انور کی گہری نظر ہے۔دراصل پروفیسر رئیس انور ایک سنجیدہ اوروسیع المطالعہ ناقد ہیں۔اردو ادب میں جنم لینے والی ہر لہر اور ہر کروٹ سے وہ واقف ہیں۔یہی وجہ ہے کہ وہ جتنی بے باکی سے کلاسیکی ادب پر گفتگو کرتے ہیں ،اتنی ہی بے باکی سے جدید ادب کو بھی موضوع بحث بناتے ہیں۔زیر تبصرہ کتاب "تنقیدی مرحلے”میں ان کی اس مہارت کو بخوبی دیکھا جا سکتا ہے۔اس کتاب میں جہاں انہوں نے کلاسیکی غزل،رومانی تحریک،علی گڈھ تحریک،تحریکِ آزادیٔ ہندکو پروان چڑھانے میں غیر مسلم اردو شعراء کی خدمات،اردو زبان وادب اور معاشرہ کی عکاسی میں فلموں کے کردار،قرۃ العین حیدر،جوش ملیح آبادی کے فکروفن اور ادب ،تاریخ اور فلسفہ کے باہمی رشتوں پر ایجازواختصار کے ساتھ جامع و پرلطف گفتگو کی ہے،وہیں جدید شعراء وادباء مظہر امام،محمد علی اثر،اویس احمد دوراں ،شمس عظیم آبادی،نسیم محمد جان اور عبدالعلیم آسیؔ وہ گمنام شعراء وادباء ہیں جن کی طرف ناقدین نے توجہ نہیں دی حالانکہ وہ اردو ادب میں توجہ کے مستحق تھے۔ایسے شعراء وادباء کی شخصیت اور فکروفن کا جائزہ لے کر انہیں متعارف کرانا بھی ایک اہم بڑا ادبی فریضہ ہے جسے پروفیسر رئیس انور نے بڑے سلیقہ سے انجام دیا ہے۔یہ اس کتاب کی انفرادیت بھی ہے۔”بہار میں اردو غزل 80کے بعد "اور ــ”بہارمیںاردوافسانہنگاریپچھلےپچاسبرسوںمیں "بھیوقیعمضامینہیں۔

اول الذکر مضمون میں عالم خورشید،خورشید اکبر،جمال اویسی،نعمان شوق،خالد عبادی،عطا عابدی،راشد طراز،شمیم قاسمی،عین تابش،شاداب رضی،طارق متین،شاہد رضوی،سرور ساجد،انور ایرج،امام اعظم اور رفیق انجم کے حوالے سے بہار میں 80کے بعد اردو غزل کا فکری وفنی،معنیاتی اور اسلوبیاتی جائزہ لے کر پروفیسر رئیس انور نے بہار میں اردو غزل کے منظر نامہ کو بڑے دلچسپ انداز میں دکھایا ہے۔ثانی الذکرمضمون میں پروفیسر رئیس انور نے اختر اورینوی،محسن عظیم آبادی،سہیل عظیم آبادی،شین مظفر پوری،شکیلہ اختر،کلام حیدری،ذکی انور،انور عظیم، غیاث احمد گدی، احمد یوسف،شفیع جاوید،عظیم اقبال،نسیم محمد جان،الیاس احمد گدی،شین اختر،نشاط الایمان،منظر کاظمی،ظفر اوگانوی،اشرف قادری،ناز قادری،انیس رفیع،عبدالصمد،حسین الحق،شوکت حیات،شفیع مشہدی،م ق خان،عبید قمر،شفق،مشرف عالم ذوقی،ذکیہ مشہدی،قمر جہاں،مشتاق احمد نوری،احمد صغیر،شموئل احمد،فخرالدین عارفی،اقبال حسن آزاد،شبیر حسن،مجیر احمد آزاد،کہکشاں پروین،شاہد اختراور ابواللیث جاوید کے حوالے سے 1950-60سے لے کر اب تک بہار میں اردو افسانہ نگاری کی صورت حال پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے مذکورہ افسانہ نگاروں کے فکروفن ،موضوعات ومسائل،تکنیک واسلوب اور زبان وبیان کا جائزہ لے کر بڑے سہل اور علمی انداز میں ان کی خدمات کو بھی متعارف کرایا ہے اور بہار میں اردو افسانہ نگاری کے روشن امکانات سے بھی آگاہ کیا ہے۔اس کتاب کے آخری دو مضامین متھلا یونیورسٹی اور شہر دربھنگہ اور اردو سے متعلق ہیں۔متھلا یونیورسٹی میں اردو سندی  مقالے لکھنے کی ابتداء1981میں ہوئی۔1981سے2008تک متھلا یونیورسٹی کئی مقالے لکھے گئے لیکن ان میں کل دس مقالے شائع ہوئے۔ متھلا یونیورسٹی سے متعلق مضمون میں ان شائع شدہ سندی مقالوں کا جائزہ لے کر پروفیسر رئیس انور نے متھلا یونیورسٹی کی تحقیقی سرگرمیوں کو دکھایا ہے اور وہاں ہونے والے تحقیقی کاموں سے یک گونہ اطمینان کا اظہار کیا ہے۔دربھنگہ سے متعلق مضمون میں پروفیسررئیس انور نے دربھنگہ کو اردو کے ایک اہم مرکز کے طور پر متعارف کرایا ہے۔دربھنگہ شہر میں بہت پہلے سے اردو کے لئے فضا سازگار رہی ہے۔یہاں اردو زبان وادب کو فروغ دینے اور اس کی بزم کو سجانے سنوارنے میں مکاتب ومدارس اورعلمی وادبی انجمنوں کے ساتھ ساتھ متھلا یونیورسٹی کے شعبۂ اردو کا بھی اہم کردار رہا ہے۔دربھنگہ شہر میں اردو زبان وادب کو فروغ دینے اور اس کی زلف کو سنوارنے کے لئے انفرادی  واجتماعی طور پر بھی قابلِ قدر کاوشیں انجام دی جاتی ہیں۔یہی وجہ ہے کہ یہاں آج بھی اردو زبان وادب کا مستقبل مستحکم وتابناک نظر آتا ہے۔اس مضمون کے ساتھ ہی کتاب "تنقیدی مرحلے”اختتام کو پہنچتی ہے۔

اس کتاب میں شامل تمام مضامین اردو زبان وادب سے متعلق ہیں۔ان مضامین کی اہم خوبی یہ ہے کہ ان میں ایجاز واختصار کے ساتھ علمی وادبی انداز میں بڑے سلیقہ سے باتیں پیش کی گئی ہیں۔ بھاری بھرکم تنقیدی اصطلاحات کے استعمال اور ژولیدہ بیانی سے بچنے کی کوشش کی گئی ہے۔زیرِ بحث متن کے مخفی گوشوں کو اس طرح اجاگر کیا گیا ہے کہ ان تک بڑی آسانی سے قاری کی رسائی ہو جاتی ہے۔بات کہنے کا انداز بھی شگفتہ اور دلکش ہے۔ مصنف کی ان تحریروں میں مطالعہ کی وسعت،تفہیمی صلاحیت،ژرف نگاہی،علمی استدلال ومعروضیت اور ادبی بصیرت ،یہ تمام خوبیاں موجود ہیں۔اس کتاب کے بیشتر مضامین تاثراتی نوعیت کے ضرور ہیں مگر ان میں بھی مصنف کا پختہ تحقیقی وتنقیدی شعور نمایاں ہے۔کتاب کا سرورق د ل کش،دیدہ زیب،طباعت عمدہ اور قیمت بھی مناسب ہے ۔مجھے پوری امید ہے کہ پروفیسر رئیس انور کی اس اہم کتاب کو علمی وادبی حلقوں میں تحسین کی نظر وں سے دیکھا جائے گا اور بھرپور پذیرائی ملے گی۔

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ادبی میراثتنقیدی مرحلے
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
عمیر ثاقب کی نظم "جلوہ شب” کا تجزیاتی مطالعہ- محترمہ صدف پرویز
اگلی پوسٹ
انشاء اللہ خاں انشاء کی قصیدہ گوئی- سید ثاقب فریدی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں