Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

یہ خلد ِبریں ارمانو ں کی  –  ڈاکٹر وسیم اقبال

by adbimiras اکتوبر 4, 2020
by adbimiras اکتوبر 4, 2020 0 comment

ضلع بجنور اترپردیش کے شمال مغرب میں ہندوستان کے مہمان پاسبان ہمالیہ کے میدانی یعنی ترائی کے علاقہ میں واقع ہے اور قدرت نے اسے اپنے خزانوں سے ایسی فراوانی کے ساتھ مالامال کیا ہے کہ اس کی زمین گل وگلزار اورزرخیزہی نہیں بلکہ مردم خیزبھی ہے۔ زندگی کے قریب قریب تمام اہم شعبوں میں اس سرزمین کے فرزندان ارجمندنے اپنی بے لوث لیاقت اوراخلاص سے گوشہ زندگی کو ایساآراستہ کیا ہے کہ دیکھنے والے کی زبان خودبول اٹھتی ہے’’یہ خلدبریں ارمانوں کی‘‘۔

آیئے ہم بھی چند منٹ اس گلستان کی مختلف النوع پر بہارکیاریوں کے نظارہ سے لطف اندوز ہوں۔ ضلع کو مغرب میں پوترگنگا نے اپنی فیض رساں روانی سے آبیارکیاہے اور اس کے مشرق میں رام گنگا بہتی ہے۔ قدرت نے اس کے باشندوں کے لیے ایسی سازگار آب وہوافراہم کی ہے کہ جس میں وہ امن وامان کے ساتھ سانس لے سکیں اورقدرت کے خزانوں سے فیض یاب  ہوکراپنی جنس،انسانیت اورکل مخلوق خداکی خدمت میں زندگی صرف کرسکیں۔

نگینہ،نجیب آباد میں سردموسم میں درجۂ حرارت صفرتک گرجاتا ہے اور گرمی ان دونوں جگہوںمیں ۴۰درجہ سے کم  ہی رہتی ہے۔بارش اس قدر کافی ہوتی ہے کہ ضلع کی پیداوار میں چاول کی کاشت اچھی مقد ار میں ہے۔زمین کی  رخیزی گندم،چاول اورخاص کر گنے کی اچھی پیداوار سے ثابت ہے ۔ شکرکی پیداوارمیں صوبٔہ اترپردیش کے ضلعوں میں یہ صفحہ اول میں ہے۔ چینی کی اس وقت۹ملیں ہیں اورکم ازکم ۲اورقائم ہونے والی ہیں۔ کریشروں کی تعداد۴۰ سے زیادہ رہ چکی ہے۔نگینہ کی تحصیل میں جوچاول پیدا ہوتاہے اس کی اعلیٰ قسم،ہنس راج نہایت خوشبوداراورلمباہے اورباسمتی سے ٹکر لیتاہے اور شہروں کے بازاروں میں باسمتی کے نام سے بکتاہے۔قصبہ نگینہ اور بڑھا پورکے درمیان، بڑھاپور کے دکنی کنارے پرایک دریا بہتاہے جس کانام سونا ندی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے آغوش سے ریت اٹھاکرچھان لیں تواس میں سے سونے کے ذرات ملتے ہیں جوبلاشبہ اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ پہاڑکی طرف سے جس سمت سے دریا بہتا آرہا ہے

وہاںسونے کی کان موجودہو۔متعلقہ محکمہ اس کی تحقیقات کرے تویہ ملک کی بڑی خدمت ہوگی۔

جس سرزمین کایہ رنگ ہو،وہاں کے باشندے جس قدربھی زیرک ، ہوشیاراور فنکارہوںتوکیا تعجب کامقام ہے۔ چنانچہ ضلع صنعت کاروں کی مہارت کا یہ عالم رہا ہے کہ نگینہ میں آبنوس کی لکڑی پرنقش ونگارکی صنعت نے یہ صورت اختیار کی کہ میزیں، کرسیاں، سنگاردان، طرح طرح کے ڈبے اورہاتھ میں لینے کی چھڑیاںاوردیگر مصنوعات ایسی تیارکیں کہ ملکہ وکٹوریہ نے بذاتِ خودان کی فرمائش کی اوروہ پیلس کی زینت بن گئیں۔ یہی صنعت آبنوس کے بجائے آج  روزوڈاورشیشم میںبدل گئی ہے۔ ڈبے، عورتوں کے کڑے ،بندے اورزیوراورمیزیںوغیرہ اس قدر تعدادمیں بنتے ہیں کہ مستقل ان کا ایکسپورٹ امریکہ، افریقہ،یورپ اورمڈل ایسٹ کوہوتا ہے، اس وقت کئی کروڑ سالانہ کی ایکسپورٹ ہے اور نگینہ سے نکل کریہ تجارت نجیب آباد،دھام پور اور دوسرے قصبوں تک پہنچ گئی ہے۔

انسان کی ز ینت کا سب سے پہلاسامان لباس ہے۔ اس کی رنگینی اورخوبصورتی پر یہاں کے باشندوںکی کافی توجہ رہی ہے۔ انصاریوں نے اپنے کرگھوںپرنگینہ، نہٹوراورآس پاس کے گاؤں میں ایسے کپڑے بنے کے جس کااستعمال فرانس ،امریکہ،برطانیہ اورتمام ممالک میں ہے۔ پہنّے کے کپڑے، گدوں کی  ٹیپسٹری  اور پردوں کاکپڑا لاجواب بناجانے لگا،جو ادھر مدت سے سوت کی قلت اورمہنگائی کے سبب روبہ زوال رہا، مگر صنعت اپنی جگہ موجود ہے۔ چھپائی،رنگائی اور ڈیزائن کا کام بھی اعلیٰ سے اعلیٰ پیمانے پر رہا ہے۔

نگینہ کے لوہارایسے دستکاررہے ہیں کہ ایک شخص عبداللہ نامی ریوالور اور بندوق سب بنا سکتاتھا۔کمشنروں کی بندوقوں اورریوالوروں کی ایسی مرمت کی کہ کبھی مالک یہ نہ پہچان سکا کہ مرمت کہاں ہوئی ہے۔موجودہ عہد صنعتی ترقی میں یہاں کے باشندے ترقی کی راہ پرگامزن ہیں اورضلع میں پیپرملیں،سیڈ ملیں، اسٹیل ملیں جگہ جگہ قائم ہورہی ہیں ۔ نجیب آباد میں پلائی وڈ کی فیکٹری  بھی ہے،انڈین آئل کا ڈپو بھی اور آل انڈیاریڈیوبھی ہے۔

اہالیانِ بجنوراگر اپنی لامثال جدوجہدسے انگریزوں کی غلامی سے آزادنہ ہوتے تو اس کے باشندے ہرگزقابلِ ذکرنہ ہوتے۔ چنانچہ آج اگرضلع کے لوگ آزادی سے سرشارز ندگی بسر کر رہے ہیں تواس کا سہراہمارے مجاہدین آزادی کے سر ہے۔ جن میںسب سے اول تین نام ہمارے لئے زندہ جاوید ہیں۔ دو نورپورکے رہنے والے  پروین سنگھ اوررکھی سنگھ۔۔۔۔اورتیسرے باسٹہ کے امام الدین انصاری ہیں۔ان تینوںملک کی آزادی کے متوالوں کوانگریزی حکومت نے گولیوں سے چھلنی کرادیا۔ مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی کانام تاریخ میںآب زر سے لکھارہے گا کہ وطن کی آزای کے لئے۷سال جیل میں گزارے اور48۔1947میں دہلی میں ا نسانی زندگی قائم رکھنے کے لئے ایسی جدوجہد کی کہ انسانیت ان کی ہمیشہ ممنون احسان رہے گی۔ ہندوستان کا دستور اساسی  بنانے میں ان کا حصہ ہے۔ وہ مرکزی دستورسازاسمبلی کے ممبرتھے اورتین ٹرم پارلیمینٹ کے ممبر رہے۔اور جمعیت العلمأہند کے جنرل سکریٹری رہے۔ مولوی عبدالطیف بجنوری پنڈت جواہر لال نہروکے ساتھ دہرہ دون جیل میں رہے۔حافظ محمدابراہیم اور ان کے صاحب زادے عتیق الرحمن مرحوم نے فتح گڑھ،مرادآباداوربجنور کی جیلوںمیں قید کاٹی۔

آصف علی بیرسٹرجو سیوہارہ کے رہنے والے تھے جواہر لال نہرو کے ساتھ احمد نگر جیل میں تھے۔نیمی سرن،رتن لال جین، بہاری لال،گووندسہائے اور سینکڑوں ہزاروں ان کے ساتھیوں نے وطن کے لئے قربانیاں دیں اوروطن کو آزادکرایا۔ آزادکرانے کے بعد دوسراکام وطن کو سنوارنا،آزادی کو قائم رکھنا اورقوم کی تعمیرتھی۔ تعمیرکے بغیرتو کوئی بھی سر زمین جنگل ہی نظرآتی ہے۔

حافظ محمد ابراہیم مرحوم نہایت لائق وکیل تھے، جنھوں نے ۱۴سال یوپی میں اورپانچ سال مرکزی حکومت میںوزارت کی اوردو سال پنجاب کے گورنررہے۔ انھوں نے اپنی اعلیٰ لیاقت اوربے لوث خدمت کے ذریعہ ضلع بجنورکو گل وگلزاراورچمنستان جنت نشاں بنادیاکہ بجنورآج سچ مچ ارمانوںکی خلدبریں بنا ہواہے۔ انسان کی بنیادی ضرورت ہوا،پانی،روشنی اورصاف ستھری سڑکیں ہیں۔ حافظ صاحب نے پورے ضلع میں ٹیوب ویل لگوائے اور سڑکوں سے چپہ چپہ کو آراستہ کیا۔ کالاگڑھ کا ڈیم بنوایا جو اب اترانچل میں ہے۔ گاؤں گاؤں بجلی پہنچوائی اورپورے پردیش میں خاص طورپرمشرقی اضلاع میں اس پر کافی رشک رہا۔موصوف کو پدم بھوشن کا خطاب ملا۔

بجنور ضلع کے دوسرے سپوت راجہ جوالہ پرساد تھے جن کو انگریزوں نے پہلا آبپاشی کاچیف انجینئر بنایا۔ انھوں نے بھی ضلع کی بڑی خدمت کی۔ان کے بیٹے شری دھرم ویرآئی سی ایس تھے مرکزی حکومت میں کیبنیٹ سکریٹری رہے۔ انھوں نے بنگلہ دیش سے آئے شرنارتھیوں کی آبادکاری میں بڑاکام کیادھرم ویرصاحب نے بجنورمیں ایک گرلس کالج اورایک لڑکوں کاکالج قائم کیا۔ان کے بھائی ستیہ ویر نے ایک انجینٔرکالج قائم کیا۔

بجنور کی ترقی میں جین خاندان کا بھی نمایاں حصہ ہے۔نجیب آباد کے شریانس پرساد جین اور شانتی پرساد جین دونوں بھائی ہندوستان کے بڑے صنعت کارتھے۔ ان کے کتنے ہی ملکوں میں صنعت کارخانے اورسیمنٹ فیکٹریاںہیں۔ بینٹ کول مین کی کمیٹی انہی دو بھائیوں نے خریدی اور ٹائمزآف انڈیا اورنوبھارت ٹائمز کے یہی لوگ مالک ہیں۔شانتی پرساد جین ڈالمیا کے داماد تھے انھوں نے نجیب آباد میں دو ڈگری کالج قائم کئے اورپدم شری کا ایوارڈ پایا۔راجیندرکمار جین بجنور کے ایک متمول گھرانے کے فرزند تھے۔انھوں نے بھارت بینک کی بنیاد ڈالی۔وہ دہلی میںفلور مل کے مالک تھے۔  ۱۹۶۰ میں انھوں نے وردھمان ڈگری کالج قائم کیا۔ شانتی پرساد جین کے بیٹے اشوک کمار جین انڈین چیمبر آف کامرس کے پرسیڈینٹ تھے انھوں نے ہسپتال کھلوائے او ر ٹائم ریسرچ فاؤنڈیشن اور  نیشنل ہارٹ انسٹی ٹیوٹ اور نیشنل سوشل سائنس ریسرچ اینڈ ایجوکیشن سینٹر قائم کئے۔

فتح چند شرما ساہتیہ سمیلن کے سیکریٹری اورنو بھارت ٹائمز کے ایڈیٹرتھے۔ڈاکٹرآتما رام چاندپورکے رہنے والے نیشنل فیزیکل لیباریٹری کے ڈائریکٹررہے اور سی ایس آئی آرکے ڈائریکٹر جنرل رہے ۔سیدآل عمران آئی۔سی۔ایس جنگ بلقان میں ڈاکٹرانصاری کے ہمراہ طبی مشن لے کرترکی گئے تھے ۔ڈاکٹر عبدالرحمن بجنوری بہت بڑے ادیب تھے۔اوربھوپال میں ڈائریکٹر تعلیمات تھے۔ غالب پر ان کی کتاب لازوال ہے ۔ قرۃالعین حیدربھی جو اردو کی اعلیٰ ادیب اور ناول نگار ہیں۔ ناول’’آگ کا دریا‘‘ان کا شاہکارناول ہے۔ صدیقہ بیگم سیوہاروی افسانہ نویس، دشینت کمارنوادہ تحصیل بجنورکے ڈرامہ نگا،ر ناول نگاراور شاعر تھے۔ قاضی سجاد حسین کرت پوری نے مثنوی اوردیوان حافظ کا ترجمہ کیا۔ شمس العلماڈپٹی نذیر احمد اردو کے بڑے نثر نگار تسلیم کیے گئے ہیں وہ ریہڑکے رہنے والے تھے۔ڈاکٹر وحید الدین ملک جو دو یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر بھی رہے، محمدقاسم صدیقی سیوہاروی سابق وائس چانسلرجامعہ اردو علی گڑھ جو اردو ادب کے بڑے ادیب بھی ہیں،پروفیسر گیان چنداور پروفیسر خورشید الاسلام جو دونوں غالب کے نقاد،سب ضلع بجنور کے رہنے والے ہیں ۔اگرضلع بجنورایک گلشن پُربہار تھاتو میر تقی میرؔکے وقت میں قائمؔ چاندپوری اس کے زمزمہ سنج تھے۔ نہالؔ سیوہاروی اردو کے ایک بڑے شاعر تھے۔جگرؔ مرادآبادی کے بارے میں یہ بات کم لوگ جانتے  ہیں کہ انھوں نے شاعری نگینہ میں ہی رہ کر سیکھی جب وہ جوان تھے اورمیونسپلٹی نگینہ  میں ملازم تھے۔ پرکاش چند مونسؔ سیوہارہ کے رہنے والے تھے۔داغؔ دہلوی کے شاگردرہے نہایت عمدہ شاعر رہے۔ موجودہ عہد میں ضلع میں کم از کم بیس خوش کلام شاعر ہیں جن میں رفعت ؔسروش اورہلال ؔسیوہاروی تمام بیرون ممالک میں شریک ہوئے رفعتؔ سروش نے قریب قریب ہر ادارے سے انعام حاصل کیا ہے۔ نگینہ کے محمد عرفان ؔروما نی بڑے ادیب، غالبؔ کے نقاد اوراعلیٰ شاعر ہیں۔ان کے علاوہ  اطہرؔ شکیل نگینوی، شجاع الدین قمرؔسیوہاروی، ابرارؔحسین کرت پوری،افسر ؔبجنوری،فاخرؔادیب، معین شادابؔ، شکیلؔ جمالی، عبدالغفاردانشؔ،اسد ؔرضا، بینا ؔنہٹوری اور ،ڈاکٹر احتشام، تشنہ نگینوی،ڈاکٹرداؤدملتانی اور ڈاکٹرعمران ساغر کے نغموں سے فضائیں گونجتی ہیں۔

معاشرہ میں بیماری کے علاج کاانتظام نہ ہو توسماج کابرا حال ہوجائے۔ضلع بجنور  میں اچھے سے اچھے حکیم اورڈاکٹر رہے۔بجنور کے حکیم رحیم اللہ بڑے حازق طبیب تھے۔حکیم اجمل خاں دہلی والے اپنے مریض ان کے پاس بھیجتے تھے۔سیوہارہ کے حکیم صلاح الدین مرحوم بھی بہت ماہر طبیب تھے۔حکیم عبداللہ مرحوم نگینوی حکیم اجمل خاں کے سکریٹری بھی رہے۔نندن وید مشہوروید تھے ڈاکٹرحنیف بیگ ہارٹ سرجن منڈاور کے، ڈاکٹر انل وج، نگینہ کے، ڈاکٹرمحسن ولی صدر جمہوریہ کے فزیشین بجنور کے تھے اور ڈاکٹرراج ویرسنگھ ہارٹ اسپیشلسٹ نہٹور کے تھے۔

فلم کے دائرہ  میں بجنور کے مشہورہندوستانی فلم ڈائریکٹرپرکاش مہراکا نام کون نہیں جانتا۔پر ان کے ساتھ نگینہ کے این۔ کے۔ سنگھ فلم ڈائریکٹر رہے۔ چمن لال شرماہاکی کے نامور کھلاڑی تھے۔

نوجوان طبقہ سے بھی کچھ نام زبان پر آنے ضروری ہیں۔ جن میں ڈاکٹر محمد اطہر نگینوی کو یونیسکو کا’’ینگ سائنٹسٹ‘‘کا ایوارڈ ملا، وہ کولمبیا یونیورسٹی میں کینسر ریسرچ کر رہے ہیں۔ نہٹور کے سلمان سمیع امریکہ میں تجارت کرتے ہیں بلینیر ہیں۔ڈاکٹر انیس عالم سرائے حبیب چاند پور کے کیلیفورنیہ یونیورسٹی  میں کینسر ریسرچ کررہے ہیں۔نگینہ کے حفیظ الرحمن ابراہیم ٹہری کے ایسوی ایسٹ ڈائریکٹر، انرجی ایکسپرٹ ہیں اور مشہورعالم بوسٹن یونیورسٹی امریکہ سے۶جلدوں میں مطبوعہ انرجی انسائکلوپیڈیا میں ہندوستان کی انرجی پر ان کا مقالہ شامل کیا گیا ہے۔

معاشرے کے حقوق کی حفاظت ایک طرف، اور عدالتوں کی رہنمائی ایک طرف ازبس ضروری ہے اور یہ  خدمت کسی سوسائٹی کے وکلا  ہی انجام دے سکتے ہیں۔سرتیج بہادر سپرو،آصف علی بیرسٹر،حافظ محمد ابراہیم، وشوامتر،شانتی بھوشن ضلع بجنور کے بہت ممتازاورلائق وکیل تھے۔سید ضرار حیدرنہٹوری لائق و کیل تھے ہائی کورٹ کے جج بنے۔

کسی قوم کی حفاظت ایک حد تک فوج کے زمہ بھی ہے کرنل ظفر علی وارثی آرمی ہیڈکواٹر دہلی میں آرڈینینس برانچ کے ڈائریکٹرایڈمنسٹریشن تھے ان کی بہادری پر ان کوسینا میڈل سے نوازا گیاتھا۔یہ بجنور کے رہنے والے تھے۔

’’باشندگان ضلع بجنورزندہ باد،پائندہ باد‘‘

 

 

نوٹ: مضمون نگار این سی پی یو ایل سے وابستہ ہیں۔

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

ادبی میراثبجنور
0 comment
2
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
بکٹ کہانی: لسانی و تہذیبی نقوش- پروفیسر کوثر مظہری
اگلی پوسٹ
کیا احادیث نے عورت کی حیثیت کم کی ہے؟- ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں