Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

اردو مخطوطات میں مشترکہ وراثت کی عکاسی- ڈاکٹر عرفان رضا

by adbimiras اکتوبر 12, 2020
by adbimiras اکتوبر 12, 2020 0 comment

مخطوطات دراصل ہماری اسلامی تہذیبی وراثت کا ایک اہم اور بنیادی حصہ ہیں کیونکہ قدیم مخطوطات کسی بھی ملک کی تہذیب اور ثقافت ان کے رسوم و رواج قوانین لسانی ادبی اور صنعتی زندگی کی بھر پور عکاسی کرتے ہیں۔ یہ بیش بہا ذخائر پرانے نادر، تاریخی واقعات اور ادبی و سماجی زندگی کے عکاس ہیں ۔جو کہ ملک و قوم اور حالات زمانہ کے تغیر و تبدل اور کمال و زوال کا ایک عمدہ خاکہ پیش کرتے ہیں۔ ہماری تہذیبی ثقافت کے شواہد مخطوطات، دستاویزات اور نادر کتب کی شکل میں ملک کے گوشے گوشے میں واقع مختلف قومی کتاب خانوں، مساجد خانقاہوں مندروں مٹھوں گرودواروں، قومی و ریاستی آرکائیوز اعلی تعلیمی مراکز تحقیق و تفتیش سے متعلق اداروں اور ذاتی ذخیروں میں محفوظ ہیں۔

اگرچہ قومی مشن برائے مخطوطات کے تحت ایک حالیہ جائزے میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ ہندوستان میں کم ازکم پچاس لاکھ مخطوطات موجود ہیں جن میں پچاس ہزار مخطوطات تو صرف علم طب پر ہی مشتمل ہیں۔ اس کے علاوہ مزید سینتیس ہزار نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ تین ریاستوں کے جائزے سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان کے پاس چھ لاکھ پچاس ہزار مخطوطات موجود ہیں۔

قومی آرکائیوز نئی دہلی کے پاس بھی مخطوطات کا اچھا خاصا ذخیرہ ہے جس کا کیٹلاگ شائع ہوچکا ہے۔ یہاں شاہ جہاں کے عہد کا ایک انتہائی نایاب شاہنامہ فردوسی کا مصور نسخہ بھی موجود ہے۔ اسے محمد جعفر شیرازی نے۱۶۵۳ء میں نقل کیا تھا۔ اس مصحف میں بیس خوبصورت تصاویر چھپی ہیں اور یہ خوشنما نستعلیق میں تحریر کیا گیا ہے۔ اسی رزمیہ نظم میں قدیم ایران کی تاریخی واقعات ،حکایات بادشاہوں اور جنگ ناموں کا ذکر ملتا ہے۔ مخطوطات جوکہ بذریعہ عطیہ یا خرید یہاں حاصل کیے گئے ہیں تقریباً۲۰۰ہیں، جبکہ فورٹ ولیم کالج کلیکشن کے مخطوطات کی تعداد ۱۹۹ ہے۔ جس میں نادر و نایاب مخطوطات شامل ہیں اس میں تفاسیرقرآن پاک، مجموعہ احادیث، فتاویٰ، مہابھارت کا رزنامہ کے نام سے فارسی ترجمہ’’دبستان مذاہب ‘‘کا ایک عمدہ نسخہ، مجموعہ ہاے لغات، تذکرۃ الشعرا، کلیات سعدی، اکبر نامہ، آئین اکبری، تواریخ کشمیر، اور علاج الخیل وغیرہ نادرنسخے ہیں۔

اگرچہ اردو مخطوطات کی ہندوستان کے سرکاری و نجی ذخائر اور عجائب گھروں میں کوئی کمی نہیں ہے مگر ان کی حالت کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے۔ ان میں سے اکثر ذخائر اگرچہ کافی اچھی حالت میں ہیں مگر پھر بھی بے شمار ذخائر خستہ حالت میں ہیں جن کی مرمت و بحالی کی سخت ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ حکومت ہند نے قومی مشن برائے مخطوطات قائم کیا ہے جس کا اولین مقصد منتشر مخطوطات کی شناخت اور ان کی فہرست سازی کرنا ہے، ساتھ ہی ان کی بربادی کو روکنے کے لئے دفاعی تدبیر کے طور پر ڈیجیٹل محافظہ عطا کرنا ہے۔ یہ ایسے تمام نادر کامیاب یا نایاب مخطوطات کو استفادہ عام کے لیے کم ازکم مائیکروفلم کی شکل میں محفوظ کیا جا سکے، اور ضرورت ہو تو ان کی بحالی کے لئے سائنسی طریقہ کار کے مطابق مرمت بھی کی جا سکے۔

اگرچہ ہندوستان میں مختلف زبانوں میں مخطوطات کی کمی نہیں ہے لیکن ہمارے پیش نظر اس وقت اردو کے مخطوطات ہیں ،جن کو مختلف خطرات درپیش ہیں۔ مثلاً فضائی آلودگی، روشنی کے اثرات، گرد کے اثرات، درجۂ حرارت اور رطوبت کے اثرات، کیڑوں اور دیمک سے خطرات، قدرتی آفات مثلاً آگ زنی، زلزلہ سیلاب وغیرہ، انسانی لا پرواہی ،اور جنگ و انقلابات کی وجہ سے تباہی، اور اچھی روشنائی کا استعمال نہ ہونا وغیرہ وغیرہ…

ماہرین مخطوطات نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا اور کہا کہ عربی فارسی اور اردو مخطوطات نہ صرف ملک کا عظیم قومی سرمایہ ہیں بلکہ مشترکہ وراثت کے ناقابل تردید ثبوت بھی ہیں۔ ہندوستان میں بہت سارے اردو عربی فارسی کے ناد ر و نایاب مخطوطات مختلف مدارس، مساجد اور خانقاہوں میں موجود ہیں، جنہیں سامنے لانے کی اشد ضرورت ہے۔ تاکہ اس مشترکہ وراثت کی معلومات ہو سکے۔ نیز اس کو باقی رکھنے اور عروج بخشنے کے لئے ضروری ہے کہ مخطوطات کی تدوین کی جائے۔ اور آج کی نسل کو مخطوطات سے روشناس کرایا جائے۔ اسی کے ضمن میں چند ایسے مخطوطات کا ذکر کر رہا ہوں جو کہ ہماری ہندوستانی تہذیبی لسانی اور مشترکہ وراثت کی پرزور عکاسی کرتا ہے۔ دہلی کے ’’ہردیال پبلک لائبریری میں ایک نسخہ ’’رسک پریا‘‘ ہے۔ جس کا داخلہ نمبر۳۹۹ہے۔ موضوع داستان، اس کے مؤلف کیشو داس پنڈت ہیں۔ خوشخط نستعلیق ۱۱۴۱ھ ،مؤلف کے ہاتھ کا لکھا ہوا یہ نسخہ ہے ،جس کے اوراق ۱۰۵ہیں۔ یہ کتاب ہندو مذہب کی مشہور کتاب ’’نظم پریا‘‘ کا اردو زبان میں ترجمہ ہے۔ نسخہ کو مؤلف نے نواب اعتماد الدولہ کے عہد میں لکھی خالص ہندوی زبان میں لکھی گئی ہے۔ دوسرا نسخہ (جوگ باسسٹ: یوگ بششٹھ‘‘) اس کے مؤلف: پنڈت ابھینندن کشمیری ہیں، اور کاتب ہنومان پرساد تاریخ کتابت ۱۹۰۰ء، خوشخط نستعلیق ۲۸۲ اوراق پر مشتمل یہ نسخہ بھی سری بالمیکی جی کی تقریباٍ ۶۳ ہزار اشلوک کو چھ ہزار اشلوک میں مختصر طور پر بیان کیا ہے۔

ایک نسخہ رامائن بالمیک (جس کا داخلہ نمبر ۴۰۰) کا ہے جسے تلسی داس نے تالیف کیا ہے۔ یہ کتاب ہندو مذہب بصورت بیانیہ نظم کی صورت میں ہے خوشخط نستعلیق ۲۴۸اوراق پر مشتمل ہے۔ در اصل یہ ہندی ترجمہ ہے جو کہ اردو رسم الخط میں لکھا گیا ہے۔

اس کے علاوہ بہت سارے ایسے ملفوظات و مخطوطات ہمارے اسلاف اور بزرگوں کی ایسی وراثت ہے جس میں ہماری تہذیبی، علمی، دینی وراثت اور ہماری تاریخ پوشیدہ ہے۔ جس کی حفاظت ہم سب کا اولین فرض ہے، طبقات ناصری، تاریخ فیروز شاہی، تزک بابری، آئینہ اکبری، دبستان مذاہب، گلزار کشمیر، شقہ فیض، یہ سب ہندوستانی تاریخ پر مشتمل کتابیں ہماری وراثت کی عکاسی کرتے ہیں۔ اگر چہ اس میں اسلامی تاریخ کا بھی عنصر پایا جاتا ہے۔ شعریات میں، دیوان میر تقی میر، قصائدات مصحفی، کلیات، انشاء ، دیوان ریختی وغیرہ –

اس سلسلے میں بس اتنا کہنا چاہوں گا کہ اسلاف کی ان خطی نشانیوں کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔ ہندوستان میں نہ جانے کتنے کتب خانے ہیں سرکاری و نیم سرکاری، ذاتی و اشاعتی سب کی ایک جامع فہرست بنے تاکہ ریسرچ اسکالر اور محقق کا کام مزید آسان ہوجائے، اور ہماری خطی میراث گم ہونے سے بچ جائے کیونکہ ہر قوم کی شخصیت ان کی گزشتہ تاریخ سے متعین ہوتی ہے۔ جن قوموں کو روشن ماضی میں عظیم شخصیتیں میسر ہیں، وہ ثقافت وہنر سے نوع بشر کو نوازتی ہیں، بلکہ غیر فانی خدمات انجام دیتی ہیں۔ انسان کو چاہیے کہ اپنے روشن ماضی سے اپنی زندگی سنوارے۔ اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ صرف گذشتہ پر ہی اس کی زندگی کا انحصار ہو، بلکہ ماضی سے روشن مستقبل کے لئے نصیحت حاصل کرنی چاہیے۔ اس خاطر ماضی کی طرف رجوع کرنا چاہیے۔ یہ نہایت لازمی ہے کہ ہم اپنے ماضی کی وراثتوں کی اہمیت کو سمجھیں، عظیم دانشمندوں اور فن کاروں کے خدمات کی قیمت کا اندازہ کریں، انہیں نئی زندگی بخشنے اور روشن کرنے کی جدو جہد کریں تب ہی مقصد تخلیق کا حق ادا ہو سکتا ہے۔ فنون لطیفہ عموماً اور خطاطی خصوصاً ہماری زندگی، تاریخ و ثقافت اور ہمارے درخشاں ماضی کی میراث ہیں۔

 

ڈاکٹر عرفان رضا

مادھو پور سلطانپو، سیتامڑھی بہار

Email Id: iraza3819@gmail.com

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
ادبی میراثمخطوطہمشترکہ وراثت
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پُرانوں کی اہمیت- پروفیسر گوپی چند نارنگ
اگلی پوسٹ
افسانہ’آدمی‘اور آدمی کا سچ- ڈاکٹر محمد عثمان احمد

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں