Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

سیدہ جعفر:ایک کثیر الجہات شخصیت -ڈاکٹر صالحہ صدیقی

by adbimiras فروری 8, 2021
by adbimiras فروری 8, 2021 0 comment

سیدہ جعفر ایک ایسی خاتون تھیں جو ادب میں اپنی علمی،ادبی،تحقیقی،تنقیدی،اور تدریسی کاموں کی وجہ سے الگ شناخت رکھتی تھیں۔ ان کی والدہ کا نام صغریٰ بیگم تھا، ان کے والد کا نام سید جعفر علی تھا۔ان کے شوہر سید احمد مہدی ایڈوکیٹ تھے اور  حیدرا ٓباد میں سیول سائٹ پر پریکٹس کرتے تھے۔ان کے شوہر ہاشم نواز جنگ کے نواسے اور عالم یار جنگ کے بھانجے تھے۔سیدہ جعفر کے بڑے بیٹے ڈاکٹر نوازش مہدی میکانیکل انجینئر نگ کے پروفیسر ہیں اور مفخم جاہ انجینئرنگ کالج میں پڑھاتے ہیں۔چھوٹے بیٹے کیپٹن سید حسین مہدی پائلٹ ہیں اور دکن ایران ایر لائنس میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ سیدہ جعفر کے دادا سید سجاد علی کے چھوٹے بھائی نواب مہدی نواز جنگ،سابق گورنر گجرات تھے۔سیدہ جعفر ایک اعلیٰ خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔سیدہ جعفر کے جد اعلی سید رضی تھے،جنھوں نے ایک کارنامہ یہ انجام دیا کہ حضرت علیؓ کے خطبات کا مجموعہ ”نہج البلاغہ“کے عنوان سے مرتب کیا تھا اور ان کے بھائی سید مرتضےٰ ؒ ”علم الہدیٰ“ کہلاتے تھے۔یہ دونوں چوٹی کے علما میں شمار کیے جاتے تھے۔ایک اہم نام سید محمد والہ موسوی کا ہے جو سیدہ جعفر کے جد اعلیٰ میں تھے۔اس کے علاوہ سیدہ جعفر کے خاندان میں کئی شاعر و ادیب بھی گزرے ہیں۔دکن کے ممتاز محقق حکیم شمس اللہ قادری نے سید محمد والہ کی سوانح لکھی جو مثنوی ”طالب و موہنی“ کے خالق تھے۔مثنوی طالب و موہنی کو ڈاکٹر محی الدین قادری زور نے اپنے مقدمہ کے ساتھ 1957ء میں شائع کیا تھا۔اس کے علاوہ محمد تقی ہمدم نے بھی ”لمعات شمس“میں والہ کے خاندان کے حالات تفصیل سے قلمبند کئے ہیں۔ سیدہ جعفر کو بھی اپنے خاندان پر بہت ناز تھا،فرماتی ہیں ”مجھے ہمیشہ اس بات پر فخر رہے گا کہ میرے جد اعلیٰ سید رضی ؒ تھے …..ہمارا تعلق ایران کے صفوی گھرانے سے ہے اس لیے ہم لوگ موسوی الصفوی کہلاتے ہیں۔ساتویں قطب شاہی فرماں روا عبداللہ قطب شاہ کی تین بیٹیوں میں سے ایک بیٹی ہمارے جد سے بیاہی گئی تھی، اس طرح دو بڑے خاندانوں سے ہمارا تعلق ہے۔“ (اپریل 2013ارددنیا)
انٹر میڈیٹ اور بی اے کی تعلیم سیدہ جعفر نے جامعہ عثمانیہ سے امتیازی نمبروں سے پاس کیا ۔ان کے مضامین میں Economics اور Socialogyبھی تھی۔ سیدہ جعفر نے پروفیسر عبدالقادر سروری کی زیر نگرانی ”اردو مضمون کا ارتقا“ کے موضوع پر مقالہ لکھ کر 1959ء میں جامعہ عثمانیہ سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی۔1965میں شعبہ ئ اردو جامعہ عثمانیہ میں ریڈر مقرر ہوئیں۔1983 میں پروفیسر اور 1984سے 1986تک صدر شعبۂ اردو کے عہدے پر فائز رہیں۔فروری 1991میں سیدہ جعفر بحیثیت پروفیسر اردو حیدرا ٓباد سنٹرل یونیورسٹی منتقل ہوئیں۔وہاں 1994میں سبکدوش ہونے کے بعد انھیں مزید دو سال کی توسیع دی گئی۔ادبی تحقیق و جستجو نے انھیں پاکستان،ایران اور لندن جیسے ممالک تک پہنچایا۔ان ملکوں سے انہوں نے علمی استفادہ کیا۔ (یہ بھی پڑھیں غضنفر کا افسانہ ’سانڈ‘  :ایک تجزیہ – ڈاکٹر صفدر امام قادری )

پروفیسر سیدہ جعفر ایک کثیر التصانیف ادیبہ تھی،ان کا طرز نگارش عالمانہ،مفکرانہ،اور سنجیدہ تھا۔اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی زبان پر بھی ان کی گرفت بہت مضبوط تھی۔ ان کی اب تک 32کتابیں شائع ہوکر علمی و ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کر چکی ہیں۔ان میں بہت سی کتابیں ایسی بھی ہیں جن کے دیگر زبانوں مثلا انگریزی،عربی،مراٹھی اور میتھلی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔وہ دکنیات کے علاوہ رثائی ادب پر بھی گہری نظر رکھتی تھیں۔انہوں نے رثائی ادب کو فن کی کسوٹی پر پرکھا،معروف نقاد پروفیسر شارب ردولوی اپنے تبصرے میں لکھتے ہیں ”ڈاکٹر سیدہ جعفر نے اپنے کو صرف قدیم ادب یا دکنیات تک محدود نہیں رکھاہے، جدید ادب پر بھی ان کی دسترس اسی طرح ہے جس طرح دکنیات پر۔انھوں نے ادب کے افق پر ہونے والی تبدیلیوں کا بہت غور سے مطالعہ کیا ہے۔“
ڈاکٹر زور کے کہنے پر سیدہ جعفر نے شاہ تراب چشتی کی مثنوی ”من سمجھاون“ پر کام کیا اور ثابت کیا کہ یہ مراٹھی کے شاعر رام داس کی کتاب ”شری مناچے شلوک“ سے متاثر ہو کر لکھی گئی۔دکنیات میں یہ ان کی پہلی تحقیقی تصنیف تھی، اس کے دیباچے میں پروفیسر مسعود حسین خاں نے لکھا”میں شعبہئ اردو جامعہ عثمانیہ کی جانب سے ایک ادبی تحفہ اور علمی چیلنج پیش کرتا ہوں۔“ مزید یہ کہ ”سیدہ جعفر نے مرحوم عبد الحق،وحیدالدین سلیم اور ڈاکٹر زور کی روایات کا بھرم رکھا ہے۔“سیدہ جعفر کے اس تحقیقی مقالے کا ہندی،مراٹھی،اور عربی میں ترجمہ ہو چکاہے۔ اس اہم کام کے بعد ہی سیدہ جعفر کو دکنی ادب سے خاص دلچسپی پیدا ہوئی،فرماتی ہیں ”دراصل مجھے تحقیق سے زیادہ تنقید کا میدان پسند تھا اور دکنیات کے سلسلے میں کام کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں تھا،ایک دن ڈاکٹر زور نے شاہ تراب چشتی کی مثنوی ”من سمجھاون“کا نسخہ مجھے دیا اور کہا کہ یہ نسخہ عنایت جنگ بہادر نے بھیجا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ تم اس پر کام کرو۔تو یوں سمجھیے کہ بس اتفاقی طور پر میں نے دکنی پر کام کر لیا اور میں نے اس کتاب میں ثابت کیا کہ مراٹھی کے شاعر رام داس کی کتاب ”شری مناچے شلوک“سے متاثر ہوکر جنوبی ہند کے شاعر شاہ تراب چشتی نے ”من سمجھاون“ لکھی۔اس کے بعد مجھے دکنی تحقیق کا شوق پیدا ہوا۔“ (اپریل 2013اردو دنیا)۔محققین میں سیدہ جعفر ڈاکٹر محی الدین قادری زور،پروفیسر مسعود حسین خاں،احتشام حسین اور آل احمد سرور سے متاثر تھیں۔
سیدہ جعفر کی پہلی کتاب ”ماسٹر رام چندر اور اردو نثر کے ارتقا میں ان کا حصہ“تھی۔دکنیات میں ان کی کتابیں من سمجھاون،دکنی رباعیاں،سکھ انجن،دکنی نثر کا انتخاب،مثنوی یوسف زلیخا،چندر بدن و مہیار،کلیات محمد قلی قطب شاہ،مثنوی ماہ پیکر،جنت سنگار،دکنی ادب میں قصیدے کی روایت،مثنوی گلدستہ اور نوسرہار،دکنی لغت قابل ذکر ہیں۔اس کے علاوہ دکنیات میں اہم کارنامہ سیدہ جعفر کا یہ ہے کہ انھوں نے محمد قلی کی بارہ غزلوں کو اردو دنیا سے متعارف کرایا۔یہ نادرو نایاب غزلیں انھوں نے لندن کے ایک نوادرات کے تاجر سے حاصل کی تھیں۔دکنی لغت میں سیدہ جعفر نے ساڑھے تیرہ ہزار اندراجات کے علاوہ ہر لفظ کی جنس (تذکیر و تانیث) واحد جمع، ماخذ اور محل استعمال کی نشاندہی کی۔انہوں نے دکنی تحقیق سے ہٹ کر تنقید،ترجمہ،لغت نویسی اور ادبی تاریخ میں کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ترجمے میں ہر دیا کماری کی تصنیف ”ویلا تھال“ کا  اردومیں کامیاب تر جمہ کیا، جو ساہتیہ اکیڈمی سے 1990میں شائع ہوا۔ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے سیدہ جعفرکی تین تصانیف اردو ادب کے معمارسلسلے کی ڈاکٹر زور،مخدوم محی الدین اور فراق گو رکھپوری شائع ہوئیں،جو انتہائی اہمیت کی حامل ہیں۔ان کی تنقیدی کتابیں،تنقید اور انداز نظر،مہک اور محک،فن کی جانچ اور تفہیم و تجزیہ اردو ادب کے سرمایے میں قابل قدر اضافہ ہیں۔”فن کی جانچ“ کے پیش لفظ میں پروفیسر سید احتشام حسین فرماتے ہیں ”سیدہ جعفر کو دو حیثیتوں سے خصوصیت حاصل ہے۔اول یہ کہ ان کی ذہنی صلاحیتیں تحقیق اور تنقید دونوں میدانوں میں سر گرم کار ہیں اور دوسرے یہ کہ ان کی رفتار نگارش میں ہمواری اور توازن ہے“۔
اسی طرح اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے پروفیسر گیان چند جین اپنے مضمون میں ’اردو مضمون کا ارتقا‘کے حوالے سے لکھتے ہیں ”اس مقالے کا حصار بہت بڑا ہے۔ اس میں سماجی،اصلاحی،تاریخی،سیاسی،رومانی،مذہبی،فلسفیانہ،مزاحیہ،تنقیدی،اور تحقیقی سبھی قسموں کے مضامین کا جائزہ لیا گیا ہے۔“  (بحوالہ: پرکھ اور پہچان،ص 357،1990ء دہلی)
قومی کونسل کی جانب سے سیدہ جعفر نے گیان چند جین کے اشتراک سے ”تاریخ ادب اردو 1700ء تک“ پانچ جلدوں میں لکھی۔گیان چند جین اسی مضمون میں لکھتے ہیں ”مجھے اور انہیں مشترکہ طور پر یہ زمہ داری دی گئی۔ میں نے ابواب کا خاکہ بناکر آدھا کام اپنے پاس رکھا،آدھا سیدہ جعفر کے ذمہ کردیا۔انھوں نے یہ کام اتنی شرح و بسط سے کیا کہ میں بالکل دب کر رہ گیا۔میں نے اپنے حصے کو چار سو صفحوں میں پورا کر دیا،سیدہ جعفر نے 1700صفحات گھسیٹ دیئے اور کمال کی بات ہے کہ کچھ بھی غیر متعلق نہیں۔“ اس کے علاوہ سیدہ جعفر نے ”تاریخ ادب اردو“ (عہد میر سے ترقی پسند تحریک تک) چار جلدوں میں لکھی جو ”بے منت غیر“ 2002ء میں شائع ہوئی۔ ”تاریخ ادب اردو“ سیدہ جعفر کا ایسا کارنامہ ثابت ہوا جس کی ادبی حلقوں میں خوب پذیرائی ہوئی۔ان کے اس کام کی ستائش گوپی چند نارنگ نے اہم کارنامہ قرار دے کر کی،جب کہ شمس الرحمن فاروقی نے گرا نقد اور عظیم الشان بتا کر کی ہے۔سیدہ جعفر کی ان اہم تصانیف کے علاوہ بے شمار پر مغز نثر پارے،مضامین،انشائیے اور خاکے مختلف رسائل،جرائداور مختلف اخبارات میں شائع ہو کر منظر عام پر آئے ہیں۔پروفیسر اشرف رفیع نے مجلہ عثمانیہ  2004ء میں اس طرح اظہار خیال کیا ہے ”سیدہ جعفر کی تحقیقی کاوشیں،تاریخی تہذیبی اور ادبی شعور کی ترجمان ہیں۔انہوں نے دکنی ادب پاروں کی اشاعت سے دکنی ادب کے سرمایہ میں نہ صرف گرانقد اضافہ کیا ہے بلکہ گولکنڈہ اور بیجا پور کی تہذیب و ثقافت کو از سر نو زندہ کر دیا ہے۔“ پروفیسر سیدہ جعفر کی نگرانی میں 9 اسکالرز نے پی۔ ایچ۔ ڈی اور 11 اسکالرز نے ایم فل کی ڈگریاں حاصل کیں۔ان کے شاگردوں میں ڈاکٹر افضل الدین اقبال،ڈاکٹر لئیق صلاح،ڈاکٹر سلمیٰ بلگرامی،ڈاکڑ مہر جہاں،ڈاکٹر سعیدہ بیگم،ڈاکٹر شاہانہ امیر،ڈاکٹر کوکب النساء اور ڈاکٹر عابد النساء وغیرہ کے نام خصو صیت سے قابل ذکر ہیں۔ڈاکٹر شفیق النساء روبینہ نے سیدہ جعفر کی حیات و ادبی خدمات پر مقالہ لکھ کر گلبرگہ یونیورسٹی سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری لی اور ڈاکٹر امیر علی نے سیدہ جعفر کی شخصیت اور کارنامہ پر مقالہ لکھ کر جامعہ عثمانیہ سے پی۔ایچ۔ڈی کی ڈگری حاصل کی ہیں۔
سیدہ جعفر کی ادبی اورعلمی خدمات کے لیے انہیں دو درجن سے زائد اعزازات و انعامات سے اب تک نوازا جا چکا ہے۔جن میں تحقیقی کارناموں کے لیے قاضی عبد الودد ایوارڈ،مخدوم ادبی ایوارڈ،ڈاکٹر زور ایوارڈ،نوائے میر ایوارڈ، فراق گورکھپوری ایوارڈ،ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ اور عالمی فروغ اردو ادب ایوارڈ برائے 2009، ہندستان سے پروفیسر سیدہ جعفر کو اور پاکستان سے ڈاکٹر جمیل جالبی کو دوحہ (قطر) میں دیا گیا۔پروفیسر سیدہ جعفر اردو دنیائے ادب کے لیے بیش بہا علمی و ادبی سرمایہ چھوڑ کر 24جون 2016کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔سیدہ جعفر کی کمی یقیناکوئی اور پوری نہیں کر سکتا۔ اپریل 2013اردو دنیا کے اداریے میں سیدہ جعفر کے بارے میں لکھا گیا ہے”سیدہ جعفر،اردو تحقیق و تنقید کا ایک بڑا نام ہے۔اردو کے تحقیقی،تنقیدی ادب میں خواتین کی حصے داری بہت کم رہی ہے اور جن خواتین نے صرف تحقیق و تنقید کو کار است طور پر اختیار کیا ہو ان کی تعداد اور بھی کم ہے۔ان سب میں کوئی بھی محترمہ سیدہ جعفر کا ہمسر نہیں۔“

اس مختصر مقالے میں سیدہ جعفر کے طویل ادبی سفر کے تمام گوشوں کا احاطہ اور ان پر طویل گفتگو ممکن نہیں،پھر بھی یہ کوشش کی گئی ہے کہ جہاں تک ممکن ہو ان کی زندگی کے مختلف رنگوں کو اس مضمون میں بکھیرا جا سکے۔ان کا ادبی کارنامہ بلاشبہ اردو کے ورثے میں اہم اضافہ ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Email-  salehasiddiquin@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔
adabi meerasadabi miraasadabi mirasادبی میراثسیدہ جعفر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
دشتِ دہشت اور محمد حمید شاہد کے افسانے – ڈاکٹر محمد غالب نشتر
اگلی پوسٹ
آنکھ میں لکنت:ایک تجزیاتی مطالعہ- ڈاکٹر خان محمد رضوان

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں