Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras مارچ 25, 2021
by adbimiras مارچ 25, 2021 0 comment

        "رسالہ شاھراہ:تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ” /نوشاد منظر –  ڈاکٹر خان محمد رضوان

 

                شاہراہ علم کا مسافر

 

نوشاد منظر ایک فعال متحرک اور سنجیدہ اسکالر ہیں-ان کے اندر ادب میں کچھ نیا کر گزرنے کا جذبہ موجزن ہے جو انہیں ہمہ دم سرگرم عمل رکھتا ہے- ان کے اندر کبھی نہ سرد پڑنے والی چنگاری ہے جو اپنی تپش سے ان کے جذبے کو جنوں ساز کرتی رہتی ہے- وہ عزم محکم اور عمل پیہم کے ارادے سے کشاں کشاں اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہیں- ان کی تگ ودو اور حرکت و عمل خمار بارہ بنکوی کے اس شعر کے مصداق معلوم ہوتی ہے کہ لذت سفر کا احساس صرف اور صرف مسافر کو ہوتا ہے اور جو کوئی لذت سے آشنا ہوجاے اسے منزل کم تر نظر آنے لگتی ہے- خمار کا شعر ملاحظہ کریں  :

مرے راہبر مجھ کو گم راہ کردے

سنا ہے کہ منزل قریب آگئی ہے

…………

اور اس نوجوان کو دیکھ کر علامہ اقبال کا یہ شعر بھی صادق آتا ہے جو اکثر میری زبان پر بے ساختہ رواں ہوجاتا ہے-

عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں

نظر آتی ہے ان کو اپنی منزل  آسمانوں میں

………….

نوشاد منظر کی یہ کتاب ان کے اسی جذبہ وجنون اور فکر عمل کی گواہ ہے-

"رسالہ شاھراہ:تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ” نوشاد منظر کی پہلی تصنیف ہے- اس کے بعد ان کی دوسری مرتبہ کتاب”افسانہ اور افسانہ نگار” کے موضوع سے منظر عام پر آ چکی ہے –

انہوں نے "افسانہ کی تنقید:ترقی پسند تحریک تا حال” کے موضوع پر جامعہ ملیہ اسلامیہ سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی ہے-

اس کے علاوہ ان کے درجنوں مضامین علمی اور موقر رسائل وجرائد میں شائع ہوچکے ہیں- جملہ معترضہ کے طور پرکتاب پر گفتگو سے قبل چند معروضات پیش کرنا چاہوں گا- جو  اس طرح ہیں :

کہا جاتا ہے کہ ہماری موجودہ نسل پچھلی نسل سے ہر اعتبار سے زیادہ ذہین ہے- مجھے لگتا ہے کہ اس مفروضے کی روایت کا سلسلہ نسل آدم کی آفرینش سے ہی شروع ہوا ہوگا-اور شاید قیامت تک یہ سلسلہ جاری رہے گا- مگراس کی کئی وجوہات ہیں- اس میں ایک / دو یہ ہیں کہ ہر دور میں اپنے ہم عصروں کو یا اپنے چھوٹوں کا اعتراف کبھی نہیں کیا گیا- اور پھر شخصیتوں کی حیات میں اعتراف اس طرح کبھی نہیں کیا گیا جیسا کہ کیا جانا چاہیے-ہمیشہ بعد از مرگ تعریف وتحسین اور اعتراف ذات اوراعتراف فن کیاجاتا ہے- جب کہ خدا تعالی  کا  یہ مسلم اصول ہے کہ اس نے ہمیشہ سے نسل انسانی کو باصلاحیت اور ذہین و فتین بنایا ہے-

ایسا بالکل نہیں ہے کہ اس نے نسلوں کے اعتبار سے ذکاوت و فتانت عطا کیا ہو-یا نسلا بعد نسل اس سلسلے کو وہ کم کرتا جارہا ہے-

– متذکرہ جملہ کو دہرانا غیر دانستہ طورپر حقیقت سے انحراف بھی ہے اور قدرت خداوندی پرغیر ارادی تہمت بھی ہے-

لہذا ہمیں اپنے اس روے سے گریز کرنا چاہیے- اہالیان ادب اس بات سے واقف ہیں کہ

"رسالہ شاھراہ”ترقی پسند اردو مصنفین کا بہت ہی معروف اور باوقار ترجمان تھا- جو دہلی سے شائع ہوتا تھا – شاہراہ کا سفر 1949ء سے شروع ہوا اور0 196میں اپنا سنہرا اور عہد ساز دور صرف بارہ سال کے مختصر مدت میں طے کرکے  اردو رسائل کی ادبی تاریخ میں اپنا مقام مستحکم کرلیا –

شاہراہ اپنے وقت کا مقبول ترین رسالہ تھا اور اس کی مقبولیت میں اس عہد کے نامور ترقی پسند  ادبا وشعرا کا اہم اور کلیدی  رول تھا-

ان میں ساحر لدھیانوی-پرکاش پنڈت-ظ-انصاری-فکر تونسوی -محمد یوسف-محمور جالندھری اور وامق جونپوری وغیرہ قابل ذکر ہیں-

ترقی پسند تحریک اردو ادب کی غالبا وہ پہلی اور آخری تحریک تھی جو اپنا وجود کھودینے کے بعد بھی فکری طور پر اپنا وجود رکھتے ہوے  ایک طویل عرصے تک اپنا اثر قائم رکھنے میں کام یاب رہی ہے-

یہ بھی سچ ہے کہ یہی وہ پہلی اور آخری تحریک بھی ہے جس نے مستند، معتبر، کار آمد اور لازوال ادب پارے  تخلیق کیے ہیں،اس دور کے ادب پاروں کو آج بھی ہر مکتبہ فکر کے ادبا اپنے مطالعے کا حصہ بناتے ہیں-  اور یہی وہ واحد ادبی تحریک ہے جس نے یکساں طور پر ادب، سماج اور سیاست پر اپنا اثر قائم کرنے میں کام یاب رہی ہے-

مجھے لگتا ہے کہ ترقی پسندی انسان کی فطرت کی آواز تھی جسے پوری دنیا میں سنا گیا اور آگے چل کر یہ ایک توانا اور ہمہ گیر تحریک کی صورت میں وجود میں آئی- جس نے اپنے ہمہ جہت کام اور مختلف النوع طریقہ کار اور لچک دار فکر کی بنا پر ہر خاص وعام کو نہ صرف متاثر کیا بلکہ سحر انگیز طور پر اپنا اسیر کر لیا-

ترقی پسند تحریک ہی وہ واحد تحریک ہے جو ادبی اور سیاسی بساط پر آندھی اور طوفان کی صورت میں آئی اور خش وخاشاک کو اڑا لے گئی- جس کے نتیجے میں ترقی پسندوں کو سیاسی اور قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرتے ہوے  قید بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں – جسے ہم آزمائشوں بھری تحریک بھی کہہ سکتے ہیں- اور یہ حقیقت ہے کہ اس تحریک کے ماسوا کسی اور فکر وخیال کو کسی بھی قسم کی آزمائش کا سامنا نہیں کرنا بڑا- اس کی وجہ یہ بھی رہی کہ ترقی پسند فکر ایک تحریک کی صورت میں معرض وجود میں آئی- باقی ادب کے نام پر وجود میں آنے والی کوئی بھی تحریک نہیں ہے، بلکہ وہ صرف ادبی رجحانات اور نظریات ہیں-

ترقی پسندوں کا کام بہت ہی ٹھوس بنیادوں پر ہواکرتا تھا اور ان کی فکر بھی ٹھوس تھی یہی وجہ ہے کہ اس کا اثر دیر پا رہا-

ترقی پسند تحریک کا قیام یوں تو 1936ء  میں عمل میں آیا مگر فکری اعتبار سے یہ اپنی تاریخ سے تقریباً دس سال قبل ہی فکر و خیال کا حصہ بن چکی تھیں- آخر کار یہ تحریک بیسویں صدی  کی سب سے بڑی تحریک بن گئی –

سالہ شاہراہ چونکہ ترقی پسند نظریات کا حامل تھا اس وجہ سےاس کے اشاریے، مضامین اور دیگر مشمولات فکری اور فنی اعتبار سے بے حد اہم ہیں-اس رسالہ کے مطالعہ سے اس تحریک کے ایک دور کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے- اس طور پر یہ رسالہ نہ صرف اہم ہے بلکہ بہت کار آمد اور تاریخی اہمیت کا حامل بھی ہے-

"رسالہ شاھراہ:تجزیاتی مطالعہ اور اشاریہ” کے عنوان سے نوشاد منظر نےتوضیحی اشاریہ کے طور پر تحقیقی کام کیا ہے-جو نہ صرف لائق تعریف وتحسین ہے بلکہ عمدہ، اہم اور تحقیقی نوعیت کا کام ہے-

یہ کتاب دو ابواب پر مشتمل ہے-

باب اول : شاہراہ کے مشمولات کاتجزیاتی مطالعہ-

” شاہ راہ ” کے اداریے/مضامین /نظمیں / غزلیں /رباعیات /شاہراہ کے افسانے/ ناولیں /تراجم نظمیں

باب دوم : شاہراہ کا اشاریہ

اداریہ /مضامین /نظمیں /غزلیں /افسانہ /ناولیں /رباعیات /قطعات / طنز ومزاح / ڈرامہ

رفتار: بین الاقوامی خبریں اور ادبی انتخاب /جائزے / کتابوں پر تبصرے / کتابیات

اس کے علاوہ سر سخن کے عنوان سے عابد سہیل کا مختصر مگر جامع اور توضیحی مضمون ہے- مصنف نے حرف آغاز اور شاہراہ: تاریخی پس منظر کے تحت جامع اور مفصل مضمون تحریر کیا ہے –

نوشاد منظر اپنے ہم عصروں میں ذہین، محنتی اور کچھ نمایاں کر گزرنے والے فن کار ہیں، ان کی یہ کتاب انشاءاللہ تادیر یاد رکھی  جاے گی-

یہ کتاب اشاریہ سازی کی فہرست میں اہم اضافہ ہے اور بالخصوص توضیحی اشاریہ پر تحقیق کرنے والے اسکالرز کے لیے ایک رہنما بھی ہے- توقع ہے اہل علم و دانش اس گراں قدر کام کو ضرور سراہیں گے-

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

اشاریہ سازیترقی پسند تحریکخان رضوانشاہراہنوشاد منظر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
مانگی ہوئی دعا – شیبا کوثر
اگلی پوسٹ
حضرت سید شاہ اکبر دانا پوری کی نعتیہ شاعری – محمدطفیل احمدمصباحی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں