Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
ادب کا مستقبل

مانگی ہوئی دعا – شیبا کوثر

by adbimiras مارچ 25, 2021
by adbimiras مارچ 25, 2021 0 comment

"اللّه ایسے بھی من چاہی خواہش پوری کرتا ہے "۔وہ اپنے ناخونو ں  پر  بنے مہندی کے  دلکش ڈیزائن  کو دیکھتے ہوئے  سوچ رہی تھی ۔دراز گردن میں فکس سسرال سے آئے چنے برابر ہیرو ں کی مالا کسی بے آرامی بنا اس کی کھا ل کے ساتھ چپکی تھی۔وہ یسرا سلطان تھی ۔سلطان اختر کی تیسری ،بقول ماں باپ کے سب سے ضدی بیٹی ،جس نے اپنے لئے آئے ہر رشتے سے انکار کرتے یہ کہا تھا کہ اسے کوئی” پر یکٹسنگ مسلم”(عملی مسلمان)  چاہئیے ۔

وہ خود کچھ عرصہ قبل ہی مقامی دینی تنظیم سے جڑنے کے بعد پر یکٹسنگ مسلمہ بنی۔ ارحم آیا تو سارے ملبوسات نئے سرے سے بنوا ئے ،زندگی کا ڈھب تبدیل کیا ۔

حلال کا نظریہ خاصہ واضح تھا اس گھر میں،اس لئے سب نے اس کی اس تبدیلی کو نوٹ تو کیا لیکن اعتراض نہیں اٹھایا ۔کسی کی ذاتی پسند نا پسند پر رائے دینا اس کی ذاتیات میں مدا خلت  گردا نا جاتا تھا ۔سو یسرا سلطان نےجب باب ہیر کٹ پر اسکارف لیا تو کوئی آواز گھر سے نہیں اٹھی ۔اور پھر جب دو سول سر وس سے جڑے دامادو ں کے بعد یسرا کے لئے منیجر صاحب کے بیٹے کا رشتہ آیا تو اس نے فورا ً ہی انکار کر دیا ۔

"چلو اچّھا ہوا یسرا  نے خود منع کر دیا ،اس لڑکے میں پینے پلا نے کا شوق سننے میں آیا ہے "۔

بیگم کلثوم سلطان نے صبح سویرے لان سے توڑے موتیا کے پھولوں کو پیالہ میں بھرتے ہوئے میاں سے کہا،جو راکنگ چیئر پر بیٹھے تسبیح کے دانے گراتے بیوی کی بات سن کر خاموش رہے۔

نوکری بطور شہری ہوا بازی کے ایماندار افسر ی کرنے پر وہ پچھلے دو برس سے عدالتی مقدمہ بھگت رہے تھے ۔

مصا لحت ہر وقت سامنے تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔”عہدہ چھوڑ دیا عہد ایمانداری "دونوں سے سلطان اختر کے انکار نے معاملہ کو لٹکا رکھا تھا،یہ سال خاصہ نازک تھا ،کیس جج آچانک تبدیل کر دیا گیا۔اور اس کا لہجہ اور تاثر دونوں ہی پچھلے جج سے مختلف اور تیکھے تھے ۔

ایسے میں یسرا کی زوج کے حوالے سے فرمائش بھی انکے لئے درد سر بن رہی تھی ۔اس کے معیار کا لڑکا ان کے ارد گرد نہ تھا۔ چار بیٹیا ں وہ بیاہ چکے تھے ،ان کی ایسی کوئی پسند نہیں تھی مگر یسرا دو چھوٹی بہنوں کی شادی کے بعد بھی "نیک و صالح مرد "کے تصّور  سے دستبردار نہیں ہوئی اور نیک مرد تھا کہ کہیں غائب تھا ۔بظاہر اچّھے رشتے وہ مستر د کر دیتی کہ ان کے یہاں دین نہیں ہے ۔بیگم کلثوم سلطان کو یسرا کے عمر کے ستائسویں برس بڑی جد و جہد سے اس کی شرائط پر پورا اترنے والارشتہ آخر مل ہی گیا۔ لڑکا شہر کے مشہور ہسپتال میں ڈاکٹر سیول سرجن تھا اور والدین کا اکلوتا چشم چراغ تھا ۔ناک نقشہ بڑا سوہنا تھا اتنا سوہنا کہ یسرا سلطان اس کے سامنے کچھ دب سی گئی ،لیکن جس چاہت سے رشتے کی ابتدا ہوئی،یسرا نے ہر آن الحمدوللّه  کی تسبیح روا رکھی ۔اس کا خیال تھا کہ ہر اچّھی شئے پر نظر لگتی ہے اور اس کا ہونے والا شوہر ایمان بھی بہت سارے پہلو ؤں سے بہت اچّھا ہے ۔نسبت طئے ہونے سے شادی کے دوران ایک ماہ کا وقفہ بڑی تیزی سے گزر کر نکاح اور رخصتی تک پہنچ گیا ۔

یسرا سلطان نے گھو نگھٹ  تو بے شک نہیں نکالا تھا لیکن عروسی کمرے میں پہنچ کر بھی نگا ہیں ضرور جھکا ئے رکھیں، اور پھر ایمان رضا کی پہلی بات سنتے ہی جس تیزی سے اس کی پلکیں اوپر ہوئیں،دیکھنے والا ان میں بے یقینی صاف دیکھ سکتا تھا ۔

"میری چار بہنیں ہیں اور ایک ماں،تم مجھے اپنی پانچو یں نند اور دوسری ساس ہی سمجھنا "۔

یہ تھا پہلا جملہ جو نئے نویلے دولہا نے اپنی نئی دلہن کی رونمائی کرتے ہی بیحد سنجیدگی سے کہا تو یسرا سلطان کی گذشتہ دو ماہ سے جاری تسبیح کو جھٹکا لگا اور وہ گنگ ہی ہو گئی ۔اسے فوری طور پر سمجھ میں نہیں آیا کہ یہ شوخی ہے یا سنجیدگی ۔۔۔۔۔!

وہ بہت سنجیدہ طبع تھی۔اس کے باوجود وہ اس کی توقع نہیں کر رہی تھی ۔کوئی میٹھی بات،کوئی شوخ جملہ نہ سہی ایک توصیفی نظر بھی نہیں۔اس کے دل کو شدید ٹھیس لگی تھی ۔

پھروہ اپنے مجازی خدا کے اس بات کا مطلب بھی وہ نہیں سمجھ پائی تھی۔انہی سوچوں میں الجھتے ہوئے پوری رات گزر گئی۔اس کا کھر درا رویہ اسے بہت چبھا تھا ۔

بڑی بیٹی پابندی سے باپ کو ان کے طبیب کے پاس چیک اپ کیلئے لے کر جاتی ،وقت سواری ،ٹیسٹ رپور ٹس سب کے انتظامات اور دیکھ بھال میں اس کے شوہر کا پورا تعاون ہوتا۔

دوسری دن میں دو بار آتی بلا ناغہ ۔۔۔۔۔امی ابو کو تنہائی کا احساس نہ ہو ،اس کے شوہر نے اپنے گھر کی اس عارضی بے ترتیبی کا کوئی شکوہ نہیں کیا ۔لیکن یہ ان دونوں کے لئےہی ممکن تھا کیوں کہ وہ بالکل خود مختار تھیں۔دونوں چھوٹی بہنیں اس حد تک نہیں کر رہی تھیں اور نہ کر سکتی تھیں۔یسرا کا تو ہر ہفتہ آنا ہی بہت تھا۔

مائیکہ میں یسرا کو کوئی طعنے تو نہیں دیتا لیکن جب بھی کوئی یہ کہتا کہ "ان پر یکٹسنگ مسلم(  با عمل مسلمان) سے تو ہمارے نان پر یکٹسنگ گھرا نے بہتر "۔تو وہ کٹ کر رہ جاتی ۔

وہ سب جانتے تھے کہ ایمان اور اس کے گھر والوں کا اپنا قصور ہے ۔۔۔۔۔دین کا نہیں ،لیکن اخلاق کا علم تھامنے  والوں میں کجی دیکھنے والے عقیدے کو متاثر کر جاتی ہے ۔

یسرا اپنے گھر کے ماحول کے سبب کھانے پکانے میں خاص طاق نہیں تھی ان سب کاموں کے لئے اس نے آنکھ کھولتے ہی مددگار دیکھے تھے ۔شادی کے بعد اس نے نئے ماحول میں ضم ہونے کے لئے پکانا چاہا تو کم ذائقہ پکانے پر اس کا  کچن جانا ممنوع کر دیا گیا ۔

"دلہن! چیزوں کا ستیاناس نہیں کیا کرو ،رزق ضائع ہوتا ہے” ۔ساس نے مہنگے ٹماٹروں کی پتیلا بھر چٹنی کو زبان پر رکھتے ہی کڑے تیور سے گھورتے ہوئے کہا تو وہ کچھ گھبڑ ا سی گئی ۔چٹنی واقعی عجیب سے ذائقہ کی بنی تھی۔

نجانے بوا فرزانہ امی جان کے گھر اسی تر کیب سے کیسے بناتی تھیں ؟ڈھیر سارا بناتی تھیں ۔اور پھر بھی ختم ہو جاتی تھی دو دن میں "۔ یسرا نے دکھے دل سے چولہے پر رکھی ٹماٹر کی چٹنی پر افسردہ نگاہ ڈالی ،ساس امی کی ڈانٹ نے پیروں کو سن کر دیا تھا ۔تعریف کی امید پر شروع  کیا کام سرزش پر ختم ہو گیا۔

ایمان کو شام ڈیوٹی سے آکر پنیر سینڈ و چ  کے ساتھ ٹماٹر  کیچپ کی طلب ہوئی تو ٹماٹر کی چٹنی اور رزق کے ستیاناس کرنے کا قصّہ بھی دو بارہ سے چھڑ گیا ۔

"دلہن بیگم سے کہ دیا میں نے ،کہ آئندہ کچن میں جانے کی تمہیں کوئی  ضرورت نہیں،اور نہیں کچھ پکانے کی”

امی کی بات سن کر ایمان نے سینڈوچ پر ہی توجہ مرکوز رکھی اور سامنے بیٹھی یسرا کے پیر پھر سن ہو گئے۔اس نے آس بھری نگاہ ایمان رضا پر ڈالی کہ وہ اس کے لئے کوئی ڈھال مہیا کرے لیکن اس کی بے تاثر کیفیت سے یسرا کے دل میں شوہر کےلئے  بد ظنی پیدا ہو گئی ۔

اسے کبھی ترحم والا تعجب ہوتا کہ یسرا سلطان کیا اتنی ارزاں ہے کہ اس سے اس کی ہر مرضی چھین کر بس منکوحہ کا لیبل دیا جائے۔ لیکن اس کی ان باتوں کا جواب اس کے ما ئکے کے پاس تھا ،چونکہ   دراصل اس کے انتخاب پر ہی ان لوگوں کو اعتراض تھا ۔

"سویٹ ہارٹ یہ جو نیک دکھتے ہیں نا ،یہی سب سے زیادہ فیک نکلتے ہیں ۔” بڑی بہن نشرح نے اسےاتنی محبّت سے چمٹا ئے ہوئے سر گو شی کی تھی کہ وہ بس ان  کو دیکھے گئی ۔

"کچھ عرصہ اور دیکھ لو لیکن کوئی فیملی بنانے کی حماقت نہیں کرنا ۔۔۔۔۔۔تم سمجھ رہی ہو نا ،میں کیا کہ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔؟” بہن نے یسرا کے ہاتھ تھامے جو سرد تھے ۔

"ہوں !”

رات آئ ،لیکن راحت نہ لائی ،ایک عورت کو قر ب سے قبل محبّت مطلوب ہوتی ہے،جو اسے ایمان رضا سے روز بہ روز گھٹتی جا رہی تھی ۔۔۔۔۔کبھی کبھی اسے یہ بڑی شدّت سے  محسوس ہوتا کہ وہ ایک خرید ی ہوئی شئے کے مانند اس گھر میں ہے،جس پر ہر ایک اپنے حساب سے حاکمیت جتاتا ہے ۔۔۔۔۔۔کسی نے کبھی اس کی کسی بھی بات کو سراہا نہیں ۔۔۔۔۔اس کو اپنی الفت سے نوازا نہیں ۔بس ایک ایمان تھا جو اس کو نگاہ اور الفاظ کی سوئی نہیں چبھو تا۔۔۔۔۔۔۔ لیکن چبھو نے والوں سے اسے محفوظ بھی نہیں رکھتا ،ایسے میں یسرا کا رنگ روپ کیا سنور تا ،وہ زرد پڑنا شرو ع ہو گیا۔۔۔۔۔۔جذبات کی  شدّت کے دوران یسرا کا گریز  ایمان پر کھل کر واضح ہونے لگا تھا ۔۔۔۔۔۔وہ چڑ کر اس کے ساتھ تکلیفدہ حرکت کر جاتا ۔یسرا کی کھا ل پر خونی نشانات جا بجا تھے ۔یسرا تکلیف سے جب ہوش میں آتی تو اس کا دل چاہتا کہ کاش ایک بل ڈاگ وہ بھی ایمان رضا پر چھوڑ سکتی لیکن ایسا کبھی نہیں ہوا اور فیملی بڑھنے کے آثار شرو ع ہو گئے ۔

اسے بہن کی محبّت بھری نصیحت یاد تھی سو اس نے اپنی زندگی کو بہتر دیکھنے سے قبل اس معاملے کو ختم کرنا مناسب سمجھا ۔وہ اپنے نومو لود کو زندگی افزا ماحول میں شیر مادر دینا چاہتی تھی اور ایمان رضا کے ساتھ نہ گل پاشی ہونی تھی اور نہ اس کے بچے پر ۔بس ذرا سی چوک ہوئی اس سے اور رپو رٹ کی ہارڈ کاپی ایمان رضا کے ہاتھ لگ گئی ۔

وہ مائیکہ  آئ ہوئی تھی ،اپنے امی ابو کے پاس بیٹھی پورے چھ ماہ بعد کھل کر ہنس رہی تھی ۔شاید دل میں کئے گئے فیصلے نے اسے اتنا شانت کر دیا تھا کہ چہچہاہٹ اس کی آواز میں در آئ تھی ۔

"تمہارا انتخاب کیسا رہا یسرا بیٹا ؟”ابّو نے اتنےآچانک۔غیرمتوقع سال کیا کہ وہ سوال کا پس منظر سمجھتے ہوئے سرعت سے بولی۔

” ابّو وال ڈیزائن اچھا نہیں بنا ۔”

"میں تمہارے پینٹ کا نہیں تمہارے ہمسفر کا پوچھ رہا ہوں بیٹا ۔۔۔۔؟”

وہ چپ کی چپ رہ گئی ۔

"ابّو ! میرے پیارے ابّو جان !زندگی بہت ٹف ہے ،اور ٹف نیس کا آخری سرا کدھر ہے ۔۔۔۔۔۔مجھے کچھ دیکھائی نہیں دیتا "اس کی آواز میں آذر د گی ،کچھ نمی سی تھی ۔

باپ نے اپنی لخت جگر کو بے قرار نگاہوں سے دیکھا جس نے  انسان کی نیکی چاہی تھی ۔اور اب وہ غمگین تھی ۔

"یسرا بیٹا !تم کیا چاہتی ہو اب ۔۔۔۔۔؟”وہ خاموش رہی ۔

"ٹھیک ہے تم پریشان نہ ہو میں ایمان سے بات کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے بہتری کی کوئی راہ نکل آئے ۔والدین کی نگاہ بیٹیوں کے حالات پر رہنی بہتر رہتی ہے ۔

یسرا نے ستے ہوئے چہرے سے باپ کو دیکھا ،اسے کہیں موه و م سی امید تھی کہ ابّو ایمان رضا سے اس کی علیحدگی پر سو چیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔لیکن یہ تو گفتگو کا سوچ رہے ہیں۔

اسے یہاں  آئےہوئے  آج ایک ہفتہ ہونے کو آئے ۔سلطان صاحب نے ایمان کو بڑی محبّت سے کھانے کی دعوت دی ،جسے وہ کچھ پس و پیش بعد مان گیا ۔

ایمان آیا ،کھانا خوشگوار ماحول میں کھایا گیا،یسرا سرخ لپ ا سٹک کے ساتھ سرخ آ یزا ں میں بہت دلکش لگ رہی تھی،شوہر کی نگاہیں اس پر گاہے بہ گاہے اٹھتیں مگر وہ بے نیازی سے کھانے اور پھر کام میں مصروف رہی ۔

وہ اپنی پسند کے حساب سے تیار ہوئی تھی ،ایمان کی موجود گی سے اسے کوئی فرق نہیں پڑ رہا تھا ،اس کا دل بہت زخمی تھا۔

"ہاں تو ایمان بابو ! یسرا آپ کو کیسی بیوی لگی ۔۔۔؟ابّو نے  کافی کی چسکی لیتے  ہوئے سرسری انداز میں ایمان کو مخاطب کیا ۔

"یسرا اچّھی بیوی نہیں ہے انکل "۔اس کے اتنے سپا ٹ جواب نے کمرے میں یکدم سنا ٹا طاری کر دیا ۔کلثوم سلطان نے کچھ کہنے کے لئے منھ کھولا لیکن میاں کے تاثرات پہچان کر خاموش رہیں ۔

سلطان صاحب نے لمحہ بھر کے سکو ت کے بعد قہقہ لگاتے داماد کے کندھے پر ہاتھ رکھا ۔

میری یسرا بیٹی تو ماشاءالله سے بہت اچّھی ہے ۔۔۔۔۔۔۔بیوی اچّھی اگر نہیں بنی تو مطلب ہے کہ میاں سے شکایت ہوگی اسے بھی،اور بیٹا مجھے ان ساری شکایتوں کا علم ہے ۔”

ایمان رضا نے پہلو بدل کر یسرا پر نظر ڈالی اور کھڑا ہو گیا ۔

"ٹھیک ہے جب ان کو شکایتیں نہ رہیں تو بھیج دیجئے گا میرے گھر”۔

"سلطان صاحب نے چھڑی کے سہارے کھڑے ہوئے ،بیٹی پر نگاہ ڈالی جس کے چہرے پر جالا سا بن رہا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"ایمان رضا !میری بیٹی نے نیک مرد چاہا تھا اور نیک مرد بیوی کو مار جن دیتے ہیں ۔ان کی کمزوریوں کے باوجود ۔۔۔۔۔ہماری بیٹی یسرا بھی ایک اچّھی نیک سیرت دیندار خاتون ہے "۔کچھ تو قف کے بعد وہ مضبوط لہجے میں بولے تو ایمان رضا نے گرد ن گھما کر بے اختیار اپنی بیوی کو دیکھا ۔

پر فیوم کی بھینی بھینی خوشبو اس کے وجود کو سحر انگیز کر رہی تھی ۔

"چلو "اس نے یکدم یسرا کی کلائ پکڑ لی ۔

ما ں باپ دونوں ہی خاموش تھے ،وہ چاہتی تھی کہ  جھٹکے سے ہاتھ چھڑا لے لیکن ابّو نے مداخلت کی ۔

"تم باہر چلو ،یہ اپنا ہینڈ بیگ لے کر آرہی ہے ۔”

سلطان صاحب کی بات سن کر وہ لب بھینچتا باہر کیطرف

روانہ ہوا تو وہ بے اختیار ماں کے گلے لگ کر سیسکیاں لینے لگی ۔

"امی !میرا وہاں دم گھٹا ہے ،وہ لوگ مجھے بلیڈ جیسے لگتے ہیں "۔

"میری بیٹی ! میری یسرا !مجھے قو ی امید ہے کہ خدائے لم یز ل کی ذات سے تمہاری زندگی میں بہتری کے آثار نظر آنے شرو ع ہونے والے ہیں انشااللہ رحمٰن "۔

"ہم  تمہارے ساتھ ہیں بیٹا! گھبراو نہیں تم "۔باپ نے اسے اپنے سینے سے لگا کر  دست شفقت سے پیشانی پر بوسہ دیا اور گیٹ کے باہر کھڑی گا ڑ ی میں اس کو بیٹھا دیکھ کر آسمان کی جانب دیکھا جو بہت روشن تھا ۔لگتا تھا کہ پچھلی رات تہجد میں یسرا کی آسانیوں کے لئے مانگی ہوئی دعا خدا پاک تک پہنچ چکی ہے ۔۔۔۔۔!!

(ختم شد )

 

شیبا کوثر

( برہ بترہ آرہ،بہار )  انڈیا ۔

شیبا کوثر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
نیا قانون : مابعد نو آبادیاتی مطالعہ – محمد عامر سہیل
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

غزل – صائمہ مقبول

جنوری 3, 2026

غزل – عقبیٰ حمید

نومبر 1, 2024

ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ...

اگست 3, 2024

نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –...

جون 25, 2023

اجمل نگر کی عید – ثروت فروغ

اپریل 4, 2023

نئی صبح – شیبا کوثر 

جنوری 1, 2023

غزل – دلشاد دل سکندر پوری

دسمبر 26, 2022

تحریک آزادی میں اردو ادب کا کردار :...

اگست 16, 2022

جنگ آزادی میں اردو ادب کا کردار –...

اگست 16, 2022

علامہ شبلی نعمانی کی حیات زندگی اور ان...

اگست 7, 2022

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں