Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

شاہد علی خاں، مولا بخش اور شوکت حیات کی رحلت عظیم سانحہ شعبہ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام تعزیتی جلسے کا انعقاد

by adbimiras اپریل 23, 2021
by adbimiras اپریل 23, 2021 0 comment

شاہد علی خاں، مولا بخش اور شوکت حیات کی رحلت عظیم سانحہ

شعبہ اردو،جامعہ ملیہ اسلامیہ کے زیر اہتمام تعزیتی جلسے کا انعقاد

 

مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ کے سابق جنرل مینیجرجناب شاہد علی خاں، شعبہئ اردو، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے استاذپروفیسر مولا بخش اسیر اور معروف افسانہ نگار شوکت حیات کے انتقال پر شعبہ اردو میں تعزیتی جلسے کاانعقادکیا گیا۔اس موقع پر صدرِ شعبہ پروفیسر شہزاد انجم نے فرمایا یا کہ اس وقت ہم لوگ جن مشکلات میں گھرے ہوئے ہیں ان کا بیان لفظوں میں ممکن نہیں۔ شاہد علی خاں، مولابخش اور شوکت حیات کا گزر جانا ہم سب کے لیے بہت تکلیف دہ ہے۔ شاہد علی خاں صاحب گرچہ ادیب و شاعر نہیں تھے مگر ادیب گر ضرور تھے۔ وہ تخلیقی صلاحیت کے مالک اور بہت محنتی اور جفاکش انسان تھے۔ پروفیسر مولا بخش میرے دیرینہ دوست اور یار تھے۔اردو کے جدید ناقدین میں ایک اہم نام تھا جس کا کوئی ثانی نہیں۔ اُن کے یہاں بہت سے امکانات تھے اور ایک عجیب قسم کی روشنی بھی ان کی گفتگو میں ہوتی تھی۔انھوں نے شوکت حیات کے افسانوی مجموعے گنبد کے کبوتر کاذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ اس کی سب سے اہم بات زبان و بیان پر اُن کی غیر معمولی قدرت ہے۔شوکت حیات کے یہاں دوستی کا جذبہ تھااور وہ میرے دور کے رشتہ دار بھی تھے۔پروفیسر شہپر رسول صاحب نے شاہد علی خاں صاحب کے گزر جانے کو ایک دور کے خاتمے سے تعبیر کیا۔ انھوں نے فرمایا کہ شاہد علی خاں کا تعلق اپنے دور کے تمام بڑے ادبا اور شعرا سے تھا۔کتاب نماکی اشاعت میں ان کا اہم رول تھا اور اس رسالے اور مکتبہ جامعہ کو ایک منفرد شناخت دلانے میں شاہدعلی خاں صاحب کے کردار کوکبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ وہ بالکل کھڑے اور دو ٹوک اور غیر معمولی شخصیت کے حامل انسان تھے۔ انھوں نے فرمایا کہ مولا بخش ادب کا کام بہت سنجیدگی سے کرتے تھے۔ شوکت حیات نامور افسانہ نگار ہونے کیے ساتھ ساتھ بہت محبت کرنے والے آدمی تھے۔پروفیسر احمد محفوظ صاحب نے شاہد علی خاں کے گزر جانے کو ذاتی نقصان قرار دیا اور ان کو اپنا محسن بتایا جو بے لوث اور بغیر کسی نمائش کے ہر ایک کی مدد کرتے تھے۔ سبھوں کے ساتھ ان کابہترین سلوک ہوتا تھا۔ پوری اردو دنیا میں شاہد علی خاں کی بہت قدر و منزلت تھی۔ اردو زبان اور ادیبوں کی انھوں نے جو خدمات انجام دی ہیں وہ ناقابل فراموش ہیں۔انھوں نے مولابخش صاحب کو اپنی نسل کا بہت نمایاں اورخوش گفتار ادیب قرار دیا۔ مولا بخش صاحب چیزوں کے بارے میں نئے پہلو ؤں سے سوچتے تھے اور برملا اظہار خیا ل کرتے تھے۔ وہ بہت متحرک اور غیر معمولی شخصیت کے مالک تھے۔ شوکت حیات صاحب اپنائیت کے ساتھ ملتے تھے اور وہ نسل جس کو جدید اردو فکشن کے میدان میں اعتبار حاصل ہے،اس میں ایک اہم نام شوکت حیات کا تھا۔پروفیسر کوثر مظہری صاحب نے بھی شاہد علی خاں کواپنا محسن و مربی بتا یا۔ انھوں فرمایا کہ شاہد علی خاں صاحب نے رسالہ کتاب نما کو جو حیثیت عطا کی اور پورے مکتبہ جامعہ کو جس طرح سنوارنے اورسینچنے کا کام کیا ہے وہ ناقابل فراموش ہے۔ وہ بالکل دوٹوک، سچے اور بہت ذمہ دار شخص تھے۔ ان کے یہاں تربیت کا ایک خاص سلیقہ تھا اور طبیعت میں ایک قسم کی بے نیازی بھی تھی۔ان کا گزر جانا ہم اردو والوں کے لیے ایک بڑا خسارہ ہے۔ مولا بخش صاحب ہم سب کے دوست تھے او ر ان کی باغ و بہار شخصیت تھی۔جس جانفشانی اور مشقت کے ساتھ انھوں نے ادبی سفر کی شروعات کی تھی وہ قابل تحسین  و تقلید ہے۔ ان کا مطالعہ بہت عمیق تھا۔ ادبی تھیوری کے حوالے سے ان کی کتابیں قابل ذکر ہیں۔ ایک بڑا سوچتا ہوا ذہن ان کے پاس تھا۔ پروفیسر عبد الرشید صاحب نے کہا کہ مجھے سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ میں اس موقع پر کیا عرض کروں، میں تمام مرحومین کے لیے مغفرت کی دعا کرتا ہوں۔

پروفیسر خالد جاویدنے فرمایا کہ شاہد علی خاں اور مکتبہ جامعہ دونوں ایک دوسرے کے مترادف ہو گئے تھے۔ انھوں نے شاہد علی خاں صاحب کو ایک درویش صفت انسان قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ پروفیسر خالد محمود صاحب نے ان پر جو خاکہ لکھا ہے وہ شاہد صاحب کی شخصیت کو سمجھنے میں بہت معاون ہے۔ شاہد صاحب اردو کے ادیب نہیں تھے لیکن اردو کے سفیر ضرور تھے۔خالد جاوید نے مولا بخش صاحب سے اپنے قریبی تعلق کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ ایک تخلیقی آدمی میں جو وجدان اور جنون ہونا چاہیے وہ سب ان کے یہاں بدرجہئ اتم موجود تھا۔ ان کی سوچ کا عمل جاری و ساری رہتا  تھا اوروہ ہر وقت سوچ رہے ہوتے تھے۔ ان کی ترجیحات میں ادب کا سنجیدہ سروکار تھا۔ ان کا گزر جانا ہم بسب کے لیے باعث رنج و افسوس ہے۔انھوں نے شوکت حیات کو جدید اردو افسانے کا اہم نام قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ان کے یہاں سماجی، سیاسی اور معاشی مسائل کو وجودی تناظر میں پیش کرنے کا نیا بیانیہ تھا اور یہی اُن کو اپنے معاصرین میں منفرد و ممتاز بناتا ہے۔ پروفیسر ندیم احمد نے مولابخش صاحب کے چلے جانے کو ذاتی غم سے تعبیر کیا۔ڈاکٹر عمران احمد نے فرمایا کہ لگاتار موت کی خبروں کے وجہ سے ہمارا دل دکھتا ہے۔ اللہ تما مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ہم سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے۔ ڈاکٹر سرورالہدیٰ نے فرمایا کہ شاہد علی خاں کے یہاں بہت خوش طبعی تھی۔انھوں نے شوکت حیات صاحب سے اپنی ملاقاتوں کا ذکر کیا اورمولا بخش کو بہت بیدار ذہن اسکالر قرار دیا اور ان کے ادبی ریاضت کی پذیرائی کی۔انھوں نے شوکت حیات اور مولا بخش کے تخلیقی جرات کا بھی اعتراف کیا۔ڈاکٹر شاہ عالم نے فرمایا کہ ماضی قریب میں جن شخصیات نے دنیا کو خیرباد کہا اُن میں مذکورہ تینوں شخصیتوں کی کوئی دوسری نظیر نہیں ملتی۔ شاہد علی خاں صاحب نے ایک ادارے کو جس بلندی پر پہنچایا اس کی ایک الگ داستان ہے۔ مولا بخش صاحب کو نئی نسل میں بہت خاص اور نمایاں مقام حاصل تھا۔ ڈاکٹر خالد مبشر نے فرمایا کہ شاہد علی خان صاحب میں بہت سی شخصی خوبیاں تھیں۔ وہ اپنے عزیز وں سے بے حد شفقت و محبت کرتے تھے۔اُن کی کرم فرمائیاں طالب علمی کے زمانے سے میرے شامل حال رہیں۔ مولا بخش صاحب مجھے چھوٹے بھائی کی طرح رکھتے تھے اورہمیشہ دل کھول کر حوصلہ افزائی فرماتے تھے۔ شوکت حیات صاحب کا صوفیانہ مزاج تھااور ان کی طبیعت میں قلندری تھی۔ اس تعزیتی جلسے میں جامعہ اسکول سے وابستہ استاد احسان اللہ فہد اور عظیم اسلامی اسکالر مولانا وحید الدین خان کے لیے بھی اظہار تعزیت کیا گیا اورتمام مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ آن لائن تعزیتی جلسے میں ڈاکٹر مشیر احمد، ڈاکٹر سید تنویر حسین، ڈاکٹر محمد مقیم، ڈاکٹر عادل حیات،ڈاکٹر جاوید حسن، ڈاکٹر ثاقب عمرا ن، ڈاکٹر ساجد ذکی فہمی اور ڈاکٹر محضر رضا بھی موجود تھے۔

(نئی دہلی/22/اپریل2020)

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

جامعہ ملیہ اسلامیہشاہد علی خانشعبۂ اردوشوکت حیاتمولا بخش
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
موت کا ایک دن متعین ہے – مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی
اگلی پوسٹ
نیلام منڈی – سارہ عشور

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں