Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اپریل 26, 2021
by adbimiras اپریل 26, 2021 0 comment

 خان محبوب طرزی لکھنو کا ایک مقبول ناول نگار/ڈاکٹر عمیر منظر – مبصر :ڈاکٹر  اکبر علی بلگرامی

 

آج کے مادہ پرستی کے دورمیں ہمارے مستند قلم کار بھی انہیں ادبا وشعراپر خامہ فرسائی کی کوشش کرتے نظرآتے ہیں جن سے ان کو کسی نہ کسی طورپر فائدہ پہنچنے کی امید ہوتی ہے لیکن ابھی بھی کچھ ادیب اور صاحب نقد ایسے ضرور ہیں جن کے قلم نے اپنی حرمت بچاکر رکھی ہے ۔انہیں قلم کاروں کے لئے شاید کہا گیاہے کہ

قلم گوید کہ من شاجہانم

قلم کش راہ بدولت می رسانم

لکھنؤ کے اپنے زمانے میں مقبول ناول نگار وافسانہ نگار خان محبوب طرزی پر ایک مبسوط کتاب پیش کرنا دور حاضر کے ادیب ونقاد اورکسی موضوع پر برملا اظہار خیال کرنے والے ڈاکٹر عمیر منظرکا ہی جگرہ ہے ۔ڈاکٹر عمیر منظر کی اس ادبی کاوش کو عصر حاضر کے مستند نقاد ،ناول نگار اور شاعر جن کو مرحوم کہتے ہوئے کلیجہ منھ کو آتا ہے یعنی پروفیسر شمس الرحمٰن فاروقی ستائش کرتے ہوئے رقم طراز ہیں کہ

’’ہم سب کو عمیر منظرکا شکر گزارہوناچاہئے کہ انہوں نے خاں محبوب طرزی کی تحریروں کو یکجا کرنے اور شائع کرنے کا بیڑااٹھایا۔ اس طرح ماضی قریب کا ایک قیمتی سرمایہ محفوظ ہوگیا اور شاید اس طرح خان محبوب صاحب کے کارناموں سے دنیا دوبارہ واقف ہوسکے ۔ عمیر منظرنے یہ کام کئی برس کی تلاش اور محنت سے انجام دیا۔‘‘

خان محبوب طرزی پر گفتگوسے قبل مناسب معلوم ہوتاہے کہ ان پر کتاب ترتیب دینے والے ڈاکٹر عمیر منظرکا مختصر تعارف قارئین کی خدمت پیش کردوں کیونکہ انہیں جیسے جواں سال ادب نوازوں سے اردو زبان وادب کا مستقبل وابستہ ہے ۔ڈاکٹر عمیر منظرجن کااصل نام ابوعمیر ہے کاتعلق مولانا شبلی نعمانی اوراقبال سہیل کے وطن ہندوستان کے مردم خیز خطے اعظم گڑھ سے ہے ۔وہ صرف ادیب ونقاد ہی نہیں بلکہ شاعرومشاعروں کے عمدہ ناظم بھی ہیں ۔موجودہ وقت میں مولانا اردو نیشنل یونیورسٹی کے لکھنؤ کیمپس میں اردو کے استاد ہیں ۔ عصری تعلیم کے ساتھ دینی تعلیم بھی انہوں نے حاصل کی اورجامعۃ الفلاح اعظم گڑھ سے عالمیت کی سند سے بھی سرفرازہیں ۔ملک کی مشہور یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ سے ایم فل اورڈاکٹریٹ کی ڈگریاں حاصل کی ہیں ۔ڈاکٹر عمیر منظر نے بہت کم عرصہ میں اردو ادب میں نمایاں مقام اور وقار حاصل کیا۔بات سخن کی ، رامچندرابانی،شبلی ،مکاتب شبلی اور ندوۃ العلما ،طاہرہ اقبال کے منتخب افسانے ،اردو زبان کی تدریس اور اس کاطریقہ کاراور مولانا ابواللیث ندوی کے قرانی مقالات وغیرہ کتابیں ان کے زور قلم کانتیجہ ہیں جو زیور طباعت سے آراستہ ہوکر اشاعت کی منزلوں سے گزرکر قارئین سے اپنی پسند یدگی کی دادوسند حاصل کرچکی ہیں ۔

زیر تبصرہ کتاب ’خان محبوب طرزی،لکھنؤ کاایک مقبول ناول نگار‘ڈاکٹر عمیر منظر کی حالیہ ادبی کاوش ہے ۔خان محبوب طرزی اردو کے مقبول عام ناول نگاروں میں تھے۔ان کا تعلق افغانستان کے تاتارزی قبیلے سے تھا اسی مناسبت سے وہ طرزی لکھتے تھے ۔ان کے آبا واجداد بہت پہلے نقل مکانی کرکے لکھنؤ آگئے تھے اوراسی شہر نگاراں کے محلہ حسن گنج میں خان محبوب طرزی نے ۱۹۱۰ میں آنکھ کھولی ۔ابتدائی تعلیم لکھنو ٔ کی مختلف درسگاہوں سے حاصل کرنے کے بعد مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کارخ کیااور بی ایس سی کی سند حاصل کی۔

خان محبوب طرزی کا اصل میدان ناول نگاری تھا لیکن انہوں نے ترجمہ نگاری اور صحافت میں بھی نام پیداکیا۔ اپنے زمانے کے مشہور اخبارات روز نامہ اودھ ،روزنامہ اردو میں بھی انہوں نے کام کیا۔لیکن صحافت کو خیر باد کہنے کے بعد انہوں نے خود کو ناول نگاری کے لئے وقف کردیا۔ زندگی بھر اپنے قلم کی کمائی پر انحصار کرنے والے خان محبوب طرزی کبھی مالی طورپر آسودہ نہیں رہے اسی لئے مجبوراًانہیں بسیارنویس بننا پڑا ۔ڈاکٹر عمیر منظرکی فراہم کردہ اطلاع کے مطابق خان محبوب طرزی نے ایک سوگیارہ ناول تحریر کئے جبکہ پروفیسر احتشام حسین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ڈھائی سو ناول تحریر کئے تھے لیکن عمیر منظرکی اطلاع زیادہ درست ہے کہ وہ باقاعدہ تلاش وتحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچے۔جس زمانے میں خان محبوب طرزی کے قلم کا جادو چل رہاتھا لکھنؤ میں ان کے ہم عصروں میں مائل ملیح آبادی ،شوکت تھانوی ،وحشت محمود آبادی ،سلامت علی مہدی،نادم سیتاپوری،مجاہد نسیم اور نسیم انہونوی جیسے ناول نگار ادبی افق پرروشن ستاروں کی مانند چمک رہے تھے ۔بقول شمس الرحمٰن فاروقی’ (محبوب خان طرزی )کے زمانے میں بہت سے ناول نگار رہے جن میں رشید اختر ندوی،رئیس جعفری، قیسی رام پوری،کے آر خاتون اوران سے ذرا پہلے منشی فیاض علی اور ایم اسلم ان میں کوئی ایسانہ تھا جو خان محبوب طرزی کی طرح ابداع اور تنوع رکھتاہو‘

اگر خان محبوب طرزی کو اردو میں جاسوسی ناول کا بانی کہاجائے تو غلط نہیں ہےکیونکہ وہ ۱۹۱۰ میں پیداہوئے اور ۱۹۶۰میں انہوں نے دنیا ئے فانی کو خیر باد کہاجب کہ اسرار احمد ناروی جو اردو کے جاسوسی ادب میں ابن صفی کے نام سے مشہور ہیں ۲۸جولائی ۱۹۲۸ کو الہ آباد ضلع کے نارہ میں پیداہوئے اور ۱۹۸۰میں ۵۲برس کی عمر میں عالم ناپائدار سے جہان ابدی کے لئے کوچ کیا۔ ابن صفی اور خان محبوب طرزی کو حیات نے بہت کم مہلت دی لیکن ان دونوں حضرات نے اس قدر تحریری یادگاریں چھوڑی ہیں کہ عقل حیراں ہے۔محبوب طرزی نے جیسے سائنسی ناول اردو کو دئے کسی اور ہندوستانی زباں کو یہ خوش بختی میسر نہیں ہوئی۔عمیر منظر یقیناًشکریہ اور مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے تلاش وتحقیق کے بعد طرزی صاحب کی نگارشات کی مکمل فہرست ترتیب دی ہے جس سے خان محبوب طرزی کی تفہیم کی راہیں آسان ہوں گی۔

خان محبوب طرزی لکھنؤ کے ایک مقبول ناول نگار ہیں ڈاکٹر عمیر منظر نے طرزی صاحب کی شخصیت اوران کے کارناموں کے مکمل محاکمہ کے لئے سات ابواب قائم کئے ہیں ۔پہلے باب میں طرزی صاحب کے دو فرزندان سمیت مستند ناول نگاروں اور اہم شخصیات کے تحریر کردہ مضامین ان کی ذاتی زندگی کے متعلق یکجا کئے گئے ہیں۔دوسرا باب طرزی کا فکشن کے عنوان سے ہے ۔تیسرے باب میں ناولوں سے متعلق طرزی صاحب کی تحریروں کو جگہ دی گئی ہے ۔چوتھا باب طرزی کے ناولوں پر لوگوں کی آرا سے متعلق ہے ۔پانچویں باب میں خان محبوب طرزی کی تحریریں شامل ہیں۔ چھٹا باب ان کا ناول اور افسانوں پر مشتمل ہے جبکہ ساتویں باب میں خان طرزی کی مختلف تحریریں پیش کی گئی ہیں۔

خان محبوب طرزی سے جیسے بنیادی ناول وافسانہ نگار اور صحافی جس کی خوداری نے حرمت قلم کا سود انہیں کیا لیکن ساری عمر تنگ دستی نے اس کو پریشان کر رکھا ۔پیٹ کی بھوک نے جس کو وسیار نویس اور زود قلم بنادیا لیکن جس نے اپنی بھوک کاسودا اردو ادب سے نہیں کیا بسیار نویسی کے باوجود خان محبوب طرزی کی تحریریں فراموش نہیں کی جاسکتی ہیں۔ اردو کی نئی نسل پر ڈاکٹر عمیر منظر نے جواحسان کیاہے اس کی جتنی بھی ستائش کی جائے کم ہے انہوں نے ایک سچے اور کھرے ادیب کو اپنی تمام ترصلاحیت کے ساتھ زیر تبصرہ کتاب میں یکجا کردیاہے ۔

میں بارگاہ خداوندی میں ملتجی ہوں کہ وہ ڈاکٹر عمیر منظرکے قلم کو مزید توانائی بخشے کہ وہ اپنے زورقلم سے ہماری ادبی وراثت جو نگاہوں سے اوجھل ہوتی جارہی ہیں فراموش نہ ہونے دیں ۔ خوبصورت اور باوقار سر ورق 448صفحات اور 425روپئے کی قیمت والی کتاب خان محبوب طرزی سے دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لئے یقیناًوہ ادبی تحفہ ہے جس کی ہمیشہ دھوم رہے گی اورڈاکٹر عمیر منظر کی تحریروں کے پرستار اس کتاب کو نہ صرف پڑھیں گے بلکہ اپنے ذاتی کتب خانہ کی زینت بھی بنائیں گے۔

پاریکھ بک ڈپو سے ان لائن خریدا جاسکتا ہے

 

ڈاکٹر  اکبر علی بلگرامی

مدیر روزنامہ آگ لکھنو

 

 

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

اکبر علی بلگرامیعمیر منظرمحبوب طرزی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
سہائے – سعادت حسن منٹو
اگلی پوسٹ
پیڑ پودے لگائیں اور آکسیجن فراہم کریں – طفیل احمد مصباحی

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں