Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras جولائی 31, 2021
by adbimiras جولائی 31, 2021 1 comment
آؤ سائنسی خط پڑھیں۔ / عبدالودود انصاری – انصار احمد معروفی قاسمی 
اردو زبان میں سائنسی مضامین ذرا کم ہی لکھے جارہے ہیں۔ نیز بچوں کے لیے تو اور بھی کم تحریر کئے جاتے ہیں۔ کیونکہ بچوں کی خاطر لکھنے کے واسطے بچوں کے مزاج اور ان کی فہم کی سطح تک خود کو لانے کی ضرورت ہوا کرتی ہے۔ جو ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ مگر کچھ لوگوں کو الله تعالٰی اس طرح کے کام کرنے کے لیے منتخب کرلیتا ہے جو بچوں کی افتاد طبع اور ان کی نفسیات سے واقف ہوکر سائنس جیسے لطیف اور مشکل موضوع پر جب قلم اٹھاتے ہیں تو اسے اس قدر سہل اور پرلطف بنادیتے ہیں کہ بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی اسے مزے لے کر پڑھتے ہیں اور اس کو سائنس نہ سمجھ کر قصہ اور کہانی کے طور پر پڑھ لیا کرتے ہیں اور اس طرح نہایت آسانی سے ان کی معلومات میں اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ اور غیر شعوری طور پر ان کا مزاج سائنس سے ہم آہنگ ہوجاتا ہے۔
یہ کسی بھی اچھے قلم کار کی مقبولیت کی علامت ہوا کرتی ہے کہ بچے اس کی ان تحریروں کے گرویدہ بن جائیں جو سائنس کے موضوع پر لکھی گئی ہوں۔  (یہ بھی پڑھیں اُردونظم میں نامیاتی وحدت ایک مطالعہ – عمیر یاسر شاہی )
ہندوپاک میں اب بچوں کے لیے ماشاءاللہ سائنس کے موضوع پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے۔ جن سے بچے استفادہ کررہے ہیں۔ ہندوستان میں تقریبا تیس سال سے جناب عبدالودود صاحب انصاری بچوں کے لیے سائنسی مضامین متواتر لکھ رہے ہیں اور اردو کے نامور رسائل میں ان کی تحریریں اہتمام سے شائع کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ سائنسی مجلوں میں بھی محترم کے مضامین طبع ہوتے رہتے ہیں۔ ہندوستان کے سب سے بڑے سرکاری اردو ادارہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی نے انصاری صاحب کے اندر مستور علوم کی قدر دانی کرتے ہوئے اسے منظر عام پر لانے کے لیے قدم بڑھایا۔ اور ان کی سائنسی علوم پر مشتمل کئی کتابوں کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا۔ چنانچہ محترم کی نئی کتاب۔ آؤ سائنسی خط پڑھیں۔ ابھی حال میں شائع کی۔ اس سے پہلے 2017 ۔ میں آپ کی کتاب۔ آؤ سائنسی خط لکھیں۔۔ اسی ادارہ نے شائع کی۔ نیز سائنسی مکالمہ نگاری پر آپ کی کتاب۔ باتوں باتوں میں سائنس۔ کی بھی اشاعت عمل میں آئی۔ محترم سائنس کی اہمیت کے متعلق لکھتے ہیں ۔۔ آج سائنس کا دور ہے اور ہمارے بچوں کو بھی اس کے شانہ بشانہ چلنا ہے۔ اب بچوں کو راجا رانی۔ بھوت پریت اور پریوں کی کہانی سنانے کے بجائے سائنسی سوچ دینی ہوگی۔ آگے وہ مشہور نقاد حقانی القاسمی۔ ساہتیہ اکادمی ایوارڈ یافتہ۔ کے حوالے سے رقم طراز ہیں۔۔ آج کا بچہ دنیا کو اپنی مٹھی میں دباۓ ہم سے آگے کی دنیا دیکھ رہا ہے۔ جسے سمجھانا اب اتنا آسان نہیں رہا جتنا ہم سمجھ رہے ہیں۔ بدلتے زمانے کے ساتھ بچوں کی نفسیات بھی گڑبڑائ ہیں اور ادیب کی دشواریاں بھی بڑھی ہیں۔ بچوں کا ادب تخلیق کرنا جو پہلے بھی آسان کام نہیں سمجھا جاتا تھا۔ لیکن جتنا دشوار ہوتا جارہا ہے اتنا دشوار بھی نہ تھا۔ ( آؤ سائنسی خط پڑھیں۔ مقدمہ )
بچوں کا سائنسی مزاج بنانے اور انھیں سائنس جیسے خشک موضوع سے قریب کرنے کے لیے اساتذہ کے علاوہ سائنس نگار حضرات مختلف قسم کی کوششیں کرنے میں مصروف ہیں۔ قلم کار حضرات کبھی عام اور سادہ مضمون لکھ کر بچوں کے ذہن میں سائنسی معلومات کا ذخیرہ بھرتے رہتے ہیں۔ کبھی اسی مضمون کو دلچسپ بنانے کی خاطر کہانیوں کا سہارا ڈھونڈھتے ہیں۔ تو کچھ لوگ سائنسی مضامین کو اشعار کے قالب میں ڈھال کر بچوں کے سامنے پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ سوال اور جواب کی صورت بھی اختیار کی جاتی ہے۔
مگر مبارک باد کے قابل ہیں جناب عبد الودود انصاری صاحب جنہوں نے مکتوب نگاری کے ذریعے اس مضمون کو آسان زبان میں پیش کرکے ایک نئی جہت بخشی۔
مکتوب نگاری کیا ہے؟ ۔ دو شخص کے درمیان جو ایک دوسرے سے دور رہتے ہیں ان کے درمیان خط کے ذریعے رابطہ کو خطوط نگاری کہتے ہیں۔
خطوط نگاری کی اہمیت اپنی جگہ مسلم ہے۔ اگر چہ آج کے دور میں فون اور سوشل میڈیا کے عام ہوجانے کی وجہ سے اس کی جانب سے لوگوں نے اپنی توجہ ہٹالی ہے۔ جس کے باعث مکتوب نگاری کی صنف سے لاعلمی بڑھتی جارہی ہے۔ اگر یہی حال رہا تو ایسا لگتا ہے کہ نسل نو خط کی اہمیت تو کجا اس کی تعریف سے بھی نابلد ہوجائے گی،۔ شکیل احمد نے مکتوب نگاری کی اہمیت کے متعلق لکھا ہے۔۔
خطوط نگاری انسان کے تعلیم و تربیت یافتہ ہونے کا احساس بھی کراتا ہے اور اس کی عقل و دانش کی دلیل بھی بنتا ہے۔
اردو میں خطوط نگاری کی جب بات کی جاتی ہے تو ایک ایسی صنف کا تصور آتا ہے جو اپنے تئیں مضبوط بھی ہے اور کشاں کشاں بڑی اصناف ادب میں بھی شمار کی جاتی ہے بلکہ اسے اردو میں ادب میں باقاعدہ ایک فن یا ادب لطیف کی حیثیت حاصل ہے۔فنون لطیفہ میں تو اس کا شمار پہلے دن سے ہی ہے۔ خطوط میں ،خط نگار، مکتوب الیہ سے اپنے ذاتی حال احوال بیان کرتے کرتے موجودہ سیاسی، سماجی، موسمی اور فطری کیفیات کا اظہار کرنے لگتا ہے اور پھر اس کے مطابق مکتوب الیہ کے تمام احوال و کیفیات موصو ل کرتا ہے۔ یعنی خطوط نگاری اور خطوط موصولی، شخصی اظہار کا ایک بھروسے مند اور لازوال ذریعہ ہے۔ بے شمار کلام فکر، خطوط کے ذریعے احباب و متعلقین تک چلے جاتے ہیں اور ان کے جواب حاصل ہوجاتے ہیں۔
خطوط غالب اور غبار خاطر کو خطوط نگاری میں خاص مقام حاصل ہے۔
خطوط میں انسان اپنے دل کی بات بغیر لاگ لپیٹ کے آسان بناکر مخاطب کو پیش کرتا ہے۔ آج کے دور میں مکتوب نگاری کی مردہ صنف کو زندہ کرنے اور پھر بچوں میں سائنس سے محبت اور قربت کے لیے عبد الودود انصاری۔ نے۔ آؤ سائنسی خط پڑھیں۔۔ کتاب کی تصنیف کی۔ جسے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نے بہترین کاغذ پر معیاری انداز میں شائع کیا ہے۔ قومی کونسل ترجیحی طور پر سائنسی کتابوں کو شائع کرتی ہے۔ تاکہ اردو زبان کے ذریعے سائنسی تحقیقات سامنے آئیں اور بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی استفادہ کریں۔
اب تک میرے علم میں سائنس نگاری کے میدان میں بچوں کے لیے کوئی کتاب سامنے نہیں آئی تھی۔ البتہ خود مصنف نے ایک کتاب 2017 میں۔ آؤ سائنسی خط لکھیں۔ لکھی جو قومی کونسل سے اشاعت پذیر ہوئی۔ جس میں قرآن اور سائنس سے لے کر برف بادل کریڈٹ کارڈ۔ جوار بھاٹا۔ ہمنگ برڈ۔ شتر مرغ۔ تربوز چھچھوندر سمیت مسلمان سائنس دانوں کی خدمات۔۔ تک اہم موضوعات پر مکاتبتی انداز میں روشنی ڈالی گئی تھی۔ زیر نظر کتاب۔ آؤ سائنسی خط پڑھیں۔ کے مصنف عبد الودود انصاری صاحب نے 105 صفحہ کی کتاب کو دو حصوں میں منقسم کیا ہے۔ جس کے اول حصہ میں۔ مسلمان بادشاہوں۔ مغل بادشاہوں اور نوبل انعام یافتہ مسلمان سائنس دانوں کی خدمات کے ذکر کے ساتھ ریاضی۔ صفر کی خصوصیات۔ سائنسی میلہ کنویں کا پانی۔ بلند ترین آواز کا کیڑا۔ پجاری کیڑا وغیرہ کا تذکرہ کیا ہے۔ اور کتاب کے دوسرے حصہ میں بادل اور بارش۔ روٹی کیسے پکتی ہے؟ چاند کا گھٹنا اور بڑھنا۔ خون۔ نوری ترکیب۔ سورج اور چاند گہن۔ کلپنا چاولہ۔ اوزون پرت اور گلوبل وارمنگ جیسے اہم موضوعات کا احاطہ کیا گیا ہے۔  (یہ بھی پڑھیں 1980کے بعدکی نظموں کا تہذیبی تناظر: اخترالایمان، آنند نرائن ملا ،اور احمد فراز کے حوالے سے – بلا ل احمد بٹ )
اس دوسرے حصہ میں مصنف نے اپنے مضامین کو کچھ سائنسی شعرا کی نظموں سے بھی مدلل کیا ہے۔
اس کتاب کا ایک مضمون۔ روٹی کیسے پکتی ہے؟ ہے۔ آئیے مصنف کے طریقۂ تحریر سے لطف اٹھانے کے ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھیں کہ روٹی کا نچلا اور اوپری حصہ موٹا اور پتلا کیوں رہتا ہے؟
مصنف مکتوب الیہا کو مخاطب بناکرلکھتے ہیں۔۔ عظمیٰ۔ جب روٹی کو توے پر ڈالتے ہیں تو اس کے نچلے حصہ میں موجود پانی فوراً بھاپ میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ بھاپ چونکہ ہلکی ہوتی ہے اس لیے یہ اوپر کی طرف چلی جاتی ہے۔ روٹی میں گزرتی ہوئ جب یہ گرم بھاپ روٹی کی اوپری سطح پر پہنچتی ہے تو یہ اوپری سطح ایک دم گرم ہوکر سخت ہوجاتی ہے اور بھاپ کے ساتھ اوپر اٹھ آتی ہے۔ اس وجہ سے روٹی پھولتی ہوئی نظر آتی ہے۔ بھاپ میں چونکہ پوشیدہ حرارت Latent Heat ہوتی ہے اس لیے یہ اوپری سطح کو تیزی سے گرم کردیتی ہے۔ آٹے میں موجود اسٹارچ ایک دم سوکھ کر پرت بنا دیتا ہے۔ جو پتلی ہوتی ہے۔ اس طرح روٹی کی اوپری پرت پتلی اور نچلی پرت موٹی ہوتی ہے۔ صفحہ 85۔
خطوط کے انداز میں لکھی گئی یہ کتاب بچوں کو لاکر دینی چاہیے۔ جس کے مطالعے سے بچے خطوط نگاری سے واقفیت کے پہلو بہ پہلو سائنسی مضامین اور سائنسی نظموں سے بھی مستفید ہوتے رہیں گے۔ یہ کتاب قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے پتہ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
Puramaruf baluwa po kurthijafarpur distt Mau up. 8853214848.

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

انصار احمد معروفی قاسمیعبدالودود انصاری
1 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزل ۔ زاہد ندیم احسن
اگلی پوسٹ
غزل۔ نوشاد منظر

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

1 comment

انصار احمد معروفی اگست 2, 2021 - 4:13 صبح

محترم مدیر ادبی میراث
آؤ سائنسی خط پڑھیں۔ مصنف عبدالودود انصاری صاحب پر لکھے گئے میرے تبصرے کی اشاعت پر بہت بہت مبارک باد۔ ان شاءاللہ بندہ انصار احمد معروفی قاسمی۔ ادبی میراث کے ذریعے وقتاً فوقتاً اپنی تحریر ارسال کرے گا۔ شکریہ۔

Reply

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں