Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 26, 2021
by adbimiras اگست 26, 2021 0 comment

  ذہن زاد ایک موضوعاتی مطالعہ –  شاداب اظہر 

 

اردو افسانہ اپنی کم و بیش ڈیڑھ سو سالہ مدت میں مختلف موضوعات کو پیش کر چکا ہے۔دنیا کی بیشتر زبانوں کی طرف اردو افسانہ بھی کسی طرح کمزور نظر نہیں آتا ہے یہ الگ بات ہے کہ بہت سے نقادوں نے فرانسیسی، روسی اور انگریزی افسانوں کو ہی ہمیشہ اپنا معیار بنائے رکھا۔ ہر ملک اور ہر جگہ کی اپنی تہذیب، اپنے مسائل اور اپنی زبان ہوتی ہے تو یہ کیوں کر ممکن ہو کہ سب ایک ہی طرح اور ایک قوائد پر چل کر کسی بھی ادب یا فن پارے کو تخلیق کریں۔بہر کیف!عصر حاضر کے نمایاں اردو افسانہ نگاروں میں سر فہرست طارق چھتاری،سید محمد اشرف، مشرف عالم ذوقی،سلام بن رزاق،شموئل احمد، حسین الحق، ڈاکٹر آفتاب عالم نجمی، شوکت حیات،ڈاکٹر صادقہ نواب سحر آتے ہیں میری یہ بات حتمی نہیں ہو سکتی کیونکہ ابھی میرے مطالعہ کا ابتدائی مرحلہ ہے ان افسانہ نگاروں کے علاوہ نوجوان افسانہ نگاروں کی فہرست بھی کافی طویل ہے جو موجودہ وقت کے رسائل و اخبارات کے زینت بنتے رہے ہیں ان میں قارئین کی توجہ کے جو مرکز بنے ہوئے ہیں ذاکر فیضی، سلمان عبد الصمد،فیضان الحق، عمران عاکف خان، وسیم عقیل شاہ وغیرہ یہ تمام افسانہ نگار اپنے مختلف اسلوب و موضوعات کے حوالے سے جانے جاتے ہیں۔اسی قبیل میں ایک نام توصیف بریلوی کا بھی ہے۔حال ہی میں ان کا افسانوی مجموعہ ”ذہن زاد“کے نام سے۰۲۰۲ میں منظر عام پر آیا ہے۔جس میں کل ۰۲/ افسانے شامل ہیں۔ان تمام افسانوں کاذکر اس مختصر سے مضمون میں تو نہیں کیا جاسکتا البتہ ان کے کچھ افسانوں کا مختصراً اظہار خیال کرنے کی سعی کی جارہی ہے۔

توصیف بریلوی کا سب سے بڑا کمال ہے کہ وہ استعاراتی انداز میں اپنی بات رکھنے کا ہنر جانتے ہیں تبھی کتاب کی بیک سائڈ پر معروف فکشن نگار سید محمد اشرف صاحب موصوف کے بارے میں یہ لکھتے ہیں کہ یہ افسانہ نگار دل لگاکر کہانی لکھنا چاہتا ہے۔بلاشبہ کسی بھی کہانی کو پڑھتے ہوئے دل پر جبر نہیں کرنا پڑتا۔استعاراتی کہانیوں کی فہرست میں جیلر،پرندوں کی کہانی،ای سگریٹ اور ٹیشو پیپر وغیرہ ہیں۔جن کی کہانی میں داخل ہونے سے پہلے عنوان کو ٹھٹھک کر دیکھنا پڑتا ہے۔اور غور و خوص کے بعد ساری گرہ کھلتے چلے جاتے ہیں۔

مجموعے کی سب سے پہلی کہانی جیلر ہے۔جیلر کے ذریعے انسانی کیفیات کو دکھایا گیا ہے۔جہاں ایک گوشہ نرم تو دوسراگرم ہے۔حقیقت میں انسان نرم دل اور سخت دل کا مجموعہ ہے،بظاہر تو کہانی جیلر کے عنوان سے آگے بڑھتی ہے۔جس کو بیانیہ تکنیک کے ذریعے اختتام کیا جاتا ہے۔افسانے کے  ابتدامیں ایک بات سخت پریشان کرتی ہے کہ واقعی میں وہ جیلر تھا تو اپنے سامنے فرارہوتے ہوئے قیدی کو کیوں نہیں پکڑا؟ اور دوسرا سوال یہ کی اس نے جیل کے تمام قیدیوں کو کیونکر رہا کردیا؟

کیا اس کی صرف ایک ہی وجہ تھی کہ اس کے تمام حسن سلوک کو بالائے طاق رکھ کر اس کے سامنے وہ قیدی کیوں فرار ہوگیا۔ان سارے سوالوں سے ابھی قاری پریشان ہوہی رہا ہوتا ہے تبھی افسانے کے اختتام سے پہلے اس کے جبیں کی تمام سلوٹیں دراز ہوتی جاتی ہیں۔افسانے کا اختتام اس عبارت پر ہوتا ہے۔

”کئی دنوں کی مسافت طے کرنے کے بعد جیلر کتابوں کے جنگل میں پہنچا وہاں کا نظارہ  ہی دوسرا تھا۔اس کی آنکھیں خیرہ ہوئی جاتی تھیں یہاں آنے کے بعد اس نے کچھ ہی دنوں میں محسوس کیا کہ وہ کسی قید خانے میں آگیا ہے لیکن اس بار وہ جیلر نہیں قیدی ہے“صفحہ نمبر۔۶۱

ادیب یا فن کار بہت حساس ہوتا ہے عام لوگوں کی نگاہ اس چیز کو نہیں دیکھ سکتی جس کو ادیب محسوس کرتا ہے چھوٹی چھوٹی نفسیاتی الجھنوں پربھی اس کی نظر رہتی ہے۔توصیف بریلوی کے افسانوی مجموعہ میں ایسی کئی کہانیاں دیکھنے کو مل جاتی ہیں،ان کی کہانی’سکون‘ کو پڑھ کر یہی لگتا ہے۔بھاری بھرکم جسم کی مالکن مٹکی اپنے شوہر سے تسکین نہ ہونے کی صورت میں ہر وقت گالی اور لڑائی کرتی نظرآتی ہے،جب وہ اپنے دیور سے ملاقات کرکے کمرے سے باہر آتی ہے تب اس کے چہرے سے ممتا کی جھلک صاف دکھائی دیتی ہے اور قدرے سکون محسوس کر رہی ہوتی ہے۔مندرجہ ذیل عبارت سے اس کہانی کو اچھی طرح سمجھا جا سکتا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں ڈپٹی نذیر احمدکے تعلیمی افکار و نظریات – ڈاکٹر شاداب تبسم )

”سہ پہر کا وقت ختم ہوا چاہتا تھا۔بچے گلیوں میں شور مچاتے ہوئے کھیل رہے تھے دونون دیورانیاں کہیں گئی ہوئی تھیں،مٹکی بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے تھی۔شاید اپنے کمرے میں تھی لیکن اس کا دیور؟وہ شاید کہیں باہر گیا ہوگا۔میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ تبھی مٹکی کے کمرے کا دروازہ کھلا اور اس کا دیور شرٹ پہنتے ہوئے باہر آیا۔دروازے کا جو حصہ کھلا تھااس میں سے میں نے دیکھا مٹکی تخت سے اٹھی اور ایک تکیہ اس کے پیروں کے پاس سے گرا۔

جس طرح ایک مصور کئی رنگوں کی مدد سے خالی کینوس پر ایک خوبصورت تصویر بنادیتا ہے ٹھیک اسی طرح توصیف بریلوی الگ الگ موضوعات اور سماجی مسائل کے ساتھ ساتھ نفسیات کو اپنی کہانی کا موضوع بناتے ہیں۔عام طور پر جن کا ذکر سماج کے لوگ نہیں کرنا چاہتے یا اس سے گریز کرتے ہیں،اس کا بھی ذکر کئی کہانیوں میں دیکھنے کو ملتا ہے۔عصر حاضر میں بڑھتی ٹیکنالوجی کے ذریعے تباہ و برباد ہوتے بچوں کا ذکر افسانہ ای- سگریٹ میں کیا گیا ہے۔سائنسی موضوعات پر بھی ان کے یہاں کہانیاں ملتی ہیں۔اسی طرح ٹیشو پیپر میں اس لڑکے کا خاکہ کھینچا گیا ہے جو اپنی محبوبہ سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے اپنے اوپر غسل فرض کر لیتا ہے۔عام طور پر یہ برائی ہمارے سماج کا حصہ بنتی جارہی ہے جس میں زیادہ تر جوڑے ملوث ہیں مگر اس سے باز نہیں آتے اور اپنی دنیا وآخرت تباہ و برباد کر رہیں ہیں۔اسی طرح سے ایک افسانہ خوشبو کا خاکہ ہے جس میں ایک مرد آلات کے ذریعے کھانے کی خوشبو سونگھتا ہے مگر اس کے بعد وہ اپنی بیوی کے بدن کی خوشبو کا متلاشی ہو جاتاہے۔

اس کہانی میں یہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے دور بیٹھا ہوا انسان بھی پاس ہوگیا ہے۔مگر اس کا دوسرا منفی پہلو یہ بھی سمجھ آتا ہے کہ بلا شبہ نئی تکنیک سے ہماری زندگی ہموار تو ہوئی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس سے کہیں زیادہ خطرناک بھی ہے۔اسی کے ذریعے معاشرے میں برائیاں جڑ پکڑ رہی ہیں۔پہلے موبائل کا استعمال بات کرنے، خبر دیکھنے اور پڑھنے کے لیے کیا جاتا تھا مگر اب…………؟

زیادہ تر طلبہ و طالبات کو یہ کہہ کر فون دیا جاتا ہے کہ پڑھنے میں آسانی ہوگی۔کتابیں بہت مہنگی ہیں سبھی کتابوں کو خریدااور گھر میں رکھا نہیں جا سکتاالبتہ موبائل لیے جانے کے بعداسی سے پڑھائی ہوجائے گی مگر اس کے برعکس سارے کام ہوتے ہیں۔

ماڈریزم کی ایک اچھی مثال ہمارے سامنے کہانی کا عنوان ’بلیکش‘ کے ذریعے سے سامنے آتی ہے۔ہما اور محسن کی ازدواجی زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ (یہ بھی پڑھیں شاکر کریمی کی غزلیہ شاعری – ڈاکٹر نوشاد منظر )

توصیف بریلوی کے تمام افسانوں کا اگر مجموعی جائزہ لیا جائے تو ان کے بیشتر افسانے اصلاح سے مملو نظر آتے ہیں۔مصنف نے اپنے افسانوی مجموعہ کے بارے میں خود یہ کہا ہے کہ یہ تمام افسانے ان کے زمانہئ طا لب علمی کے ہیں۔بلا شبہ جس کہانی پر مصنف نے قلم اٹھا یا ہے اس کا حق بھی ادا کردیا ہے۔چاہے وہ سائنسی موضوعات ہوں یا سماجی یا پھر انسانی زندگی میں پیدا ہونے والے مسائل ان تمام باتوں کا ذکر اس خوش اسلوبی سے کرتے ہیں کہ اس افسانے کی سحر قاری پر طاری ہوجاتی ہے۔اور افسانے کے اختتام پر کبھی کبھی فاتحانہ مسکراہٹ تو کبھی گہرا نقش چھوڑ جاتا ہے۔ افسانے کی تکنیک پر اگر بات کی جائے تو ان کے یہاں بیانیہ تکنیک، ڈرامائی تکنیک، فلیش بیک وغیرہ استعمال ہوتی ہیں۔زبان و بیان کا استعمال بہت چابکدستی سے کرتے ہیں ان کے افسانوں میں تجسس کا رنگ غالب رہتا ہے۔علاوہ ازیں ان کے تمام افسانے اور ان کا کہانی پن اسی دنیا کے ہیں جس کی ترجمانی ’ذہن زاد‘ نامی مجموعے میں کی گئی ہے۔اس دور کے نئے قلم کار کی صف میں توصیف بریلوی نے اپنے ذہن کی اپج سے یقینا ایک نئے زاویے سے کہانی بُن کر پیش کی ہے اور کہانی کو نئی لفظیات سے مزین کر کے نئے مسائل اور موضوعات کے ساتھ پیش کیا ہے۔ موصوف کے افسانوں کا جائزہ لینے کے بعد کہا جا سکتا ہے کہ مستقبل قریب ان کی کہانیوں میں مزید رنگ، اسالیب، اور تکنیک دیکھنے کو ملیں گی۔

 

شاداب اظہر

ریسرچ اسکالر

دہلی یونیورسٹی دہلی

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

توصیف بریلویذہن زادشاداب اظہر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
کیا بیکار میں بحث کی جائے!- ایس ایم حسینی
اگلی پوسٹ
اردو کی اولین نسائی آواز: رشیدۃ النساء بیگم – رخسار پروین

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں