Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras ستمبر 6, 2021
by adbimiras ستمبر 6, 2021 0 comment

’’گرد ِراہِ یار ‘‘ :قصہ یادوں کا – ڈاکٹر فیضان حسن ضیائی

 

جناب ملیح بدر سے میری پہلی ملاقات ’’ گرد ِراہِ یار ‘‘ کی رسم اجرا میں ہوئی تھی ۔ مقام تھا فیاض ملن ہال، سہسرام ۔میرے ذہن میں ایم۔زیڈ۔خان اور ملیح الزماں خان کا نام محفوظ تھا ۔لیکن کتاب کے سر ورق پر ان کے ایک اور قلمی نام ’’ملیح بدر‘‘ سے بار اول واقفیت ہوئی ۔میں تقریب میں تاخیرسے پہنچاتھا۔ہال میں شائقین ادب کی اطمینان بخش تعداد موجود تھی اور محفل پر جوش نظر آرہی تھی ۔میری نگاہیں تقریب کے اختتام تک ملیح بدر کی شخصیت کا مشاہدہ کرتی رہیں ۔میں نے محسوس کیا کہ فراخ پیشانی پر بکھرتے بالوں کو سنوارتا یہ شخص محسوسات کی دنیا کا پروردہ معلوم ہوتا ہے جس نے عام روش سے ہٹ کر اپنے ذاتی تجربات و مشاہدات کی بنا پر حلقہٗ احباب کی خوبصورت یادوں کو کتابی شکل عطا کی ہے ۔
محبت اور دوستی ایک فطری جذبہ ہے جو کم وبیش ہر انسان میں یقینی طور پر پایا جاتا ہے ۔فرق صرف یہ ہے کہ اس کے اظہار کے لیے مختلف وسائل و ذرائع اپنائے جا سکتے ہیں ۔انسان جس قدر حساس ہوتا ہے، جذبہ دوستی کی فراوانی بھی اسی قدر ہوتی ہے اور یہ فراوانی اس کے گرد ایک دائرہ اور وسیع حلقہ بناتی ہے ۔ملیح بدر کا خلوص اور ان کی عقیدت و محبت جو کچھ بھی شاہد جمیل کے تئیں ہے ،یہ ان کی علم دوستی ، حق شناسی اور وفا شعاری سے تعبیر کیا جانا چاہئے جس کا بر ملا اظہار انہوں نے اس کتاب میں کیا ہے:
’’کالج لائف سے ریٹائرمنٹ لائف تک ان اڑتالیس برسوں کے درمیان میری اور شاہد کی دوستی وقت اور زمانے کے سرد وگرم سے بے نیاز ،تمام عصبیتوں سے پاک، تمام رشتوں سے بلند رہی ہے ۔‘‘ (گرد راہ یار:ص ۱۲۷)
اس کتاب کے مطالعے سے یہ بات بھی وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے کہ شاہد جمیل کی قربت نے ملیح بدر کے ادبی ذوق کو پروان چڑھانے اور ادبی حلقوں میں روشناس کرانے میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے ۔
’’ گرد ِراہ ِیار ‘‘میں ملیح بدر نے اڑتالیس سالہ روداد کو تیس دلچسپ عنوانات کے تحت (’سرگوشیاں‘ اور ’اختتامیہ‘ کے علاوہ) اپنی یادوں کو تازگی بخشی ہے ،جہاں زندگی کے تلخ وشیریں واقعات و حادثات کے مختلف شیڈس نظر آتے ہیں ،بلکہ مٹھی بھر خاک میں ایک جہان تازہ معلوم ہوتا ہے ۔ان یادوں میں شاہد جمیل ایک مرکزی کردار کی حیثیت رکھتے ہیں ۔علاوہ ازیں ادبی ذوق و شوق کے حامل دیگر ہم جماعتی ،جوان یادوں کا حصہ رہے ہیں، ان میں آفاق عثمانی، واثق ،ابرار، نول ، توحید اعظم علیگ،احتشام، مظفر حسن عالی ؔ، ارمغان ساحل ، عشرت علوی ،ذوالفقارانور، افتخار، ششی کانت، اور نثار وغیرہ کے ہمراہ یادوں کا کارواں پورے طمطراق کے ساتھ قاری کے ذہن میں دلچسپی پیدا کرتا ہے،جہاں اسے کسی قسم کی اکتاہٹ محسوس نہیں ہوتی ۔کتاب میں شاہد جمیل کے حوالے سے جو مخصوص عنوانات قائم کیے گئے ہیں ان میں بیتے لمحوں کا ہمسفر :شاہد جمیل، شخصیت اور فن، کالج کی دھماچوکڑیاں ، شادی ، شاہد کی رانچی آمد، رشتوں کی پاسداری ،تعلیمی سرگرمیاں ، گردش دوراں ، اور فیئر ویل فنکشن کے تحت شاہد جمیل کے مذاق و مزاج اور ادبی زندگی کے عروج و استحکام سے واقفیت ہوتی ہے ۔ملیح بدر نے یادوں کے نہاں خانے سے حلقہ احبا ب کی ایسی یادوں کو بھی منجمد کیاہے ،جہاں ہم بے ساختہ قہقہے لگانے پر مجبور ہوجائیں گے۔شاہد جمیل کی پر مزاح طبیعت کا ذکر کرتے ہوئے لکھتے ہیں: (یہ بھی پڑھیں دلی کے بزرگ دوست:سلیم شیرازی- ڈاکٹر عمیر منظر )

’’ بذلہ سنجی اور ظرافت شاہد کی فطرت ثانیہ میں شامل تھی ۔بات بات پر قہقہے لگانا ،دوستوں کی نقل اتارنا اور ان کا نام بگاڑنا یعنی ادبی اصطلاح میں تقطیع کرنا ،الفاظ سے کھیلنااس کی عادت میں شامل تھا ۔ارمغان کی احمقانہ حرکتوں کے لیے شاہد اسے’ احمق اعظم‘ کہتا تھا ،ابرار کو اس کی رنگین مزاجی کے لیے ’محبوب اعظم‘، آفاق عثمانی کی جان لیوا سنجیدگی کی وجہ کر’ آفات آسمانی‘ یا ’احمقاق‘ اور ایک سیاہ فام دوست کو بی۔بی۔ڈی( بلیک بن ڈمرو) جیسے ناموں سے یادکرتاتھا۔‘‘ ( گردِ راہ ِ یار:ص۵۸)
اس کتاب میں شاہد جمیل صاحب کا وہ شعر بھی شامل ہے، جو ان کے حلقہئ احباب میں اب بھی مشہور ہے ۔اور میں نے بھی بارہا والد ِگرامی سے سن رکھا ہے ۔در اصل یہ شعر ان کے عزیز دوست ارمغان ساحل اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے ہے:
رعنا ؔ کا، ارمغاں پہ اثر کچھ نہیں ہوا
ساحل پہ گل کھلا تھا، مگر کچھ نہیں ہوا
(گرد ِراہ ِیار :ص۸۲)
دیگر موضوعات جو سہسرام کے ادبی و ثقافتی پس منظر کا احااطہ کرتے ہیں، مثلاً سہسرام کی ادبی فضا،سہسرام ادب کا ایک مرکز، سہسرام کے اخبارات ورسائل ، سہسرام کا محرم ، محرم کی نعل ، سہسرام کا فساد اور چشمے اور پہاڑ کا تذکرہ قارئین کے لیے خاصے کی چیز ہے ۔ نوجوانان سہسرام کے لیے محرم کا چاند نو روز کے مانند ہے ۔پردیس میں زندگی بسر کرنے والے بزبان خود اس بات کا اعتراف کرتے ہیں کہ عید کی سوئیاں اور قربانی کا گوشت ہمارے دل و دماغ میں وہ للک پیدا نہیں کرتا جو محرم کی نویں ، دسویں اور گیارہویں کی سحر انگیز فضا کرتی ہے ۔ یہاں کی ایک خاص چیز نعل کا نکلنا ہے جس کا تذکرہ میں نے ہندوستان کے کسی حصے میں نہیں سنا ۔ ملیح بدر نے سہسرام کے ثقافتی پس منظر میں’ نعل ‘پر تفصیلی گفتگو کی ہے ۔مجھے حیرت ہوئی کہ سہسرام کا ایک علمی اور ادبی حلقہ بھی اس میں زور آزمائش کر چکا ہے ۔ جن ناموں کا ذکر کیا گیا ہے ان میں کیف سہسرامی ،مخمور سہسرامی ، ناظم میواتی سہسرامی ، پروفیسر حسن آرزو،سلطان اختر، سیف سہسرامی، پروفیسر حسین الحق ، شاہین سہسرامی ، شگفتہ سہسرامی اور مسرور اور نگ آبادی وغیرہ کے علاوہ میرے ذہن میں حافظ ہلال ، حافظ صدام ، حافظ مشاہد ، حافظ شاکر ، حافظ سلطان اور حافظ نوشاد محفوظ ہیں ۔نعل کی تاریخ ،بڑی نعل ، چھوٹی نعل کی شرائط، سکریٹری نعل کمیٹی کے اختیارات ، نعل کی شرائط میں ترمیمات اور تعزیہ داری کا تفصیلی تذکرہ محرم کے دیوانوں کے لیے علمی اضافے کی حیثیت رکھتا ہے ۔
سہسرام کے تفریحی مقامات بھی زمانہئ قدیم سے توجہ کا مرکز رہے ہیں ۔یہاں کی سر سبز و شاداب وادیاں ،پہاڑوں میں بہنے والے ندی ،نالے، آبشار،جھرنے ، کنڈ اہل سہسرام کے لیے ہی نہیں بیرون سہسرام کے شائقین کے لیے بھی توجہ کا مرکز رہے ہیں ۔ ان تمام قدرتی عناصر کی کیفیت موسم برسات میں دو بالا ہو جاتی ہے۔ لوگ بڑی بے صبری سے اس موسم کا انتظار کرتے ہیں۔ملیح بدر نے چھوٹے اور بڑے پہاڑ کے نمائندہ مقامات کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا ہے جن میں بارہ مسیا، چندتن شہید پیرپہاڑ، درگاہ تلا، محبوب کنڈ، چندن جھرنا ، چھ مسیا، چھریاہی ، بھنور کھوہ ، شاہ برج، بھوتیا، بوڑھن ، چرکا ، ترپکھنا بروادہ،دھوبر، ماجر کنڈ، سورج کنڈ، موتی کنڈ، پھسلی کنڈ، سیتا کنڈ اور دھواں کنڈ کے علاوہ شکار گاہ کے اہم مقامات کی نشاندہی بھی کی گئی ہے۔
ملیح بدر نے بڑی محنت اور دلجمعی سے اپنی یادوں کو منجمد کیا ہے ۔ کالج کے ابتدائی زمانے سے لے کر ادبی ذوق و شوق کی تلاش و جستجو میں ابن صفی کو پڑھنے کی دیوانگی کا قصہ ہو یا دیگر ادبی اور غیر ادبی سر گرمیاں ہوں، ہر موڑ پر شاہدجمیل جیسی دلنواز شخصیت کا ساتھ ملیح بدر کے لیے فخر و انبساط کا حامل نظر آتا ہے۔موضوع کی وضاحت اور اس کے پس منظر میں جو قصے بیان کیے گئے ہیں، وہاں زبان و بیان کی سادگی و صفائی کا پورا خیال رکھا گیا ہے ۔ ان کی عبارت بوجھل ہونے کے بجائے چست اور دلکش نظر آتی ہے تا کہ قاری تک اس کے ابلاغ میں کوئی بات حائل نہ ہو ۔ اس کتاب کے حوالے سے شاہد جمیل اور ملیح بدر تا دیر یاد رکھے جائیں گے ۔٭٭٭

 

ڈاکٹر فیضان حسن ضیائی
محلہ بارہدری، سہسرام(بہار)
(76318-87356)

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

فیضان حسن ضیائی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
میری نظروں میں وہ لڑکی – ڈاکٹر غلام مصطفےٰ ضیا
اگلی پوسٹ
 استاذ : معمار قوم و معاشرہ – علی شاہد دلکش

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں