Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
متفرقات

 استاذ : معمار قوم و معاشرہ – علی شاہد دلکش

by adbimiras ستمبر 6, 2021
by adbimiras ستمبر 6, 2021 0 comment

 یہ فقرہ طشت از بام ہے کہ استاذ معمار قوم ہوتا ہے۔کیونکہ استاذ وہ رہبر ہے جو طالبِ علم کی محض تعلیمی تربیت ہی نہیں کرتا بلکہ جینے کا سلیقہ بھی سکھاتا ہے، رہنے کا ڈھنگ بھی بتاتا ہے مزید اخلاقی برائیوں کو دور کرکے اسے معاشرے کا ایک مثالی فرد بنانے میں کلیدی کردار بھی ادا کرتا ہے۔

وہ حقیقی استاذ ہوتا ہے جو خود کو جلاتا ، اپنے طالب علموں کو بناتا ہے۔ استاذ طالب علموں کی رہنمائی و رہبری کر کے ان میں شعور و تجسس بھی پیدا کرتا ہے۔ حقیقی معنوں میں استاد صرف کردار ساز ہی نہیں ہوتا بلکہ معمارِ قوم بھی ہوتا ہے اور محسنِ معاشرہ بھی۔  بقول شاعر:

رہبر بھی یہ ہمدم بھی یہ غم خوار ہمارے

استاد یہ قوموں کے ہیں معمار ہمارے

وسیع کینوس میں استاد کو قومی و معاشرتی معمار کے علاوہ روحانی والدین کا درجہ بھی دیا جاتا ہے۔ استاد کا پیشہ اتنا مقدس ہے کہ اس کا تعلق پیغمبری سے ہے۔اس پیشے کا مقصد ہی انسان سازی ہے۔

استاذ کو معلم بھی کہا جاتا ہے۔ لفظ ” معَلِّم ” عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت ہے، اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ 1657ء کو "گلشن عشق” میں مستعمل ملتا ہے۔(فرہنگ)

معلم کے لفظی معنی سکھانے والا ، آگاہ کرنے والا ، تعلیم دینے والا اور بتانے والا ہوتے ہیں۔ دوسری جانب استاد ایک فارسی زبان کا لفظ ہے جسکے اصطلاحی معنی تو سکھانے والے کے ہیں۔ مگر ہم اتنے تخلیقی اور ہنر مند ہیں کہ ہر لفظ کو اپنا ہی تخلیق کردہ مطلب دے دیتے ہیں جیسے کہ استاد کے معنی ہمارے یہاں تعلیم دینے والے کے ہیں۔

معلم چار حرفی لفظ اپنے اندر انتہائی خوبصورت مفاہیم سمیٹے ہوئے ہے۔ مثلاً ‘م’ سے "محبت و مہربانی” ، ‘ع’ سے "علم و عمل” ، ‘ل’ سے لگاؤ اور ‘م’ سے مدد و معاون۔

معلم کسی بھی قوم کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہوتا ہے۔ نتیجتاً دنیا کے ہر دھرم میں استاذ کا مقام واجب التعظیم ہے۔ مگر اسلام نے استاذ کی قدر و منزلت کو جس قدر اجاگر کیا ہے اتنا کسی بھی دھرم نے نہیں۔ یہ بات اظہر من الشمس ہے کہ والدین بچے کو جنم دیتے ہیں، پرورش کرتے ہیں مگر اس کے کردار مزید اس کی تعمیرِ ذات میں استاد ہی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ انسان کو اس کی ذات سے آگہی بھی ایک استاد ہی کراتا ہے۔ مزید برآں خدا کی ذات کا انکشاف بھی استاذ ہی کی مرہونِ منت ہے۔ ایک بہترین استاذ وہی کہلاتا ہے جو صرف کتابوں کا علم ہی نہیں دیتا ہے بلکہ بے وقعت پتھر جیسے ذہنوں کو علم سے منور کر دیتا ہے نیز اپنی علمی ہنرمندی سے تراش خراش کر ملک و ملت کے لیے جوہر میں تبدیل کردیتا ہے۔ مثالی استاذ اپنے تجربات کی روشنی میں کردار سازی نیز شخصیت سازی کا بھی حامل ہوتا ہے۔ بقول شاعر:

سنگ بے قیمت تراشا اور جوہر کردیا

شمع علم و آگہی سے دل منور کر دیا

خاکہ تصویر تھا میں خالی از رنگ حیات

یوں سجایا آپ نے مجھ کو قیصر کر دیا

تعلیم و تدریس نہایت ہی مقدس اور معزز و شریفانہ پیشہ ہے۔ لہذا معاشرے کی بقاء و ترقی کے لیے اچھے اساتذہ ناگزیر ہیں۔ دیانت دار و صادق استاذ اپنے تدریسی پیشہ سے انصاف کرتے ہوئے کورے کاغذ کی سی صفت والے ذہنوں کی آبیاری کر سماج و معاشرے میں ایک باشعور و ذمہ دار فرد کا اضافہ کرتا ہے۔ اچھے اساتذہ خوشگوار معاشرے کی تشکیل کرتے ہیں جن سے بہترین نسلیں و قومیں وجود میں آتی ہیں۔ کرہ ارض پر اساتذہ ان ستاروں کے مانند ہیں جن کی چمک سے بحروبر  کے ظلمات میں رہنمائی حاصل کی جاتی ہے۔ یہ ستارے غروب ہوجائیں تو غرق ہونے کے خدشات و امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

بقول شاعر:

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک

ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں

 

دینِ اسلام نے استاذ کو انتہائی تعظیم و توقیر بخشی ہے۔ جب رب العالمین نے روئے زمین پر انسانیت کو بسانے اور دنیا کو سجانے کے ارادے کا اظہار کیا تو فرشتوں نے بنی نوع انسان کی خمیر کو دیکھ کر کہا تھا کہ یہ خاکی انسان تو روئے زمین پر فساد و بگاڑ کے اسباب بنیں گے! تب مالکِ کُل نے حضرت آدم علیہ السلام کو فرشتوں پہ برتری اور فوقیت دینے کے لیے ان کو زیورِ علم سے آراستہ کیا۔ خالقِ کائنات نے انسانیت کی رہنمائی اور تعلیم کے لیے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیائے کرام کو بھیجا۔ قدرتِ الٰہی سے ہر نبی کو شریعت کا معلم ہونے کے ساتھ ساتھ کسی ایک فن کا ماہر بھی بنایا گیا۔

معلم انسانیت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مقام ومرتبہ کو ان الفاظ میں بیان کیا : "انما بعثت معلما․” میں معلم بناکر بھیجا گیا ہوں . (ابن ماجہ، ۲۲)۔

استاذ کے لیے شہرِ علم نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے دعا فرمائی کہ اللہ تعالی اس شخص کو خوش وخرم رکھے جس نے میری کوئی بات سنی، اسے یاد رکھا اور اس کو جیسا سنا تھا اسی طرح لوگوں تک پہنچا دیا(ابوداد. 663)۔

معلم کائنات ؐ نے مزید فرمایا ہے :

"میرے بعد سب سے بڑا سخی وہ ہے جس نے علم حاصل کیا اور پھر اسے پھیلایا”۔

استاذ کے حوالے سے باب العلم حضرت علی ؓ فرماتے ہیں:

"جس نے مجھے ایک لفظ بھی سیکھایا اسے یہ حق ہے کہ وہ مجھے بازار میں فروخت کر دے”۔

باری تعالیٰ کے فرمان اور علم کے شہر حبیبِ خدا کی احادیث اور علم کے دروازے حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی انمول و ذرین باتوں نے رہتی دنیا تک استاذ کے مقام کو اعلیٰ و ارفع کر دیا۔

خلیفۂ راشد حضرت عمرؓ سے پوچھا گیا کہ اتنی بڑی اسلامی مملکت کے خلیفہ ہونے کے باوجود آپؓ کے دل میں کوئی حسرت باقی ہے؟ آپؓ نے فرمایا: ’’کاش میں ایک معلم ہوتا۔‘‘ استاد کی ذات بنی نوع انسان کے لئے بیشک عظیم اور محسن ہے۔

‘استاذ’ کائنات کی اس ہستی کا نام ہے، جو نسلوں کو سنوارتا ہے، جس کے لہجے میں مٹھاس اور نگاہوں میں شفقت ہو، رویے میں پیار برستا ہو، جو اپنے ہاتھوں میں جگنو کی مانند اپنے شاگردوں کے لیے شمس و قمر کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یوں کہہ سکے:

یہ مہر و تاباں سے جاکر کہہ دو، کہ اپنی کرنوں کو گن کے رکھیں

میں اپنے صحرا کے ذرے ذرے کو خود چمکنا سکھا رہا ہوں

ایک دفعہ کا ذکر ہے۔ سکندر اعظم سے کسی نے پوچھا : ”وہ اپنے استاد کی بے انتہا عزت کیوں کرتا ہے؟ بادشاہ سکندر نے جواب دیا:

”میرے والدین مجھے آسمان سے زمین پر لانے کا ذریعہ بنے ہیں، جبکہ میرے استاد نے مجھ کو زمین سے آسمان کی بلندیوں تک پہنچایا ہے۔“

دوسرے پیرائے میں سکندر اعظم نے اپنے استاد کی شان میں وہ الفاظ کہے ہیں؛ کاش کہ آج کا شاگرد اسے سمجھ پائے ! دریا میں اترتے وقت کے "پہلے میں، پہلے میں” والے واقعے کے دوران  باشاہ سکندر نے کہا تھا کہ اگر شاگرد سکندر بچا رہا تو اس دنیا میں ایک بھی ارسطو تیار نہیں ہوگا اور اگر استاذ ارسطو باقی رہے تو اس دنیا میں ہزاروں سکندر تیار ہوں گے۔ گویا قسمت کے سکندر بننے کے لیے ایک لائق و فائق استاذ کا ہونا ضروری ہے۔ بصورتِ دیگر ہم محنت کو کوسنے والے ہی رہیں گے۔

اچھوتی زبان ہندی، سنسکرت اور بھوجپوری میں استاذ کو "گرو” کہا جاتا ہے مزید زیر نظر مقولہ مقبول و عام ہے :

"بِن گرو گیان نہیں” اور "گرو ہی شِشیہ (اسٹوڈنٹ) کو مارگ درشن کرواتا ہے”۔

حصولِ علم کے بنیادی ارکان میں اہم رُکن استاذ ہے۔ تحصیلِ علم میں جس طرح درسگاہ و کتاب کی اہمیت ہے۔ ٹھیک اسی طرح حصولِ علم میں استاذ کا ادب و احترام مرکزی حیثیت کا حامل ہے۔ کیونکہ بقول شاعر:

دیکھا نہ کوئی کوہ کن فرہاد کے بغیر!

آتا نہیں ہے کوئی فن استاد کے بغیر

سال 1923ء میں جب  برطانوی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر علامہ اقبال کو سر (Sir) کا خطاب دیا جانے لگا تو فرمانبردار اور استاد پرست محمد اقبال نے مطالبہ کیا کہ اُن کے استاد (مولوی میر حسن) کو بھی شمس العلماء کا خطاب دیا جائے دوسری صورت وہ سر (Sir) کا خطاب قبول نہیں کریں گے۔ مگر انگریز گورنر جنرل مُصِر تھے کہ اُنہوں نے ہنوز کوئی کتاب تصنیف نہیں کی ہے، جس کے پیش نظر انہیں متذکرہ خطاب نہیں دیا جاسکتا ! تب علامہ اقبال نے کہا: "میں بذات خود اُن کی تصنیف ہوں”۔ اِس جواز پر برطانوی حکومت کو مولوی میر حسن کو شمس العلماء کا خطاب دینا ہی پڑا۔ (یہ بھی پڑھیں ڈاکٹر سروپلی رادھا کرشنن اور یوم اساتذہ – داؤد احمد)

استاذ کی قدر و منزلت کو مقدم جانتے ہوئے  خود اعتمادی کو اساتذہ کے لیے کامیابی کی کنجی سمجھا جاتا ہے۔ ایک خود اعتماد استاد ہی طلبہ میں سوال کرنے کی جرأت پیدا کر سکتا ہے۔ اچھا استاد ہمیشہ اچھا طالب علم رہتا ہے۔ وہ ہمیشہ نت نئے علم اور نئی روشنی کو اپنانے والا ہوتا ہے۔

سقراط، ارسطو، چانکیہ، ونووا بھاوے، جیوتیوا راؤ پھولے، مولانا محمد علی جوہر، مولانا شبلی نعمانی، سرسید احمد خان، رابندر ناتھ ٹیگور، سوامی وویکا نند، ڈاکٹر ابوالکلام، ڈاکٹر رادھا کرشنن، جان ڈی۔ وی، ڈاکٹر ذاکر حسین، ڈےرےزیو، بابر علی، آنند کمار ۔ ۔ ۔ ۔ یہ چند مثالیں ہیں، جنہوں نے اپنی محنت، لگن اور جذبے سے استاد کو مزید عظمت دلائی اور وہ متذکرہ ساری خصوصیات کی زندہ مثال تھے اور ہیں۔

یوم اساتذہ کی شکل میں مختلف ممالک میں اساتذہ کی تکریم و قدر دانی کے لیے ایک خصوصی دن مختص ہے۔ یہ دن مختلف ممالک میں مختلف دنوں کو منایا جاتا ہے۔ جیسے ہمارے وطن عزیز بھارت میں ہر سال 5 ستمبر کو پہلے نائب صدرِ جمہوریہ اور دوسرے صدرِ ہند کی یوم ولادت کو قومی "یوم اساتذہ” (تعلیمی میں میدان میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں) منایا جاتا ہے۔ جبکہ عالمی یوم اساتذہ (ورلڈ ٹیچرز ڈے) تمام دنیا میں ہر 5/ اکتوبر کو بدھ دھرم گرو "لارڈ مائتریا” کی یاد میں عالمی تعلیمی و ثقافتی ادارہ ‘یونیسکو’ کے اعلان پر سال 1994ء سے اب تک منایا جاتا رہا ہے۔ ہندوستان کے تیسرے صدرِ جمہوریہ اور پہلے مسلم صدر بھارت رتن ڈاکٹر ذاکر حسین(ماہر تعلیم) کا استاذ کی شان میں کہنا ہے:

"بچے کی طرف سے جب ساری دنیا مایوس ہوجاتی ہے تو بس دو آدمی ہیں جن کے سینے امید باقی رہتی ہے۔ ایک اس کی ماں دوسرا اچھا استاد”۔

واضح ہو کہ آج کی حدید تعلیم و تربیت کے بعد بھی ملک و ملت میں اقدار کا فقدان کے مدنظر آج ہمارے سماج و معاشرے میں حقیقی ں مثالی استاذ کی اشد ضرورت ہے۔

بقول مشتاق احمد یوسفی:

"اچھے استاد کے اندر ایک بچہ بیٹھا ہوتا ہے جو ہاتھ اٹھا اٹھا کر اور سر ہلا ہلا کر بتاتا جاتا کہ بات سمجھ میں آئی کہ نہیں۔”

سکہ کے دوسرے پہلو میں ترقی یافتہ و جدید مہذب سماج میں اساتذہ کا ادب و احترام بھی ناقص مرحلے سے گزر رہا ہے۔ جب کہ روز اول سے روشن ہے کہ وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جہاں استاد کا احترام ہوتا ہے۔ مغربی ممالک کی ترقی کا راز یہی کہ و ہاں استاد کو ہر پیشے سے مقدم سمجھا جاتا ہے۔ حالانکہ ھمارے یہاں بھی نئی تعلیمی پالیسی اپنے 480 صفحات کے مسودے میں اعتراف کرتی ہے کہ اساتذہ ہی اس کے نئے نظام کے محور ہوں گے۔ جس کے چاروں طرف تعلیم کے اس نظام کو انجم دیا جا سکتا ہے۔ این۔ سی۔ ای۔ آر۔ ٹی۔ کے سابق ڈائریکٹر جے۔ ایس۔ راجپوت کو پورا بھروسا ہے کہ اساتذہ کو ان کا حق دیا جائے تو یہ پالیسی ضرور کامیاب ہوگی۔

مقبول شاعر منیر شکوہ آبادی کے زیر نظر شعر پر اپنا قلم روک رہا ہوں:

استاد کے احسان کا کر شکر منیرؔ آج

کی اہل سخن نے تری تعریف بڑی بات

 

 علی شاہد دلکش،

 کوچ بہار گورنمنٹ انجینئرنگ کالج۔

alishahiddilkash@gmail.com

 


(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

علی شاہد دلکش
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
احمد اشفاق: ’بے سمت منزلوں کا نشاں ڈھونڈتے ہیں ہم‘ – ڈاکٹر نوشاد منظر

یہ بھی پڑھیں

میں پٹاخے سے ہی مر جاؤں گا بم...

دسمبر 14, 2024

شبلی کا مشن اور یوم شبلی کی معنویت – محمد...

نومبر 24, 2024

تھوک بھی ایک نعمت ہے!! – عبدالودود انصاری

نومبر 19, 2024

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ  – شمس...

نومبر 9, 2024

غربت  و معاشی پسماندگی کا علاج اسلامی نقطہ...

مئی 6, 2024

اقبال ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

نومبر 7, 2023

طائر بامِ فکر و فن : ڈاکٹر دبیر...

نومبر 3, 2023

جدید معاشرے اور طلباء کے لیے ادب (...

ستمبر 28, 2023

موبائل فون ایڈکشن اور بچوں کا مستقبل –...

اگست 30, 2023

نیرنگِ خیال کی جلوہ نمائی شعر و ادب...

اگست 29, 2023

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,049)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,135)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں