Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
سماجی اور سیاسی مضامین

مولاناکلیم صدیقی: میں آج زد پہ ہوں تم خوش گمان مت ہونا – سرفراز احمدقاسمی

by adbimiras ستمبر 23, 2021
by adbimiras ستمبر 23, 2021 0 comment

یوپی سمیت کئی ریاستوں میں آنے والے چند مہینوں میں الیکشن ہونگے، اسکےلئے سیاسی سرگرمیاں شروع ہوچکی ہیں،یوپی ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے،دہلی کاراستہ اسی یوپی سے ہوکر گذرتاہے،یعنی دہلی کوفتح کرنے کےلئے یوپی فتح کرناضروری ہے،مرکز اوریوپی میں اس وقت ایک ہی پارٹی کی حکومت ہے،جو مسلم دشمنی کےلئے بھی پہچانی جاتی ہے،بلکہ مسلم مخالف ایجنڈا ہی اس پارٹی کا خاص مقصد ہے،اس حکومت  کارکردگی پر ایک نظر ڈالی جائے تو معلوم ہوگا کہ اسکی کارکردگی بالکل صفرہے اوربھارت کی تاریخ میں یہ حکومت سب سے ناکام اورناہل حکومت ثابت ہوئی ہے،ایسے میں بی جے پی حکومت کو اپنا اقتدار بچانے کےلئے فرقہ وارانہ منافرت کا کھیل انکا سب سے کامیاب ایجنڈا ثابت ہواہے،اقتدار میں واپسی کے لئے یہ پارٹی طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کرتی ہے،تاکہ لوگوں کوگمراہ کرکے اپنی کرسی بچائی جاسکے،2014 کے بعد سے تو یہ کھیل پورے ملک میں مسلسل کھیلاجارہاہے”تفرقہ ڈالو اور حکومت کرو”کی پالیسی پر پوری طرح عمل کیاجارہاہے،انگریز بہادر بھی اسی پسندیدہ ایجنڈے پر عمل پیرا ہوکر ملک کو غلام بنانے میں کامیاب ہوئے تھے اورملک کے اقتدار پر قبضہ کرلیا تھا،اسکےبعد اس ایجنڈے کو موجود حکومت  نےاپنالیا، جب جب ملک کےکسی بھی ریاست میں   کوئی الیکشن سر پر آتاہے تو اس ملک کا مسلمان خاص طور پر حکومت کے نشانے پر ہوتاہے، اور حکومتی مشنریاں دل کھول کر مسلمانوں کے ساتھ ظلم وبربریت کا ثبوت پیشں کرتی ہے،ایجنسیوں کو مسلط کردیاجاتاہے کہ پوری طاقت کے ساتھ وہ مسلمانوں کا شکارکریں،اس حکومت کے پاس ایسا کوئی کام تو ہے نہیں کہ جسے دکھا اوربتاکر وہ لوگوں کے درمیان جاسکے اور ووٹ حاصل کرسکے،چنانچہ پروپیگنڈہ کے ذریعے اقتدار پر قبضہ کرنا اس حکومت کےلئے سب سے آسان کام ہے،اور یہ کام بی جے پی حکومت خوب اچھی طرح سے کررہی ہے،کہنے کو تو ہمارا ملک جمہوری ہے لیکن چند سالوں سے جمہوریت کی دھجیاں دل کھول کر اڑائی جارہی ہے،تازہ معاملہ مولانا کلیم صدیقی کا ہے جنکو 21 ستمبر کی رات میں،یوپی کے میرٹھ شہر سے  پولس نے بغیر کسی پیشگی اطلاع اور نوٹس کے انھیں  اٹھالیا،مولانا کلیم صدیقی کا وطنی تعلق مظفر نگر سے ہے جومغربی یوپی کا حصہ ہے،وہی مظفرنگر جہاں گذشتہ دنوں کسان لیڈروں نےاپنی مہاپنچایت میں،ایک ساتھ "اللہ اکبر اورہرمہادیو” کانعرہ لگایاتھا، اور اسکی گونج دورتک سنی گئی تھی،اسی مظفرنگر میں2013 میں مسلم مخالف بھیانک فسادات ہوئےتھے، حیوانیت کاننگا ناچا گیا تھا،اسی شہرسے کلیم صدیقی صاحب کاتعلق ہے،وہ ایک مذہبی شخصیت کی حیثیت سےمتعارف ہیں، مظفر نگر کے”پھلت” نامی ایک گاؤں میں ایک دینی ومذہبی ادارہ چلاتے ہیں،یہ ادارہ "شاہ ولی اللہ ٹرسٹ” کے تحت چلتاہے جسکے وہ چیئرمین ہیں،اسکے علاوہ وہ گلوبل پیس فاؤنڈیشن نامی ایک تنظیم کے چیئرمین بھی ہیں،مولانا کلیم صدیقی پر مذہب تبدیل کرانے کا الزام پولس نے لگایاہے،اور یہ کہ انھوں نے غیر ممالک سے اس کام کے لئے فنڈ جمع کیا، انکے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل کئے گئے،مولانا کلیم صدیقی پہلی شخصیت نہیں ہیں جن پر اسطرح کا الزام لگاکر انھیں گرفتار کیا گیاہو،اس سے قبل ڈاکٹر ذاکر نائک پراسی طرح کاالزام عائدکیاگیا،ابھی حال ہی میں عمر گوتم اور مفتی قاضی کو بھی اسی معاملے میں گرفتار کیاگیاتھا،ڈاکٹر ذاکر نائک تو  کئی مہینوں سے ہندوستان سے باہر زندگی گذاررہے ہیں،لیکن عمر گوتم اورمفتی قاضی ان دنوں جیل میں ہیں،مولانا کلیم صدیقی کو راتوں رات اے ٹی ایس(اینٹی ٹیررازم اسکواڈ) کے ذریعہ گرفتار کرنے کے بعد، اے ٹی ایس نے پریس کانفرنس کیا اورکہاکہ”مولانا کلیم صدیقی نے حوالے کے ذریعے غیر قانونی طورپر تبدیلی مذہب کےلئےفنڈ جمع کیا ہے،اب تک اس معاملے میں 11لوگوں کی گرفتاری ہوئی ہے،اس معاملے کی مزید تحقیق کےلئے اے ٹی ایس نے 6ٹیمیں تشکیل دی ہے،مولاناکلیم صدیقی نے ایک ٹرسٹ بھی بنایاہےجسکی آڑمیں یہ غیرقانونی طورپر مذہب تبدل کراتے ہیں،انکے ٹرسٹ میں باہر ممالک سے فنڈنگ کی جاتی ہے،اس ٹرسٹ میں ایک سے پانچ کروڑ ملک بحرین سے آیاہے،تین کروڑ کی فنڈنگ کے ثبوت اب تک ملے ہیں مزید تحقیقات جاری ہیں،کلیم صدیقی یوٹیوب کے ذریعے تبدیلی مذہب کرنے اور لوگوں کو اس ریکٹ میں شامل ہونے کی ترغیب دے رہے تھے،وہ پندرہ برسوں سے مذہب تبدیل کرارہے تھے،اسکے علاوہ انھوں نے ہی اداکارہ ثناء خان کا نکاح مولوی انس کے ساتھ پڑھایاتھا”یوپی کے اے ڈی جی پرشانت کمار گوتم نے اس پریس کانفرنس میں مزید کہاکہ 20جون کو غیر قانونی مذہب تبدیلی مذہب کا گروہ چلانے والے لوگ گرفتار کئے گئے تھے،عمر گوتم اورانکے ساتھیوں کو برطانوی تنظیم نے تقریباً 57 کروڑ روپے کی فنڈنگ کی تھی،جسکے خرچ کی تفیصلات پیش کرنے سے وہ قاصر رہے،اس تعلق سے مولانا کلیم صدیقی کے علاوہ دیگر 10افراد گرفتار کئے جاچکے ہیں،جن میں سے 6 کے خلاف فردجرم عائد کی جاچکی ہے،جبکہ 4کے خلاف تفتیش جاری ہے” یہ ہے اے ٹی ایس کی پریس کانفرنس کا خلاصہ،اب سوال یہ ہے کہ کیا اس ملک میں سچائی، محبت،تعلیم اور بھائی چارے کا پرچار کرنا اور انکی تبلیغ وتشہیر کرنا جرم ہے؟ملک میں جس وقت مسلمانوں کی حکومت تھی، اسوقت مسلمان چاہتے تو جبرا مذہب تبدیل کراسکتے تھے،اوراپنے مذہب کی تبلیغ واشاعت کھل کر کرسکتے تھے لیکن انھوں نے ایسا کبھی نہیں کیا،اب جبکہ ملک میں جمہوریت کاقانون نافذ ہے اور بات بات میں جمہوریت کی دہائی دی جاتی ہے،یہ الگ بات ہے کہ حکومت سے لیکر نیچے تک جمہوریت کی دھجیاں اڑائی جارہی ہے،مسلمانوں کی ماب لنچنگ کا سلسلہ جاری ہے،ان سے زبردستی ایک خاص مذہب کے نعرے لگوائے جارہے ہیں،تاریخ کومروڑ کر پیش کیاجارہاہے،مسلم مخالف شدت پسندی عروج پر ہے،مسلمانوں کےلئے اس ملک کی سرزمین تنگ کی جارہی ہے،

ہرطبقے کے مسلمان موجودہ حکومت کےتعصب،ناانصافی اورظلم وستم کاشکار ہیں کیاایسے میں کوئی مسلمان جبراً تبدیلی مذہب کراسکتاہے؟ پھر اسطرح کا الزام چے معنی دارد؟ایک ایسے وقت میں جبکہ یہاں نہ عام مسلمان محفوظ ہے،نہ مسلم ادارے محفوظ ہیں اورنہ ہی مسلمانوں کی سیاسی ومذہبی قیادت محفوظ ہے،پھر ایجنسیوں کی جانب سے اس طرح کے سوالات قائم کرنا کیا یہ منظم اورمنصوبہ بند سازش نہیں ہے؟مسلمانوں کوخوف ودہشت میں مبتلاء کرنے کا پلان نہیں ہے؟پھر دستور میں دی گئی مذہبی آزادی کا کیامطلب ہے؟کیا یہاں ٹرسٹ بنانا غریب ومجبور اور بے سہارا لوگوں کی مدد کرنا اورغریب بچوں کوتعلیم سےآراستہ کرنا غیر قانونی ہے؟ اگر یہ واقعی غیر قانونی ہے تو جن لوگوں نے پی ایم کیئر فنڈ بنایا وہ کیوں مجرم نہیں؟اگر غیر ملکی فنڈنگ غیر قانونی ہے تو پی ایم کیئر فنڈ کی بھی جانچ ہونی چاہئے،اسکے علاوہ کئ ہندو تنظیمیں بھی ملک میں غیرقانونی فنڈنگ کرتی  ہے آخر انکی جانچ کب ہوگی؟ آریس ایس بھی دنیابھر کے ممالک سے فنڈ اکٹھا کرتاہے اس پر کارروائی کب ہوگی؟اگر مذہب کی تبدیلی کےلئے ذہن سازی کرنا،لوگوں کو سچ بات بتانا،امن ومحبت کی تعلیم دینا جرم ہے تو پھر کسی مسلمان سے جبرا مذہبی جملہ کہلوانا،گھر واپسی کے نام پر مسلمانوں کے ساتھ ظلم وزیادتی کرنا،اپنا مذہب تبدیل کرنے کےلئے انھیں مجبور کرنا،لوجہاد کے نام پر ملک میں اودھم مچانا،کھلے عام ہندو دھرم کے اپنانے پر لاکھوں روپے دینے کا اعلان کرنے والے لوگ آخر کیوں مجرم نہیں ہوسکتے؟کیوں ان پر کارروائی نہیں ہوسکتی؟ اے ٹی ایس ایسے لوگوں کو راتوں رات کیوں نہیں اٹھاتی؟کیااس ملک کا سارا قانون صرف یہاں کے مسلمانوں کےلئے ہے؟ دوسرے لوگ اس قانون سے مستثنیٰ ہیں؟ (یہ بھی پڑھیں حیدرآباد تہذیب و معاشرت کے آئینے میں – ڈاکٹر محمد اسلم فاروقی )

مودی کے نئے بھارت میں مسلمانوں کاقائم کردہ کوئی ادارہ محفوظ نہیں رہ سکتا،آپ نے دیکھا نہیں کہ چند دن قبل دارالعلوم کی ایک شاندار عمارت”شیخ الہند لائبریری”پر کس طرح حکومت کے لوگوں نے غلط نظر ڈالی،اس عمارت کے بارے میں کئی ایک فرضی الزام عائد کئے گئے،حکومت کے اعلی عہدے داروں نے کئی بار دارالعلوم کادورہ کیا،اورتفتیش کے نام پر انتظامیہ کوہراساں کرنے کی کوشش کی گئی،ابھی یہ معاملہ ختم نہیں ہواہے، ممبر پارلیمنٹ اعظم خان کا قائم کردہ”جوہر یونیورسٹی”کو کس طرح تہ تیغ کیاگیا،اسے بربادکردیاگیا،علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اورجامعہ ملیہ بھی اس سنگھی حکومت کی نظروں میں کھٹک رہاہے،اسکے علاوہ ملک بھرکے اوربھی کئی ادروں پر حکومت کی نظر ہے،ایک طرف عام مسلمانوں کو ماب لنچنگ کا شکار بنایاجارہاہے،تو دوسری جانب مسلمانوں کے ادارے اورانکی مذہبی وسیاسی شخصیات کوچن چن کر بے دست وپا کیاجارہاہے،ڈاکٹر شہاب الدین کوآپ نے دیکھا کس طرح انھیں ماراگیا،مختارانصاری،عتیق احمد،اعظم خاں ان کا حال آپ کے سامنے ہے،یہ حکومت پڑھے لکھے مسلمان کوبھی برداشت نہیں کرسکتی،جسٹس عقیل قریشی، اورڈاکٹر کفیل خان وغیرہ بھی حکومت کی ناانصافی اورظلم وجور کاشکارہوئے،جسٹس عقیل قریشی کو کس طرح سپریم کورٹ میں جج بننے سے روکاگیا یہ بھی آپ نے دیکھا،ڈاکٹر ظفرالاسلام خاں صاحب کے ساتھ دہلی میں کیاکچھ نہیں ہوا یہ بھی آپ نے دیکھا،اب مذہبی شخصیات بھی حکومت کی لسٹ میں شامل ہیں،ڈاکٹر ذاکر نائک،مفتی سمیع، انظرشاہ قاسمی،مفتی عبدالرحمن اڑیسہ،عمر گوتم،مفتی قاضی اوراب کلیم صدیقی پر حکومت کاعتاب نازل ہوچکاہے، اب پھر کس کی باری ہے؟ملک میں اتناسب کچھ ہونے کے باوجود بعض مذہبی شخصیات کا یہ بیان کہ”آرایس ایس اپنی سوچ بدل رہاہے،وہ اپنی فکر میں تبدیلی پیداکررہاہے” کیااسطرح کے بیان سے مسلمانوں کے مسائل حل ہوجائیں گے؟مسلمانوں کی پریشانیاں کم ہوجائیں گی؟ حکومت چن چن کر مسلمانوں کو جیلوں میں ڈالتی رہےگی،انکی زندگیاں بربادکرتی رہے گی اورہماری مسلم تنظیمیں ایسے لوگوں کامقدمہ لڑتی رہےگی،آخرکب تک ہم مقدمہ لڑتے رہیں گے؟کیااسکے علاوہ ہمیں کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے؟ سی اے اے اوراین آرسی کے خلاف جوتحریک جامعہ ملیہ اورمسلم یونیورسٹی علی گڑھ سے شروع ہوئی جو بعد میں”تحریک شاہین باغ” میں گذشتہ سال تبدیل ہوگئی، اسکے نتیجے میں پورے ملک سے ہزاروں مسلم نوجوانوں کو گرفتار کرکے جیل میں ڈالاگیا،ان میں کچھ کو رہاکیا گیاہے لیکن ایک بڑی تعداد اب بھی جیلوں میں قیدہیں،جب انھیں گرفتارکیاجارہاتھا اسوقت کتنی مسلم تنظیمیں  اورمسلم قائدین نے انکی حمایت میں آوازبلندکی؟کتنے لوگوں نے اتحادکا مظاہرہ کیا؟کتنی مسلم تنظیموں نے احتجاج کےدوران ان  طلبہ کاساتھ دیا؟ آخر ہم کب بیدار اور متحد ہوں گے؟ اوراپنے حقوق کے تحفظ کےلئے جدوجہد کریں گے؟ کیایہ سوچنے کاوقت نہیں ہے؟ یاد رکھئے بزدل قوم کے ساتھ کبھی اللہ کی مدد شامل نہیں ہوتی،کامیابی اسی قوم کو ملتی ہے جومسلسل اپنے حقوق کےلئے جدوجہد کرتی ہے،آج ہم بزدل ہوچکے ہیں،ہمارے قائدین مصلحت پرستی اوربزدلی کاشکارہیں،وہ حکومت کی   ناانصافی کےخلاف آوازاٹھانے سے  ہچکچاتے ہیں  توانھیں اب اپنی باری کاانتظار کرناچاہئے،بدقسمتی یہ ہےکہ پورے ملک میں مسلمانوں کے پاس کوئی ایساقائد بھی نہیں جوقوم کوآواز دے اورپھرقوم انکی آوازپر لبیک کہتے ہوئے نکل پڑے،کچھ لوگ ہیں تو انھیں قوم سے زیادہ اپنے مفاد کی فکر ہے یاپھر وہ خوش فہمیوں کی جنت میں ہیں،ہمارے  پاس کوئی لائحہ عمل بھی نہیں  ہے،حالات آنے والے دنوں میں مزید خراب ہونگے،تب تک اپنی اپنی باری کاانتظار کیجئے،مولانا کلیم صدیقی کاواقعہ ہم  سے مخاطب ہوکر یہی پیغام دے رہاہے بقول شاعرکہ

میں آج زد پہ ہوں تم خوش گمان مت ہونا

چراغ سب کے بجھیں گے ہواکسی کی نہیں۔

سرفراز احمدقاسمی،حیدرآباد

برائے رابطہ: 8099695186

sarfarazahmedqasmi@gmail.com

 

(مضمون نگار،کل ہند معاشرہ بچاؤ تحریک کے جنرل سکریٹری ہیں)

 

 

 

 

 

 (مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

 

مولانا کلیم صدیقی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
ملازمہ – سیدہ مریم
اگلی پوسٹ
تمہاری آنکھیں /رُوان ابو زید – وسیم احمد علیمی

یہ بھی پڑھیں

صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:...

جون 1, 2025

لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –...

دسمبر 4, 2024

معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد...

نومبر 30, 2024

دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –...

نومبر 30, 2024

باکو میں موسمیاتی ایجنڈے کا تماشا – مظہر...

نومبر 24, 2024

سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اور مدارس اسلامیہ...

نومبر 8, 2024

مسلمانوں کے خلاف منفی رویہ: اسباب اور حل...

اکتوبر 3, 2024

وقف کی موجودہ صورت حال اور ہندوستانی حکومت...

اکتوبر 1, 2024

مدارس اسلامیہ کا خود کفیل ہونا مفید یا...

جولائی 31, 2024

نہ سنبھلوگے تو مٹ جاؤگے – مفتی محمد...

جون 2, 2024

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں