Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 9, 2021
by adbimiras اگست 9, 2021 0 comment

"آسان ترجمہ وتفسیر”میرے مطالعہ کی روشنی میں – عبد الرحیم برہولیاوی 

 

ابھی میرے سامنے آسان  ترجمہ وتفسیر قرآن مجید ہے،یہ دو جلدوں پر مشتمل ہے،اول جلد میں ١تا١٥پارہ کی تفسیر اور جلد دوم میں١٦تا٣٠پارہ کی تفسیر موجود ہے آج سے آٹھ دہائ قبل محترمہ محمود النساء بیگم مرحومہ نے اس اہم کام کو انجام دیا تھا،اس تفسیر کو دنیا کے کتب خانوں میں خواتین کے قلم سے نکلنے والے تراجم و تفاسیر میں اولیت کا شرف حاصل ہے،محمود النساء بیگم صاحبہ حیدرآباد کی رہنے والی تھیں،١٧٩٧ء میں ان کی پیدائش ہوئی،آپ کے والدسید محمد یو سف الدین مرحوم صوبہ دار گلبرگہ تھے،اور والدہ نجم النساء بیگم مرحومہ حیدرآباد کی جاگیردار خاندان سے تھیں،مرحومہ کو تین یا چار بار حج کی سعادت کا بھی شرف حاصل ہے،اور عراق ،شام و فلسطین کے بھی سفر کا موقع ملا،محترمہ کی دلی خواہش تھی کہ لوگ قرآن کو سمجھ کر پڑھیں اور اس پر عمل کریں،اسے صرف طاقوں میں سجا کر آنکھوں سے لگا کر محدود نہ رکھیں،بلکہ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی عمل کی تلقین کریں،اس دیرینہ آرزو کی  تکمیل کے لئے مختلف تراجم قرآن سے استفادہ کرتے ہوئے آپ نے زمانہ کے اسلوب و انداز میں ١٩٤٣ء میں قرآن کا آسان ترجمہ اور مختصر تفسیر مکمل کر لیا،اور اس کا نام”تفسیر قرآن مجید مع ترجمہ احکام قرآنیہ اردو” لکھا،اپنی زندگی میں ہی کئ سو نسخے چھپوا کر تعلیم بھی کی،مرحومہ کی وفات ماہ ستمبر ١٩٦٥ء میں ہوگئ۔

ابھی حال ہی میں طبع دوم تحقیق و تعلیق کا کام نوجوان عالم دین میرے دوست مفتی محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری استاذ حدیث دارالعلوم سبیل السلام (حیدرآباد )اور کتابت و کمپیوٹر کا کام محمد نصیر عالم سبیلی ،باہتمام‌ محترمہ ذکیہ کوثر صاحبہ صدر معلمہ جامعہ ریاض البنات (ملک پیٹ حیدرآباد)اور ناشر محترمہ مہر النساء بیگم  مع اہل و عیال نے اس اہم کار خیر کو انجام دیاہے،اول جلد ٦٨٨صفحات میں اور جلد دوم میں ٩٩٤صفحات ہیں،بہت خوبصورت عمدہ صفحات اور وزنی تفسیر ہیں،میں ان تمام لوگوں کو مبارکبادی  پیش کرتا ہوں اور ور دعا گو ہوں کہ خدا ان سب کو قبول فرمائے۔

اسے آپ بھی جامعہ ریاض البنات حیدرآباد،خیر النساء حیدرآباد،مفتی محمد سراج الہدی ندوی سے بھی حاصل کر سکتے ہیں،جلد اول میں ابتدائیہ میں تحقیق و تعلیق محمد سراج الہدی ندوی ازہری نے صفحہ نمبر ٧سے صفحہ ١٨ تک اپنی بات بہت اچھی انداز میں پیش کی ہے،موصوف نے اپنے علمی تحقیق و جائزے کے بعد یہ رائے قائم کی ہے،ابھی تک مکمل قرآن کریم کے جتنے بھی ترجمے و تفاسیر کسی بھی زبان میں منظر عام پر آئی ہے وہ مرد حضرات کے قلم سے ہے، یہاں علمی دنیا میں ابھی تک تین خواتین کے نام آۓ ہیں جن میں بہلا نام محمود النساء بیگم کا ہی ہے،اور موصوف نے مکمل قرآن مجید کی خواتین ترجمہ مفسرہ کے عنوان سے طوبی‌ مضمون ٢٠١٧ء کے سہ ماہی ترجمان "صفا "میں لکھا ہے۔

بہت سارے اضافہ موصوف نے اس میں کی ہے ،حاشیہ نمبر ،قرآنی عربی متن ہی تھے جسے ترمیم کے ساتھ قرآنی متن کو پوری صحت کے ساتھ درج کیا ہے،اک کے بعد مقدمہ فقیہ العصر مولانا محمد خالد سیف اللہ رحمانی نے لکھا ہے،جو چار صفحات پر مشتمل ہے،مولانا لکھتے ہیں دنیا میں قرآن ہی ایک ایسی کتاب ہے جو باالکل بے آمیز اور محفوظ ہے،ہندوستان ان خوش نصیب ملکوں میں ہے جس کی مقامی زبان میں بہت پہلے قرآن مجید کا ترجمہ ہوا ہے،مولانا لکھتے ہیں شاید کتاب کی اصل مؤلفہ محترمہ محمود النساء بیگم صاحبہ ۱۹۶۵ء کے حاشیہ خیال میں بھی نہ رہا ہوگا کہ ان کی یہ علمی و قلمی خدمت ۷۷سال کے وقفہ کے بعد دوبارہ منظر عام پر آۓ گی،لیکن جو کام اخلاص سے اور اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے کیا جاتا ہے اس کی مثال اس بیج کی سی ہوتی ہے جسے مٹی کے نیچے دبا دیا جاتا ہے،اور اس کا وجود گم ہوجاتا ہے،لیکن سے ہرا بھرا پودا نکلتا ہے،اور درخت کی شکل اختیار کر لیتا ہے،قلبی تاثرات حضرت مولانا شمیم آزاد قاسمی مکی شیخ الحدیث دارالعلوم الاسلامیہ حیدرآباد وسابق معین مدرس دارالعلوم دیوبند نے قلم بند کیا ہے جو صفحہ ۲۷تا ۳۰پر ہے موصوف نے مفتی سراج الہدی ندوی ازہری صاحب کا تعارف بھی بہت تفصیلی اور اچھے انداز میں پیش کیا ہے،مولانا کی خوبیاں درس و تدریس کا انداز اور لکھنے پڑھنے کا ذوق و شوق تقریر کا انداز اور اساتذہ میں مقبولیت سب نہیں ملتی ہے،اخیر میں مولانا لکھتے ہیں زیر نظر،”آسان ترجمہ تفسیر”مولانا کی تحقیق و تعلیق اور ترتیب نو کا حین مرقع ہے،”تمہید”محترمہ محمود النساء بیگم مرحومہ صفحہ ۳۲تا۳۵پر ہے،اس کے مؤلفہ کا تعارف صفحہ ۳۵تا۳۸ ہے جو مولانا محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری نے لکھا ہےجتنی معلومات حاصل ہوئ مولانا نے حاصل کرکے تفصیل کے ساتھ درج کیا ہے،شکر و اعتراف محترمہ ذکیہ کوثر صاحبہ نے کیا ہے،عکس تحریر بھی طبع اول کے دو صفحات کے پیش کۓ گۓ ہیں یہ باب صفحہ ۱۴ پر ختم ہے،دوسرا باب” کلمات اکابر علماء کرام ہے”پیش لفظ مفکر اسلام حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم نے لکھا ہے،محترمہ محمود النساء بیگم (١٩٦٥)کے اس تفسیری کام کا ایک عالم دین مولانا محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری نے جائزہ لیکر جہاں محسوس کیا توضیح کی اور موٹ چڑھاۓ،اس کے ذریعہ اس کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے،میں دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور معتبر بناۓ آمین۔ (یہ بھی پڑھیں حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی:حیات وخدمات ___ میرے مطالعہ کی روشنی میں – عبد الرحیم برہولیاوی )

کلمات تبریک خطیب الاسلام حضرت مولانا محمد سالم قاسمی دامت برکاتہم نے لکھا ہے،تقریظ مولانا محمد سعید الرحمن ندوی اعظمی صاحب نے لکھا ہے جو صفحہ ۷۴تا۵۰پر ہے،مولانا لکھتے ہیں کہ میں مولانا محترم محمد سراج الہدیٰ ندوی ازہری زاد مجدہ کو دل کی گہرایوں سے مبارکباد دیتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے انھیں اپنی عظیم کتاب قرآن کریم کی خدمت کی توفیق عطا فرما ئ اور مرحومہ مترجمہ و مفسرہ کی روح کو شادمانی اور شادابی کا تحفہ عطا کیا،اللہ تعالیٰ اس مبارک کوشش کو قبول فرمائے اور اپنے نیک بندوں میں سب کو شمار کرے،تاثرات: حضرت مولانا انیس الرحمن قاسمی ناظم امارت شرعیہ نے لکھا ہے، جو صفحہ ۵۱پر درج ہے،اس کا تیسرا عنوان یا باب سمجھیۓ تأثر ات اہل علم و فضل موجود ہے،حرف چند کے عنوان سے حضرت مولانا مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ وناظم وفاق المدارس الاسلامیہ ،رکن تاسیسی آل انڈیا ملی کونسل ،و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا ءبورڈ،مدیر اعلی ہفتہ واری نقیب امارت شرعیہ نے قلم بند کیا ہے جو صفحہ ۵۲تا۵۳پر ہے،حضرت مفتی صاحب لکھتے ہیں کہ قرآن کریم کی خدمت جسوزاوۓ سے بھی کیا جاۓ باعث سعادت ہے ،اسے دینی خدمت کا حاصل سمجھنا چاہیے کیونکہ سارے علوم اصلا قرآن کریم ہی کی خدمت کے لئے ہے،پھر حضرت مولانا عبد الباسط ندوی نے "خواتین کے لئے مشعلِ راہ کے عنوان دے کر اپنے تاثرات ۵۴تا۵۵صفحہ پر لکھا ہے،اس کے بعد ایک کامیاب کوشش عنوان سے حضرت مولانا نعمان بدر القاسمی ندوی ،اس کے بعد قابلِ رشک کام حضرت مولانا محمد سیف اللہ قاسمی صاحب  ۵۸تا ۵۹صفحہ پر لکھا ہوا ہے،اس کے بعد حضرت مولانا سید ومیض ندوی صاحب”بہت تیری خدمت "عنوان دے کر لکھا ہے،جو صفحہ ۶۵تا۶۱پر ہے،اتنے سارے لوگ کے تأثر ات حاصل کرلینا کسی جوۓ شیر سے کم نہیں ہے مگر یہ سب قرآن کریم کی خدمت کی وجہ کر آسان ہوگیا،میں بھی مولانا محترم سراج الہدی ندوی ازہری صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے،اس تفسیر کی اشاعت کے وقت تک موصوف کے والد ماجد ماسٹر محمد ضیاء الہدیٰ ضیاء رحمانی اور جد امجد ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی حیات سے تھے لیکن اب دونوں گزشتہ سال خدا کو پیارے ہو گۓ ،اللہ تعالیٰ دونوں کی بال بال مغفرت فرمائے۔

 

 

عبد الرحیم ابن ڈاکٹر مولوی انور حسین برہولیاوی۔

📞9308426298

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

آسان ترجمہ وتفسیرعبد الرحیم
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
اگلی پوسٹ
اپنوں کی غربت و فرقت کا قصہ سناتی ’عمارت‘ – پروفیسر صالحہ رشید

یہ بھی پڑھیں

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

جنوری 18, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,045)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (536)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (404)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (216)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں