Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      جون 6, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      سنت ابراہیمی کی حقیقی روح اور اس کا…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      آبِ زمزم کے طبی ، روحانی اور سائنسی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قربانی صرف رسم نہیں، اللہ کے حکم کی…

      جون 6, 2026

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام بشیر بدر،…

      جون 7, 2026

      متفرقات

      دو گھنٹے کا مسلمان – ترجمہ: وسیم احمد…

      مئی 24, 2026

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
کتاب کی بات

by adbimiras اگست 9, 2021
by adbimiras اگست 9, 2021 0 comment

 

"کتاب زندگی”میرے مطالعہ کی روشنی میں -عبدالرحیم برہولیاوی

 

میرے سامنے نوجوان عالم دین میرے دوست مولانا محمد نظر الہدیٰ قاسمی ویشالوی کی مرتب کردہ ان کی پہلی کتاب”کتاب زندگی”ہے ،نام سے ہی ظاہر ہے کہ کتاب زندگی میں کسی کی زندگی کی داستان کو محفوظ کیا گیا ہے،حقیقت بھی یہی ہے ،مشہور ماہر تعلیم الحاج ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی صاحب کی پوری زندگی اور ان کے حیات و خدمات کارنامہ کو جمع کر دیا گیا ہے،یہ کتاب ٣٩٨صفحات پر مشتمل ہے،کمپوزنگ کا کام مولانا محمد نظر الہدیٰ قاسمی نے خود انجام دیا ہے،اور اسے نور اردو لائبریری حسن پور گنگھٹی ویشالی کے زیر اہتمام دی پرنٹو اسٹیشنرس دریا پور ،پٹنہ سے شائع کروایا گیا ہے،آپ بھی اسے بہ آسانی نور اردو لائبریری حسن پور گنگھٹی ،الھدی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر ٹرسٹ آشیانہ کالونی حاجی پور،مکتبہ امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ،دارالعلوم سبیل السلام صلالہ، حیدرآباد سے محض دوسو روپے قیمت دے کر حاصل کرسکتے ہیں،مہنگائ کے اس بھیڑ بھاڑ میں قیمت مناسب ہے،سرورق بہت عمدہ ہے،سب سے پہلے کتاب کا انتساب والدین کے محبتوں کے نام کیا ہے،جو بڑی سعادت کی بات ہے،پھر مرتب نے” مجھے بھی کچھ کہنا ہے”عنوان کے تحت اپنی بات رکھی ہے،اپنی تدریسی اور خانگی مصروفیات سے وقت نکال کر دادا جان کوخراج عقیدت پیش کرنے کی کوشش کی ہے،اس کے بعد اجمالی سوانحی خاکہ پیش کیا ہے،پھر خاندانی شجرہ نسب بھی مرتب نے پیش کیا ہے،جو اب اس مادیت کے دور میں بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے،اس کے بعد سات ابواب میں کتاب کو مرتب نے سمیٹا ہے،”باب اول”میں الحاج ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کے لائق و فائق فرزند ارجمند مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار و اڑیسہ و جھاڑکھنڈ نے اپنے والد ماجد کی پوری زندگی کو "ابا جی شجر سایہ دار”عنوان کے تحت جمع کیا ہے،جو ٤٣صفحہ پر مشتمل ہے،جو چھوٹے بڑے ٦٠عنوان کے تحت لکھے گئے ہیں،اور مفتی صاحب نے اپنے والد ماجد کی پیدائش سے لے کر موت تک کی آخری لمحات تجہیز و تکفین پھر تعزیتی کلمات سب کو پیش کرنے کی مکمل کوشش کی ہے،سب سے طویل مضمون حضرت مفتی صاحب کا ہی ہے،ان سب کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ بہت ساری صفات و خصوصیات حضرت مفتی صاحب کے والد ماجد میں موجود تھی،صفحہ نمبر ٥٠پر مفتی صاحب نے ابا جی کی شاعری کے متعلق لکھا ہے کہ ابا جی ایک زمانہ میں شاعری بھی کرتے تھے،مگر وہ دور طالبعلمی کا تھا ،مہوا اسکول کے صدر مدرس ماسٹر ضیاء الرحمن صاحب کو یہ بھنک لگ گئی کہ نور الہدی اب شاعری بھی کرتا ہے،ایک طمانچہ مار کر فرمایا کہ برباد ہوجائے گا،ابا جی نے پھر شاعری کا خیال بھی دل سے نکال دیا،تمام ذخیرے تلاشے م گر سب برباد ہوگۓ،صرف ایک منظوم دعوت نامہ حاصل ہوسکا جو ابا جی نے اپنے والد منشی علی حسن کی طرف سے اپنی شادی کے موقع پر لکھا تھا ،جس کو صفحہ نمبر ٥١پر مفتی صاحب نے پیش کیا ہے،جس کو پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اگر ماسٹر صاحب شعر و شاعری جاری رکھتے تو اچھے شاعر بھی بن سکتے تھے،باب دوم میں احوال و آثار کے تحت ٦٠لوگوں کے مضامین ہیں،جن میں بیشتر مضامین بیٹے،بہو،پوتے،پوتیاں،اور دو پرپوتی سعیدہ سراج،عائشہ سراج "میرے پرداداایک آئیڈیل شخصیت”میرے پردادا:ایک صاحب علم نیک انسان”شامل ہے،ان کے علاوہ دیگر اہم شخصیات کے بھی مضمون اس باب میں شامل ہے،پروفیسر معراج الحق برق،سابق صدر شعبہ، فارسی آرڈی اس کالج،مظفرپور،الحاج محمد انوار الحسن وسطوی”آسمان ان کی لحد پر شبنم افشانی کرے”الحاج محمد انوار الحسن وسطوی صاحب ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کے شاگردوں میں سے ہیں ،اس کتاب کی ترتیب اور اشاعت میں ان کی دعائیں نیک مشورہ کا بڑا دخل ہے،اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کے ساتھ درازی عمر عطا فرمائے،ان کا مضمون صفحہ نمبر ١١١پر ہے،مولانا محمد نظام الدین اسامہ ندوی ،قمر حاجی پوری،ڈاکٹر ممتاز احمد خاں،مولانا آفتاب عالم مفتاحی،حکیم محمد شبلی قاسمی،ڈاکٹر مشتاق احمد مشتاق،مولاناانواراللہ فلک ،سید ابو طلحہ،ابو صالح،مفتی عبد القیوم جمالی قاسمی،مفتی عالمگیر قاسمی شامل باب ہیں،حالانکہ ان سب لوگوں کے مضامین کو ایک الگ باب اور گھر کے لوگوں کے لئے ایک الگ باب کیا جاسکتا تھا،جس سے کتاب کا معیار شاید اور بلند ہوجاتا،راقم کا بھی مضمون اسی باب میں صفحہ نمبر ١٤٩پر شامل ہے،گھر کے لوگوں میں بیٹے،بہو،اور پوتے ،پوتیاں،پرپوتیاں سب نے ماسٹر صاحب کی محبت میں اچھا لکھنے کی کوشش کی ہے اور بہت حد تک کامیاب بھی ہیں،ایسا بہت کم دیکھنے کو ملتا ہے کہ کسی شخصیت پر مضامین گھر کے لوگوں اور اہل تعلق یعنی باہر کے لوگوں سب سے مضامین لکھوانا بہت مشکل کام ہے،حقیقت یہ ہے کہ الحاج ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کی شخصیت ہی کچھ ایسی انمول تھی کہ”ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم”سب کو ان کی محبت نے لکھنے پر مجبور کیا۔یہ باب صفحہ نمبر ٢٩٩پر مولانا  محمد قمر عالم ندوی کا حاصل کیا ہوا خط”حضرت امیر شریعت رابع کا خط دادا جان کے نام "پر اختتام کو پہنچتا ہے۔  (یہ بھی پڑھیں حضرت مولانا سید ابو اختر قاسمی:حیات وخدمات ___ میرے مطالعہ کی روشنی میں – عبد الرحیم برہولیاوی )

تیسرے باب میں منظوم خراج عقیدت ہے جو حسن نواب حسن۔مولانا مظاہر عالم قمر،نئ نسل کے ابھرتے ہوئے شاعر صحافی،ادیب کامران غنی صبا نے پیش کیا ہے،جو صفحہ نمبر ٣٠٩پر درج ہے،باب چہارم میں تعزیتی مکتوبات ہیں جو ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کے انتقال کے بعد ھدی خاندان کے نام خطوط کے ذریعے مولانا محمد قاسم مظفر پوری،مولانا مظاہر عالم،مولانا محمد نظام الدین اسامہ ندوی،مولانا سراج اکرم قاسمی،مولانا محمد نعمت اللہ،محفوظ عالم،صفی اختر ،مولانا اظہار الحق قاسمی بحرین وغیرہ نے لکھے ہیں شاملِ باب ہیں،بانچویں باب میں تعزیتی بیانات ہیں جو صفحہ نمبر ٢٤٢پر ختم ہوجاتا ہے،اس کے بعد چھٹے باب میں ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کے مضامین و مقالات بعنوان داستان ناتمام،میری شریک حیات،وصیت نامہ،حاجی پور تاریخ کے آئینے میں،ظفر کی بیٹی،انسان،یہ سب معلوماتی مضامین اس باب میں شامل ہے،ساتواں اور آخری باب میں ماسٹر صاحب کے دستاویزات جن میں اردو انگریزی تحریر کے نمونے ،اسلامیہ کالج سیوان کا انٹرویو،آدرش ہائ اسکول سراۓ سے سبکدوشی کے وقت پیش کیا گیا سپاس نامہ شامل ہے،پی ایچ ڈی کے متعلق نگراں ڈاکٹر محمد سلیمان کا تصدیق نامہ،اور حج پاسپورٹ کے عکس کو بھی شامل کیا گیا ہے،یہ حقیقت ہے کہ انسانوں کی عمر سے زیادہ کتابوں کی عمر ہواکرتی ہیں،میں بہت بہت مبارک بادی پیش کرتا ہوں مولانا محمد نظر الہدیٰ قاسمی صاحب کو کہ انہوں نے اپنے دادا جان کے بکھرے ہوئے یادوں کو جمع کر کے ضائع ہونے سے بچالیا،آنے والی نسلوں کے لئے ماسٹر محمد نور الہدی رحمانی کی شخصیت کو سمجھنے کا سامان فراہم کردیا میں دعا گو ہوں کہ زور قلم اور زیادہ ہو،کتاب اور صاحب کتاب  دونوں کوخدا مقبول عام کرے آمین۔

 

عبدالرحیم ابن ڈاکٹر مولوی انور حسین برہولیاوی ۔

متعلم ایل،ایس ،ایم ،یو دربھنگہ۔

📞9308426298

📧 abdurrahim.barholia@gmail.com

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

Home Page

عبدالرحیم برہولیاویکتاب زندگی
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
پابلو نرودا کے نام – محمد عاصم بدر
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

جون 6, 2026

فروری 2, 2026

فروری 1, 2026

دسمبر 14, 2025

ستمبر 29, 2025

جولائی 12, 2025

جولائی 12, 2025

فروری 5, 2025

جنوری 26, 2025

ظ ایک شخص تھا – ڈاکٹر نسیم احمد...

جنوری 23, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (186)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (599)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (202)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (143)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,050)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (19)
    • فکشن (407)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (218)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (478)
  • گوشہ خواتین و اطفال (100)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,136)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (34)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (899)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں