Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      فروری 2, 2026

      کتاب کی بات

      فروری 1, 2026

      کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تنقید اور عملی تنقید – سید احتشام حسین

      مئی 20, 2026

      تحقیق و تنقید

      کیا نقاد کا وجود ضروری ہے؟ – شمس…

      مئی 5, 2026

      تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قرآن کو سمجھ کر پڑھنے کا معمول بنائیے!…

      اپریل 11, 2026

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر…

      فروری 27, 2026

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
خبر نامہ

الٰہ آباد کے مختلف اداروں و تنظیموں میں اہل علم و فن کے ہاتھوں ”دربھنگہ ٹائمز“ (اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ – رپورٹ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی

by adbimiras جولائی 18, 2021
by adbimiras جولائی 18, 2021 0 comment

رپورٹ :  ڈاکٹر صالحہ صدیقی

دربھنگہ ٹائمز منصور خوشتر کی ادارت میں نکلنے والا اردو کا ایک ایسا رسالہ ہے جس نے اپنی کم عمری میں ہی اردو قارئین کو اپنی جانب متوجہ کر اپنا گرویدہ بنا لیا۔ اس کی اہم وجہ اس رسالے کا معیار اور اسے نوجوانوں سے جوڑنا ہے۔ دربھنگہ ٹائمز نے نوجوان قلمکاروں کوایک ایسا وسیلہ مہیا کیا جہاں وہ کھل کر اپنے خیالات، احساسات و جذبات، اپنی سوچ و فکر کو آزادی سے کہہ سکتے ہیں۔ جو اس سے قبل نہیں تھا۔ اس سلسلے میں منصور خوشتر رقم طراز ہیں کہ ”آج کے بیشتر رسائل میں یا تو بزرگ قلمکاروں کا جلوہ دکھائی دیتا ہے یا بعض میں محض ریسرچ اسکالر ہی جگہ پاتے ہیں۔“

منصور خوشتر نے اس روایت کو توڑتے ہوئے اپنے رسالے میں رسرچ اسکالر کو فوقیت دی۔ یہی وجہ ہے کہ نہ صرف ہندوستان بلکہ عالمی سطح پر اس رسالے نے بہت کم وقت میں اپنی شناخت قائم کر لی۔کسی بھی رسالے کی جان اور اس کی مقبولیت کا راز اس رسالے  کے مشمولات، اس کے اندر شامل مواد اور ان مواد کے معیار پر منحصر ہوتا ہے اس سلسلے میں منصور خوشتر لکھتے ہیں:

”اردو کے دیگر ہم عصر رسائل و جرائد کی بہ نسبت ”دربھنگہ ٹائمز“ کی اشاعت وقت پر ہورہی ہے۔ اس کے مشمولات کا جائزہ لینے کے بعد ہی آپ اس کے معیار و اہمیت کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔ ایک مدیر کی ادب کے صحافتی منظر نامے سے آگہی بہت ضروری ہے۔ مواد کی پرکھ اور پھر اس کے انتخاب کی صلاحیت اس میں بدرجہئ اتم موجود ہونی چاہیے۔ ہم ”دربھنگہ ٹائمز“ کے کسی بھی شمارے کے مواد کا انتخاب آنکھ بند کر کے نہیں کرتے جیسا کہ آج کل کے اکثر اردو رسائل کے مدیر ان کرتے ہیں۔“

دربھنگہ ٹائمز وقتا فوقتا خاص نمبر بھی نکالتا ہے۔ جو بہت مقبول ہوئے، جیسے ”افسانہ نمبر“، ناول نمبر“، اور ”غزل نمبر“ شامل ہیں۔ جس میں نہ صرف ان  اصناف کے نت نئے گوشے منور کیے گئے۔ خصوصا ان میں اکیسویں صدی کے ادب کی سمت و رفتار پر خاص توجہ کی گئی ہے۔ اس رسالے میں تحقیقی او تنقیدی مضامین، ہم عصر افسانہ نگاروں کے افسانے ڈرامے، انشائیے، طنز و مزاح، رباعیات نظمیں، غزلیں، منظوم تبصرے، نثری تبصرے اور تاثرات سبھی کچھ شامل ہیں اور ہر شمارے میں نئے نئے چہروں سے متعارف کرایا جاتا ہے۔

آج پوری دنیا کرونا جیسی مہاماری میں مبتلا ہے۔کرونا نے جس طرح پوری دنیا کو اپنی چپیٹ میں لے لیا اور زندگی کی تصویر بدل ڈالی اس سے ادیب و  شعرأ کا حساس دل بھی لکھنے سے خود کو روک نہ سکا۔ کرونا نے اردو ادب پر گہرے نقوش مرتب کیے،بقول شخصے ”ادب تنقید حیات“ ہے اس تعریف کو مشرق و مغرب میں ادب کی مقبول و معقول تعریف کہا جائے تو ہم شعر وا دب میں تاریخی سانحات کا عکس بھی دیکھ سکتے ہیں۔کرونا کی صورت حال نے جس طرح پوری دنیا کو خوف و ہراس کی سیاہ بند گلی کی طرف دھکیل دیا ہے شاعروں نے اپنے کلام سے اس میں روشنی پیدا کرنے کی کوشش کی ہے،یہ ایسا عالمہ سانحہ ہے جسے ادب و صحافت نے اپنے مزاج سے دیکھا اور اپنے منظر ناموں کا حصہ بنایا۔خصوصا سوشل میڈیا نے اس میں اہم رول ادا کیا۔سوشل میڈیا پر کرونا نے وبائے عام کو ادب کے تخلیقی رویے کے طور پر دیکھنے کا رحجان پیدا کیا۔غرضکہ اس وبائی منظر نامے میں ہندستان اور دیگر ممالک کے اعلیٰ و ارفع ادیبوں و شاعروں نے بہترین نگارشات کاغذ پر بکھیرا۔الیٹرانک میڈیا کے ساتھ پرنٹ میڈیا،سوشل میڈیا ہر جگہ اس کو موضوع سخن بنایا گیا۔اس حالات نے زندگی کے ہر گوشے کو متاثر کیا۔بے شمار کام رک گئے۔لیکن اس وقت سے لڑتے ہوئے باہمت لوگ آگے بھی بڑھے۔جیسا کہ پہلے بھی کہا گیا  اس رسالہ کے مدیر ایک ایسے فعال اور نوجوان شاعر، ادیب اور صحافی ہیں جن پر جس قدر رشک کیا جائے کم ہے۔ (یہ بھی پڑھیں غالبؔ کی حب الوطنی ،اٹھارہ سو ستاون کا ماحول اورگوپی چند نارنگ – ڈاکٹر صالحہ صدیقی )

ادبی و صحافتی افق پر ڈاکٹر منصور خوشتر کا نام اپنی پوری تابانی اور جلوہ سامانی کے ساتھ روشن ہے۔ اپنی محنت، لگن اور اردو زبان و ادب سے بے لوث محبت کی بدولت ڈاکٹر منصور خوشتر نے ادبی دنیا میں بہت کم عرصے میں ہی اپنی ایک شناخت بنا لی ہے۔ ”دربھنگہ ٹائمز“ ان کی اسی محنت، خلوص اور زبان و ادب سے ان کی محبت کا ثبوت ہے۔ اداریہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر منصور خوشتر کا مقصد صرف رسالہ نکالنا نہیں ہے بلکہ ایک حساس ادیب کی طرح بدلتے ہوئے سیاسی و سماجی منظرنامہ پر بھی ان کی گہری نظر ہے۔رسالہ کی فہرست سے ہی اندازہ ہوتا ہے کہ مدیر نے مضامین اور تخلیقات کی فراہمی اور ان کے انتخاب و ترتیب میں بہت محنت کی ہے۔اس وبائی دور میں بھی وہ اپنے سفر پر رواں دواں رہے اور انھوں نے شمارہ نکالا۔2020 – 2021 پوری دنیا پر قیامت بن کر گزرا۔خصوصا اردو دنیا کا  ان دونوں سالوں میں قہر برپا ہوا۔ بے شمار عظیم الشان شخصیات کو ہم نے کھو دیا۔ان میں اہم ناموں میں شامل ہیں عزیز الحق عمری، عبدالمنان سلفی، مولانا سلمان مظاہری، مولانا احمد سعید پالن پوری، مولانا متین الحق اسامہ قاسمی، مولانا سید ولی اللہ قاسمی، قاضی اعظم علی صوفی، مولانا سید کاظم پاشا قادری موسوی، مولانا محمد حسین ابوالحقانی، مولانا محمد نصیر الدین، قاضی محمد سمیع الدین، ڈاکٹر احمد اللہ بختیاری، مولانا کلب صادق اور سید افضل قادری۔رؤف خلش شاعر (حیدرآباد)،عبید صدیقی ادیب، براڈکاسٹر(دہلی)فاطمہ تاج افسانہ نگار(حیدرآباد)،پروفیسر صاحب علی درس و تدریس (ممبئی)،اجمل سلطان پوری شاعر(سلطان پور)،ولی بستوی شاعر، عالم دین(سہارنپور)،وکیل احمد طاہر قادر آبادی شاعر، معلم(اترپردیش)،ڈاکٹر لقمان سلفی مفسر،عالم دین (بہار / سعودی عرب)،عبدالاحد سازشاعر(ممبئی)،شاہد بگھونوی شاعر(سمستی پور)،محمد ضمیر الدین نظامی خوش نویس، خطاط (حیدرآباد)،اسرار جامعی مزاحیہ شاعر(دہلی)،انل ٹھکرادیب، ڈراما نگار(کرناٹک)،اعجاز قریشی صحافی (حیدرآباد)،تسنیم انصاری برہان پوری شاعر(برہان پور)فاطمہ عالم علی، نثرنگار (حیدرآباد)،رشید انصاری صحافی(حیدرآباد)احمد عثمانیادیب، صحافی        مالیگاؤں)ہارون بی۔اے ادیب، صحافی (مالیگاؤں)مجتبیٰ حسین مزاح نگار(حیدرآباد)گلزار دہلوی شاعر(دہلی)،اختر جمال شاعر(بھیونڈی)،کبیر اجمل شاعر(بنارس) ڈاکٹر ضیاء الرحمن اعظمی،اسلامی اسکالر، محقق اعظم گڑھ / سعودی عرب،راحت اندوری شاعر (اندور)پروفیسر سید فضل امام رضوی (ادیب، ناقد،لکھنؤ)نشتر امروہوی (شاعرامروہہ)مظفر حنفی شاعر، ادیب (دہلی) شکیل انوار صدیقی (ادب اطفال مرادآباد)مختار شمیم، ادیب، محقق، ناقد،مدھیہ پردیش،ڈاکٹر حنیف ترین،شاعر، ادیب (سری نگر)،رہبر جونپوری (شاعرلکھنؤ)شمس الرحمن فاروقی شاعر، ادیب، ناقدالہ آباد،مناظر عاشق ہر گانوی،مشرف عالم ذوقی،تبسم فاطمہ، شوکت حیات،ترنم ریاض،رضاحیدر،شمیم حنفی،غلام مرتضیٰ راہی وغیرہ وغیرہ بے شمار اہم شخصیات ہم سے جدا ہو گئیں۔ان تمام شخصیات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے دربھنگہ ٹائمز کی ٹیم نے فیصلہ لیا ہے کہ اگلا شمارہ ان علمی و ادبی شخصیات کے نام رہے گا۔اس سلسلے میں ریویوڈ ایڈیٹر کامران غنی صبا نے بتایا کہ دربھنگہ ٹائمز کا اگلا شمارہ”یادرفتگاں 2021 نمبر“ہوگا۔ اس خصوصی شمارے میں کووڈ 19 کے عہد میں فوت ہونے والی ادبی شخصیات پر مضامین شائع کیے جائیں گے۔

بہر حال سہ ماہی دربھنگہ ٹائمزکا تازہ ترین شمارہ (اپریل تا جون ۱۲۰۲)اس وقت منظر عام پر آچکا ہے،جس کی دھوم پوری اردو دنیا میں مچ چکی ہے۔اس شمارے میں احمد سہیل، منور رانا، پروفیسر شارب ردولوی، مشرف عالم ذوقی، پروفیسر مناظر عاشق ہرگانوی، ڈاکٹر صادقہ نواب سحر، ڈاکٹر اسلم جمشیدپوری،نذیر فتح پوری، انوار الحسن وسطوی،ڈاکٹر عبدالحی، ڈاکٹر زرنگار یاسمین، ضیا فاروقی، ڈاکٹر احسان عالم، ابراہیم افسر، سید محمود احمد کریمی،ڈاکٹر منصور خوشتر، خان محمد رضوان،ڈاکٹر صالحہ صدیقی،عارف حسن وسطوی،ڈاکٹر رشید جہاں انور،غلام نبی کمار اور ڈاکٹر امتیاز عالم کے مضامین شامل ہیں۔شموئل احمد، دیبک بدکی، سلمی جیلانی، ڈاکٹر مشتاق احمد وانی، مجیر احمد آزاد اور پرویز مانوس کے افسانے، ڈاکٹر مجبتی احمد کا انشائیہ اور منظومات کے حصے میں کرشن کمار طور، پروفیسر شاکر خلیق، حیدر وارثی، راشد طراز، عطاعابدی، سلیم انصاری، سلطان شمسی اور منصور خوشتر کی غزلوں سے مزین یہ شمارہ تسکین ذوق کا بھرپور سامان فراہم کرتا ہے۔ دربھنگہ ٹائمز کا یہ شمارہ ایجوکیشنل پبلشنگ ہاؤس دہلی، بک امپوریم سبزی باغ پٹنہ، دفتر دربھنگہ ٹائمز پرانی منصفی دربھنگہ سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔اس اہم شمارے کی رسم اجرأ کا عمل الٰہ آباد میں بھی آیا جس میں شامل ہیں:

 

(۱) شعبۂ فارسی الٰہ آباد یونیورسٹی میں دربھنگہ ٹائمز کی رسم اجرأ

الٰہ آباد یونیورسٹی کے شعبہ فارسی کی صدر پروفیسر صالحہ رشید صاحبہ کے ہاتھوں تازہ شمارے(اپریل تا جون2021)کی رسم اجرأ کی گئی۔ اس موقع پر ان کے رسرچ اسکالراور اسٹاف موجود رہے،جن میں ڈاکٹر صالحہ صدیقی،رسرچ اسکالر سلمیٰ انصاری (اردو) رسرچ اسکالر فلاسفی آفرین بانو وغیرہ کا نام شامل ہیں۔اس موقع پر صدر شعبہ فارسی پروفیسر صالحہ رشید صاحبہ نے کہا ”یہ منصور خوشتر کی ہمت اور حوصلے کا ہی نتیجہ ہے کہ اس وبائی دور میں وہ مسلسل رسالہ نکالنے کا کام انجام دینے کے ساتھ ساتھ معیار و مرتبے کا خیال بھی رکھ رہے ہیں،انھوں نے کہا یہ شمارہ رسرچ اسکالرزکے لیے ایک خاص پلیٹ فارم ہے جہاں سے وہ اپنی تخلیقات کو پوری اردو دنیا میں پہنچا سکتے ہیں“ساتھ ہی انھوں نے اپنے تمام طلبہ و طالبات کو تاکید بھی کی کہ وہ نہ صرف اس رسالے کا مطالعہ کریں بلکہ اپنی تحریریں بھی ارسال کریں۔انھوں نے دور حاضر کے عمدہ رسالوں میں دربھنگہ ٹائمز کو اہم مانا۔

 

(۲) الٰہ آباد کافی ہاؤس میں دربھنگہ ٹائمز(اپریل تا جون 2021)کا اسرار گاندھی کے ہاتھوں رسم اجرأ

الٰہ آباد کافی ہاؤس کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔یہاں علمی وا دبی سرگرمیاں ہوتی رہتی ہے۔اسرار گاندھی نے تازہ شمارے دربھنگہ ٹائمز (اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ کی۔انہوں نے جواں سال ادیب اور رسالہ کے مدیر ڈاکٹر منصور خوشتر کی محنت کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ آج زبان و ادب کو ایسے ہی متحرک اور فعال نوجوانوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے معیاری رسالہ کی اشاعت پر انہیں مبارکباد پیش کی۔اس موقع پر ہندی اردو ادب کی اہم شخصیات موجود رہیں۔

(۳) چودھری ابن نصیر کے قیام گاہ پر دربھنگہ ٹائمز(اپریل تا جون 2021) کا ”نظام صدیقی“ کے ہاتھوں رسم اجرا

چودھری ابن نصیر کے قیام گاہ پر نظام صدیقی صاحب نے تازہ شمارے دربھنگہ ٹائمز (اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ کیں،انھوں نے منصور خوشتر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ آج کی بھیڑ میں جگہ بنانا اور اسے قائم رکھنا دونوں ہی مشکل کام ہے لیکن منصور خوشتر نے اردو دنیا میں بہت کم وقت میں نہ صرف اپنی پہچان بنانے میں کامیاب رہے بلکہ اس رسالے کو بھی نئی پہچان دی،انھوں نے کہا منصور خوشتر مجھے ہر شمارے کی کاپی اور اپنی لکھی ہوئی کتابیں ہمیشہ بھیجتے ہیں،جن کو میں بہت شوق سے پڑھتا ہوں۔اور یہ دیکھ کر خوشی ہتی ہے کہ وہ روایت سے ہٹ کر ہمیشہ کچھ نیا تلاش کر کے لاتے ہیں۔انھوں نے کہا یہ سال بہت تکلیف دہ رہا،ایسے دوست اور احباب جدا ہوئے جن کے جانے سے چہرے کی ہنسی بھی چلی گئی۔

تازہ شمارے پر گہری نظر ڈالتے ہوئے انھوں نے کہا اس شمارے پر لال رنگ سے لکھا لفظ ”آہ“ واقعی دل کی دھڑکن بڑھا دینے والا ہے،کور پیج پر چھپی دو تصویریں پہلی مناظر عاشق ہرگانوی اور دوسری مشرف عالم ذوقی کی نا قابل یقین ہے،میں نے کبھی تصور نہیں کیا تھا کہ یہ دن بھی دیکھوں گا۔یہ دونوں میرے بہت قریب تھے،مناظر عاشق ہرگانوی کے جانے کا صدمہ سوچ کر جان لے لیتا ہے،وہ میرے دل کے بہت قریب تھا،اور ذوقی جو اتنا متحرک رہنے والا شخص تھا،علم و ادب کی اتنی خدمات انجام دے رہا تھا اس کا جانا یا یوں کہے کہ ان دونوں شخصیات کا جانا اردو ادب کا بہت بڑا خسارہ ہے۔

اس رسم اجرا ئ کے موقع پر دو سالوں میں گزری شخصیات پر علمی و ادبی گفتگو کی گئیں،اور انھیں خراج عقیدت بھی پیش کیا گیا۔اس موقع پر سی۔ایم۔پی ڈگری کالج کی صدر شعبہ ئ اردو ڈاکٹر زیب النساء صاحبہ بھی موجود رہی،اس کے علاوہ ایڈوکیٹ،دیبا سلام صاحبہ، چودھری ابن نصیر،ڈاکٹر صالحہ صدیقی اور دیگر مہمانان بھی موجود رہے۔

 

(۴) شعبہ اردو الٰہ آباد یونیورسٹی میں دربھنگہ ٹائمز(اپریل تا جون 2021) ”پروفیسر علی احمد فاطمی“ کے ہاتھوں رسم اجرأ

شعبہ اردو الٰہ آباد یونیورسٹی میں پروفیسر علی احمد فاطمی نے دربھنگہ ٹائمز (اپریل تا جون2021)کی رسم اجرأ کیں۔رسم اجرا کے بعد شرکائے محفل نے دربھنگہ ٹائمز کی کامیاب اشاعت پر رسالہ کے مدیر ڈاکٹر منصور خوشتر کو مبارکباد پیش کی۔علی احمد فاطمی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا منصور خوشتر اور ان کی ٹیم بہت ہی انہماک سے علمی و ادبی خدمات انجام دے رہی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سہ ماہی دربھنگہ ٹائمز‘ اسی طرح نت نئے کارنامے انجام دیتا رہے گا اور عالمی سطح پر اپنی شناخت قائم رکھے گا،انھوں نے اس کے روشن مستقبل کے لیے دعائیں کیں۔

(۵) ضیائے حق فاؤنڈیشن کے دفتر میں دربھنگہ ٹائمز(اپریل تا جون 2021)کی رسم اجرأ

ضیائے حق فاؤنڈیشن اردو ہندی زبان و ادب کے فروغ کے لیے خصوصی کام کرتا ہے اس منصوبے کے تحت،مختلف ادبی، علمی،لٹریری پروگرام کا انعقاد کرانا، پرانے شعرأ و ادباء کے ساتھ ساتھ نئے قلم کاروں کو بھی فروغ دینا،انھیں پلیٹ فارم دینا،فری لائبریری کا انتظام جیسے اہم کام شامل ہیں۔ادبی خدمات کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے نظریے کے تحت اس فاونڈیشن نے پچھلے دنوں میں کئی اہم آن لائن پروگرامس کا انعقاد کیا گیا،اسی سلسلے کی کڑی دربھنگہ ٹائمز کی رسم اجرأ بھی رہا۔اس موقع پر فاؤنڈیشن کے تمام ممبران نے شرکت کیں۔اس فاؤنڈیشن کی چیئر مین ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے کہااردو میں ایسے کم رسائل ہیں جو پابندیِ وقت کے ساتھ شائع ہوتے ہیں۔ کورونا نے ملک کے ساتھ عوام کو بھی نیم غنودگی کی کیفیت میں مبتلا کر دیا۔ کورونا اب بھی ہے لیکن موت کا خوف دلوں سے باہر نکل چکا ہے۔اس وباء میں دستاویز کو،تہذیب و تمدن کے جائزے کو ہم نے سمیٹنے کی کوشش کی ہے۔منصور خوشتر کی محنت و کاوش سے نکلا یہ شمارہ اس قابل ہے کہ اس کو پڑھا جائے۔ میں اس خوبصورت شمارہ کی اشاعت پر منصور خوشتر اور ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

”دربھنگہ ٹائمز“ کو دیکھ کر ہی اس پر کی گئی محنت و کاوش کا اندازہ بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔منصور خوشتر کا یہ رسالہ اسی محنت، خلوص اور زبان و ادب سے ان کی محبت کا ثبوت ہے۔ اداریہ سے اندازہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹر منصور خوشتر کا مقصد صرف رسالہ نکالنا نہیں ہے بلکہ ایک حساس ادیب کی طرح بدلتے ہوئے سیاسی و سماجی منظرنامہ پر بھی ان کی گہری نظر ہیاور بدلتے وقت کے بدلتے تقاضوں کے ساتھ وہ دربھنگہ ٹائمز کو بھی وقت کا ترجمان بنانان چاہتے ہیں۔ اداریہ میں وہ لکھتے ہیں:

”ادب کو اظہار کی آزادی کا وسیلہ سمجھنے والوں نے جس طوفان بدتمیزی کا مظاہرہ کر رکھا ہے کیا اس سے ادب کی طہارت اور عظمت کو خطرہ نہیں ہے؟غلط قسم کے سائنسی و علمی تصورات کی بنیاد پر جو معاشرہ ظہور پذیر ہونا چاہیے وہ ظہور پذیر ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم لوگ ایک ملک بھارت کے باشندگان ہیں۔ ہندوستان ہماری سائیکی کا حصہ ہے اور بھارت گیروے رنگ کا نمائندہ۔ ہمارے کچھ نام تاریخ کے افق پر جھلملا رہے ہیں۔ مستقبل میں ان کی تابانی کی کوئی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ا علان کیا جا چکا ہے کہ اب تاریخ بدلنی ہے۔ اگلا مرحلہ ہمارے ناموں کی تبدیلی کا ہوگا۔ ان سب تبدیلیوں میں کیا ہماری خاموش رضامندی نہیں ہے؟“

اس پروگرام میں تلاوت قرآن پاک محمد عمر نے، شخصی تعارف ڈاکٹر صالحہ صدیقی نے،نظامت کا فریضہ ڈاکٹر محمد شاہد نے اور اظہار تشکر محمد غفران نے ادا کیا۔ڈاکٹر نازیہ امام صاحبہ نے  اپنے تاثرات کا اظہار کیا۔اس پروگرام میں دیگر اہم مہمانان میں ڈاکٹر راہین،محمد عمر،میر حسن صاحب (ایڈیٹرتریاق)معروف و مشہور شاعر ذکی طارق بارہ بنکوی، محمد زاہد رضا بنارسی،ابو شحمہ انصاری (ایڈیٹر صدائے بسمل) وغیرہ شامل رہے۔

(۶) الٰہ آباد سرکٹ ہاؤس راجستھانی کافی ہاؤس میں دربھنگہ ٹائمز(اپریل تا جون 2021)کا اشتیاق سعید کے ہاتھوں رسم اجرأ

اپنے علمی و ادبی سفر کی غرض سے پریاگ راج تشریف لائے اشتیاق سعید صاحب نے دربھنگہ ٹائمز (اپریل تا جون ۱۲۰۲)کی رسم اجرأ کا کام بھی انجام دیا۔ اس موقع پر  اشتیاق سعید صاحب نے کہا ڈاکٹر منصور خوشتر ایک نوجوان شاعر، اچھے ناقد اور دور اندیش صحافی کی حیثیت سے اپنی ایک منفرد پہچان رکھتے ہیں 2005سے ان کی ادارت میں رسالہ سہ ماہی ”دربھنگہ ٹائمز“ پوری آب و تاب اور شان و شوکت کے ساتھ نکل رہا ہے۔”دربھنگہ ٹائمز“ کے ابھی تک کئی ضخیم شمارے شائع ہو چکے ہیں منصور خوشتر بیک وقت مختلف خصوصیات کی حامل انسان ہیں۔بحیثیت ایک ادیب، شاعر، ناقد اور صحافی ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔وہ ایک باصلاحیت،ایماندار، بے باک اوردرد مند دل انسان ہیں۔انھوں نے تازہ شمارے کی ترتیب و پیش کش کو خوب سے خوب تر بنانے کی عمدہ کوشش کی ہے۔میں ان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

اس موقع پر اسرار گاندھی،احمد حسنین،ذبیح اللہ اور دیگر شہر کی علمی و ادبی شخصیات موجود رہیں۔ان سب نے بھی منصور خوشتر کو اس اہم شمارے کی اشاعت پر مبارکباد پیش کیں۔

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

 

دربھنگہ ٹائمزصالحہ صدیقیمنصور خوشتر
0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
امام الناس حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عدیم المثال قربانی – عمیر محمد خان
اگلی پوسٹ
"ایک ڈاکٹر کی اتفاقیہ موت” – قمر جاوید

یہ بھی پڑھیں

جامعہ پریم چند آرکائیو ز اینڈ لٹریری سینٹر...

فروری 27, 2026

دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

جنوری 3, 2026

قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن...

اکتوبر 27, 2025

بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ...

اکتوبر 26, 2025

پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک...

اپریل 16, 2025

پروفیسر نجمہ رحمانی کی شخصیت اورحیات انتہائی موثر:...

مارچ 25, 2025

مارچ 15, 2025

جے این یو خواب کی تعبیر پیش کرتا...

فروری 26, 2025

ادب کوئی مشینی عمل نہیں ہے ،یہ انسانیت...

فروری 26, 2025

 اپنے خوابوں کی تعمیر کے لئے محنت اور...

فروری 26, 2025

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (183)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (120)
  • تخلیقی ادب (596)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (20)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,048)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (537)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (219)
      • غزل شناسی (205)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (406)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (217)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (25)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (477)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,134)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (898)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں