Adbi Miras
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
مقبول ترین
تدوین متن کا معروضی جائزہ – نثار علی...
تحقیق: معنی و مفہوم ۔ شاذیہ بتول
ترجمہ کا فن :اہمیت اور مسائل – سیدہ...
سر سید کی  ادبی خدمات – ڈاکٹر احمد...
حالیؔ کی حالات زندگی اور ان کی خدمات...
آغا حشر کاشمیری کی ڈراما نگاری (سلور کنگ...
ثقافت اور اس کے تشکیلی عناصر – نثار...
تحقیق کیا ہے؟ – صائمہ پروین
منٹو کی افسانہ نگاری- ڈاکٹر نوشاد عالم
منیرؔنیازی کی شاعری کے بنیادی فکری وفنی مباحث...
  • سر ورق
  • اداریہ
    • اداریہ

      نومبر 10, 2021

      اداریہ

      خصوصی اداریہ – ڈاکٹر زاہد ندیم احسن

      اکتوبر 16, 2021

      اداریہ

      اکتوبر 17, 2020

      اداریہ

      ستمبر 25, 2020

      اداریہ

      ستمبر 7, 2020

  • تخلیقی ادب
    • گلہائے عقیدت
    • نظم
    • غزل
    • افسانہ
    • انشائیہ
    • سفر نامہ
    • قصیدہ
    • رباعی
  • تنقیدات
    • شاعری
      • نظم فہمی
      • غزل شناسی
      • مثنوی کی تفہیم
      • مرثیہ تنقید
      • شاعری کے مختلف رنگ
      • تجزیے
    • فکشن
      • ناول شناسی
      • افسانہ کی تفہیم
      • افسانچے
      • فکشن کے رنگ
      • فکشن تنقید
    • ڈرامہ
    • صحافت
    • طب
  • کتاب کی بات
    • کتاب کی بات

      دسمبر 14, 2025

      کتاب کی بات

      ستمبر 29, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      جولائی 12, 2025

      کتاب کی بات

      فروری 5, 2025

  • تحقیق و تنقید
    • تحقیق و تنقید

      تانیثی ادب کی شناخت اور تعیّنِ قدر –…

      جنوری 10, 2026

      تحقیق و تنقید

      دبستانِ اردو زبان و ادب: فکری تناظری –…

      جولائی 10, 2025

      تحقیق و تنقید

      جدیدیت اور مابعد جدیدیت – وزیر آغا

      جون 20, 2025

      تحقیق و تنقید

      شعریت کیا ہے؟ – کلیم الدین احمد

      دسمبر 5, 2024

      تحقیق و تنقید

      کوثرمظہری کی تنقیدی کتابوں کا اجمالی جائزہ –…

      نومبر 19, 2024

  • اسلامیات
    • قرآن مجید (آڈیو) All
      قرآن مجید (آڈیو)

      سورۃ یٰسین

      جون 10, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      قرآن مجید (آڈیو)

      جون 3, 2021

      اسلامیات

      قربانی سے ہم کیا سیکھتے ہیں – الف…

      جون 16, 2024

      اسلامیات

      احتسابِ رمضان: رمضان میں ہم نے کیا حاصل…

      اپریل 7, 2024

      اسلامیات

      رمضان المبارک: تقوے کی کیفیت سے معمور و…

      مارچ 31, 2024

      اسلامیات

      نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعدد…

      ستمبر 23, 2023

  • متفرقات
    • ادب کا مستقبل ادبی میراث کے بارے میں ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف تحفظ مادری زبان تراجم تعلیم خبر نامہ خصوصی مضامین سماجی اور سیاسی مضامین عالمی ادب فکر و عمل نوشاد منظر Naushad Manzar All
      ادب کا مستقبل

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      ادب کا مستقبل

      غزل – عقبیٰ حمید

      نومبر 1, 2024

      ادب کا مستقبل

      ہم کے ٹھرے دکن دیس والے – سیدہ…

      اگست 3, 2024

      ادب کا مستقبل

      نورالحسنین :  نئی نسل کی نظر میں –…

      جون 25, 2023

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ایک اہم ادبی حوالہ- عمیرؔ…

      اگست 3, 2024

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب کی ترویج کا مرکز: ادبی میراث –…

      جنوری 10, 2022

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادبی میراث : ادب و ثقافت کا ترجمان…

      اکتوبر 22, 2021

      ادبی میراث کے بارے میں

      ادب و ثقافت کا جامِ جہاں نُما –…

      ستمبر 14, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      سائیں منظورحیدرؔ گیلانی ایک تعارف – عمیرؔ یاسرشاہین

      اپریل 25, 2022

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر ابراہیم افسر

      اگست 4, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      جنید احمد نور

      اگست 3, 2021

      ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف

      ڈاکٹر سمیہ ریاض فلاحی

      اگست 3, 2021

      تحفظ مادری زبان

      ملک کی تعمیر و ترقی میں اردو زبان و ادب…

      جولائی 1, 2023

      تحفظ مادری زبان

      عالمی یومِ مادری زبان اور ہماری مادری زبان…

      فروری 21, 2023

      تحفظ مادری زبان

      اردو رسم الخط : تہذیبی و لسانیاتی مطالعہ:…

      مئی 22, 2022

      تحفظ مادری زبان

      کچھ اردو رسم الخط کے بارے میں –…

      مئی 22, 2022

      تراجم

      ڈاکٹر محمد ریحان: ترجمہ کا ستارہ – سیّد…

      اکتوبر 13, 2025

      تراجم

      کوثر مظہری کے تراجم – محمد اکرام

      جنوری 6, 2025

      تراجم

      ترجمہ نگاری: علم و ثقافت کے تبادلے کا…

      نومبر 7, 2024

      تراجم

      ماں پڑھتی ہے/ ایس آر ہرنوٹ – وقاراحمد

      اکتوبر 7, 2024

      تعلیم

      بچوں کا تعلیمی مستقبل اور والدین کی ذمہ…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      مخلوط نصاب اور دینی اقدار: ایک جائزہ –…

      جون 1, 2025

      تعلیم

      ڈاکٹر اقبالؔ کے تعلیمی افکار و نظریات –…

      جولائی 30, 2024

      تعلیم

      کاغذ، کتاب اور زندگی کی عجیب کہانیاں: عالمی…

      اپریل 25, 2024

      خبر نامہ

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      خبر نامہ

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

      خبر نامہ

      بزمِ اردو قطر کے زیرِ اہتمام سالانہ مجلہ…

      اکتوبر 26, 2025

      خبر نامہ

      پروفیسر خالد جاوید کی حیثیت شعبے میں ایک…

      اپریل 16, 2025

      خصوصی مضامین

      گلوبلائزیشن اور اردو اَدب – ڈاکٹر نسیم احمد نسیم

      جولائی 26, 2025

      خصوصی مضامین

      نفرت انگیز سیاست میں میڈیا اور ٹیکنالوجی کا…

      فروری 1, 2025

      خصوصی مضامین

      لال کوٹ قلعہ: دہلی کی قدیم تاریخ کا…

      جنوری 21, 2025

      خصوصی مضامین

      بجھتے بجھتے بجھ گیا طارق چراغِ آرزو :دوست…

      جنوری 21, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      صحت کے شعبے میں شمسی توانائی کا استعمال:…

      جون 1, 2025

      سماجی اور سیاسی مضامین

      لٹریچر فیسٹیولز کا فروغ: ادب یا تفریح؟ –…

      دسمبر 4, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      معاشی ترقی سے جڑے کچھ مسائل –  محمد…

      نومبر 30, 2024

      سماجی اور سیاسی مضامین

      دعوتِ اسلامی اور داعیانہ اوصاف و کردار –…

      نومبر 30, 2024

      عالمی ادب

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      فکر و عمل

      حسن امام درؔد: شخصیت اور ادبی کارنامے –…

      جنوری 20, 2025

      فکر و عمل

      کوثرمظہری: ذات و جہات – محمد اکرام

      اکتوبر 8, 2024

      فکر و عمل

      حضرت مولاناسید تقی الدین ندوی فردوسیؒ – مفتی…

      اکتوبر 7, 2024

      فکر و عمل

      نذرانہ عقیدت ڈاکٹر شاہد بدر فلاحی کے نام…

      جولائی 23, 2024

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      جولائی 12, 2025

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      رسالہ ’’شاہراہ‘‘ کے اداریے – ڈاکٹر نوشاد منظر

      دسمبر 30, 2023

      نوشاد منظر Naushad Manzar

      قرون وسطی کے ہندوستان میں تصوف کی نمایاں…

      مارچ 11, 2023

      متفرقات

      عائشہ عودہ کی خودنوشت أحلام بالحریۃ : ڈاکٹر…

      جنوری 10, 2026

      متفرقات

      دوحہ (قطر) میں شاندار عالمی مشاعرے کا اہتمام

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      غزل – صائمہ مقبول

      جنوری 3, 2026

      متفرقات

      قطر میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی الومنائی ایسوسی ایشن…

      اکتوبر 27, 2025

  • ادبی میراث فاؤنڈیشن
Adbi Miras
طب

”اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات ــ”- ایک اہم تحقیقی کاوش – عظیم انصاری

by adbimiras اپریل 18, 2022
by adbimiras اپریل 18, 2022 0 comment

” اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات”  قومی اعزاز یافتہ  ریسرچ اسکالر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر رفیع الدین ناصر(پروفیسر مولانا اازاد کالج، اورنگا باد،مہاراشٹر) کی ایک اہم تحقیقی کاوش ہے۔ یہ ڈاکٹر صاحب کی چونتیسویں تصنیف ہے۔ اس سے قبل ان کی تینتیس کتابیں منصہ شہود پر آکر سائنسی ادب کے باذوق قارئین سے داد وتحسین حاصل کرچکی ہیں اور اس ” اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات” کتاب کے بعد بھی مزید تین کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ ان کا شمار سائنسی ادب کے صف ِ اوّل کے قلمکاروں میں ہوتاہے۔ یہ مولانا آزاد کالج، اورنگ آباد، مہاراشٹر کے شعبہ ٔنباتیات کے صدرشعبہ اور ریسرچ گائیڈ ہیں۔ بہت ہی فعال ادیب بھی ہیں۔ ان کے تین سو سے زائد سائنسی مضامین قومی اور بین الاقوامی اخبارات و رسائل کی زینت بن چکے ہیں۔ بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت و تحقیقی مقالات کی پیشکش کے لیے اٹھارہ ممالک کے سفر کرچکے ہیں۔قبا ذکر طور پر موصوف قاہرہ یونیورسٹی کے وزیٹنگ پروفیسر اور ریفری بھی ہیں۔ ان کی کتابوں پر مہاراشٹر، بنگال اور اترپردیش تینوں اکیڈمیوں سے انعامات بھی مل چکے ہیں۔ اردو ادب کے لیے یہ باعث افتخار ہے کہ انھیں فرانس، بھوٹان اور نیپال جیسے ممالک نے بھی مختلف اعزازات و انعامات سے نوازا۔ سائنس جیسے خشک موضوع پر لکھنے والے ادبائ کی تعداد اردو ادب میں بہت ہی کم ہے لیکن مجھے خوشی ہے کہ اردو ادب میں سائنسی مضامین لکھنے والا ڈاکٹر رفیع الدین ناصر جیسا ایک جیالا شخص بھی موجود ہے جس کا تعلق اس خانوادے سے ہے جو سائنسی ادب کے فروغ کے لیے ہمیشہ کوشاں رہا ہے۔

تحقیقی کام آسان نہیں ہوتا ہے۔ اس میں منزل پانے کے لیے خاردار راہوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ تحقیق میں نئے علم کی تلاش ہوتی ہے اور موجودہ علم کے استعمال کو نئے تصورات’ طریق ِ کار اور تفہیم کے ذریعہ مزید وسعت دی جاتی ہے۔ اس میں ترکیب اور تحقیق کا تجزیہ اس حد تک ہوسکتا ہے کہ اس سے نئے تخلیقی نتائج برآمد ہوں۔ سائنسی تحقیق کچھ زیادہ ہی دشوار ہوا کرتا ہے۔ یہ وہ تحقیق ہے جو ڈیٹا کو حاصل کرنے، تجزیہ کرنے اور تشریح  و تقابلہ کرنے کے لیے منظم اور تعمیر شدہ سائنسی طریقوں کو استعمال کرکے کی جاتی ہے۔ ڈاکٹر رفیع الدین ناصر ان تمام کوائف سے کلی طور سے خوب واقف ہیں۔

زیرتبصرہ کتاب ” اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات” ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کی ایک شاندار تحقیقی کاوش ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے 234 پودوں کا ذکر ِ خاص کیا ہے۔  یہاں اس بات کا بھی ذکر کرتا چلوں کہ ان پودوں کے نام اردو حروفِ تہجی کے مطابق ترتیب دے گئے ہیں۔ کتاب کے آخر میں سائنسی نام کو انگریزی حروف تہجی کے مناسبت سے بھی سجایا گیا ہے۔ ان پودوں کی دستیابی کہاں ہوسکتی ہے، اس کی بھی نشاہدہی کی گئی ہے۔ ان کے طبی فوائد کے متعلق ضروری معلومات بھی درج ہیں۔الغرض یہ کوئی معمولی کام نہیں ہے ، جو گھر بیٹھے کرلیا گیا ہو۔ ملاحظہ فرمائیں ڈاکٹر رفیع الدین ناصر اس سلسلے میں کیا کہتے ہیں:

” زیر ِ نظر کتاب دراصل اسی طرح کے تحقیقی کام کا نچوڑ ہے جو اورنگ آباد کے جنگلات پر آٹھ سال کی گئی ہیں۔ اس دوران اورنگ آباد ضلع کے تعلقہ جات کے مختلف جنگلات میں ماہرین کی مدد سے پودوں کے بارے میں معلومات حاصل کی گئی۔ ان پودوں کو جمع کیا گیا۔ تجربہ گاہ میں مختلف ماہرین ِ نباتات کی مدد سے ان پودوں کے سائنسی نام اور دگر نام تلاش کئے گئے۔ (اپنی بات ص۔ XXI)

اس اقتباس سے ہی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ڈاکٹر رفیع الدین ناصر نے کس تندہی ،لگن اور مشقت سے یہ گراں قدر تحقیقی کارنامہ انجام دیا ہے۔ آٹھ برس کی طویل ریاضت کے بعد انھوں نے یہ کتاب ہم تک پہنچائی ہے۔ اس کام کے لیے انھوں نے مختلف دیہاتوں کے وید ، حکیم ، بھگت اور طبی ماہرین سے معلومات حاصل کی۔ صرف اتنے پر اکتفا نہیں کیا بلکہ ان کے ساتھ جنگلات بھی گئے اور وہاں ان حضرات نے انھیں پودوں سے روشناس کرایا۔ ڈاکٹر موصوف نے پودوں کے نام کے ساتھ ان کے خصوصیات اور باریکیوں کو سمجھا نیز تجزیہ کیا ، تب کہیں جاکر مطمئن ہوئے اور تمام معلومات کو ضبط ِ تحریر میں لائے، اور تمام پودوں کو بہترین رنگین تصاویر کے ساتھ پیش کیا۔ اس کام میں محکمۂ جنگلات کے افسران کا تعاون بھی شامل ِحال رہا۔ ان تمام باتوں کا ذکر میں اس لیے کررہا ہوں کہ آپ ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کی کام کرنے کی اسپرٹ کو سمجھ سکیں۔ مشہور فلسفی بقراط نے قیاس اور تجربے کے علاوہ یقینی مشاہدے کو تحقیق کے لیے ضروری بتایا تھا۔ لگتا ہے ڈاکٹر موصوف بھی اسی خیال کے حامی ہیں اور وہ تحقیقی کام کو کامیابی سے ہم کنار کرنے کے لیے ذہنی یکسوئی کے ساتھ، موضوع سے ہم آہنگ ہوکر اپنی طے شدہ منزل تک پہنچنے کا راستہ ہموار کر لیتے ہیں۔ پودوں کے متعلق اس قدر معلومات اکٹھا کرنا اور اس کا تجزیہ کرنا کوئی معمولی کام نہیں ہے۔ پودوں کے متعلق ڈاکٹر عزیز احمد عرسی کا کہنا ہے:

” پودوں کا انسان سے رشتہ نہایت قدیم ہے۔ ہم اس رشتے کو طلوعِ انسانیت سے جوڑ سکتے ہیں جہاں انسان اپنی ضروریات جیسے غذا ‘ ادویات اور رہائش کے لیے پودوں اور درختوں کو استعمال کرنا شروع کیا۔” (مقدمہ۔ بنیادی نباتات)

اس بات سے ڈاکٹر موصوف اچھی طرح واقف ہیں تبھی تو وہ کہتے ہیں:

” اللہ تعالیٰ نے ہمیں بے شمار وسائل کی دولت سے مالا مال کیا ہے جس میں درخت بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ یہ ہمیں ہر طرح سے فائدہ پہنچاتے ہیں۔ ہمیں زندہ رہنے کے لیے آسانیاں بہم پہنچاتے ہیں۔ قدرت کے اس لازوال دولت کا اگر ہم تفصیلی مطالعہ کریں تو ہمارا ذہن اس کے اختتام تک نہیں پہنچ سکتا۔”: (اپنی بات۔ اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات)

زیر ِ تبصرہ کتاب کا موضوع گرچہ بہت سخت ہے لیکن ڈاکٹر رفیع الدین ناصر کا کمال یہ ہے کہ اس موضوع کو انھوں نے سہل اور رواں دواں زبان میں لکھا ہے کہ عام قاری بھی پودوں اور اس کی افادیت کو آسانی سے سمجھ لے۔ ادبی چاشنی بھی خوب ہے ۔ سائنس اور ادب کا یہ حسین امتزاج ان کی فنکاری کی دلیل ہے۔ بدلتے وقت کے ساتھ ان کی تحریر میں بتدریج گہرائی اور پختگی آئی ہے۔  موصوف کی نگارشات میں علمی بصیرت’ زبان و بیان کی چاشنی اور محققانہ حسن کاری کے عمدہ نمونے ملتے ہیں۔ وہ ثقیل الفاظ سے اپنی تحریر کو بوجھل نہیں ہونے دیتے۔ مجموعی طور پر ” اورنگ آباد کے اہم طبی نباتات” نہ صرف تحقیق کا ایک قابلِ ذکر کارنامہ ہے بلکہ متاعِ بیش بہا ہے۔

اس زبردست تحقیقی کاوش کے لیے خاکسار موصوف کو مبارکباد پیش کرتاہے۔ دعاگو ہوں کہ اردو ادب کا یہ جیالا صحتمند اور توانا رہے تاکہ اس تا کہ کی تحقیقی کتابوں سے اردو ادب مالا مال ہوتا رہے۔

 


تحریر : عظیم انصاری، جگتدل،مغربی بنگال-

موبائل:9163194776

azimansari1956@gmail.com

 

 

(مضمون میں پیش کردہ آرا مضمون نگارکے ذاتی خیالات پرمبنی ہیں،ادارۂ ادبی میراث کاان سےاتفاق ضروری نہیں)

 

 

 

ادبی میراث پر آپ کا استقبال ہے۔ اس ویب سائٹ کو آپ کے علمی و ادبی تعاون کی ضرورت ہے۔ لہذا آپ اپنی تحریریں ہمیں adbimiras@gmail.com  پر بھیجنے کی زحمت کریں۔

 

Home Page

 

0 comment
0
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail
adbimiras

پچھلی پوسٹ
غزوہ بدر ،حق و باطل کی تاریخ کا پہلا فیصلہ کن معرکہ – مولانامحمد طارق نعمان گڑنگی
اگلی پوسٹ

یہ بھی پڑھیں

پدم شری پروفیسر حکیم سید خلیفۃ اللہ (مدتوں...

فروری 1, 2025

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا یونانی فارمیسیوٹکس میں استعمال:...

نومبر 3, 2024

یونانی طب میں تشخیص و  علاج : مصنوعی...

اکتوبر 3, 2024

روایتی طب  افادیت واہمیت :دور حاضر کے صحتی...

اکتوبر 1, 2024

مارچ 30, 2024

ڈاکٹر سید محمد حسان نگرامی :لکھنؤ میں طب...

جولائی 14, 2023

کیا آزادی سے پہلے آیوروید کو صرف ہندو...

مارچ 21, 2022

مذہبی تعلیمات سے طب و صحت کا رشتہ...

فروری 24, 2022

حکیم وسیم احمد اعظمی : اپنی طبی تصانیف...

دسمبر 9, 2021

علامہ شبلی نعمانی اور طب یونانی- حکیم وسیم...

نومبر 17, 2021

تبصرہ کریں Cancel Reply

اپنا نام، ای میل اور ویبسائٹ اگلے تبصرہ کے لئے اس براؤزر میں محفوظ کریں

زمرہ جات

  • آج کا شعر (59)
  • اداریہ (6)
  • اسلامیات (182)
    • قرآن مجید (آڈیو) (3)
  • اشتہار (2)
  • پسندیدہ شعر (1)
  • تاریخِ تہذیب و ثقافت (12)
  • تحقیق و تنقید (118)
  • تخلیقی ادب (595)
    • افسانچہ (29)
    • افسانہ (201)
    • انشائیہ (19)
    • خاکہ (35)
    • رباعی (1)
    • غزل (141)
    • قصیدہ (3)
    • گلہائے عقیدت (28)
    • مرثیہ (6)
    • نظم (128)
  • تربیت (32)
  • تنقیدات (1,042)
    • ڈرامہ (14)
    • شاعری (535)
      • تجزیے (13)
      • شاعری کے مختلف رنگ (218)
      • غزل شناسی (204)
      • مثنوی کی تفہیم (8)
      • مرثیہ تنقید (7)
      • نظم فہمی (88)
    • صحافت (46)
    • طب (18)
    • فکشن (402)
      • افسانچے (3)
      • افسانہ کی تفہیم (214)
      • فکشن تنقید (13)
      • فکشن کے رنگ (24)
      • ناول شناسی (148)
    • قصیدہ کی تفہیم (15)
  • جامعاتی نصاب (12)
    • پی ڈی ایف (PDF) (6)
      • کتابیں (3)
    • ویڈیو (5)
  • روبرو (انٹرویو) (46)
  • کتاب کی بات (475)
  • گوشہ خواتین و اطفال (99)
    • پکوان (2)
  • متفرقات (2,133)
    • ادب کا مستقبل (113)
    • ادبی میراث کے بارے میں (9)
    • ادبی میراث کے قلمکاروں کا مختصر تعارف (21)
    • تحفظ مادری زبان (24)
    • تراجم (33)
    • تعلیم (33)
    • خبر نامہ (897)
    • خصوصی مضامین (126)
    • سماجی اور سیاسی مضامین (228)
    • عالمی ادب (1)
    • فکر و عمل (119)
    • نوشاد منظر Naushad Manzar (68)
  • مقابلہ جاتی امتحان (1)
  • نصابی مواد (256)
    • ویڈیو تدریس (7)

ہمیں فالو کریں

Facebook

ہمیں فالو کریں

Facebook

Follow Me

Facebook
Speed up your social site in 15 minutes, Free website transfer and script installation
  • Facebook
  • Twitter
  • Instagram
  • Youtube
  • Email
  • سر ورق
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ

All Right Reserved. Designed and Developed by The Web Haat


اوپر جائیں